نوازشریف ہی کیوں؟

عمران خان نے جو قرضے لئے وہ کہاں خرچ ہوئے اور کیسے یہ معمہ اپنی جگہ لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا قرضے لیکر ڈالر کی قیمت 100 سےنیچے رکھنے حج سے لیکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیاء کی قیمتیں کم رکھنےکہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
⬇️
3) پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5) نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت

کوئلہ پلانٹس:
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ

نیوکلئیر:
1) چشمہ1 جو بنا 1999
2) چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1) حویلی بہادرشاہ پلانٹ
2) بھکی(LNG)پلانٹ

ونڈ انرجی:
1) 3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
⬇️
2) 4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولرپراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3) اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو نواز شریف نےشروع کیئے اور عمران نے اگر نہ روکے تو20_2019 تک پورے ہونگے
⬇️
1) پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2) حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3) گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4) گل پور ہائیڈرو کشمیر 102MW
5) جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر 48MW
6) نلتر 3 گلگت16MW
7) کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
8) شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
9) آزاد پٹن ہائیڈرو کشمیر 700 MW
⬇️
10) کوہالہ ہائیڈرو کشمیر MW 1124

دیامیر/بھاشہ اور مہندڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خریدلی گئی
کوئی غلط ثابت کردے اوپن چیلنج ہے
آج ہم ن لیگ کے دور میں مکمل کیئے گئے پراجیکٹس اور وہ پراجیکٹس جو انڈر کمپلیشن ہیں ڈسکس کرتے ہیں

ایجوکیشن :
1) پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
⬇️
2) سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3) ساہیوال میڈیکل کالج
4) غازی خان میڈیکل کالج
5) یونیورسٹی آف ناروال
6) یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا
7) پی ٹی یو ٹی PTUT
8) وومن یونیورسٹی ملتان
9) گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10) صادق کالج وومن یونیورسٹی
11) غازی یونیورسٹی
⬇️
12) گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13) محمد نوازشریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر
14) انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
15) محمد نوازشریف یونیورسٹی لاہور
16) یونیورسٹی آف اوکاڑہ
17) یونیورسٹی آف ساہیوال
18) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ
19) یو ای ٹی ملتان
⬇️
انفراسٹرکچر :

1) لاہور سیالکوٹ موٹروے-M11
2) کراچی حیدرآباد موٹروے-M2
3) شہدادکوٹ خضدار موٹروے-M8
4) موٹروے گوادر ہوشاب-M8
5) ملتان سکھر موٹر وے-M5
6) پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے-M4
7) لاہور عبدالحکیم موٹروے-M3
8) ہزارہ ایکسپریس وے
9) اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ
⬇️
10) ملتان ایئرپورٹ نیو ٹرمینل
11) پشاور ایئرپورٹ رینوویشن
12) کوئٹہ ائیرپورٹ رینوویشن
13) ملتان میٹرو
14) پنڈی اسلام آباد میٹرو
15) اورنج ٹرین
16) جناح انٹرچینج گوجرانوالہ
17) کلمہ چوک فلائے اوور
18) سبی کوہلو روڈ
19) ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر
20) کاچی کنال پروجیکٹ
⬇️
21) لواری ٹنل
22) گوادر پورٹ اور نئی جدید کرینیں
23) گوادر فری زون 1
24) گوادر واٹر پلانٹ
25) گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
26) نارووال سپورٹس سٹی
27) ای خدمت مرکز لاہور
28) ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
29) ای خدمت مرکز فیصل آباد
30) ای خدمت مرکز ملتان
31)ای خدمت مرکز سرگودھا
⬇️
32) ای خدمت مرکز ساہیوال
33) ای خدمت مرکز بہاولپور
34) ای خدمت مرکز راولپنڈی

