1)آپکی آنکھیں ہر سیکنڈ میں50 مختلف اشیاء پرمرکوز ہوتی ہیں
2)آپ کی آنکھیں تقریباً10ملین مختلف رنگوں میں فرق کرسکتی ہیں
3)کھلی آنکھوں سےچھینک آنا ناممکن ہے
4)تمام سیکھنےکا 80 فیصد آنکھوں کےذریعےآتاہے
5)آپکی آنکھیں1.7میل دور موم بتی کےشعلےکا پتہ لگاسکتی ہیں
⬇️
6)اوسط شخص1منٹ میں12بار پلک جھپکتاہےجبکہ انسانی آنکھ ایک سال میں اوسطاً42لاکھ بارجھپکتی ہے
7)شارک کارنیا انسانی کارنیا سےتقریباً مماثل ہےجو انسانی آنکھ کی سرجری میں بھی استعمال ہوتارہا
8)آپکی آنکھ جسم میں تیزی سےسکڑنےوالا عضو ہےجو 1سیکنڈ کے1/100 سے بھی کم وقت میں سکڑ جاتا ہے
⬇️
9)آپکی آنکھیں تقریباً 1 انچ بھر کی اور وزن تقریباً 0.25(7.5گرام) اونس ہے
10)ہماری آنکھیں زندگی بھر ایک جیسی رہتی ہیں جبکہ ناک،کان کی نشوونما کبھی نہیں رکتی
11)آنکھیں2ملین سےزیادہ کام کرنے والےحصوں سےبنی ہیں
12)دنیاکا سب سےعام آنکھوں کا رنگ بھوراہے
13)شیروں کی رات کی بینائی
⬇️
انسانوں سے 6 گنا بہتر ہے
14) قزاق بالیاں پہنتے تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اس سے انکی بینائی بہتر ہوتی ہے
15) اگر انسانی آنکھ ڈیجیٹل کیمرہ ہوتی تو اس میں 576 میگا پکسلز ہوتے
16)بینائی کے ٹیسٹ کے دوران صحت کی حالتوں بشمول ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کا پتہ لگایا جا سکتا ہے
⬇️
17)ذیابیطس برطانیہ میں بالغوں میں اندھے پن کی سب سےبڑی وجہ ہے
18)تمام بچے پیدائش کے وقت کلر بلائنڈ ہوتے ہیں
19) ایک نوزائیدہ بچہ روئےگا لیکن کوئی آنسو نہیں نکالےگا چھ ہفتے کی عمر کے قریب سے پہلے آنسو نہیں نکلتے
20)ہماری عمر جتنی زیادہ ہوتی ہے اتنے ہی آنسو پیدا ہوتے ہیں
⬇️
21)پلکیں آپ کی آنکھوں سے گندگی دور رکھتی ہیں
22)بھنویں آپکی آنکھوں میں پسینہ ٹپکنے سے روکتی ہیں
23)ابرو کےدرمیانی جگہ کو گلیبیلا کہتےہیں
24) انسانی دماغ کا تقریباً آدھا حصہ بصارت اور دیکھنے کیلئے وقف ہے
25) لوگ عام طور پر کاغذ کی نسبت اسکرین پر 25 فیصد آہستہ پڑھتے ہیں
⬇️
26) جب آپ کمپیوٹر پر پڑھتے یا گھورتےہیں تو آپکی آنکھیں کم جھپکتی ہیں جسکے نتیجے میں آنکھیں تھک جاتی ہیں
27) مدھم روشنی میں پڑھنے سے آنکھوں کی بینائی کو نقصان نہیں پہنچتا، لیکن اس سے وہ تھک سکتی ہیں
28)کارنیا انسانی جسم کا واحد ٹشو ہے جس میں خون کی شریانیں نہیں ہوتیں
⬇️
29)آنکھیں دماغ کےبعد دوسرا سب سےپیچیدہ عضو ہے
30)کچھ لوگوں کو آنکھوں کاخوف ہوتاہے۔اسےommatophobiaکہتے ہیں
31)تمباکو نوشی آپ کی رات کی بینائی کو کم کرتی ہے
32)اگرچہ آنسوؤں کا کام آنکھوں کو صاف رکھنا ہے لیکن سائنسدان یہ نہیں سمجھتے کہ جب ہم پریشان ہوتے ہیں تو ہم کیوں روتے ہیں۔
⬇️
33)انسانی آنکھ کیمرے کیطرح کام کرتی ہےجسطرح ایک کیمرہ لینس روشنی کوحساس سطح پر مرکوزکرتا ہےآنکھیں روشنی کو ریٹنا پر مرکوز کرتی ہیں
34)20/20بصارت کا مطلب بینائی نارمل ہے۔عام خیال کے برعکس 20/20وژن ہونا قابل ذکر بات نہیں بلکہ اسکامطلب عام روشنی کےحالات میں20فٹ دورسےچارٹ پڑھ سکناہے
35)تمباکو نوشی کرنےوالوں کی آنکھ خشک ہونےکا امکان تقریباً دوگنا ہوتا ہے۔تمباکو کادھواں آنکھوں میں جلن پیداکرنےکیلئےجاناجاتاہے
36)ہم اصل میں چیزوں کو الٹا دیکھتےہیں اور ہمارا دماغ تصویر کو درست طریقےسے اوپر کردیتا ہے
37) ذیابیطس آنکھوں میں خون کی شریانوں کومتاثر کرتی ہےاگر یہ
⬇️
خون کی نالیاں بند ہو جائیں یا لیک ہوجائیں تو ریٹینا اور شاید آپ کی بصارت کو نقصان پہنچے گا۔ اسے ذیابیطس ریٹینوپیتھی کہا جاتا ہے
