روس کی معروف بائیوٹکنالوجی لیبارٹری کے انچارج وائرولوجسٹ پیٹر چماکوف نے اومیکرون کو مصنوعی قرار دیا ہے
انکے مطابق وائرس کی اس نوع میں تینوں امائنوایسڈ ہیں وہ تمام تبدیلیاں ہیں جو کورونا کی دیگر انواع میں آچکی ہیں
ایسا جان بوجھ کر کیا گیا ہے تاکہ وائرس کو سپر ویک
++
سپر ویک یعنی انتہائی کمزور کیا جائے
اس طرح یہ دنیا کی بیشتر آبادی کو متاثر کرکے کورونا کے خلاف اک قدرتی ویکسین ثابت ہوگی
لگتا ہے فیصلہ کر لیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کا تدارک کر دیا جائے
اس کے برعکس روس میں وائرس سے متعلق دیگر بڑے ماہرین نے ان سے اختلاف کیا ہے کہ اومیکرون
+
+
اومیکرون کسی اور پرانے مرض کے شکار فرد یا افراد کے بدن میں رہتے ہوئے کئی ماہ تبدیلی در تبدیلی سے گذر کر بن سکتا ہے
امریکہ میں FDA کے اہلکار/اشیا/افراد پر ویکسین کے اثرات جانچنے کے شعبہ کے سربراہ پیٹر چماکوف کے بھائی کانسٹینٹین چماکوو نے کہا ہے اومیکران سےشدید بیمار نہیں ہوتے
+
++
اومیکران سے شدید بیمار نہیں ہوتے
بلکہ مریض دو سے تین دن بعد ٹھیک ہو جاتا ہے
کورونا کی یہ قسم دنیا بھر میں پھیل کے لوگوں کو کورونا کے ساتھ زندگی گزارنے کے قابل بنا دے گی
جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا وہ تو کرم پہ چل رہا ہے تم چلتی مشین میں ہاتھ دوگے اُڑ جاؤگے
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا
اخلاص والا
غلطی کو مان کر معذرت کرلیتا ہے سرنڈر کردیتا ہے
جس پر کرم ہوا ہے ناں
اشفاق احمد
میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے وہ اور کرم کرے گا
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے
حق سے زیادہ دیتا ہے
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے 12 کا نہیں
اشفاق احمد
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں
اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو
نئیں تو کیا ہوگا حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے
بہت پہلے کی بات ہے خدا نے 10 مرد تخلیق کیے مگر وہ جلد جنت سے اکتا گئے
خدا نے انہیں گوندھا ہوا آٹا دے کر کہا کہ جیسی تمہیں عورت پسند ہے اس آٹے سے بنالو اور ہاں اس میں سامنے رکھے شکر کے ٹکڑوں میں سے اک ٹکڑا ملانا مت بھولنا تاکہ آپس کی ازدواجی زندگی شیریں رہے
روسی ادب سے ترجمہ
++
میں تمہاری بنائی عورتوں میں بس جان ڈالوں گا
سب نے بنا لیں
خدا نے دیکھا شکر کے گیارہ ٹکڑے تھے
تم میں سے کسی نے غلطی سے دو ٹکڑے ڈال دیے کس نے ڈالے ہیں خدا نے پوچھا سارے مرد چپ رہے
خدا نے ان مجسموں میں جان ڈالی اور جس نے جو بنائی تھی وہ اسے دینے کی بجائے جس کے
روسی ادب سے ترجمہ
++
جس کے حصے میں جو آئی وہ اسے دے دی
تب سے اب تک 9 آدمی غیر کی بیوی میں یہ سوچ کر دلچسپی لیتے ہیں کہ شیرینی کے دو حصے اسی میں ہوںگے
