" ایمان ابو طالب رضی اللہ عنہ"
ہم سنی حنفی ہیں
تصوف کے دو سلاسل چشتیہ اور قادریہ سے منسلک ہونے کی وجہ سے چشتی ،قادری بھی ہیں
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے چشتیہ سلسلہ اس خطے کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
اور سلسلہ قادریہ عرب و عجم کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
ان سلاسل کے متعلقین کی تعداد بلاشبہ 🔻
پچاس کروڑ سے زیادہ ہے
اس کے علاوہ سہروردیہ اور نقشبندیہ سلاسل کے متعلقین بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں
ان کے علاوہ سنی حنفیوں میں بریلویوں کی اکثریت اور اہل تشیع کلی طور پر
یہ سب کے سب حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ کے ایمان کے قائل ہیں
اس جہان میں سب سے زیادہ اور مستند علم اہل فقر🔻
یعنی اولیائے کرام رکھتے ہیں
اور امام الاولیاء حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سے لے کر موجودہ دور کے تمام صوفیائے کرام ایمان ابو طالب کے قائل ہیں
یہ بھی یاد رکھیں کہ اولیاء کرام کو علم براہ راست مولا علی علیہ السلام اور نبی کریم ﷺ سے پہنچا ہے
سلاسل کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ🔻
جو کچھ نبی کریم ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کو سکھایا وہی مولا علی علیہ السلام نے آگے حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کو سکھایا
انہوں نے آگے خواجہ عبد الواحد کو سکھایا
انہوں نے آگے حضرت فضیل بن عیاض کو سکھایا
اور ایسے ہی محض پینتالیس واسطوں سے یہ علم اس ناچیز تک پہنچا
ایسے ہی🔻
دوسرے سلاسل کے تمام بزرگوں و مریدین تک پہنچا
اور یہ حتمی علم ہے
جس میں شک شبے کی کوئی گنجائش نہیں
کتابوں میں تحریف ممکن ہے
اور بہت زیادہ ہوئی بھی ہے
مگر اہل فقر امانتدار ہوتے ہیں
وہ نبی کریم ﷺ کے علم کے وارث ہیں
وہ کبھی ایسی بات اللہ و رسول ﷺ سے منسوب نہیں کرتے
جو درحقیقت 🔻
ہوئی نہ ہو
مسلمانوں میں سے دیوبندی مکتب فکر کے چند گروہ اور اہل حدیث کے چند گروہ ایمان ابو طالب کے قائل نہیں ہیں
ان کے پاس ان کے دلائل ہیں
جو یقیناً ملاؤں کے دئیے ہوئے ہیں
جبکہ ہمارے پاس الحمدللہ اس حوالے سے جو علم پہنچا اس کے ذرائع بیان کر چکا ہوں
اس تھریڈ لکھنے کا مگر اصل 🔻
مقصد یہ ہے
کہ اس حوالے سے جھگڑنا یا ایک دوسرے پر کفر و شرک کے فتوے لگانا
یہ فضول اور بے بنیاد ہے
آپ ایمان کے قائل ہیں
تو یہ اللہ کا آپ پہ فضل ہے
اور اگر نہیں ہیں
تو بھی خاموش رہیں کہ اس پہ بات کرنا آپ کا میرٹ نہیں ہے
جن مولویوں کی مان کر آپ اس کے قائل ہیں وہ فرقہ پرست ہیں 🔻
یعنی ادھورے لوگ ہیں
اب ان کی ماننے سے تو کہیں بہتر ہے کہ آپ نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں حسن ظن رکھیں کہ آقا کریم ﷺ نے 44 سال تک ایک کافر یا مشرک کی کفالت کیسے قبول کی ہو گی ؟
جب کہ ہم قرآن میں پڑھتے ہیں کہ ایک دن کے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کے محل میں کسی مشرکہ عورت کا 🔻
دودھ پینے سے انکار کر دیا تھا
اگر بالفرض آپ کسی نتیجے تک نہ بھی پہنچیں تو مسلمانوں کی اس اکثریت کے احترام میں جو ایمان ابو طالب کی قائل ہے۔ خاموش رہیں
اور یہ معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیں
منہ سے جھاگ نکال نکال کر فتوے لگانے والے بد بخت ملاؤں سے جتنا دور رہیں گے اتنا ہی آپ کو فایدہ 🔻
ہو گا
یہاں میں آپ سے یہ بھی نہیں کہوں گا کہ آپ میری رائے کو مان لیں
نہیں آپ اپنے عقیدے کو مت چھوڑیں
مگر اس پہ اصرار مت کریں
کہ جو آپ کہتے ہیں
وہی حتمی ہے
اللہ اور رسول کریم ﷺ کے معاملات میں مداخلت کی جرات مہنگی پڑ سکتی ہے۔ لہذا میرے بھائیو !