38)ذیابیطس کا عام طور پر پہلی بار آنکھ کے ٹیسٹ کے دوران پتہ چلتا ہے۔
39)تیل والی مچھلی وٹامن A اور C اچھی بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں
⬇️
40)زمین پر سب سے بڑی آنکھیں شتر مرغ کی ہیں اور ان کا قطر دو انچ ہے
41)جو لوگ اندھے ہیں وہ اپنے خواب دیکھ سکتے ہیں بشرطیکہ وہ نابینا پیدا نہ ہوئے ہوں
42) آنکھیں دماغ کے بعد دوسرا اب سے پیچیدہ عضو ہیں
43) انسان کسی بھی دوسرے رنگ کےمقابلےمیں سبز رنگ کے ذیادہ شیڈ دیکھ سکتے ہیں
⬇️
44)کچھ لوگ2مختلف رنگ کی آنکھوں کیساتھ پیداہوتےہیں اسے heterochromiaکہاجاتاہے
45)ایک ایرس میں256منفرد خصوصیات ہوتی ہیں جبکہ ایک فنگر پرنٹ میں صرف40 یہی وجہ ہے کہ ریٹناسکین سیکورٹی کیلئےتیزی سے مقبول ہورہےہیں
46)جب ہم کسی کو پیار سےدیکھتے ہیں تو آنکھ کی پتلی45فیصد پھیل جاتی ہے
⬇️
47)ہر12میں سے1مرد کلربلائنڈہوتا ہےاور تمام بچےپیدا ہوتےہی کلربلائنڈ ہوتےہیں یعنی سرخ وسبز میں فرق نہیں کرپاتے
48)آنکھیں لاکھوں رنگوں میں دنیا کودیکھتی ہیں لیکن آپ کلربلائنڈ ہیں تو آپکو سرخ اور سبز میں فرق کرنےمیں دشواری ہوتی ہے۔
ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں @Arshe530
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
صحیح احادیث میں وارد ہے کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکےگا بلکہ مدینہ منورہ سےباہر جبل احد اور جُرف نامی وادی کے درمیان ہی گردش کرتا رہےگا اور مدینہ منورہ میں داخل ہونےکی کوشش پر اسےفرشتےمدینہ سے دھکیل دیں گےمتعدد روایات میں ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں
⬇️
حضرت جبریل امین علیہ السلام کو دیکھےگاجو تلوار سونتےکھڑے ہوئے دِکھائی دیں گےجبکہ بعض روایات میں حضرت میکائیل علیہ السلام کا ذکر ہے
جبل احد تک دجال کی آمد کا پتا چلتا ہےجہاں سےوہ واپس مدینہ کی شور زدہ زمین یعنی جُرف کے مقام پرچلا جائےگا اور وہیں اپنا خیمہ گاڑےگا اکثر روایات میں
⬇️
اس شور زدہ زمین کو سرخ ٹیلہ بھی کہاگیاہے۔اگر روایات میں تطبیق کی جائےتو اندازاً یہ کہاجاسکتا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں داخلےکی بار بار کوشش کرےگاکیونکہ خیمہ گاڑنےسے مراد یہی ہےکہ اگروہ پہلی بار ناکام ہوجائےتو شہر مدینہ کو چھوڑجائے البتہ خیمہ گاڑنےکی روایت سےمعلوم ہوتا ہےکہ اسکی
⬇️
عمران خان نے جو قرضے لئے وہ کہاں خرچ ہوئے اور کیسے یہ معمہ اپنی جگہ لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا قرضے لیکر ڈالر کی قیمت 100 سےنیچے رکھنے حج سے لیکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیاء کی قیمتیں کم رکھنےکہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
⬇️
نیوکلئیر: 1) چشمہ1 جو بنا 1999 2) چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس 1) حویلی بہادرشاہ پلانٹ 2) بھکی(LNG)پلانٹ
ونڈ انرجی: 1) 3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
⬇️
2) 4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولرپراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک 3) اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو نواز شریف نےشروع کیئے اور عمران نے اگر نہ روکے تو20_2019 تک پورے ہونگے
⬇️
1974میں جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اوردلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا۔ متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے اور آپﷺ
