زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمدﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

فیملی والو
اگر بات اچھی لگے تو اِس کو سب تک پہنچا دیں
بارہ ربیع الاول میں تھوڑے دن ہی باقی ہیں

کیک کاٹیں خوشی خوشی کاٹیں
مگر
کیک پر خانہ کعبہ یا مدینہ منورہ
کی فوٹو نہ بنائیں
اور نہ ہی

جاری ہے 👇
پیارے آقا دو جہاں
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کا نام مبارک لکھوائیں
کیونکہ
پھر اُسی کیک پر آپ چھری بھی چلائیں گے

میلاد کی محفلوں میں میوزک نہ بجائیں

نعتیں چلائیں پر آزان کے دوران اُن کو بند
کر دیں
اور
جو چیز
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کو سب سے پسند ہے

جاری ہے 👇
یعنی کہ
نماز
اُس کو وقت پر ادا کریں
مسجدیں صرف رمضان میں ہی آباد نہیں
ہونی چاہئیں

حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ہے
میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ہے

تو موقع ملتا ہے اپنے آقا کی آنکھوں
کو ٹھنڈک پہنچائ جائے
تو
فائیدہ اُٹھاؤ
جھنڈیوں پر نعل پاک اور
کلمہ وغیرہ

جاری ہے 👇
نہ لکھیں کیونکہ
پھر زمین پر گرتی ہیں تو بے ادبی ہوتی ہے
مقصد
خوشنودی حاصل کرنا ہے
یا
بے ادبی کرنا ؟
اکثر سوشل میڈیا پر دیکھا جاتا
کسی نے مہندی سے ہاتھ پر
محمد ﷺ لکھا ہوا ہے
کسی نے ریت پر لکھا ہے
کبھی سوچا کہ
یہ کیا حرکت ہے ؟
اسی ہاتھ سے آپ کیا کیا نہیں کرتے

جاری ہے 👇
وہی ریت کہاں کہاں اُڑ کر نہیں جاتی
خدا راہ سوچیں
کہیں ایسا تو نہیں
محبت میں ہم وہ کام کرتے جا رہے
ہیں جو بے ادبی میں آتے ہیں

بچے پہاڑیاں بناتے ہیں اُن میں بھی
پاک نام لکھے جاتے ہیں
پھر بعد میں کیا ہوتا ہے
آپ سب جانتے ہیں
بجائے رنگوں سے لکھنے کے
فریم کیئے ہوئے

جاری ہے 👇
نام لگا لیا کریں تاکہ بعد میں وہ
گھر کی زینت بنیں
ناکہ نعوذباللہ خاک میں ملیں

دیگیں پکائیں
کھانے بنائیں
لیکن پہلے ان گھروں میں پہنچا دیں
جہاں بھوک کا ڈیرہ ہے
بازاروں میں آنے والے تو کہیں سے
بھی کھا لیں گے
مگر جو گھر میں ہیں اُن کا سوچیں
میرے اور آپ سب کے
آقا دو جہاں

جاری ہے 👇
ساری دنیا کے لیئے رحمت ہیں
ناکہ
بس رونق دیکھنے آنے والوں کے لیئے ہیں

غریبوں کے گھروں میں کھانے پہنچائیں
کہ
آقا کا میلاد ہے تو بھوکے نہ رہو

ایسے ہی نہیں کہا گیا

وہ نبیوں میں "رحمت" لقب پانے والا

اللّٰه تعالیٰ سب پر راضی ہو
میری یہ چھوٹی سے بات اگر
دل کو لگے تو عمل کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

13 Oct
اپنی بیویوں کے ساتھ بھلے طریقے سے
زندگی بسر کرو
اگر وہ تمہیں نا پسند ہوں
تو ہو سکتا ہے
کہ
ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو
مگر اللّٰه اُسی میں
بہت کچھ بھلائی رکھ دے۔۔ القرآن

