پاکستان میں پہلی دھاندلی
عسکری، بیوروکریٹ پیروں، وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی
تاریخ نےکئی چہروں پرایساغلاف چڑھا
رکھاھے
جنکو بےنقاب کرنا ضروری ہوگیاھے
کیسے بدضمیر لوگ تھےجو آج اپنےاپنے علاقوں کےخدا بنےبیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنےلانا ضروری ہے
👇1/25
اور کتنےہی لوگ تھےجنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا لیکن #غدار کہلائے
1965 پہلا صدارتی الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نےملکر دھاندلی کیتھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود جنرل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیاگیا
👇2/25
یہ اعلان9 اکتوبر1964کو ہوا
مگر مادرملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکےبعد یہ اعلان ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا اور سازشی
کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی
1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراءنےخوشامد کی انتہا کردی
حبیب خان نےفاطمہ جناح کو
👇3/25
ایبڈو کرنےکی تجویز دی
وحید خان نےجو وزیراطلاعات اور کنویشن لیگ کےجنرل سیکرٹری تھے
تجویز دی کہ ایوب کو تاحیات صدر قرار دینےکیلئےترمیم کیجائے
ایوب کےمنہ بولےبیٹےذوالفقار علی بھٹو نےمس جناح کو بڑھیا اور ضدی کہا
دوسری طرف جماعت اسلامی
کےمولانا سید ابوالاعلی مودودی
نےسندھ سے
👇4/25
جی ایم سید، اور صوبہ سرحد
سےخان عبدالغفار خان نے
جبکہ مشرقی پاکستان سےشیخ مجیب الرحمن نےکھل کر محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی
پنجاب کےتمام سجادہ نشینوں
نےسوائےپیر مکھڈ صفی الدین
کےفاطمہ جناح کےخلاف فتوی دیا
ایوب کی دھاندلی مشینریی
نےالیکشن تین طریقوں سےلڑنےکا فیصلہ کیا
👇5/25
پہلا مذھبی سطح پر
جس کےانچارج پیرآف دیول شریف تھےجنہوں نےمس جناح کےخلاف فتوے نکلوائے
دوسرا انتظامی سطح پر
کیونکہ62کےآئین کےمطابق ایوب خان یہ کو سہولت میسرتھی کہ وہ تب تک صدر رہ سکتےتھےجب تک انکا جانشین نہ منتخب ہو لہذا پوری سرکاری مشینری استعمال کی گئی
جسکا نتیجہ یہ ہے
👇6/25
کہ آج بھی الیکشن سرکاری ملازمین
کےدباؤ سےجیتےجاتےہیں
تیسری سطح پر
مس جناح کےحامیوں پرجھوٹے مقدمات درج کئےگئے
عدالتوں سےانکےخلاف فیصلےلئےگئے اور یہی عدلیہ کےتابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی جو آج تک ٹھکی ھوئی ہے
سندھ کےتمام جاگیردار گھرانے
ایوب خان کےساتھ ھوگئےتھے
👇7/25
خان گڑھ کےمہر
نواب شاہ کےسادات ۔بھرچونڈی
رانی پور ہالا کےاکثر پیران کرام
ایوب خان کےساتھی تھے
سوائےکراچی میں گہری جڑیں
رکھنےوالی جماعت اسلامی
اندرون سندھ کےجی ایم سید
حیدرآباد کےتالپور برادران
بدین کےفاضل راہو
👇8/25
اور رسول بخش پلیجو مس جناح کےحامی تھے
یہی لوگ بعد میں پاکستان کےغدار بھی ٹھرا دیئےگئے
پنجاب کےتمام گدی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین
سوائے پیر مکھڈصفی الدین کو چھوڑ کر
باقی سب ایوب خان کےساتھی ھوگئےتھے
سیال شریف کےپیروں نےتو فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا
پیر آف دیول
👇9/25
