﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
جن کی اولاد نہی اللہ انکو #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے نیک صالح اولاد عطا فرمائے
💕💕💕
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
🌹حضرت عمرؓ فاروق کےساتھ علیؓ المرتضٰی کا تعاون:
نافع العیثی کابیان ہے"ایک مرتبہ میں احاطہ صدقہ میں عمرؓ بن الخطاب اور علیؓ بن ابی طالب کےساتھ داخل ہواعثمانؓ سایہ میں بیٹھ کر
1 @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
لکھنےلگےعلیؓ انکےسامنے کھڑےجو کچھ عمرؓ کہتےاسکا املاء کررہے تھےعمرؓ کی کیفیت یہ تھی کہ وہ دھوپ میں کھڑےتھے سخت گرمی پڑ رہی تھی انکےجسم پر دو چادریں تھیں ایک سےجسم لپیٹےہوئے
2 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
تھےاور دوسری چادر سر پر ڈالےتھےصدقہ میں آئے ہوئےاونٹ شمار کر رہےتھے اس موقع پر علیؓ نےعثمانؓ سےکہاکہ قرآن میں آیا ہے
"یابت استاجرہ فان خیر من استاجرت القوی الامین"(سورۃ القصص26)
3 @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
پھر عمرؓفاروق کی طرف اشارہ کرکہ کہا
"ھذا القوی الامین"
(یہ ہیں وہ جن کو قوی اور امین کہاجائے)
سیدناعلیؓ حضرت عمرؓ فاروق کےایک خیر خواہ قابل اعتماد رفیق و مشیر تھےحکیمانہ انداز
4 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
میں مشکل سےمشکل مسئلہ کو اس طرح حل کر دیتےکہ شک وشبہ کی گنجائش نہ رہتی اک روایت ہےکہ حضرت عمرؓ نےفرمایا اگر علیؓ نہ ہوتےتو عمرؓ ہلاک ہوجاتا
(جاری)
(الاستیعاب از ابن عبدالبر ص2015) @zaawan97 #سرمایہ_زیست
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
غار حرا میں آپﷺ️ کے دادا عبدالمطلب ماہِ رمضان میں اعتکاف کیا کرتے تھے، حضورﷺ️ کی یہ کیفیت حضرت رقیہؓ کی ولادت کے بعد ہی سے شروع ہو چکی تھی، آپﷺ️ کا دور تحنُّث پانچ سالوں پر محیط ہے۔
1 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
پانچ برس کا زمانہ اسی شوقِ عبادت اور توجہ الی اللہ میں گزرا،مگر آخری چھ مہینےمیں گویا آپﷺ ہمہ تن عبادت الہیٰ اور غارحرا کی خلوت نشینی ہی میں مصروف رہےاور اسی چھ مہینےمیں رویائےصادقہ(سچے خوابوں) کاسلسلہ بلا انقطاع جاری رہا۔
2 @zaawan97
مستند روایات اور سوانح نگاروں کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ ان روحانی ترقیاتِ مدارج کے سلسلہ میں اولاً آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رویائے صادقہ (سچے خواب) پیش آنے لگے،
3 #سرمایہ_زیست @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
رویائے صادقہ کو نبوت کا ۴۶ واں حصہ کہا جاتا ہے۔
بارہا ایسے خواب نظر آتے جن کی بعد میں جلد تعبیر نکل آتی، چالیس سال ہونے کو آئے تو قدرت کی طرف سے وحی و الہام کے لئے تیار کیا جانے لگا
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
سورۃ الاعراف میں اللہ نے ہفتے کے دن والی آزمائش کا بھی ذکر کیا ہے کہ سمندر کے کنارے ایک بستی کے رہنے والے یہودیوں کو اللہ نے ہفتے کے دن مچھلی کے شکار سے روکا تھا۔وہ ہفتے کے دن جال لگا لیتے اور اتوار کو مچھلیاں پکڑ لیتے۔
1 @zaawan97
ان نافرمانوں کو اس بستی کے ایک گروہ نے نیکی کی نصیحت کی جب کہ ایک غیر جانبدار گروہ نے نصیحت کرنے والے گروہ سے کہا کہ تم ان لوگوں کو سمجھاکرکیاکرلوگے جو ہلاکت اورخدائی عذاب کا نشانہ بننے والے ہیں۔
2 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
اس پر نصیحت کرنے والی جماعت نےکہا کہ اس کارِ خیر سے ہماراعذر ثابت ہوجائے گااورہو سکتا ہے یہ لوگ بھی راہِ راست پر آجائیں۔آخر الامر اللہ نے نافرمانی کرنے والوں کو عذاب دیااور ان کے چہرے اور جسم مسخ کرکے انھیں بندروں کی مانند کر دیا۔
3 @zaawan97
اس سورت میں حضرت محمدﷺ️ کی دو عظیم خصوصیات کابھی ذکر ہے ارشاد ہےکہ حضرت محمدﷺ️ کا ذکر توریت اور انجیل میں بھی ہے۔نیزارشاد ہے کہ حضرت محمدﷺ️ کو اللہ نے تمام انسانوں کی طرف مبعوث فرمایا ہے
