🌹🌹🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ🌹🌹🌹🌹

*انتہائ خوب صورت، لازوال پوسٹ - بار بار پڑھنے اور عمل کرنے کے لئے* 💝💟🌹⭐⭐⭐

۔۔۔۔۔۔۔اس کے گھر میں کچھ چیزیں حیران و پریشاں کر دینے والی تھیں۔ پریشان کر دینے والی بات یہ تھی۔ کہ قرآن کا ایک نسخہ کچن میں رکھا تھا جس پر تیل کے
نشانات نمایاں تھے ۔اسے بار بار جیسے گیلے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو ۔

دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا۔ اس کے اوراق بھی بوسیدہ سے تھے۔
ایک نسخہ اس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر تھا۔ تو ایک لاوئچ میں ۔

یقینا کئی دفعہ پیٹھ ہو جاتی ہو گی، بے ادبی ہوتی ہوگی۔ اسے
ذرا احساس نہیں۔ دل میں غبار سا اٹھا اور چہرہ متغیر ہو گیا ۔

اس نے شاید بھانپ لیا تھا تبھی بولی۔ دراصل بچے چھوٹے ہیں اور بڑا خاندان ہے۔ بے تحاشا مصروفیات میں ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا۔ اس لئے جگہ جگہ قرآن رکھ دیئے ہیں جہاں زرا گنجائش ملتی ہے ۔ اٹھا کر پڑھ
لیتی ہوں ۔

دراصل باجی مسئلے بھی تو دن میں ہزاروں طرح کے پیش آتے ہیں اور حل اسی میں ملتا ہے ۔

*میں کچھ سمجھ نہیں پائی۔۔*

وہ گویا ہوئ، باجی اللہ نے قرآن کریم میں ہر مسئلے کا حل بتایا ہے۔ یہ بات میرے ابا نے مجھے بتائ تھی۔ انھوں نے کہا اس سے دوستی کر لو۔ ہر معاملے میں اس سے
پوچھا کرو ۔ یہ کتاب تمھیں جواب دے گی ۔ تمھارا ہر مسئلہ حل کرے گی ۔

بس یہی سہیلی ہے میری اسی سے پوچھتی ہوں سب کچھ ۔اور یہ کتاب ہر مسئلہ کا حل بتا دیتی ہے ۔

کئ مسئلے چند آیات ہی سے سلجھ جاتے ہیں۔ ان آیات پر میں نے ریڈ مارکنک کی ہوئ ہے ۔جب مسئلہ پیش آۓ تو ان ساری آیات کو جلدی سے
کنگال لیتی ہوں۔ کبھی ذیادہ وقت بھی لگتا ہے، اور کبھی کھولتے ہی میرے مسئلے کا حل سامنے مل جاتاہے ۔تب میرے آنسو بہنے لگتے ہیں رب کی محبت میں ۔بس اسی لئے ان نسخوں کی یہ حالت ہے، *اور باجی اسی لئے ہر وقت وضو سے رہتی ہوں کہ بلا وضو قرآن کو چھونا نہیں چاہئے -*
باوضو رہنے کے فیوض و
برکات علیحدہ ملتے رہتے ہیں -

مثلا کل ہی میری نند آئی ہوئی تھی۔ کھانا کھلا کر کچن کی طرف جا رہی تھی۔ کہ اس کی کچھ باتیں کانوں میں پڑیں ۔غصے سے بری حالت ہوئی۔ اتنی مشقت اور پھر یہ جزا ۔ ایسے میں کیا کروں۔ قرآن کھولا، ایک آیت سامنے تھی۔ برائ کو اس نیکی سے رفع کرو جو بہترین ہو۔ کل
ہی اپنے لئے بندے لائ تھی۔جا کر نند کو پہنا دیے۔ اس کی حالت دیکھنے والی تھی ۔ وہ کچھ دیر دیکھتی رہی پھر رو پڑی۔ میں نے اسے گلے لگا لیا بولی بھابھی سسرال میں منفی ماحول نے منفی بنا دیا ہے۔ معاف کر دینا مجھے۔ آپ واقعی بہت اچھی بھابھی ہیں بہنوں سے بھی بڑھ کر ۔ اللہ تمھیں خوش رکھے،
اور ہی اپنے لئے بندے لائ تھی۔جا کر نند کو پہنا دیے۔ اس کی حالت دیکھنے والی تھی ۔ وہ کچھ دیر دیکھتی رہی پھر رو پڑی۔ میں نے اسے گلے لگا لیا بولی بھابھی سسرال میں منفی ماحول نے منفی بنا دیا ہے۔ معاف کر دینا مجھے۔ آپ واقعی بہت اچھی بھابھی ہیں بہنوں سے بھی بڑھ کر ۔ اللہ تمھیں خوش
رکھے، آباد رکھے .