غور کریں سب
یعنی اگر عورت خوبصورت نہ ہو
یا
اُس میں کوئی ایسا نقص ہو
جس کی بنا پر شوہر کو پسند نہ آئے
جاری ہے 👇
تو یہ مناسب نہیں ہے کہ
شوہر فوراً دل برداشتہ ہو کر اُسے
چھوڑ دینے پر آمادہ ہو جائے
حتی الامکان اُسے صبر و تحمل سے
کام لینا چاہیے
بسا اوقات ایسا ہوتا ہے
کہ
ایک عورت خوبصورت نہیں ہوتی
مگر اُس میں بعض دُوسری
خوبیاں
ایسی ہوتی ہیں جو ازدواجی زندگی میں حُسنِ صُورت سے زیادہ
جاری ہے 👇
اہمیت رکھتی ہیں
اگر اُسےاپنی اُن خوبیوں کے اظہار کا
موقع ملے تو وہی شوہر جو ابتداءً
محض اس کی صُورت کی خرابی سے
دل برداشتہ ہو رہا تھا
اُس کے حُسنِ سیرت پر فریفتہ ہو جاتا ہے
اِسی طرح بعض اوقات ازدواجی زندگی کی ابتداء میں عورت کی بعض باتیں شوہر کو ناگوار محسُوس ہوتی ہیں
جاری ہے👇
Read 8 tweets
7 Oct
سورۃ الکافرون

میری نظروں سے ایک بات گزری
کسی صحابی نے فرمایا
کہ
نبی کریمﷺ سورۃ الکافرون فجر اور مغرب
میں مسلسل تلاوت فرماتے اتنا
کہ
مجھ کو گمان ہوا
آپ ﷺ کو کوئ اور سورۃ نہیں آتی۔
سوچا زرا تحقیق کروں
تین چار دن سے لگا ہوا تھا اس پر
آپ کے ساتھ بھی شئیر کرتا ہوں

جاری ہے 👇
سب سے پہلے حدیث نبوی ﷺ نظروں
میں آئ

سورۃ الکافرون قرآن کے ایک چوتھائی حصہ
کے برابر ہے۔

پھر

عبداللہ بن عمر سے روایت ہے
نبی کریم ﷺ فجر کی پہلی دو سنت
اور
مغرب کی بعد والی دو سنت میں پہلے
"قل یاایہاالکافرون" پھر "قل ہو اللّٰه احد"
پڑھتے تھے

تھوڑا اور سرچ کیا

جاری ہے 👇
سیدہ عائشہ صدیقہ رض فرماتی ہیں

رسول اللّٰه ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعتین پڑھتے تھے
اور
فجر سے پہلے والی سنتوں کو ترک نہیں کرتے تھے اور فرماتے
دو بہترین سورتیں ہیں
"قل یاایہاالکافرون" اور "قل ہو اللّٰه احد"
یہ دونوں سورتیں ہی پڑھتے سنتوں میں

پھر

حارث بن جبلہ رض نے کہا

جاری ہے 👇
Read 9 tweets
6 Oct
قرآن کریم وہ عظیم کتاب ہے جو اپنی ابتدا ہی میں یہ اعلان کرتی ہے
کہ
ذلک الکتاب لا ریب فیہ
یہ وہ کتاب ہے جس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں

یہ اعزاز اور کسی کتاب کو حاصل نہیں
لیکن
آج ہم نے اِس قرآن کریم کی قدر و منزلت کو بھلا دیا ہے
اِس لیئے آج ہم مشاکل و مصا ئب کے

جاری ہے 👇
گھیرے میں ہیں
فرمان باری تعالی ہے
کہ
اور جس نے ہمارے ذکر
یعنی قرآن سے رو گردانی کی
تو ہم اُس کی زندگی تنگ کر دیں گے
اور
قیامت کے روز اسے اندھا اٹھائیں گے

جاری ہے 👇
وہ کہے گا اے میرے رب مجھے کیوں اندھا اٹھایا ہے
دنیا میں تو میں سب دیکھتا تھا
جواب ملے گا اِسی طرح ہونا چاہیے
تو میری آیتو ں کو بھول گیا
تو
تو بھی آج بھلا دیا گیا
(طحہ)

اِس قرآن کریم کی عظمت و قدر ومنزلت کو پہچانئے
اِس نورانی کتاب سے رشتہ جوڑیں

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
4 Oct
کبھی سوچا ہے

لاکھوں کروڑوں لوگ حج عمرہ پر جاتے ہیں
وہاں گڑگڑا کر دعائیں مانگتے ہیں
کچھ کی مرادیں پوری ہوتی ہیں
اور
اکثر کی رہ جاتی ہیں
(گو کہ وہ دعائیں آخرت میں کام آجائیں گی)

