🌹🌹🌹🌹والدین کو عزت دینے کے 35 طریقے🌹🌹🌹🌹

والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے
ضرور پڑھئیے....👇

1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔
2 انُ کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔
3 انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے۔
4 انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے۔
5 انُ کو عزّت سے دیکھئے۔
6 انُ کو ہمیشہ تعظیم دیجئیے۔
7 انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے۔
8ان کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔
9 ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے،اور ان سے محبت رکھئیے۔
10 انُکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔
11 انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار
سنُ رہے ہوں۔
12 ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.
13 ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔
14 ان کے سامنے ادب سے بیٹھنے.
15 انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے
16 جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹئیے
17 انُ کی عمر کا احترام کیجئے
18 انُ کے موجودگی میں اپنے بچّوں کو نہ ڈانٹئے اور مارنے سے گریز کیجئے۔
19 انُ کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔
20 انُ کی موجودگی میں صرف ان سے ہی راہنمائ لیجئے۔
21 انُ کے سامنے اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ ہونے دیجئے۔
22 انُ کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے
سے پرہیز کیجئیے۔
23 ان سے پہلے کھانا شروع مت کیجئے۔
24 انُ کے سامنے خود کو نمایاں مت کیجئے
25 جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو بتائیے کےوہ آپکے لئے قیمتی اور قابل احترام ہیں.
26 انُ کے سامنے بیٹھتے ہوئے اپنے پیر انُ کے سامنے مت کیجئے اور نہ ہی انُ کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھیں
27 انُ کے ساتھ بداخلاقی سے بات مت کیجئے.
28 کوشش کیجئے کہ انُ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے.
29 انُ کی موجودگی میں خود کو ہرگز بوُر اور تھکا ہوا ظاہر نہ کیجئے.
30 انُ کی غلطیوں اور بھول پر کبھی مت مسکُرائیے.
31 انُ کی زیارت برابر کرتے رہئیے۔
32 انُ سے بات کرتے وقت بہترین
الفاظ کا چناؤ کیجئیے.
33 انُ کو محبت بھرے ناموں سے پکاریے جو وہ پسند کرتے ہیں۔
34 انُ کو ہر چیز پر مقدّم رکھئیے اور ترجیح دیجئے.
35 والدین اس کرۂ ارض پر خزانہ ہیں۔سوچئیے اس سے پہلے کے یہ خزانہ دفن ہو جائے۔اپنے والدین کو عزّت دیجئیے جب تک وہ ہمارے پاس ہیں.
آئیں اپنے قابلِ احترام والدین کیلئے محبت کیساتھ دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں دعا کرتے ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with خبیب

خبیب Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @khubaib32

11 Oct
🌹🌹🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ🌹🌹🌹🌹

*انتہائ خوب صورت، لازوال پوسٹ - بار بار پڑھنے اور عمل کرنے کے لئے* 💝💟🌹⭐⭐⭐

۔۔۔۔۔۔۔اس کے گھر میں کچھ چیزیں حیران و پریشاں کر دینے والی تھیں۔ پریشان کر دینے والی بات یہ تھی۔ کہ قرآن کا ایک نسخہ کچن میں رکھا تھا جس پر تیل کے
نشانات نمایاں تھے ۔اسے بار بار جیسے گیلے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو ۔

دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا۔ اس کے اوراق بھی بوسیدہ سے تھے۔
ایک نسخہ اس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر تھا۔ تو ایک لاوئچ میں ۔

یقینا کئی دفعہ پیٹھ ہو جاتی ہو گی، بے ادبی ہوتی ہوگی۔ اسے
ذرا احساس نہیں۔ دل میں غبار سا اٹھا اور چہرہ متغیر ہو گیا ۔

اس نے شاید بھانپ لیا تھا تبھی بولی۔ دراصل بچے چھوٹے ہیں اور بڑا خاندان ہے۔ بے تحاشا مصروفیات میں ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا۔ اس لئے جگہ جگہ قرآن رکھ دیئے ہیں جہاں زرا گنجائش ملتی ہے ۔ اٹھا کر پڑھ
Read 17 tweets
8 Oct
🌹 اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ 🌹

