منہ بند رکھنا حکمت ھے
کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی
بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں
اُن تینوں کو موت کے گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا
جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار
اور
مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر

جاری ہے 👇
مضبوط رسے سے بندھا ہوا ایک چرخے پر جھول رہا تھا
رسے کو ایک طرف سے کھینچ کر
جب چھوڑا جاتا تھا
تو
دوسری طرف بندھا ہوا پتھرا زور سے نیچے گرتا
اور
نیچے آنے والی کسی بھی چیز کو کچل کر رکھ دیتا تھا
چنانچہ
اُن تینوں کو اُس موت کے تختے کے ساتھ
کھڑا کیا گیا
اُن میں سے ایک

جاری ہے 👇
■ ایک عالم
■ ایک وکیل
■ اور ایک فلسفی
تھا
سب سے پہلے عالم کو اُس تختہ پر عین پتھر گرنے کے مقام پر لٹایا گیا
اور
اُس کی آخری خواہش پوچھی گئی
تو
عالم کہنے لگا میرا اللّٰه تعالیٰ پر
پختہ یقین ہے
وہی موت دے گا
اور
زندگی بخشے گا
بس اِس کے سوا کچھ نہیں کہنا

جاری ہے 👇
اُس کے بعد رسے کو جیسے ہی کھولا تو
پتھر پوری قوت سے نیچے آیا
اور
عالم کے سر کے اوپر آکر رک گیا
یہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے
اور
عالم کے پختہ یقین کی وجہ سے
اُس کی جان بچ گئی
اور
رسہ واپس کھینچ لیا گیا
اُس کے بعد وکیل کی باری تھی
اُس کو بھی تختہ دار پر لٹا کر
جب آخری خواہش
جاری ہے👇
پوچھی گئی تو
وہ کہنے لگا میں حق اور سچ کا وکیل ہوں
اور
جیت ہمیشہ انصاف کی ہوتی ہے
یہاں بھی انصاف ہوگا
اُس کے بعد رسے کو دوبارہ کھولا گیا
پھر
پتھر پوری قوت سے نیچے آیا
اور
اِس بار بھی وکیل کے سر پر پہنچ کر رک گیا

سب لوگ اِس انصاف سے حیران رہ گئے
اور
وکیل کی جان بھی بچ
جاری ہے 👇
گئ اُس کے بعد فلسفی کی باری تھی
اُسے جب تختے پر لٹا کر
آخری خواہش کا پوچھا گیا تو
وہ کہنے لگا
عالم کو تو نہ ہی اللّٰه نے بچایا ہے
اور
نہ ہی وکیل کو اُس کے انصاف نے

دراصل میں نے غور سے دیکھا ہے
کہ
رسے پر ایک جگہ گانٹھ ہے
جو چرخی کے اوپر گھومنے میں رکاوٹ کی وجہ بنتی ہے

جاری ہے 👇
جس سے رسہ پورا کھلتا نہیں
اور
پتھر پورا نیچے نہیں گرتا

فلسفی کی بات سن کر
سب نے رسے کو بغور دیکھا تو
وہاں واقعی گانٹھ تھی
انہوں نے جب وہ گانٹھ کھول کر
رسہ آزاد کیا تو
پتھر پوری قوت سے نیچے گرا
اور

جاری ہے 👇
فلسفی کا ذہین سر کچل کر رکھ دیا

حکایت کا نتیجہ
بعض اوقات بہت کچھ جانتے ہوئے بھی منہ بند رکھنا حکمت میں شمار ہوتا ہے.
ماخوذ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

18 Nov
ایک بندہ بہاولپور سے
چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ہوئے
ملتان جانے کیلیئے
ٹیکسی میں سوار ہوا

راستے میں اُس نے جیب سے موبائل نکالا
اور
دوست کو کال ملا کر بات کرتے ہوئے کہا

سارا سونا 50 لاکھ میں بکا ہے
اور
میں پیسے لیکر جلد ہی
واپس پہنچ رہا ہوں
دوسری طرف سے کچھ سننے کے بعد