نےداتادربار پر مراقبہ کیا
اور کہا داتا صاحب نےحکم دیاہے
کہ ایوب کو کامیاب کیا جائےورنہ خدا پاکستان سےخفا ہوجائےگا
آلو مہارشریف کےصاحبزادہ فیض الحسن نےعورت کےحاکم ہونےکے خلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد بدایونی صدر جمعیت علماء پاکستان نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو شریعت
👇10/25
سےمذاق اورناجائز قرار دیا
مولانا حامدسعیدکاظمی کےوالد
علامہ احمد سعید کاظمی نےایوب کو
ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ لوگ ہیں جو دین کےخادم ہیں
لاھور کےمیاں معراج الدین نےفاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیا
جس سےمرکزی خطاب عبدالغفار پاشا اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
👇11/25
معراج الدین نے فاطمہ جناح پر اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا
موصوف موجودہ بیمار وزیر صحت یاسمین راشد کے سسر تھے
گجرانوالہ کے غلام دستگیر نے مس جناح کی تصویریں کتیا کے گلے میں ڈال کر پورے گجرانوالہ میں سرکس نکالے
میانوالی کی ضلع کونسل نے فاطمہ جناح کےخلاف قرار داد منظور کی
👇12/25
مولانا غلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احرار اور مرکزی رہنماء جمعیت علمائےاسلام نےکھل کر ایوب کی حمایت کا اعلان کیادعا بھی کی
پیر آف زکوڑی نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو اسلام سےمذاق قرار دیکر عوامی لیگ سےاستعفی دیا
اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی
👇13/25
کےامیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زدعام ہوگیا
ایوب خان میں اسکےسوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں
فاطمہ جناح میں اسکےسوا کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں
بلوچستان میں مری سرداروں اور جعفر جمالی
ظفر اللہ جمالی کے والدصاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
👇14/25
قاضی محمد عیسی
جسٹس فائز عیسی کےوالد مسلم لیگ کا بڑانام بھی فاطمہ جناح کےمخالف تھے
ایوب کےحامی تھے
انہوں نےکوئٹہ میں ایوب کی مہم چلائی
حسن محمود نےپنجاب
سندھ کےروحانی خانوادوں کو ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا مشرقی پاکستان غدار تھاوہ سب مس جناح کےساتھ تھے
خطۂ پوٹھوہار
👇15/25
کے تمام بڑےگھرانے
سیاسی لوگ ایوب کےساتھ تھے
برئگیڈئرسلطان والد چودھری نثار
ملک اکرم دادا امین اسلم ملکان کھنڈا
کوٹ فتح خان پنڈی گھیب تلہ گنگ
ایوب کےساتھ تھےاسکی وجہ یہاں
کےسب لوگ فوج سےوابستہ تھے
سوائےچودھری امیر اور ملک نواب خان کے
جنکو الیکشن کےدو دن بعد قتل کردیا گیا
👇16/25
شیخ مسعود صادق نےایوب خان کیلئے وکلاء کی حمایت کا سلسلہ شروع کیا
کئی لوگوں ن انکی حمایت کی
پنڈی سے راجہ ظفرالحق بھی ان میں شامل تھے
اسکےعلاوہ میاں اشرف گلزار بھی فاطمہ جناح کےمخالفین میں شامل تھے
صدارتی الیکشن۔1965 کےدوران گورنر امیر محمد خان صرف چند لوگوں
سے پریشان تھے
👇17/25
ان میں سرفہرست سید ابوالاعلی مودودی
شوکت حیات۔خواجہ صفدر۔والد۔خواجہ آصف
چودھری احسن۔والد اعتزاز احسن
خواجہ رفیق۔والد سعدرفیق
کرنل عابد امام۔ والد ۔عابدہ حسین