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی، اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت بڑا مسئلہ بن گئی۔
بادشاہ اپنی ملکہ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ہنسی مذاق میں اُس نے ملکہ سے پوچھ لیا کہ، "تمہیں میری شکل کیسی لگتی ہے
ملکہ بادشاہ کی عزیز ترین بیگم تھیں، وہ مذاق کے موڈ میں بولی، "مجھے آپ شکل سے جہنمی لگتے ہیں"۔
یہ فقرہ سننے کے بعد بادشاہ کو غصہ آ گیا اور بولا، "میں اگر جہنمی ہوں تو تمہیں تین طلاقیں دیتا ہوں۔۔۔،❗
" ملکہ نے یہ سنا تو اُس نے رونا پیٹنا شروع کر دیا۔ بادشاہ کو بھی کچھ دیر بعد
اپنی غلطی کا احساس ہو گیا۔ اگلے دِن بادشاہ سلامت نے ملک کے تمام علماء، مفتی صاحبان اور اماموں کو دربار میں بلا لیا۔ اور اُن سے پوچھا کہ، "کیا اِس طریقے سے میری طلاق ہو چکی ہے❓ ❣️
سب کا باری باری یہی کہنا تھا کہ، "ہاں، آپکی طلاق ہو چکی ہے، اور شریعت کی روشنی سے ملکہ عالیہ اب آپ
Read 13 tweets
8 Oct
ڈالر کی اڑان اور۔۔۔افغانستان۔۔۔
جولائی تک افغانستان میں ڈالر 76 افغانی کا تھا۔۔۔طالبان کے قبضے کے بعد ڈالر 106 تک جا پہنچا۔۔۔۔

طالبان کے لیے بڑھتا ڈالر روکنا ظاھر ہے ضروری تھا جو کہ مشکل کام تھا۔۔۔۔پھر ایک شام ایک ملا کو اسٹیٹ بنک کا گورنر بنا دیا گیا۔۔
#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
اس نے اسی شام بنک کے ملازمین اور افسروں کو بلوایا۔۔۔۔میٹینگ روم میں۔۔
جہاں سب افسران ان کے آنے کے منتظر تھے۔۔
کچھ دیر بعد۔۔۔
ایک مولانا نمودار ھوا۔۔۔وضح قطع نہایت رعب دار تھی۔
افسران سے مخاطب ھوا۔۔

"میرے بھاٸیو۔۔۔!!!

#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
مجھے یہ نا بتایں کہ ضرب ۔تقسیم، جمع، تفریق، کیا ہے آپ لوگوں کے پاس تعلیم ہے عقل ہے وسائل بھی ہیں جو میرے پاس نہیں ہیں آپ لوگ اپنی پوری کوشش کریں کہ ڈالر نیچھے آجائے کیونکہ ڈالر کو اوپر لے جانے والے بھی آپ لوگ ہیں بس کہنا یہ ھے کہ ڈالر کو

#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
Read 6 tweets
7 Oct
🌹 🌹 اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ صبح بخیر 🌹 🌹

حسن خاتمہ سے کیا مراد ہے؟
الشيخ بن عثيمين رحمة الله فرماتے ہيں:

*اچھے انجام کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ضرور مسجد میں فوت ہوں یا جائے نماز پر یا آپ جس وقت فوت ہوں تو قرآن آپ کے ہاتھ میں ہو . یا آپ بیت اللہ کا طواف کر رہے ہوں
تمام مخلوقات میں سے بہترین *حضرت محمد صلى الله عليه و سلم* جس وقت فوت ہوئے وہ اپنے بستر پر تھے،

آپ صلى الله عليه وسلم کے دوست *ابوبکر صدیق رضي الله عنه جو صحابہ میں سے بہترین تھے وہ اپنےبستر پرفوت ہوئے ،

*خالد بن الوليد رضي الله عنه* جن کا لقب سیف اللہ تها وہ اپنے بستر پرفوت
ہوئے !!

لیکن حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ *شرک سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ *نفاق سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ آپ *بدعتوں سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ آپ *قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوں
Read 6 tweets
6 Oct
🌹🌹🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ🌹🌹🌹🌹

کیا "قوس قزح" کہنا جائز ہے؟

امام البانی رحمہ الله اس بارے فرماتے ہیں کہ

"جب کسی جگہ پر بہت زیادہ بارش ہوتی ہے تو افق پر سپیکٹرم کے رنگوں میں ایک قوس نمودار ہوتی ہے ، اس کے دو سرے زمین پر ہوتے ہیں اور اس کی
والٹ آسمان کی طرف ہوتی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے (قوس قزح) کہتے ہیں۔

میں چاہتا ہوں کہ تمام بھائیوں اور بہنوں کو معلوم ہو کہ یہ نام ایک غلط نام ہے۔
کیونکہ قزح شیطان کا نام ہے ، لہذا اگر ہم قوس قزح کہتے ہیں تو گویا کہ ہم نے شیطان کا کمان کہا۔

اور جب شیطان اس جملے کو سنتا
ہے تو وہ مغرور ہو جاتا ہے ، اونچا ہو جاتا ہے اور متکبر ہو جاتا ہے۔
اسلام نے ہمیشہ ہمیں شیطان کو ناپسند کیا ہے

لہذا ، اگر کوئی مسلمان یہ کمان دیکھتا ہے ، تو اسے یہ کہنا چاہیے: قوس الله ، یا قوس المطر ، یا قوس الرعد .

شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے اسے قوس الله کہا اور
ابن القیم
Read 6 tweets
5 Oct
🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ صبح بخیر 🌹 🌹

ضرور پڑھیں
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(