انسان کی یہ فطرت ہے
کہ
کوئی کھانے پینے کی
مرغوب چیز دیکھے
یا
خوشبو ہی آ جائے تو
اُس کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے
گرمی اور تپش کی حالت میں
ٹھنڈی
سایہ دار
اور
خوش منظر جگہ دیکھ کر
وہاں ٹھہرنے
اور
آرام کرنے کو جی چاہنے لگتا ہے
جاری ہے 👇
اِسی طرح یہ بھی ہوتا ہے
کہ
کسی غیر عورت پر
اچانک نگاہ پڑ جانے سے
بسا اوقات "شہوانی تقاضا" پیدا ہو جاتا ہے
جو غلبہ شیطانی سے
بہت برے نتائج تک بھی پہنچا سکتا ہے
اور
کم از کم آدمی ایک قسم کی
بےچینی میں تو مبتلا ہو ہی جاتا ہے
باقی رہی کسر ہمارے ٹی وی کے ڈرامے
بیہودا لباس
جاری ہے 👇
انٹرنیٹ کا غلط استمعال
اس چیز کو موقع دیتا ہے گناہ کی طرف
لے جانے میں
جو آپ کے خون میں دوڑتا ہے
وہ ہے "شیطان"
پھر وہ انسان سے وہ کچھ کرواتا ہے
جو کہ جانور بھی نہیں کرتے
ثبوت کے طور پر
آج کل جو چھوٹی بچیوں سے لے کر
بوڑھی عورتوں کے ساتھ
حتیٰ کہ مرد بچوں سے لے کر
جاری ہے 👇
نوجوانوں کے ساتھ بدفعلی کی صورت
میں سب کے سامنے ہے
اِس سارے گناہوں میں ہم سب بھی
کسی نہ کسی طور پر ملوث ہیں
چاہے وڈیو یا فحش مواد ایک دوسرے
کو بیجھنے کی صورت ہو
یا
فحش گفتگو ہو
یا
اولاد کی شادیوں میں دیر کرنے کی صورت
یا
کسی کو حقیر جان کر رشتہ ٹھکرانے کی شکل
غرض بہت سے
جاری ہے👇
معمالات میں ہم بھی قصوروار ہیں
تفصیل لکھوں تو بہت لمبی بات ہو جائے گی
تو اِن برائیوں سے بچنے
کے لیئے
نفس و روح کے معالج اعظم
رسول اللّٰه ﷺ نے اِس کا بھی علاج بتلایا ہے۔
ایک حدیث مبارکہ ہے
ترجمہ (مسلم3409)
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ
جاری ہے 👇
ایسا ہوتا ہے کہ
کوئی عورت شیطان کی طرح
آتی یا جاتی ہے
(یعنی اُس کا ڈھنگ اور اس کی چال آدمی کے لئے شیطانی فتنہ کا سامان بن سکتی ہے)
تو اگر کسی کو ایسا واقعہ پیش آئے
کہ
کوئی ایسی عورت اچھی لگے
اور
اُس کے ساتھ دلچسپی
اور
دِل میں اُس کی خواہش پیدا ہو جائے تو
جاری ہے 👇
آدمی کو چاہئے کہ
اپنی بیوی کے پاس جائے
اور
اپنی نفسانی خواہش پوری کرے
اِس سے اُس کی اُس گندی خواہشِ نفس
کا علاج ہو جائے گا
(مطلب نکاح کرے)
اسی طرح کی ایک حدیث 3407 بھی ہے
مسلم کی ہی کتاب میں
نکاح میں آسانیاں پیدا کریں
زنا میں نہیں
جزاک اللّٰه خیر
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
منہ بند رکھنا حکمت ھے
کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی
بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں
اُن تینوں کو موت کے گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا
جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار
اور
مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر
جاری ہے 👇
مضبوط رسے سے بندھا ہوا ایک چرخے پر جھول رہا تھا
رسے کو ایک طرف سے کھینچ کر
جب چھوڑا جاتا تھا
تو
دوسری طرف بندھا ہوا پتھرا زور سے نیچے گرتا
اور
نیچے آنے والی کسی بھی چیز کو کچل کر رکھ دیتا تھا
چنانچہ
اُن تینوں کو اُس موت کے تختے کے ساتھ
کھڑا کیا گیا
اُن میں سے ایک
جاری ہے 👇
■ ایک عالم
■ ایک وکیل
■ اور ایک فلسفی
تھا
سب سے پہلے عالم کو اُس تختہ پر عین پتھر گرنے کے مقام پر لٹایا گیا
اور
اُس کی آخری خواہش پوچھی گئی
تو
عالم کہنے لگا میرا اللّٰه تعالیٰ پر
