#آرمی_پبلک_اسکول کےایک شہید صاحبزادہ عمرخان کےوالد فضل خان ایڈوکیٹ کا #آرمی_چیف کےنام کھلا خط
باجوہ صاحب! آپ نےخود ہی کہہ دیاھے کہ قومی امور پر کھل کر بات کریں
تو چلیں اج کھل کےبات کر دیتےہیں
پہلی بات آخرکار آپ خود مان گئےکہ ملک مشکل معاشی صورتحال
سےدوچار ھے ورنہ ابھی تک
👇1/10
تو آپ کا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے
دوسری بات اس وقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سےتاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہاتھا اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتےتھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں،
👇2/10
اپنی #ڈاکٹرائن کےذریعےآپ نےسارے اداروں کو حکومت وقت کےخلاف لگائے رکھا
سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ
سےنظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیاتھا
حکومت کےخلاف مذہبی کارڈ کھیلاگیا
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا
پھر ہزار ہزار کےانعامات دیکر چڑھاوا دیا
یہ آپ ہی تھےجس نے ریاست
کےباغیوں
👇3/10
کےخلاف کاروائی کرنےسے انکار کیا تھا نا؟
اسوقت یہ ایک قوم بننےکی سوچ کہاں تھی؟
تیسری بات کون سے مشکل فیصلے دفاعی بجٹ یکدم سترہ سو ارب بڑھانےکا مشکل فیصلہ، ڈالر کو فری ہینڈ دینےکا فیصلہ جو اسحاق ڈار نہیں کررہا تھا اسلئے وہ آپکی ڈاکٹرائن تھیوری کےمطابق ڈیزاسٹر تھا
👇4/9
چوتھی بات دفاعی بجٹ میں کون سی کمی؟
2018 میں11کھرب اور اب2019 میں 11 کھرب 53 ارب، اوپر سےفاٹا ڈیولپمنٹ فنڈ بھی آپکےزیر نگرانی
53 ارب بڑھاکر کمی کا احسان بھی کمی کمینوں پر جتا ریےہیں
پانچویں بات جب نوازشریف ھمسایوں سےبہتر تعلقات کی بات کرتا تھا تو وہ آپ اور آپکے ادارے کے
👇5/10
نزدیک مودی کا یار تھا
اس وقت ڈان لیکس کا شو شہ چھوڑا گیا
اس کے نوٹیفکیشن کو آپ کے جرنل غفور نے بغاوت کرکے ریجکٹ کیا
کسی بھی مہذب ملک میں ملک کے چیف ایگزیکٹیو کے نوٹیفکیشن کو ریجکٹ کرنے کا انجام کورٹ مارشل کے سوا کچھ نہیں ہوتا
جب چینی صدر سی پیک معاہدوں کے لیے آرہا تھا
👇6/10
تو آپ کے ظہیر اسلام اور پاشا نے عمران و قادری کے ذریعے 126 دن تک دارالحکومت کو یرغمال بنائے رکھا
جب انڈیا، افغانستان اور ایران کو
سی پیک میں شامل کرنے کا پروگرام بنا تو آپ لوگوں نے تینوں ممالک کےساتھ بارڈر پر کشیدگی کو ہوا دی
افغان بارڈر سیل کیا
صرف افغانستان سے اس مد میں
👇7/19
تین ارب ڈالرز کا تجارتی خسارہ ملا ،
آج مودی کے بھی پاؤں پکڑ رہےہیں، افغانستان کو بھی راستہ دے رہے ہیں اور ایران جاکر بھی سلوٹ مار رہے ہیں۔ لیکن فایدہ کچھ نہیں۔
آخری بات !
یہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ نالائق اعظم انتخابات جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں تھا
👇8/10
آپ لوگوں نے سیاسی اینجیرنگ اور ووٹ چوری سے اسے اقتدار دلوایا ، جس فیض کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حلف لیکر لیا تھا اسے آپ نے نمبر ون کا سربراہ بنا دیا ،
تاریخ اتنی جلدی بھلانے والی چیز نہیں ہوتی ،
اس نظام کے خرابی کے صرف اور صرف آپ ذمہ دار ہیں ،
👇9/10
آج طاقت کےخوف سےلوگ خاموش ہیں
لیکن شوشل میڈیا آپکی ملک دشمن سرگرمیوں کو خوب اجاگر کر رہاھے
عوام کی آپکےخلاف نفرت دیکھیں
لیکن یاد رکھیں خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے
یاد رکھیں
مجھےملک سےآپ اور فیض حمید
نےنکالا
ایکدن آپکو بھی ملک چھوڑنےپر مجبور کردونگا
فضل خان ایڈووکیٹ
End
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#امریکی_ایجنڈا
پاکستان اور چین کےمابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا
اسکےمطابق دونوں ملک اس بات
کےپابند تھےکہ معاہدےکی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی-اسےانگریزی میں "Non disclosure clause" کہتے ہیں
پی ٹی آئی حکومت نےاس شق کی خلاف ورزی کرتےہوۓ اس معاہدےکی تمام تر
👇1/6
تفصیلاتIMFکےحوالےکر دیں
جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت نے18جولائی2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی
براےCPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیاکہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سےCPEC سےمتعلق کوئی بھی تفصیلاتIMF کیساتھ شیئر
👇2/6
نہیں کی گئیں
اس تحریر میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سے یہ بھی لکھاگیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جارہاھے
سینیٹ کی کمیٹی نےیہی بات میڈیا کو بتا دی
لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میںIMF کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے5 اگست2019 کو اسلام آباد کے
👇3/6
پاکستان اسوقت ایک تاریخی دور
سےگزر رہاھے #تاریخ میں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں ہے #تاریخ میں پہلی بار ڈالر بھی177روپے کی سطح کوچھو رہاھے #تاریخ میں پہلی بار پٹرول146روپے فی لیٹر ہوچکاہے
سٹیٹ بینک کےاعدادوشمار کےمطابق پاکستان کا اندرونی اور
👇1/20
اور بیرونی قرضہ بھی جون2021ء میں41 ہزار859 ارب روپےپر پہنچ چکا ہے۔ایک #تاریخ ساز صدارتی آرڈیننس
کےذریعےبجلی کےبلوں میں5 سے
35 % تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کیاگیاھے
پروفیشنل شعبوں سےوابستہ نان فائلرز کےبجلی بلوں میں ایڈیشنل ٹیکس لاگو
ہوگا بجلی کی قیمتوں میں سال 2018ء سےاب تک
2/20
40 % ہونےوالا اضافہ اسکےعلاوہ ہے بجلی کےبنیادی نرخ 2018ء میں
11روپے72 پیسےفی یونٹ تھےجو اضافےکےبعد22 روپے44 پیسےفی یونٹ ہو چکےہیں۔سرکاری ریٹیل ریٹ کےمطابق ایک کلو چینی بھی 125 روپے ہے مارکیٹ میں اس قیمت پر چینی ڈھونڈ لانیوالےعام صارف خوش قسمت تصور ہوتے ہیں۔
ادارہ شماریات
👇3/20
جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
تین بار وزیر اعظم رہنے والے "غدار" نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں حکومتی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے۔ اجیت دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی
1/5
اجیت دوول نےآن کیمرہ کہاہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان
کےتقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں
جی ہاں بارہ مہینےاور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقینا خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول سےپہلے
👇2/5
کسی نےمیڈیا میں اس بارےنہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سےملےتو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائے جاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر ایسی ملاقاتوں سے
👇3/5
بشری ریاض وٹو #پنکی_پیرنی نےسب کو مات دےدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی
سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHO یا ضلع میںSP پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکےبڑے مواقع ملتےہیں
جو بندہ پیسےدے کر آنچارج لگتاھے پھر اس سےکسی اچھےکام کی
👇1/11
امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دےکر انچارج لگاہوتا ہے اور اسکا مقصد پیسےکمانا ہوتاھے
یہی حال عثمان بزدار پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہےاور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح
ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود اور دوسرے وزیر
👇2/11
عوام کو لوٹ رہےہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدےکر وزیراعظم لگاھے
پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو
👇3/11