اپنی جان اور اوقات دیکھ کر بات 🔻
کرو
ایمان ابو طالب کو بنو امیہ کے دور میں متنازعہ بنایا گیا
مگر صوفیاء کرام چونکہ علم لدنی اور دوسرے علوم رکھتے ہیں
اس لئے انہوں نے امت مسلمہ تک حقائق پہنچائے
اب آپ کی مرضی ہے
آپ ملاؤں سے علم لیں
یا صوفیائے کرام پہ اعتبار کریں
اگر دونوں پہ نہیں ہے
تو پھر تہجد پڑھا کریں
اپنا 🔻
آئینہ صاف کریں
اور پھر اس میں دیکھیں
سچ کیا ہے ؟
اور اگر آپ اپنا آئینہ صاف کرنے میں کامیاب ہو گئے
تو آپ ہر اس بات کی حقیقت جان لیں گے
جس کیلئے ملا آپ کو آپس میں لڑواتے ہیں
اللہ ہم سب پر اپنی رحمت کا سایہ قائم رکھے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

5 Nov
" ایمان کی جان "
اس پوری گفت کو توجہ سے پڑھیں
اللہ گواہ ہے یہ کسی فرقے کی مخالفت یا حق میں نہیں ہے
یہ وہ حق باتیں ہیں جو صادق الواحد الامین ہستی یعنی نبی کریم ﷺ کی زبان اقدس سے ادا ہوئیں
اور انہی احادیث کے مفاہیم سے جو نتائج اخذ کئے گئے
ان کو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں 🔻
کسی قسم کا کوئی موازنہ بھی مقصود نہیں ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کریم ﷺ نے جس کا جو مرتبہ طے کیا وہ ہمیں تسلیم ہے
اور یہی ایمان کا تقاضا ہے
یہ تھریڈ لکھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ اکثر دوست اعتراض کرتے ہیں کہ ایسا کون سا مسلمان ہے جو مولا علی علیہ السلام سے محبت نہیں رکھتا 🔻
میرا بھی یقین ہے کہ مسلمان صرف وہی ہے جو مولا علی علیہ السلام سے محبت رکھتا ہے
مگر کیا یہ کہنا درست ہے کہ مولا علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والے نہیں پائے جاتے ؟؟
اور اگر ہم اسے مان لیں تو ہم نبی کریم ﷺ کی ان تیرہ سو سے زیادہ احادیث کا کیا کریں گے جن میں نبی کریم ﷺ نے مولا 🔻
Read 25 tweets
1 Nov
" نیا مطالعہ پاکستان"
ریاست پاکستان ایشیا کے جنوب میں واقع ہے
اس کا کل رقبہ جتنا بھی ہے سب پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن رہی ہیں
ریاست کا پوار نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر اسلام اور جمہوریت دونوں سے ہی محروم ہے
ریاست کے جھنڈے میں دو رنگ ہیں
سبز رنگ مولویوں کی اکثریت کو ظاہر کرتا🔻
ہے اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو ظاہر کرتا ہے
چاند ستارے سے مراد یہ کہ ریاست کے کرتا دھرتا صرف وہی ہیں جن کی وردی پہ چاند ستارہ بنا ہوا ہے
ریاست چار باقاعدہ اور ایک بے قاعدہ صوبے پر مشتمل ہے
ریاست پاکستان 1947 میں انگریزوں سے آزاد ہوئی
مگر انگریزوں کے غلاموں سے تاحال🔻
آزاد نہیں ہو سکی
اور آزادی کیلئے کوئی بھی کوشش جاری نہیں ہے
کہ ریاستی عوام کو روٹی ،کپڑا اور مکان کی بنیادی ضروریات کا اسیر بنا کر رکھا جا رہا ہے
ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ ہے
جہاں ہر ریاست کے اپنے اپنے قوانین ،قاعدے اور ضابطے ہیں
اگر ایک ریاست دوسری 🔻
Read 14 tweets
31 Oct
" غازی علم دین شہید سے موازنہ کیوں ؟"
غازی علم الدین شہید دسمبر 1908 میں لاہور میں پیدا ہوئے
اور محض 21 سال کی عمر میں 31 اکتوبر 1929 کو شہید کر دئیے گئے
غازی علم دین شہید رحمۃ اللہ علیہ کا کارنامہ آپ سب کو معلوم ہے
ہم مگر آج اس پر ایک اور پہلو سے بات کریں گے
ہندو ناشر راج پال🔻
نے جب نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ کتاب شائع کی تو پورے برصغیر میں ہلچل مچ گئی
غازی علم دین سے پہلے غازی خدا بخش اور غازی عبد العزیز نے شاتم رسول کو جہنم رسید کرنے کی کوشش کی مگر ایک بار اس نے بھاگ کر جان بچائی اور دوسری بار یہ دکان پر موجود ہی نہیں تھا