پختہ یقین ہے
وہی موت دے گا
اور
زندگی بخشے گا
بس اِس کے سوا کچھ نہیں کہنا
مشہور عرب مفکر اور داعی
ڈاکٹر علی طنطاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
کہ
وہ کابل میں تھے کہ وزارت خارجہ کی طرف سے حکم ہوا
کہ
فوری طور پر ایک ضروری کام سے
روس چلے جائیں
وہ تیار ہوئے لیکن یہ پریشانی لاحق ہوئی
کہ
غیر مسلم ملک ہے وہاں اُن کا ذبیحہ
مجھ سے تو نہیں
جاری ہے 👇
کھایا جائے گا
گھر میں دو دیسی مرغیاں تھی
بیگم نے ذبح کراکے زاد سفر میں یہ کہتے رکھ دیا کہ
جب تک اِن سے کام چلتا ہے
چلانا آگے کا اللّٰه پاک بندوبست کرے گا
وہ کہتے ہیں
میں تاشقند پہنچا ہی تھا
کہ
وہاں کے ایک مسلمان شیخ نے گھر دعوت کی
میں اُن کے گھر جانے کے لئے نکلا تھا
جاری ہے 👇
کہ راستے میں ایک غریب عورت
بھوک سے نڈھال اپنے بچوں کے ساتھ سڑک کنارے کھڑی تھی
میں واپس مڑا گھر سے دونوں مرغیاں لا کر انہیں پکڑا دی
ابھی ایک گھنٹہ نہیں گزرا تھا
کہ
کابل سے تار آئی کہ وہ کام جس کے لئے آپ کو بھیجا تھا
وہ ہوگیا آپ واپسی کی فلائیٹ پکڑ لیں
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے
کہ
آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے
اگر
کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں
کہ "Yes I'm "
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا
کہ
آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں
فرق صرف یہ ہے
کہ
وہ بات آپکے لیۓ
جاری ہے 👇
اہمیت ہی نہیں رکھتی۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک
کتا بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے
اور نہ ہی اُسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اُس کی عادت ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں
جب
آپ اپنی منزل کیطرف رواں داواں ہوتے ہیں
جاری ہے👇
تو کچھ اِسی عادت کے لوگ
بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں.
اِس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور
لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی
کوشش کریں تو
اُن سے الجھنے کے بجائے
اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا
اپنی بیویوں کے ساتھ بھلے طریقے سے
زندگی بسر کرو
اگر وہ تمہیں نا پسند ہوں
تو ہو سکتا ہے
کہ
ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو
مگر اللّٰه اُسی میں
بہت کچھ بھلائی رکھ دے۔۔ القرآن
غور کریں سب
یعنی اگر عورت خوبصورت نہ ہو
یا
اُس میں کوئی ایسا نقص ہو
جس کی بنا پر شوہر کو پسند نہ آئے
جاری ہے 👇
تو یہ مناسب نہیں ہے کہ
شوہر فوراً دل برداشتہ ہو کر اُسے
چھوڑ دینے پر آمادہ ہو جائے
حتی الامکان اُسے صبر و تحمل سے
کام لینا چاہیے
بسا اوقات ایسا ہوتا ہے
کہ
ایک عورت خوبصورت نہیں ہوتی
مگر اُس میں بعض دُوسری
خوبیاں
ایسی ہوتی ہیں جو ازدواجی زندگی میں حُسنِ صُورت سے زیادہ
جاری ہے 👇
اہمیت رکھتی ہیں
اگر اُسےاپنی اُن خوبیوں کے اظہار کا
موقع ملے تو وہی شوہر جو ابتداءً
محض اس کی صُورت کی خرابی سے
دل برداشتہ ہو رہا تھا
اُس کے حُسنِ سیرت پر فریفتہ ہو جاتا ہے
اِسی طرح بعض اوقات ازدواجی زندگی کی ابتداء میں عورت کی بعض باتیں شوہر کو ناگوار محسُوس ہوتی ہیں
جاری ہے👇