*عجیب سرشاری عطا ہوئی ۔۔۔*

آج جب آپ آئیں میں کھانا بنا چکی تھی۔ دل میں خیال آیا کیسے پورا ہو گا اتنے میں۔ قران کھولا لکھا تھا۔ اگر شکر کرو گے تو میں بڑھا دوں گا۔ میں نے پریشانی ہٹا کر شکر ادا کیا ۔ فریج میں دیکھا مٹر رکھے ہیں ۔چاول نکالنے لگی کہ پڑوس سے
بریانی کی ڈش آگئی۔ میاں آفس سے آتے حلیم ساتھ لیتے آۓ ۔یعنی اللہ نے فوراً ہی مسئلہ حل کیااور بندوبست کر دیا -

بس باجی ہر مشکل لمحے میں میرا رجوع اسی کی طرف ہوتا ہے ۔

کووڈ میں میاں کا کام چھوٹ گیا۔ بڑی پریشانی ہوئی۔ قران کھولا تو لکھا تھا استغفار کرو بدلے میں تمھیں بارش بھی دونگا
مال اور اولاد کو بڑھاؤں گا، اور باغات اور نہریں عطا کروں گا ۔ میں تو حیران رہ گئی۔استغفار کے اتنے بڑے فائدے ۔سب گھر والوں کو جمع کیا ایک دوسرے سے معافی تلافی کی ۔پھر سوچ سوچ کر ہر اس شخص سے معافی مانگی۔ جس سے گمان تھا کہ ہم نے کوئی زیادتی کی ہوگی۔ ساتھ ہی زبان سے بھی استغفرُللہ
کہتے رہے ۔ سید الاستغفار کا بھی ورد رہا ۔ آپ یقین جا نو ۔ تین دن کے اندر ہی اس کے اثرات ظاہر ہوۓ۔ ایک خاندان سے عرصے سے ناراضگی تھی ۔ معافی تلافی کے بعد وہ سب گھر آۓ۔ باتوں باتوں میں انہوں نے لیدر کمپنی کی پوسٹ خالی ہونے کا زکر کیا ۔ ان کے تجربے کی بنیاد پر تین گنا تنخواہ اور کئی
ایک کہتے رہے ۔ سید الاستغفار کا بھی ورد رہا ۔ آپ یقین جا نو ۔ تین دن کے اندر ہی اس کے اثرات ظاہر ہوۓ۔ ایک خاندان سے عرصے سے ناراضگی تھی ۔ معافی تلافی کے بعد وہ سب گھر آۓ۔ باتوں باتوں میں انہوں نے لیدر کمپنی کی پوسٹ خالی ہونے کا زکر کیا ۔ ان کے تجربے کی بنیاد پر تین گنا تنخواہ اور
کئی سہولیات کے ساتھ ان کی جاب پکی ہو گئی۔اور ناراض لوگوں کے راضی ہو نے سے جو سکون اترا ۔ اسکا تو اندازہ ہی نہیں کئ برکتوں کی بارش اور خوشیوں کے باغ گویا ہاتھ آگۓ ۔

وہ بہت سادگی سے قرآن کو سینے سے محبت سے لگاۓ بتاتی جا رہی تھی ۔اور میں شرمندہ تھی ۔آج تک قرآن سے ایسا سہیلی
والا تعلق نہ تو بنا تھا۔اور نہ ہی ایسی رہنمائی میسر تھی۔ اب دل کا غبار ندامت میں ڈھلا تو آنسؤوں کی صورت بہنے لگا۔۔

کاش قرآن کی ظاہری رکھ رکھاؤ جتنی ہی توجہ اسکی روح اور اصل پیغام پر دی ہوتی۔ تو قرب میرے نصیب میں بھی ہوتا۔ اور دکھوں کی گٹھڑیاں آج اٹھائے نہ پھر رہی ہوتی۔
*میں مقدس جان کر اس اصل پیغام سے ہی محروم ہو گئی۔*
آسیہ عمران

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with خبیب

خبیب Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @khubaib32

12 Oct
🌹🌹🌹🌹والدین کو عزت دینے کے 35 طریقے🌹🌹🌹🌹

والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے
ضرور پڑھئیے....👇

1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔
2 انُ کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔
3 انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے۔
4 انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے۔
5 انُ کو عزّت سے دیکھئے۔
6 انُ کو ہمیشہ تعظیم دیجئیے۔
7 انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے۔
8ان کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔
9 ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے،اور ان سے محبت رکھئیے۔
10 انُکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔
11 انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار
سنُ رہے ہوں۔
12 ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.
13 ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔
14 ان کے سامنے ادب سے بیٹھنے.
15 انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے
16 جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹئیے
17 انُ کی عمر کا احترام کیجئے
Read 8 tweets
8 Oct
🌹 اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ 🌹

