جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ TLP کے 2017 والے دھرنے بارے انکشاف کرتے ھوئے شاھد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسوقت ھمیں رینجرز تو کیا دینے تھے پولیس کو بھی کسی ایکشن سے لگتا ھے منع کردیا گیا تھا
D.I.G
کو بلایا تو انہوں نے کہا کہ مظاھرین کی وجہ سے نہیں آ سکتے

#BehindtheScenes
👇👇
میں نے پوچھا کتنے مظاھرین ھیں تو کہنے لگے تیس بندے ھیں
اب تیس ھزار نفری رکھنے والا آفیسر اگر تیس بندوں کی وجہ سے نہ آ پانے کا عذر پیش کرے تو جواب واضح تھا

#FactCheck
#BehindtheScenes

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Miss Libra ❤

Miss Libra ❤ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zeeq_ch

29 Oct
میں بچپن سے اب تک جنگ اتوار میں ضرورت رشتہ کے اشتہارات لازمی دیکھتی ہوں
مجھے نہ اشتہار کے ذریعے بیاہ کرنا تھا/ نا ہے مگرحالات کا ضرور پتہ لگتا
29 اکتوبر کے اخبار میں شائع شدہ یہ اشتہار دیکھ لیجیے
عمر 35 سال، انٹر، اردو سپیکنگ،آئل فیلڈ میں نچلے درجے کی ملازمت
شادی شدہ
#society
🔽
شادی شدہ، بیوی 2 بچے ساتھ، آسٹریلیا، ترکی یا پاکستان میں اچھی ملازمت کے حصول کے لیے دوسری شادی کا خواہشمند ہوں
ترجیح معذور کسی بھی قسم کی، یا بیوہ وغیرہ، حقائق پر یقین رکھنے والے رابطہ کریں معرفت روزنامہ جنگ بکس نمبر

کیا معاشرتیات کی اک پوری کتاب نہیں لکھی جاسکتی اس پر؟
🔽
آئیے اس اشتہار کا تجزیہ کرتے ہیں
شروع میں ہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ اشتہار جھوٹ بھی ہوسکتا سچ بھی
اگر جھوٹ ہے تو کسی سادہ لوح خوشحال معذور بیوہ وغیرہ کو پھانسنے کے لیے ہوگا
گر سچا اشتہار ہے تو یہ امید کی بجائے ناامیدی مایوسی کا اشتہار ہے
جب تک نوجوانوں کوخود بر چننے کی آزادی
🔽
Read 5 tweets
27 Oct
ابھی سے اپنا دل تھامے ہوئے کیوں لوگ بیٹھے ہیں
ابھی تو حشر اٹھنے کو تری محفل میں باقی ہے
ابھی سے تونے قاتل میان میں تلوار کیوں رکھ لی
ابھی تو جان تھوڑی سی تن بسملؔ میں باقی ہے
بسمل الہ آبادی
#NewProfilePic
یہ کیسی آگ ابھی اے شمع تیرے دل میں باقی ہے
کوئی پروانہ جل مرنے کو کیا محفل میں باقی ہے

ہزاروں اٹھ گئے دنیا سے اپنی جان دے دے کر
مگر اک بھیڑ پھر بھی کوچۂ قاتل میں باقی ہے

ہوئے وہ مطمئن کیوں صرف میرے دم نکلنے پر
ابھی تو اک دنیائے تمنا دل میں باقی ہے

بسمل الہ آبادی

🔽
🔼

ہوا تھا غرق بحر عشق اس انداز سے کوئی
کہ نقشہ ڈوبنے کا دیدۂ‌ ساحل میں باقی ہے

کہاں فرصت ہجوم رنج و غم سے ہم جو یہ جانچیں
کہ نکلی کیا تمنا کیا تمنا دل میں باقی ہے

وہاں تھے جمع جتنے مرنے والے مر گئے وہ سب
قضا لے دے کے بس اب کوچۂ قاتل میں باقی ہے