علی احمد تالپور شامل تھے
یہ لوگ آخری وقت تک فاطمہ جناح
کےساتھ رہے
صدارتی الکشن کےدوران فاصمہ جناح پرپاکسان توڑنے
👇18/25
کا الزام بھی لگا
یہ الزام زیڈ-اے-سلہری نےاپنی ایک رپورٹ میں لگایا جس میں مس جناح کی بھارتی سفیر سےملاقات کا حوالہ ديا گیاتھا
اور یہ بیان کہ قائداعظم تقسیم کےخلاف تھے یہ وہی تقسیم تھی جس کا پھل کھانےکیلئےآج سب اکٹھےہوئے تھے
یہ اخبار ہر جلسےمیں لہرایا گیا
ایوب اسکو لہرا
👇19/25
لہرا کر۔۔مس جناح کو غدار کہتےرہے
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الااللّہ جیسی نظم لکھنےوالے اصغرسودائی ایوب خان کےترانےلکھتے تھے
اوکاڑہ کےایک شاعر ظفراقبال نے چاپلوسی کےریکارڈ توڑ ڈالے
یہ وہی ظفراقبال ہیں جو آجکل اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتےہیں
سرور انبالوی
👇20/25
اور دیگر کئی شعراءاسی کام میں مصروف تھے
دوسری طرف
حبیب جالب۔۔ابراھیم جلیس۔میاں بشیر
فاطمہ جناح کےجلسوں کےشاعرتھے
جالب نےاس میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسےکےدوران
گورنر امیرخان کےغنڈوں نےفائرنگ کی توفاطمہ جناح ڈٹ کرکھڑی ہوگئیں
اسی حملےکی یادگار
بچوں پہ چلی گولی ماں دیکھ کے
21/26
یہ بولی نظم ہے
فیض صاحب خاموش حمائتی تھے
چاغی ،لورالائی ،سبی ،ژوب، مالاکنڈ،باجوڑ، دیر،سوات، سیدو، خیرپور، نوشکی، دالبندین، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، مستونگ، چمن، سبزباغ، سے فاطمہ جناح کو کوئی ووٹ نہیں ملا
سارا اردو اسپیکنگ جو جماعت اسلامی کا گڑھتھا
فاطمہ جناح کی حمایت کرتارہا
👇22/26
انکو کراچی سے1046
ایوب خان کو837ووٹ ملے
مشرقی پاکستان مس جناح کےساتھ تھا
فاطمہ جناح کوڈھاکہ سے353
ایوب خان کو199ووٹ ملے
جسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نےیہ دی کہ انہیں پاکستان سےالگ ہونےپر مجبور کر دیاگیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب، فاطمہ
کےووٹ برابر تھے
مس جناح کےایجنٹ ایم خمزہ تھے
👇23/26
اور اے-سی جاویدقریشی
جوبعد میں چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کو کم ووٹوں سےشکست
اکیلی عورت فوج،بیوروکریٹ،پیروں وڈیروں، جاگیر داروں سےمقابلہ کررہی تھی
ایوب کے82
مس جناح کے67 ووٹ تھے
اس الیکشن میں جہلم کےچودھری الطاف مس جناح کےحمائتی تھے
مگرنواب کالاباغ کےڈرانےکےبعد
پیچھےہٹ گئے
👇24/26
یہاں تک کہ جہلم کےنتیجے پر دستخط کیلئےمس جناح کے پولنگ ایجنٹ گجرات سےآئے
اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی
جمہوریت ہار گئی اور ہمیشہ کیلئے غلام بنالی گئی
جو ہنوز اسٹیبلشمنٹ کی داسی ہے
اس سارےقصےمیں ایک بات کافی اہمیت کی حامل ہے
اور وہ یہ کہ آج بھی اسمبلیوں میں
👇25/26
انہی سیاسی لیڈروں کی اولادیں موجود ہیں
پاکستان کی عوام نےکوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا
حوالےکیلئےدیکھئے
ڈکٹیٹرکون >ایس-ایم-ظفر
میرا سیاسی سفر> حسن محمود
فاطمہ جناح >ابراھیم جلیس
مادرملت >ظفرانصاری
فاطمہ جناح۔۔حیات وخدمات
وکیل انجم
اور کئی پرانی اخبارات
End
پڑھکر جان کر جیو
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