صحت:
1) وہاڑی DHQ ہسپتال
2) اوکاڑہ DHQ ہسپتال
3) سیالکوٹ DHQ ہسپتال
4) شیخوپورہ DHQ ہسپتال
5) ٹوبہ ٹیک سنگھ DHQ ہسپتال
6) راجن پور DHQ ہسپتال
7) ننکانہ DHQ ہسپتال
8) نارووال DHQ ہسپتال
⬇️
9) مظفر گڑھ DHQ ہسپتال
10) منڈی بہاؤالدین DHQ ہسپتال
11) ملتان DHQ ہسپتال
12) میانوالی DHQ ہسپتال
13) لودھراں DHQ ہسپتال
14) لیہ DHQ ہسپتال
15) خوشاب DHQ ہسپتال
16) خانیوال DHQ ہسپتال
17) قصور DHQ ہسپتال
18) جھنگ DHQ ہسپتال
19) جہلم DHQ ہسپتال
20) حافظ آباد DHQ ہسپتال
⬇️
21) اٹک DHQ ہسپتال
22) ڈیرہ غازی خان DHQ ہسپتال
23) چنیوٹ DHQ ہسپتال
24) بھکر DHQ ہسپتال
25) چکوال DHQ ہسپتال
26) بہاولنگر DHQ ہسپتال
27) اٹک DHQ ہسپتال
28) تحصیل ہسپتال سبزہ زار لاہور
29) تحصیل ہسپتال کاہنہ نوں
30) تحصیل ہسپتال مناواں لاہور
31) میڈیکل سپلائی سنٹر/ویئر ہاؤس
⬇️
32) ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری لاہور
33) ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری ملتان
34) ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری راولپنڈی
35) ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری فیصل آباد
36) چلڈرن کمپلیکس ملتان
37) چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
38) طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ
39) لاہور PKLI
40) سرجیکل ثاور میو لاہور
41) نشتر ہسپتال برن سینٹر ملتان
⬇️
42) ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی
43) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
44) کڈنی اینڈ کارڈیالوجی سینٹر بھاول وکٹوریا ہسپتال
45) شیخ زید میڈیکل و ہسپتالRYK
46) جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد
47) اپگریڈیشن DHQ ہسپتال ساہیوال

ہم باتیں نہیں کام کرتے ہیں اور کام بھی وہ جو نظر آتے ہیں
⬇️
یہ وہ کام ہیں جن کی وجہ سے معمار پاکستان نوازشریف ہر غریب کے دل میں رچ بس گئے۔
شکریہ نوازشریف
❤️ نوازشریف
Gov. Databases
Check any project on govt database,

دل کھول کر ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں @Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

19 Nov
"دجال اور سفید محل"

صحیح احادیث میں وارد ہے کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکےگا بلکہ مدینہ منورہ سےباہر جبل احد اور جُرف نامی وادی کے درمیان ہی گردش کرتا رہےگا اور مدینہ منورہ میں داخل ہونےکی کوشش پر اسےفرشتےمدینہ سے دھکیل دیں گےمتعدد روایات میں ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں
⬇️ Image
حضرت جبریل امین علیہ السلام کو دیکھےگاجو تلوار سونتےکھڑے ہوئے دِکھائی دیں گےجبکہ بعض روایات میں حضرت میکائیل علیہ السلام کا ذکر ہے
جبل احد تک دجال کی آمد کا پتا چلتا ہےجہاں سےوہ واپس مدینہ کی شور زدہ زمین یعنی جُرف کے مقام پرچلا جائےگا اور وہیں اپنا خیمہ گاڑےگا اکثر روایات میں
⬇️
اس شور زدہ زمین کو سرخ ٹیلہ بھی کہاگیاہے۔اگر روایات میں تطبیق کی جائےتو اندازاً یہ کہاجاسکتا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں داخلےکی بار بار کوشش کرےگاکیونکہ خیمہ گاڑنےسے مراد یہی ہےکہ اگروہ پہلی بار ناکام ہوجائےتو شہر مدینہ کو چھوڑجائے البتہ خیمہ گاڑنےکی روایت سےمعلوم ہوتا ہےکہ اسکی
⬇️
Read 18 tweets
18 Nov
انسانی آنکھ

1)آپکی آنکھیں ہر سیکنڈ میں50 مختلف اشیاء پرمرکوز ہوتی ہیں

2)آپ کی آنکھیں تقریباً10ملین مختلف رنگوں میں فرق کرسکتی ہیں

3)کھلی آنکھوں سےچھینک آنا ناممکن ہے

4)تمام سیکھنےکا 80 فیصد آنکھوں کےذریعےآتاہے

5)آپکی آنکھیں1.7میل دور موم بتی کےشعلےکا پتہ لگاسکتی ہیں
⬇️
6)اوسط شخص1منٹ میں12بار پلک جھپکتاہےجبکہ انسانی آنکھ ایک سال میں اوسطاً42لاکھ بارجھپکتی ہے

7)شارک کارنیا انسانی کارنیا سےتقریباً مماثل ہےجو انسانی آنکھ کی سرجری میں بھی استعمال ہوتارہا

8)آپکی آنکھ جسم میں تیزی سےسکڑنےوالا عضو ہےجو 1سیکنڈ کے1/100 سے بھی کم وقت میں سکڑ جاتا ہے
⬇️
9)آپکی آنکھیں تقریباً 1 انچ بھر کی اور وزن تقریباً 0.25(7.5گرام) اونس ہے

10)ہماری آنکھیں زندگی بھر ایک جیسی رہتی ہیں جبکہ ناک،کان کی نشوونما کبھی نہیں رکتی

11)آنکھیں2ملین سےزیادہ کام کرنے والےحصوں سےبنی ہیں

12)دنیاکا سب سےعام آنکھوں کا رنگ بھوراہے

13)شیروں کی رات کی بینائی
⬇️
Read 14 tweets
29 Oct
قادیانی کیسے کافر قرار دیئے گئے