محض ہر دسواں مرد یہ جانتا ہے کہ ساری عورتیں اک سی ہیں کیونکہ شکر کا گیارہواں ٹکڑا اس نے خود کھا لیا تھا
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
اک عالم نظر آئے گا گرفتار تمھیں
اپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
میاں داد خان سیّاح #NewProfilePic
جاں بَلَب دیکھ کے مجھ کو مرے عیسیٰ نے کہا
لا دوا درد ہے یہ، کیا کروں، مر جانے دو
لال ڈورے تری آنکھوں میں جو دیکھے تو کھُلا
مئے گُل رنگ سے لبریز ہیں پیمانے دو
ٹھہرو! تیوری کو چڑھائے ہوئے جاتے ہو کدھر
دل کا صدقہ تو ابھی سر سے اتر جانے دو
ممیاں داد خان سیّاح
ہمدمو دیکھو، الجھتی ہے طبیعت ہر بار
پھر یہ کہتے ہیں کہ مرتا ہے تو مر جانے دو
حشر میں پیشِ خدا فیصلہ اس کا ہو گا
زندگی میں مجھے اس گبر کو ترسانے دو
گر محبت ہے تو وہ مجھ سے پھرے گا نہ کبھی
غم نہیں ہے مجھے غمّاز کو بھڑکانے دو
مَیں اسپتال کے بستر پہ تم سے اتنی دُور
یہ سوچتا ہُوں کہ ایسی عجیب دُنیا میں
نہ جانے آج کے دن کیا نہیں ہُوا ہوگا
کِسی نےبڑھ کے ستارے قفس کیے ہوں گے
کسی کے ہات میں مہتاب آگیا ہوگا
جلائی ہوںگی کِسی کے نفَس نے قِندیلیں
کِسی کی بزم میں خورشید ناچتا ہوگا
کِسی کو ذہن کا چھوٹا سا تازیانہ بہت
کسی کو دل کی کشاکش کا حوصلہ ہوگا
نہ جانے کِتنے ارادے اُبھر رہے ہوںگے
نہ جانے کِتنے خیالوں کا دل بڑھا ہوگا
تمھاری پُھول سی فطرت کی سِطح نرم سے دُور
پہاڑ ہوں گے ، سمندر کا راستہ ہوگا
یہ اک فرض کا ماحَول ، فرض کا سنگیت
مصطفیٰ زیدی
مگر مجھے یہی الجھن کہ زندگی کی یہ بھیک
جو مِل گئی بھی تو کِتنی ذرا سی بات مِلی
کِسی کے ہات مہتاب آگیا بھی تو کیا
کسی کے قدموں میں سُورج کا سرجُھکا بھی تو کیا
ہُتمھیں یہاں کے انّدھیرے کا عِلم کیا ہوگا
تمھیں تو صرف مقّدر سے چاند رات مِلی
مصطفیٰ زیدی
ہارورڈ یونیورسٹی کی تازہ ترین تحقیق
کونسا سال تاریخ کا بدترین سال تھا؟
اب تک کچھ محقق 1349 کو بدترین سال قرار دیتے ہیں جب چاروں کی وبا کے باعث یورپ کی آدھی آبادی موت کے گھاٹ اتر گئی تھی
کچھ محقق 1918 کو تاریخ کا بدترین سال کہتے ہیں جب سپینش نام کی
زکام کی وبا سے 10 کروڑ انسان ہلاک ہوگئے تھے
مگر تازہ تحقیق کے مطابق 536 بدترین سال تھا جب پورے یورپ/مشرق وسطی اور ایشیا کے بڑے حصے پر دھند کی عجیب و غریب چادر تن گئی تھی
دن رات شدید دھند 18 ماہ جاری رہی تھی گرمیاں اڑھائی ڈگری کم رہیں
سردیاں بیتے 2300 برسوں کی سرد ترین سردیاں تھیں
پھر 541 میں روم کی اک اطالوی بندرگاہ سے طاعون مصر پہنچا تھا جسکی وجہ سے روم کے مشرقی حصوں کی آبادی کہیں دو تہائی تو کہیں آدھی رہ گئی تھی
یوں روم کے زوال کا پہیہ تیز ہوگیا تھا
پھر 540/547ء بھی برے سال رہے
طاعون/قحط کے سبب کاروبار تھم گئے یعنی Stagnation آگئی
جو 640 تک جاری رہی تھی