بین القوامی اخبار #فیکٹ_فوکس
کےحیران کن انکشافات👇 #ایلیوٹ_ولسن کاکہنا ھےکہ پاکستان کی معیشت پر ایک بےرحم کاروباری جماعت کا غلبہ ھےجو فیکٹریوں اور بیکریوں سےلےکر کھیتوں اور گولف کورسز تک ہر چیز کا مالک ہے
اسلام آباد افواج کی توجہ زیادہ منافع بخش منصوبےگولف کورسز کی
👇1/23
تعمیر پرمبذول کرائی
620،000 فوجیوں کےساتھ پاکستان دنیا کی ساتویں سب سےبڑی فوج پر فخرکرتاھےلیکن اسکےسینئر افسران
نےبہت پہلےتجارتی منصوبوں
سےحاصل ہونےوالےفوائد کو محسوس کیاتھا
1947میں آزادی کےبعد سےفوج نےخود کو پاکستان کی معیشت میں مستقل طور پر جوڑا ہواھے
اپنی2007کی کتاب
👇2/23
ملٹری انک: پاکستان کی ملٹری اکانومی کےاندر ڈاکٹرعائشہ صدیقہ نےملک کی فوجی افواج کےہر پہلو پر پھیلےہوئےتجارتی پردےکو بےنقاب کیا
صدر پرویزمشرف کی سربراہی میں ملک کی بحری افواج کی سابقہ محقق ڈاکٹرصدیقہ کا اندازہ ہےکہ فوج کی مجموعی مالیت10ارب ڈالر سےزائدھے
مراعات یافتہ اور نچلا طبقہ
نفرت کے اسباب
حقائق جاننےکیلئےضرور پڑھیں👇
ترقی یافتہ اور فلاحی ریاستوں میں
ٹیکس لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے خرچ کیا جاتاھےحکومتیں تمام شہریوں کو بلاتفریق بنیادی سہولیات فراہم کرتی ہیں انکا شاندار انفراسٹرکچر سہولیات اور نظام فراہم کرتاھے
👇1/18
لوگوں کےٹیکس کی رقم لوگوں پرخرچ ہورہی ہےتمام شہری یکساں طور پرتمام سہولیات سےلطف اندوز ہوتےہیں اور مساوی حقوق رکھتےہیں
بدقسمتی سےپاکستان میں صورتحال بالکل مختلف ہےیہاں امیر اور مضبوط لوگ ٹیکس چوری کرتےہیں
کمزور اور غریبوں سےطاقت
کےذریعے یا بدمعاشی سےٹیکس وصول کیا جاتا ہے
👇2/18
ٹیکس کرپٹ ہاتھوں میں جاتاھے
اسےعام لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحیح طریقےسےاستعمال نہیں کیا جاتا
بلکہ ٹیکس کا پیسہ جو غریب اور کمزور سےجمع کیاجاتاھےامیر اور اعلیٰ طبقےکی سہولت کیلئےاستعمال کیاجاتا ہےانکا طرز زندگی پروٹوکول اور جمود واضح طور پر فرق کو ظاہر کرتاھے غریب طبقے
👇3/18
آسٹریلیا میں خرگوش نہیں پائےجاتے تھے یہ قدرت کا فیصلہ تھا لیکن پھر انسانوں نےفیصلہ کیا کہ وہاں خرگوش لائےجائیں1859میں وہاں صرف
24خرگوش لا کےچھوڑےگئے وہاں پہ انکی پیدائش کو کنٹرول کرنے کے لیے ان کا کوئی دشمن جانور نہیں تھا اس لیے چند ہی ماہ میں انکی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی
👇1/4
اور انہوں نے وہاں کے کسانوں کی ناک میں دم کرکے رکھ دیا اور انکی ساری فصلوں کو تباہ کردیا پھر 1870 میں ان 20 لاکھ خرگوشوں کو مختلف طریقوں سے مار کے ختم کیا گیا
1996 تک پاکستان میں یوتھیے نہیں پائے جاتے تھے
کچھ قوتوں نے فیصلہ کیا کہ وھاں یوتھیے ھونے چاھیں
👇2/4
پھر بیرون ملک سے چند یوتھیے امپورٹ کیےگئے
چونکہ پاکستان میں اس یوتھیائی نسل کو خوب پروان چڑھایا گیا اور اسکا کوئی اینٹی وائرس موجود نہیں تھا اسلئےدھرنوں,نالوں, پارکوں اور گلی محلوں میں کھلے عام اس نسل کی افزائش نسل ہوئ 2021 تک ان یوتھیوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
👇3/4
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
یہ لوگ دو ملکوں کےکیونکر وفادار ہو سکتےہیں
لسٹ نمبر2