مگر کیا وجہ ہے کیوں پوری نہیں ہوتیں
ایک انسان پانچ وقت نماز پڑھتا ہے
روزہ
زکاۃ
قرآن

جاری ہے 👇
سب کام انجام دیتا ہے لیکن پھر بھی
مُراد پوری نہیں ہوتی
کبھی سوچا ہے ایسا کیوں ہے ؟

وجہ یہ ہے
ہماری زبان
ہمارے ادا کیئے گئے نا مناسب الفاظ
ایک طرف ہم سارے اچھے کام کرتے ہیں
مگر
دوسری طرف ہم نا شکری والے
الفاظ استعمال کرتے جاتے ہیں
کسی کو کوئ تھوڑی سے تکلیف پہنچے

جاری ہے 👇
تو وہ اپنی قسمت کو کوسنا شروع ہو جاتا ہے
کبھی
کسی ایک نعمت کو نہیں دیکھتا
بیمار ہو جائے تو
"میری تے قسمت خراب ہے بیماری
جان نہیں چھوڑ رہی"

ارے نادان انسان
یہ سوچ کہ جو اپاہج پڑا ہے چارپائی پر
تم اُس سے کتنا اچھے ہو

تم برابر دیکھ سکتے ہو چاہے عینک لگاتے ہو
تم اُس سے

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
28 Sep
انسانی گردے کی قیمت

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں
کہ
کراچی میں گردے کے ایک اسپیشلسٹ ہیں
اُن سے ایک مرتبہ میرے بھائی نے پوچھا
کہ
آپ ایک انسان کے جسم سے گردہ نکال کر دوسرے انسان کو لگا دیتے ہیں
لیکن اب تو سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے
تو
کوئی مصنوعی گردہ

جاری ہے 👇
کیوں نہیں بنا لیتے
تاکہ
دوسرے انسان کے گردے کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پیش آئے؟

وہ ہنس کر جواب دینے لگے
کہ
اول تو سائنس کی اِس ترقی کے باوجود مصنوعی گردہ بنانا بڑا مشکل ہے
کیونکہ
اللّٰه تعالیٰ نے گردے کے اندر
جو ایک "چھلنی" لگائی ہے
وہ اتنی لطیف اور باریک ہے کہ

جاری ہے 👇
ابھی تک کوئی ایسی مشین
ایجاد نہیں ہوئی
جو
اتنی لطیف اور باریک چھلنی بنا سکے
اگر
بالفرض ایسی مشین ایجاد ہو بھی جائے
اور
ایسی چھلنی بنا بھی لی جائے
تو
اُس پر اربوں روپے خرچ ہوں گے
اور
اگر اربوں روپے خرچ کر کے
ایسی چھلنی بنا لی جائے
تب بھی گردے کے اندر ایک چیز ایسی ہے

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
27 Sep
ایک شخص
مشہور تجربہ کار عالمِ دین کے پاس گیا
اور
اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے کہنے لگا

شروع شروع میں جب میری بیوی مجھے
پسند آئ تھی تو
وہ
اُس وقت میری نگاہ میں
ایسی تھی
جیسے اللّٰه تعالیٰ نے اِس دُنیا میں
اُس جیسا کسی کو بنایا ہی نہیں

جاری ہے 👇
اور جب میں نے اُسے شادی
کا پیغام دیا
تو
اُس وقت میری نگاہ میں
اُس جیسی کئ ساری لڑکیاں تھیں

پھر
جب میں نے اُس سے شادی کر لی
تو
اُس وقت اُس سے زیادہ
خوبصورت خوبصورت
کئ لڑکیاں میری نظر سے گزریں

شادی کے چند سال گزرنے کے بعد

جاری ہے 👇
مجھے ایسا لگنے لگا
کہ
دُنیا کی تمام عورتیں میری بیوی سے
زیادہ خوبصورت ہیں

شیخ نے ساری بات سن کر کہا

کیا میں تمہیں اِس سے بھی زیادہ
عجیب و غریب چیز نہ بتاؤں ؟

اُس آدمی نے جواب دیا
ہاں کیوں نہیں

شیخ نے کہا
اگر تم دُنیا کی ساری عورتوں سے
شادی کر لو

جاری ہے 👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(