جاری ہے 👇
مزید جواب دیا کہ
نہیں نہیں
پیسے میں نے ایک ڈبے میں ڈال کر
رکھے ہوئے ہیں
کسی کو شک نہیں پڑے گا اور خیر ہوگی

ملتان پہنچ کر اُس نے ٹیکسی والے سے
ایک دکان پر یہ کہہ کر رکنے کو کہا
کہ
ذرا اپنے موبائل میں بیلینس ڈلوا لوں
تم ایک منٹ ٹھہرو
اور
میں ابھی آیا

جاری ہے 👇
ٹیکسی والا جو اُس بندے کے
مکالمے کو سن کر گُنگ ہوا بیٹھا تھا

اُس کے اتر کر دکان میں داخل ہوتے ہی ٹیکسی بھگا کر رفو چکر ہو گیا۔

اُس بندے نے دکان سے پانی کی
ایک بوتل خریدی
دکاندار کو پیسے دیتے ہوئے پوچھا

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
17 Nov
انسان کی یہ فطرت ہے
کہ
کوئی کھانے پینے کی
مرغوب چیز دیکھے
یا
خوشبو ہی آ جائے تو
اُس کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے

گرمی اور تپش کی حالت میں
ٹھنڈی
سایہ دار
اور
خوش منظر جگہ دیکھ کر
وہاں ٹھہرنے
اور
آرام کرنے کو جی چاہنے لگتا ہے

جاری ہے 👇
اِسی طرح یہ بھی ہوتا ہے
کہ
کسی غیر عورت پر
اچانک نگاہ پڑ جانے سے
بسا اوقات "شہوانی تقاضا" پیدا ہو جاتا ہے
جو غلبہ شیطانی سے
بہت برے نتائج تک بھی پہنچا سکتا ہے
اور
کم از کم آدمی ایک قسم کی
بےچینی میں تو مبتلا ہو ہی جاتا ہے
باقی رہی کسر ہمارے ٹی وی کے ڈرامے
بیہودا لباس

جاری ہے 👇
انٹرنیٹ کا غلط استمعال
اس چیز کو موقع دیتا ہے گناہ کی طرف
لے جانے میں
جو آپ کے خون میں دوڑتا ہے
وہ ہے "شیطان"
پھر وہ انسان سے وہ کچھ کرواتا ہے
جو کہ جانور بھی نہیں کرتے
ثبوت کے طور پر
آج کل جو چھوٹی بچیوں سے لے کر
بوڑھی عورتوں کے ساتھ
حتیٰ کہ مرد بچوں سے لے کر

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
25 Oct
نصیب کا لقمہ

مشہور عرب مفکر اور داعی
ڈاکٹر علی طنطاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
کہ
وہ کابل میں تھے کہ وزارت خارجہ کی طرف سے حکم ہوا
کہ
فوری طور پر ایک ضروری کام سے
روس چلے جائیں

وہ تیار ہوئے لیکن یہ پریشانی لاحق ہوئی
کہ
غیر مسلم ملک ہے وہاں اُن کا ذبیحہ
مجھ سے تو نہیں
جاری ہے 👇
کھایا جائے گا
گھر میں دو دیسی مرغیاں تھی
بیگم نے ذبح کراکے زاد سفر میں یہ کہتے رکھ دیا کہ
جب تک اِن سے کام چلتا ہے
چلانا آگے کا اللّٰه پاک بندوبست کرے گا

وہ کہتے ہیں
میں تاشقند پہنچا ہی تھا
کہ
وہاں کے ایک مسلمان شیخ نے گھر دعوت کی
میں اُن کے گھر جانے کے لئے نکلا تھا

جاری ہے 👇
کہ راستے میں ایک غریب عورت
بھوک سے نڈھال اپنے بچوں کے ساتھ سڑک کنارے کھڑی تھی
میں واپس مڑا گھر سے دونوں مرغیاں لا کر انہیں پکڑا دی

