#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت عائشہ صدیقہؓ کےسامنے جب حضرت علیؓ کا ذکر ہوا تو آپؓ نےفرمایا کہ علیؓ سےزیادہ مسائل شریعہ کا جاننےوالا کوئی نہیں ہے۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتےہیں کہ ہم نےجب بھی آپؓ سے
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کسی مسئلہ کودریافت کیا تو ہمیشہ درست ہی جواب پایا۔
اکابرصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےشہادت دی کہ حضرت علیؓ ظاہر وباطن دونوں کےامین تھے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نےفرمایا:
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
بیشک علیؓ ابن ابی طالب کےپاس علم ظاہر بھی ہےاور علم باطن بھی
(حلیۃ الاولیاء،ج:1ص:105)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کاعلمی مقام و مرتبہ،ان کی قرآن فہمی، حقیقت شناسی اور فقہی صلاحیت
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
تمام اولین وآخرین میں ممتاز ومنفرد تھی۔ اللہ رب العزت نےانھیں عقل وخرد کی بےشمار صلاحیتوں سےنوازا تھاکہ جو مسائل دوسرے حضرات کے نزدیک پیچیدہ اور لاینحل سمجھے جاتے تھے،
4
محاذ آرائی کی دوسری صورت یہ تھی کہ آپﷺ️ کی تعلیمات کو مسخ کرنا،شکوک و شبہات پیدا کرنا،جھوٹا پروپیگنڈا کرنا، تعلیمات سے لے کر شخصیات تک کو واہیات اعتراضات کا نشانہ بنانا۔ اور یہ سب اس کثرت سے کرنا کہ
عوام کو آپﷺ️ کی دعوت و تبلیغ پر غور کرنے کا موقع ہی نہ مل سکے۔
چنانچہ مشرکین قران کے متعلق کہتے تھے۔
وَقَالُوا َسَاطِيرُ الاَوَّلِينَ اكْتَتَبَہَا فَھِيَ تُمْلَى عَلَيْہِ بُكْرَۃً وَاَصِيلا
( الفرقان25: 5)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کا اعتراض یہ تھا کہ:
مَالِ ھَذَا الرَّسُولِ يَاْكُلُ الطَّعَامَ وَيَمْشِي فِي الاَََََََسوَاق
(الفرقان25: 7)
ترجمہ: یہ کیسا رسولﷺ️ ہےکہ کھاناکھاتا ہےاور بازاروں میں چلتاپھرتا ہے۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ( FPA ) کیا ہے ...
سمجھئے کہ آپ نے کسی اچھے فاسٹ فوڈ سے اپنی فیملی کے لئے 5000 روپے کا کھانا منگوایا، بل ادا کر دیا اور کھانا کھا کر اللہ کا شُکر ادا کیا ـ
ایک دو ماہ بعد پھر کھانا منگوایا، گھر کی گھنٹی بجی سامنے ریستوران کا ملازم کھانے کے ساتھ.. جاری 1/4
آپکے ہاتھ میں ایک پھرا ( بل) پکڑاتا ہے جس میں ٹوٹل بل 14750 روپے لکھے ہوتے، ساتھ میں لکھا ہوتا ہے کہ اس وقت کے کھانے کا بل 4750 روپے جبکہ پچھلا کھانا جو منگوایا تھا اسکے 10 ہزار روپے آپ کی جانب بقایا ہیں ـ
آپ ذہن پر زور ڈالتے ہوئے یاد کرتے ہیں اور اُس ملازم سے کہتے ہیں.. 2/4
" بھیا ہم نے تو 5 ہزار کا کھانا منگوایا تھا اور بل بھی مکمل ادا کر دیا تھا " ـ
فاسٹ فوڈ کا ملازم آپکو جواب دیتا ہے ... " حضور آپ درست فرما رہے ہیں جب ہم نے کھانا آپ کو دیا تھا تو اندازے کے مطابق بل وصول کیا تھا 3/4
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
قریش کےپاس مال حلال کی کمی پڑگئی۔اسلئےانہوں نےشمال کی طرف سےکعبہ کی لمبائی چھ ہاتھ کم کردی۔ یہی ٹکڑا حطیم اور حجر کہلاتاہے۔اس دفعہ قریش نےکعبہ کادروازہ زمین سےخاصا بلند کر دیاتاکہ اس میں وہی شخص داخل ہوسکے جسےوہ اجازت دیں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
جب دیواریں پندرہ ہاتھ بلند ہو گئیں تو اندر چھ ستوں کھڑے کر کے اوپر سے چھت ڈال دی گئی اور کعبہ اپنی تکمیل کے بعد قریب قریب چوکور شکل کا ہو گیا۔ اب خانہ کعبہ کی بلندی پندرہ میٹر ہے، حجراسود والی دیوار اور اس کے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
سامنےکی دیوار یعنی جنوبی اور شمالی دیواریں دس دس میٹر ہیں،حجراسود مطاف کی زمین سےڈیڑھ میٹر کی بلندی پر ہے۔دروازےوالی دیوار اور اسکے سامنےکی دیوار یعنی مشرقی اور مغربی دیواریں بارہ بارہ میٹر ہیں۔ دروازہ زمین سےدو میٹر بلند ہے
3
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
جنگ بدر کےموقع پر رسول اللہﷺ️ نے
جب معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کو آمنے سامنے آنےکی ترغیب دی تو مسلمانوں کے مقابلہ کیلئےعتبہ بن ربیعہ کابھای شیبہ اور اس کابیٹاولید نکلاجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دونوں فریق آمنےسامنے آگئےتو کفار نےپوچھا تم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی ایک جماعت
کہنے لگےتم اچھے لوگ ہو اور ہمارےمقابل کے ہو مگر ہم چاہتےہیں کہ ہمارےبھائیوں(رشتہ داروں)
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کو سامنےلاؤ رسول اللہﷺ️دوسروں کی بہ نسبت اس سےزیادہ واقف تھےکہ قریشی شہسوار کیسےآزمودہ کار اور جنگ میں کس پایہ کے لڑنےوالے اور سورما سمجھےجاتے ہیں آپﷺ️ نےفرمایا!حمزہؓ اٹھو
3