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی، اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت بڑا مسئلہ بن گئی۔
بادشاہ اپنی ملکہ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ہنسی مذاق میں اُس نے ملکہ سے پوچھ لیا کہ، "تمہیں میری شکل کیسی لگتی ہے
ملکہ بادشاہ کی عزیز ترین بیگم تھیں، وہ مذاق کے موڈ میں بولی، "مجھے آپ شکل سے جہنمی لگتے ہیں"۔
یہ فقرہ سننے کے بعد بادشاہ کو غصہ آ گیا اور بولا، "میں اگر جہنمی ہوں تو تمہیں تین طلاقیں دیتا ہوں۔۔۔،❗
" ملکہ نے یہ سنا تو اُس نے رونا پیٹنا شروع کر دیا۔ بادشاہ کو بھی کچھ دیر بعد
اپنی غلطی کا احساس ہو گیا۔ اگلے دِن بادشاہ سلامت نے ملک کے تمام علماء، مفتی صاحبان اور اماموں کو دربار میں بلا لیا۔ اور اُن سے پوچھا کہ، "کیا اِس طریقے سے میری طلاق ہو چکی ہے❓ ❣️
سب کا باری باری یہی کہنا تھا کہ، "ہاں، آپکی طلاق ہو چکی ہے، اور شریعت کی روشنی سے ملکہ عالیہ اب آپ
Read 13 tweets
8 Oct
ڈالر کی اڑان اور۔۔۔افغانستان۔۔۔
جولائی تک افغانستان میں ڈالر 76 افغانی کا تھا۔۔۔طالبان کے قبضے کے بعد ڈالر 106 تک جا پہنچا۔۔۔۔

طالبان کے لیے بڑھتا ڈالر روکنا ظاھر ہے ضروری تھا جو کہ مشکل کام تھا۔۔۔۔پھر ایک شام ایک ملا کو اسٹیٹ بنک کا گورنر بنا دیا گیا۔۔
#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
اس نے اسی شام بنک کے ملازمین اور افسروں کو بلوایا۔۔۔۔میٹینگ روم میں۔۔
جہاں سب افسران ان کے آنے کے منتظر تھے۔۔
کچھ دیر بعد۔۔۔
ایک مولانا نمودار ھوا۔۔۔وضح قطع نہایت رعب دار تھی۔
افسران سے مخاطب ھوا۔۔

"میرے بھاٸیو۔۔۔!!!

#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
مجھے یہ نا بتایں کہ ضرب ۔تقسیم، جمع، تفریق، کیا ہے آپ لوگوں کے پاس تعلیم ہے عقل ہے وسائل بھی ہیں جو میرے پاس نہیں ہیں آپ لوگ اپنی پوری کوشش کریں کہ ڈالر نیچھے آجائے کیونکہ ڈالر کو اوپر لے جانے والے بھی آپ لوگ ہیں بس کہنا یہ ھے کہ ڈالر کو

#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
Read 6 tweets
7 Oct
🌹 🌹 اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ صبح بخیر 🌹 🌹

حسن خاتمہ سے کیا مراد ہے؟
الشيخ بن عثيمين رحمة الله فرماتے ہيں:

*اچھے انجام کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ضرور مسجد میں فوت ہوں یا جائے نماز پر یا آپ جس وقت فوت ہوں تو قرآن آپ کے ہاتھ میں ہو . یا آپ بیت اللہ کا طواف کر رہے ہوں
تمام مخلوقات میں سے بہترین *حضرت محمد صلى الله عليه و سلم* جس وقت فوت ہوئے وہ اپنے بستر پر تھے،

آپ صلى الله عليه وسلم کے دوست *ابوبکر صدیق رضي الله عنه جو صحابہ میں سے بہترین تھے وہ اپنےبستر پرفوت ہوئے ،

*خالد بن الوليد رضي الله عنه* جن کا لقب سیف اللہ تها وہ اپنے بستر پرفوت
ہوئے !!

لیکن حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ *شرک سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ *نفاق سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ آپ *بدعتوں سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ آپ *قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوں
Read 6 tweets
6 Oct
🌹🌹🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ🌹🌹🌹🌹

کیا "قوس قزح" کہنا جائز ہے؟

امام البانی رحمہ الله اس بارے فرماتے ہیں کہ

"جب کسی جگہ پر بہت زیادہ بارش ہوتی ہے تو افق پر سپیکٹرم کے رنگوں میں ایک قوس نمودار ہوتی ہے ، اس کے دو سرے زمین پر ہوتے ہیں اور اس کی
والٹ آسمان کی طرف ہوتی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے (قوس قزح) کہتے ہیں۔

میں چاہتا ہوں کہ تمام بھائیوں اور بہنوں کو معلوم ہو کہ یہ نام ایک غلط نام ہے۔
کیونکہ قزح شیطان کا نام ہے ، لہذا اگر ہم قوس قزح کہتے ہیں تو گویا کہ ہم نے شیطان کا کمان کہا۔

اور جب شیطان اس جملے کو سنتا
ہے تو وہ مغرور ہو جاتا ہے ، اونچا ہو جاتا ہے اور متکبر ہو جاتا ہے۔
اسلام نے ہمیشہ ہمیں شیطان کو ناپسند کیا ہے

لہذا ، اگر کوئی مسلمان یہ کمان دیکھتا ہے ، تو اسے یہ کہنا چاہیے: قوس الله ، یا قوس المطر ، یا قوس الرعد .

شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے اسے قوس الله کہا اور
ابن القیم
Read 6 tweets
5 Oct
🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ صبح بخیر 🌹 🌹

ضرور پڑھیں
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(