1974میں جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اوردلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا۔ متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے اور آپﷺ
⬇️
کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کیساتھ درودشریف بهی پڑھتے۔ مفتی محمود صاحب فرماتےہیں ایسےمیں ارکان اسمبلی کہ ذہنوں کو تبدیل کرنا آسان کام نہ تها۔ یہ مسئلہ بہت بڑا اور مشکل تها۔ اللہ کی شان کہ پورے ایوان کیطرف سےمفتی محمود صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور مفتی صاحب
⬇️
نے راتوں کوجاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالےنوٹ کیئے۔سوالات ترتیب دیئے اسی کا نتیجہ تها کہ مرزاطاہرقادیانی کےطویل بیان کےبعد جرح کا جب آغاز ہوا تو مفتی صاحب فرماتے ہیں:”ہمارا کام پہلے ہی دن بن گیا“
اب سوالات مفتی صاحب کیطرف سے اورجواب مرزاقادیانی کیطرف
⬇️
Read 30 tweets
21 Oct
مسیحا:

ہنری ٹینڈی Henry Tandy جنگِ عظیم اول میں ایک برطانوی فوجی تھا جس نے اپنی دلیری اور جنگی مہارت کی وجہ سے برطانیہ کے سب سے بڑی عسکری ایوارڈ "وکٹوریا کراس" سمیت کئی اعزازات اپنے نام کئے۔ لیکن اس کی زندگی اور ملٹری سروس کا ایک واقعہ ناقابلِ فراموش ہے۔ 1918 میں وہ شمالی
⬇️
فرانس میں تعینات تھا جہاں اس کی ڈیوٹی رات کے وقت تھی۔
28 ستمبر 1918 کی تاریک دھند آلود اور سرد رات میں ہنری شمالی فرانس کے ایک گاؤں Marcoing کے نزدیک اپنی خندق میں ڈیوٹی پر تھا کہ اس نے مخالف سمت سے کسی وجود کو خندق کی جانب حرکت کرتے دیکھا۔
ہنری نے فوراً اپنی تفنگ سیدھی کی
⬇️
اور شست باندھ کر اس کا نشانہ لینے لگا۔ لیکن اس نے گولی نہ چلائی کیونکہ آخری وقت میں اسے یہ احساس ہوا کہ ممکن ہے یہ کوئی جرمن دشمن نہ ہو بلکہ کوئی زخمی فرانسیسی سپاہی ہو جو واپس اپنی پوزیشن کی تلاش میں بھٹک رہا ہو۔
چنانچہ اس نے تفنگ کا رخ اس کی جانب کئے رکھا لیکن فائر نہ کیا۔
⬇️
Read 7 tweets
21 Oct
عاشر عظیم

جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا۔ اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اسد کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا،
⬇️
کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے مجھے نظام تیار کرنے کا حکم دیا، میں دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران میرے دشمن بن گئے، NAB کے ذریعے مجھے گرفتارکر لیا گیا، مجھ پر ناجائز کمائی
⬇️
کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہوگیا میں بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد میں بھی ملک سے بھاگ جاؤں گا جب ایسا نہ ہوا تو میرے اوپر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے
⬇️
Read 6 tweets
29 Sep
تبدیلی والا ٹڈا

ایک شخص جسے لوگ ٹڈا کہتے تھے اپنی بیوی کو لیکر اپنے مقامی گاﺅں سے نکل کر دوسرے گاﺅں میں سیٹل ہوگیا اور فیصلہ کیا کہ اس نئے گاﺅں میں نئی شناخت پیدا کروں گا اب لوگ مجھے ٹڈا نہیں پیر صاحب کہیں گے بیگم نے پوچھا وہ کیسے؟جواب دیا اس گاﺅں کےچوہدری کی بہن کے پاس
⬇️
ایک قیمتث ہار ہے بس تم وہ ہار کسی طرح چرا کر لے آﺅ پھر دیکھتی جاﺅ بیگم نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہار کمال مہارت سے چرایا اور لاکر ٹڈے کو دے دیا‘دوسری جانب گاﺅں میں ہنگامہ ہوگیا ہار کی چوری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ٹڈے نے اپنی بیوی کو کہا جاﺅ جاکر چوہدری کی بہن
⬇️
کو بتا آؤ کہ میرا خاوند بہت بڑا بزرگ ہے لوگوں کی چیزیں برآمد کرتا ہے۔اس بات پر چوہدری اپنے گھرانے اور گاﺅں والوں کو ساتھ لیکر ٹڈے کے ہاں حاضر ہوگیا اور پیر صاحب سے کہا جی بتائیے ہمارا ہار کہاں ہوسکتا ہے ٹڈے نے راتوں رات ہار چوہدری کے گھر کی چھت پر پھینک دیا تھا بتایا آپ کا
⬇️
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(