ابھی ایک گھنٹہ نہیں گزرا تھا
کہ
کابل سے تار آئی کہ وہ کام جس کے لئے آپ کو بھیجا تھا
وہ ہوگیا آپ واپسی کی فلائیٹ پکڑ لیں

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
22 Oct
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے
کہ
آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے
اگر
کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں
کہ "Yes I'm "
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا
کہ
آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں
فرق صرف یہ ہے
کہ
وہ بات آپکے لیۓ

جاری ہے 👇
اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک
کتا بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے
اور نہ ہی اُسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اُس کی عادت ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں
جب
آپ اپنی منزل کیطرف رواں داواں ہوتے ہیں
جاری ہے👇
تو کچھ اِسی عادت کے لوگ
بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں.

اِس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور
لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی
کوشش کریں تو
اُن سے الجھنے کے بجائے
اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
14 Oct
زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمدﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

فیملی والو
اگر بات اچھی لگے تو اِس کو سب تک پہنچا دیں
بارہ ربیع الاول میں تھوڑے دن ہی باقی ہیں

کیک کاٹیں خوشی خوشی کاٹیں
مگر
کیک پر خانہ کعبہ یا مدینہ منورہ
کی فوٹو نہ بنائیں
اور نہ ہی

جاری ہے 👇
پیارے آقا دو جہاں
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کا نام مبارک لکھوائیں
کیونکہ
پھر اُسی کیک پر آپ چھری بھی چلائیں گے

میلاد کی محفلوں میں میوزک نہ بجائیں

نعتیں چلائیں پر آزان کے دوران اُن کو بند
کر دیں
اور
جو چیز
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کو سب سے پسند ہے

جاری ہے 👇
یعنی کہ
نماز
اُس کو وقت پر ادا کریں
مسجدیں صرف رمضان میں ہی آباد نہیں
ہونی چاہئیں

حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ہے
میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ہے

تو موقع ملتا ہے اپنے آقا کی آنکھوں
کو ٹھنڈک پہنچائ جائے
تو
فائیدہ اُٹھاؤ
جھنڈیوں پر نعل پاک اور
کلمہ وغیرہ

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
13 Oct
اپنی بیویوں کے ساتھ بھلے طریقے سے
زندگی بسر کرو
اگر وہ تمہیں نا پسند ہوں
تو ہو سکتا ہے
کہ
ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو
مگر اللّٰه اُسی میں
بہت کچھ بھلائی رکھ دے۔۔ القرآن

غور کریں سب
یعنی اگر عورت خوبصورت نہ ہو
یا
اُس میں کوئی ایسا نقص ہو
جس کی بنا پر شوہر کو پسند نہ آئے
جاری ہے 👇
تو یہ مناسب نہیں ہے کہ
شوہر فوراً دل برداشتہ ہو کر اُسے
چھوڑ دینے پر آمادہ ہو جائے
حتی الامکان اُسے صبر و تحمل سے
کام لینا چاہیے
بسا اوقات ایسا ہوتا ہے
کہ
ایک عورت خوبصورت نہیں ہوتی
مگر اُس میں بعض دُوسری
خوبیاں
ایسی ہوتی ہیں جو ازدواجی زندگی میں حُسنِ صُورت سے زیادہ
جاری ہے 👇
اہمیت رکھتی ہیں
اگر اُسےاپنی اُن خوبیوں کے اظہار کا
موقع ملے تو وہی شوہر جو ابتداءً
محض اس کی صُورت کی خرابی سے
دل برداشتہ ہو رہا تھا
اُس کے حُسنِ سیرت پر فریفتہ ہو جاتا ہے
اِسی طرح بعض اوقات ازدواجی زندگی کی ابتداء میں عورت کی بعض باتیں شوہر کو ناگوار محسُوس ہوتی ہیں
جاری ہے👇
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(