بسمل الہ آبادی
Read 4 tweets
24 Oct
آج کے دن عصمت چغتائی کو مرنے کے بعد جلا دیا گیا تھا کیونکہ عصمت نے اس عمل کی خواہش اور وصیت کی تھی
عصمت چغتائی کے اس روئیے کو ترقی پسند گروہ رسومات سے بھرے معاشرے کے خلاف کا نام دیتا ہے باوجود اس کے کہ عصمت چغتائی کا ناول کوئی ترقی پسند اپنی بیٹی کو پڑھنے کے لئے نہیں دے سکتا
🔽
🔼
جہاں تک اس معاشرے سے بغاوت کی بات ہے تو یہ معاشرہ ادیبوں ترقی پسند شاعروں کا ہی بنایا ہُوا ہے
عصمت کو انکی وصیت کے مطابق اک شمشان بھومی میں نذر آتش کیا گیا
جب یہ خبر چھپی تو خود ترقی پسند مسلمان ادیب شاعر حیرت زدہ رہ گئے
عصمت اپنے مخصوص اسلوب باغیانہ خیالات اور حقیقت نگاری
🔽
🔽
کیوجہ سے قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی رہی ہیں
انہوں نے مرد کی برتری کو کبھی نہیں مانا
عصمت اترپردیش کے شہر بدایوں میں 21اگست 1915 کو پیدا ہوئیں
ممبئی میں 24 اکتوبر 1991 کو انتقال ہوا
1976 میں پدم بھوشن سے نوازا گیا
پرورش جودھپور میں ہوئی
جہاں انکے والد مرزا قسیم بیگ سول ملازم تھے
Read 4 tweets
22 Oct
فسطائیت اور اشتراکیت کو اک سا کہنا لاعلمی ہے
میں نے سٹالن کے بیانات و احکامات (جو ہم کھولنے والے ہیں) خود پڑھے ہیں کہ کس طرح جنگ عظیم ہونے سے روکنے کی کوشش کی گئی تھی
روس پر جرمنی نے حملہ کیا تھا یا روس نے جرمنی پر؟
پولینڈ اور فرانس پہ کس نے حملہ کرکے قبضہ کیا تھا؟

#Worldwide
+
صرف سٹالن گراڈ کی جنگ میں گیارہ لاکھ سوویت مارے گئے تھے
پوری جنگ میں برطانیہ کے کے کتنے چار لاکھ اور امریکہ کے پانچ لاکھ
پھر طوفانی حملہ کرکے برلن پر کس نے قبضہ کیا تھا
کیا امریکہ نے کیا تھا یا برطانیہ نے یا فرانس نے؟ نہیں نا
کیا تھا تو سوویت سرخ فوج نے
کیا یہ سب بھول گئے لوگ؟
++
++

ولدائی انٹرنیشنل فکشن کلب میں صدر روس ولادیمیر پوتن نے اک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا

#Putin
#Worldwide
Read 4 tweets
21 Oct
منافق اصل میں ہوتا کون ہے اور اسکی بنیآدی نشانیاں کیا کیا ہیں
یہاں کافی پڑھے لکھے لوگ جنکی رائے سے کوئی اختلاف کرے اسے منافق کہتے نظر ائے ہیں
مضحکہ خیز بات ہے
ایسوں کو اردو لغت کی اشد ضرورت ہے جنھیں منافق کے لغوی معنی تک نہیں پتہ
اپکو میں بتاتی ہوں منافق دراصل کہتے کس کو ہیں
++
پہلی نشانی اپ کسی کو منافق کہتے ہیں اگر وہ واقعی منافق ہوگا تو اسکی تشریف کے اندر تک مرچیں لگ جائیں گئیں
چین سے بیٹھ نہیں پائے گا
دوسری نشانی منافق انسان کا کوئی ہیٹر آپکو شائد ہی نظر آئے
وہ ہر کسی کی گڈ بک میں نظر آنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے
++
دائیں بازو والے کے ساتھ بھی وہ آپکو نظر آئےگا
بائیں بازو والے کے سآتھ بھی اس کے خوشگوار تعلقات ہونگے
تیسری نشانی وہ اک زبان نہیں رکھتا ہوگا پرائیوٹ چیٹ میں وہ جس کو گالی نکال رہا ہوگا
پانچ منٹ بعد وہ ٹی ایل پر اسی کے ساتھ یوں بات کررہآ ہوگا جیسے وہ اسکا پسندپدہ ترین بندہ ہے
++
Read 5 tweets
12 Oct
شام میں جب داعش والوں کے ہاتھوں لوگوں کی گردنیں کاٹنے یا گولیاں مارنے کی وڈیو دیکھتے تو دل دہل جاتا
مگر تاریخ اسلام پڑھنے سے معلوم ہوتا کہ حکم ہی یہی ہوتا تھا جتنے بالغ ہیں قتل کردیے جائیں یعنی نہتے لوگ
بالغ کی نشانی موئے زہار (انڈر شیو) ہونا ہوتی یعنی 14/15 عمر کے بعد سب مرد
++
جیسے بنو قریظہ کے لوگ
حضور صلعم کے وصال کے بعد ارتداد کا طوفان آ گیا تھا
خلیفہ اول کا حکم بھی یہی ہوتا کہ جتنے بالغ مرد ہیں مار دیے جائیں اور لڑکے و عورتیں گرفتار کر لی جائیں
خلیفہ اول کے دور میں جنگ الیس سے متعلق مورخ ابن خلدون رقمطراز ہیں
اک گروہ کثیر گرفتار کرلیا گیا
++
++
جن کو حضرت خالد ( بن ولید ) نے قتل کیا اس قدر کثیر التعداد آدمیوں کے مارے جانے سے خون کی ندی جاری ہو گئی جو نہرالدم کے نام سے موسوم ہوئی
اس واقعہ میں مقتولین کی تعداد 70000 ستر ہزار بیان کی جاتی ہے

اسلام قبول کرو
جزیہ دو یا ہم سے لڑو اور مارے جاو

#MuslimHistory
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(