غازی علم دین بسلسلہ 🔻
روزگار کشمیر میں تھا
جب اس نے یہ واقعہ سنا
وہ چھٹی لے کر گھر آیا
دو دن تک اس کے معمولات چیک کئے
اور 29 اپریل 1929 کی صبح جب یہ دکان کھول کر فارغ ہوا ہی تھا کہ غازی علم دین اس کے سر پر پہنچ گئے
پہلے اسے للکار کر کہا کہ معافی مانگو اور توبہ کرو تو میں تمہیں چھوڑ دوں گا
اگر توبہ 🔻
Read 16 tweets
31 Oct
اس پہ اکثر لکھتا رہتا ہوں کہ رافضیت، خوارجیت اور ناصبیت عالم اسلام میں تین بڑے فتنے ہیں
اور آپ عالم اسلام میں اٹھنے والی تمام انتہا پسند ،دہشت گرد تحریکوں، گروہوں اور جماعتوں کا جائزہ لیں
سب کا تعلق انہی تین فتنوں سے نکلے گا
مولا علی علیہ السلام کے خلاف بغاوت سے لے کر آج تحریک 🔻
لبیک کی بغاوت تک سب جگہ یہی فتنے کارفرما ہیں
ان فتنوں نے ہمیشہ اسلام کو استعمال کر کے اپنے ذاتی ایجنڈوں کی تکمیل کی
چودہ سو سالہ تاریخ میں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی روپ میں سرگرم رہے ہیں
اور یہ قیامت تک رہیں گے
حالیہ تاریخ میں القاعدہ،داعش، ٹی ٹی پی، لشکر جھنگوی، سپاہ محمد، 🔻
سپاہ صحابہ، جیش العدل، جنداللہ، خراسانی گروپ، حرکت الانصار، جیش محمد اور دیگر تمام اس قسم کی جماعتوں کا تعلق انہی تین فتنوں سے ہے
تحریک لبیک کا تعلق ناصبیت سے ہے
اور اس کے بعد دعوتِ اسلامی بھی ناصبیت اپنا کر ایک بڑے خطرے کا سبب بن چکی ہے
جو بہت جلد سامنے آنے والا ہے
شاید کوئی 🔻
Read 8 tweets
29 Oct
"فیصلہ آپ کریں "
لاہور سے اسلام آباد تک جی ٹی روڈ کی لمبائی 263 کلومیٹر ہے
اس روڈ پہ پانچ بڑے صنعتی شہر اور پندرہ کے قریب چھوٹے شہر ہیں
ہزاروں دیہات اور قصبات ہیں جو اس روڈ کے دائیں بائیں آباد ہیں
اور یہ سارا علاقہ پچھلے دس دن سے شدید اذیت کا شکار ہے
انتہا پسند جماعت تحریک 🔻
لبیک کے احتجاج اور فساد نے پورے جی ٹی روڈ کو متاثر کر رکھا ہے
رہی سہی کسر حکومتی حفاظتی انتظامات نے پوری کر دی ہے
جگہ جگہ کنٹینرز کھڑے کئے
خندقیں کھودیں
مگر یہ کارواں فی الحال حکومت کے قابو نہیں آ سکا
اس کی سب سے بڑی وجہ پولیس کے پاس محدود اختیارات ہیں
تحریک لبیک چونکہ پوری 🔻
تیاری سے حملہ آور ہے
جواب میں پولیس والے آنسو گیس کے شیل اور ڈنڈوں کے سوا کچھ استعمال نہیں کر سکتے
لہذا پولیس والے سینکڑوں کی تعداد میں زخمی بھی ہیں
اور چار شہید بھی ہو چکے ہیں
جواب میں تحریک لبیک کے کسی ایک بھی کارکن کی مصدقہ ہلاکت کی خبر سامنے نہیں آئی ہے
میڈیا کے کچھ دوستوں 🔻
Read 12 tweets
27 Oct
کفار مکہ خصوصاً ابوسفیان سے زیادہ برا سلوک نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کے ساتھ کسی نے نہیں کیا تھا
نبی کریم ﷺ اور اسلام کو مٹانے کی ہر ممکن کوشش کی
نبی کریم ﷺ اور مسلمانوں کو مکہ چھوڑنا پڑا
بدر،احد،خندق ہر جنگ کا منصوبہ ساز یہی تھا
ان تینوں جنگوں میں جتنے مسلمان شہید ہوئے 🔻
ان سب کی شہادت کا ذمہ دار بھی ابوسفیان ہی تھا
مسلمانوں کو شدید معاشی نقصان اس کے علاؤہ پہنچایا
صلح حدیبیہ توڑنے میں مرکزی کردار بھی ادا کیا
اس کی بیوی ہندہ تھی جس نے نبی کریم ﷺ کے پیارے چچا سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا
اور لاش کا مثلہ کروایا
اکیس سال کی ایک 🔻
لمبی تاریخ ہے جو آقا کریم ﷺ سے بدترین دشمنی اور گستاخیوں پر مبنی ہے۔ آپ سیرت النبی ﷺ اور قرآن کریم کا مطالعہ کریں تو آپ ان کی اسلام اور پیغمبر اسلام سے دشمنی دیکھ کر حیران رہ جائیں گے
مگر پھر بھی
نبی کریم ﷺ نے فتح مکہ کے بعد انہیں معاف کر دیا
نہ صرف معاف کیا
انہیں پروٹوکول 🔻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(