گریڈ18کی تہمینہ عتیق کینیڈا گریڈ19کی روحیلہ ریاض ہالینڈ گریڈ18کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈا قمر الوہاب سویڈن
گریڈ17کے منصور احمد بٹ کینیڈا، گریڈ18کے سید جمال شاہ کینیڈا
👇1/9
گریڈ19کے محمد کلیم کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر قیصر رشید کینیڈا، گریڈ21کے محمد منیر احمد برطانیہ، گریڈ19کے ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ
گریڈ18کے شاہ رخ عرفان برطانیہ، گریڈ18کی ساشا احمد کینیڈا، گریڈ17کے سخن الٰہی برطانیہ، گریڈ18کے حسن بخاری برطانیہ، گریڈ17کی رخسانہ احسن امریکہ
👇2/9
گریڈ17کےمحمد علی ظہیر امریکہ گریڈ17ابراہیم عبدالقادر عارف امریکہ
ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا
گریڈ17 عالیہ نذر کینیڈا
گریڈ19 ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی
گریڈ18نجم طارق برطانیہ گریڈ19کی کوکب علی کینیڈا گریڈ19کی فریدہ بیگم بحرین
گریڈ18عشرت این بخاری برطانیہ
گریڈ19کی نسیم اختر بحرین
👇3/9
سامری جادوگر پھنس گیاھے
جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہےہیں
نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
نہ پیپلز پارٹی کام آرہی ہے
نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے
ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازےپر دستک دے رہاھے
معافی مانگتےہیں تو ملک و قوم کے ساتھ ہمیشہ سے کی جانےوالی
👇1/10
بےایمانی پر مہر ثابت ہو جاتی ہے
معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوہے بلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارےکس بل نکال دیئےہیں
محنت اور وسائل سےجو لوگ ایک جماعت میں بھیجےتھےسب کےسب رسوا ہوگئے
وقت آن پہنچا ہے
ادارے کو فیصلہ کرنا ہوگا
ملک بچاناھے یا خارجہ اور داخلہ پالیسوں
👇2/10
پر ملکیت برقرار رکھناھے
وقت آن پہنچا ہےآئین و قانون پرعمل کرناھے
مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح آئینی دائرے میں رہناھے یا ماضی کے راستے پر چلنےکی ضد پر اڑے رہناھے
سب کچھ خطرےمیں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جواز تھا
کارپوریٹ مفادات اور بڑی فوج کا
بھارتیوں نےاسکی خصوصی حیثت ختم کردی
👇3/10
چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی
عوام کی قوت خریدمیں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑادی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہاتھا
👇1/10
کہ اگر جمہور کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایا گیا، پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکے میڈیا کےذریعے کرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعےعوام کو
👇2/10
یہ باور کروانےکی کوشش کیگئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی
سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ھے ملک تباہی کےدہانے پرھے
عمران نیازی کولاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹاگیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کوتین مفروضات سےضرب دےکر زیروکرنے کی کوشش کیگئی
👇3/10