⬇️
کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کیساتھ درودشریف بهی پڑھتے۔ مفتی محمود صاحب فرماتےہیں ایسےمیں ارکان اسمبلی کہ ذہنوں کو تبدیل کرنا آسان کام نہ تها۔ یہ مسئلہ بہت بڑا اور مشکل تها۔ اللہ کی شان کہ پورے ایوان کیطرف سےمفتی محمود صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور مفتی صاحب
⬇️
نے راتوں کوجاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالےنوٹ کیئے۔سوالات ترتیب دیئے اسی کا نتیجہ تها کہ مرزاطاہرقادیانی کےطویل بیان کےبعد جرح کا جب آغاز ہوا تو مفتی صاحب فرماتے ہیں:”ہمارا کام پہلے ہی دن بن گیا“
اب سوالات مفتی صاحب کیطرف سے اورجواب مرزاقادیانی کیطرف
⬇️
ہنری ٹینڈی Henry Tandy جنگِ عظیم اول میں ایک برطانوی فوجی تھا جس نے اپنی دلیری اور جنگی مہارت کی وجہ سے برطانیہ کے سب سے بڑی عسکری ایوارڈ "وکٹوریا کراس" سمیت کئی اعزازات اپنے نام کئے۔ لیکن اس کی زندگی اور ملٹری سروس کا ایک واقعہ ناقابلِ فراموش ہے۔ 1918 میں وہ شمالی
⬇️
فرانس میں تعینات تھا جہاں اس کی ڈیوٹی رات کے وقت تھی۔
28 ستمبر 1918 کی تاریک دھند آلود اور سرد رات میں ہنری شمالی فرانس کے ایک گاؤں Marcoing کے نزدیک اپنی خندق میں ڈیوٹی پر تھا کہ اس نے مخالف سمت سے کسی وجود کو خندق کی جانب حرکت کرتے دیکھا۔
ہنری نے فوراً اپنی تفنگ سیدھی کی
⬇️
اور شست باندھ کر اس کا نشانہ لینے لگا۔ لیکن اس نے گولی نہ چلائی کیونکہ آخری وقت میں اسے یہ احساس ہوا کہ ممکن ہے یہ کوئی جرمن دشمن نہ ہو بلکہ کوئی زخمی فرانسیسی سپاہی ہو جو واپس اپنی پوزیشن کی تلاش میں بھٹک رہا ہو۔
چنانچہ اس نے تفنگ کا رخ اس کی جانب کئے رکھا لیکن فائر نہ کیا۔
⬇️
جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا۔ اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اسد کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا،
⬇️
کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے مجھے نظام تیار کرنے کا حکم دیا، میں دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران میرے دشمن بن گئے، NAB کے ذریعے مجھے گرفتارکر لیا گیا، مجھ پر ناجائز کمائی
⬇️
کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہوگیا میں بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد میں بھی ملک سے بھاگ جاؤں گا جب ایسا نہ ہوا تو میرے اوپر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے
⬇️
ایک شخص جسے لوگ ٹڈا کہتے تھے اپنی بیوی کو لیکر اپنے مقامی گاﺅں سے نکل کر دوسرے گاﺅں میں سیٹل ہوگیا اور فیصلہ کیا کہ اس نئے گاﺅں میں نئی شناخت پیدا کروں گا اب لوگ مجھے ٹڈا نہیں پیر صاحب کہیں گے بیگم نے پوچھا وہ کیسے؟جواب دیا اس گاﺅں کےچوہدری کی بہن کے پاس
⬇️
ایک قیمتث ہار ہے بس تم وہ ہار کسی طرح چرا کر لے آﺅ پھر دیکھتی جاﺅ بیگم نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہار کمال مہارت سے چرایا اور لاکر ٹڈے کو دے دیا‘دوسری جانب گاﺅں میں ہنگامہ ہوگیا ہار کی چوری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ٹڈے نے اپنی بیوی کو کہا جاﺅ جاکر چوہدری کی بہن
⬇️
کو بتا آؤ کہ میرا خاوند بہت بڑا بزرگ ہے لوگوں کی چیزیں برآمد کرتا ہے۔اس بات پر چوہدری اپنے گھرانے اور گاﺅں والوں کو ساتھ لیکر ٹڈے کے ہاں حاضر ہوگیا اور پیر صاحب سے کہا جی بتائیے ہمارا ہار کہاں ہوسکتا ہے ٹڈے نے راتوں رات ہار چوہدری کے گھر کی چھت پر پھینک دیا تھا بتایا آپ کا
⬇️