4 #سرمایہ_ادب @zaawan97 #دفاع_صحابہؓ_پروموشن
اکثر لوگ لا علمی میں یہ سمجھ لیتے ہیں کہ بندر خنزیر شاید انہی نافرمانوں۔کی اولادیں ہیں یہ درست نہیں ہے ان لوگوں کو عبرت کے لیے شکل مسخ کر کے دکھایا گیا اور تین۔دن۔بعد مسخ شدہ شکل کے لوگ فوت یو جاتے ہیں۔ان کی نسلیں نہیں چلتیں #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ @zaawan97
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
قمری سال کےحساب سےجب حضور اکرمﷺ کی عمر چالیس سال ایک دن ہوئی(اور یہی سن کمال ہےاور کہا جاتا ہےکہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) تو آثارنبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے۔جب حراء میں خلوت نشینی کا تیسرا سال آیاتو اس وقت
1 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
آپﷺ کو نبوت سےسرفراز فرمایاگیا۔بیشتر سیرت نگار کےمطابق 9 ربیع الاول 41 میلادی مطابق پیر کی شام غارحرا میں روح الامین حضرت جبریلؑ ظاہر ہوئےاور فرمایا:
"اے محمدﷺ! بشارت قبول ہو، آپﷺ اللہ کےرسول ہیں اور میں جبریلؑ ہوں"
2 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
دوسرا قول یہ ہےکہ یہ رمضان کامہینہ تھا،یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ یہی قول زیادہ صحیح ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"رمضان کا مہینہ ہی وہ (بابرکت مہینہ ہے)جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا"
3 @zaawan97
قادنی پاکستان کے دشمن ہیں٭
(محمداسلم علی پوری۔ ڈنمارک)
قادیانی خلیفہ مرزابشیرالدین محمود نے پاکستان بننے کی مخالفت اور ہندؤوں کی حمایت کی- کیونکہ انکے مذھب کا مقدس مرکز قادیان اور مرزاغلام قادیانی کی قبر وہاں تھی- #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
جب 1947ء میں ہندوستان تقسیم ہوا اور پاکستان بنا تو قادیانیوں نے خود کو مسلمان کہلوانے کے باوجود مسلمانوں کی بجائے ہندؤوں اور سکھوں کا ساتھ دیا اور مسلمانوں کی حیثیت سے نہیں بلکہ الگ طور پر اپنا نام لکھوایا
جس کی وجیہ سے انڈیا کو گوردسپور کا ضلع مل گیا اور کشمیر کی طرف جانے کا راستہ بھی ۔ اس نے آگے بڑھ کر مسلم اکثریت کے علاقےکشمیر پر قبضہ کرلیا اور آج تک اس مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کی دو جنگیں ہوچکی ہیں۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ @zaawan97
*تاج المحققین صاحب نبراس علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں*
*حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا گیا تو فرمایا کہ حضرت علی خدا کی قسم شیر کی طرح تھے جب آواز لگاتے تھے اور چاند کی طرح تھے جب ظاہر ہوتے تھے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب عطاؤ اکرام پر آتے تو بارانِ رحمت کی طرح ہوتے تھے۔۔بعض حاضرین نے دریافت کیا کہ آپ افضل ہیں یا علی؟ فرمایا کہ حضرت علی کے چند نقوش بھی آل ابی سفیان سے بہتر ہیں۔۔پھر دریافت کیا گیا کہ آپ نے جنگ کیوں کی؟ فرمایا کہ حکومت اور بادشاہت بے خیر ہیں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
پھر فرمایا کہ جو علی کی مدح میں شعر سنائے گا میں اسکو ہر شعر کے بدلے ہزار دینار دوں گا چنانچہ حاضرین نے شعر سنائے آپ ہر شعر پر فرماتے علی مجھ سے افضل ہیں*
*(الناھیۃ عن طعن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ص 53)* #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
حضرت حسنؓ نے فرمایا ’’توبۃ نصوح یہ ہے کہ تو گناہ سے ویسے ہی نفرت کرے جیسے کہ تو نے اس سے محبت کی اور جب تجھے یاد آئے تو اس سے توبہ و استغفار کر۔‘‘
(بحوالہ تفسیر، ابن ِ کثیر)
امام دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ یعنی حقیقی توبہ یہ ہے کہ زبان سے استغفار کرے، دل سے ندامت اختیار کرے اور اپنے بدن کو قابو میں رکھے۔
(تفسیر الخازن)