السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
💝💝💝💝💝
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ

💝💝💝
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚

🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ
💓💓💓💓

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
ایک مرتبہ حج کےموسم میں حضرت عثمانؓ کے سامنےکسی نےشکار کا گوشت پکاکر پیش کیا لوگوں نےاحرام کی حالت میں اس کے کھانےکو جواز اور عدم جواز میں اختلاف کیا حضرت عثمانؓ اسکےجواز
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کے قائل تھےانہوں نے کہاحالت احرام میں خود شکار کرکےکھانا منع ہےلیکن جب کسی دوسرے غیرمحرم نےشکار کیا ہےتو اسکے کھانےمیں کیاحرج ہے؟دوسروں نےاس سے اختلاف کیاحضرت عثمانؓ نے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دریافت کیاکہ اس مسئلہ میں قطعی فیصلہ کس سےمعلوم ہوگا؟لوگوں نے حضرت علیؓ کا نام لیاچنانچہ انہوں نےان سےجا کر دریافت کیاحضرت علیؓ نےفرمایا جن لوگوں کو یہ واقعہ یاد ہو وہ
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
شہادت دیں کہ ایک دفعہ آپﷺ️کی خدمت میں جب آپﷺ️احرام کی حالت میں تھےایک گورخر شکار کر کےپیش کیاگیا تھا تو آپﷺ️ نے فرمایاتھا کہ ہم لوگ تو احرام کی حالت میں ہیں یہ انکو کھلا
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دو جو احرام میں نہیں ہیں
تو حاضرین میں سے بارہ آدمیوں نےشہادت دی
(جاری)
(سند ابن حنبل ج1ص96)

💞 ﷺ 🌹םבםב 🌹ﷺ 💞
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
•°؁🌹؁°•
♥️ اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
♥️ اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ


اللہ تعالیٰ نے آپﷺ️ کو ثابت قدمی عطافرمائی اور بتایاکہ سینے کی یہ تنگی کس طرح جاسکتی ہے چنانچہ فرمایا:
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَ‌بِّكَ وَكُن مِّنَ السَّاجِدِينَ O وَاعْبُدْ رَ‌بَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ O

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

"اپنےرب کی حمد کےساتھ اس کی تسبیح کرو اور سجدہ گزاروں میں سےہو جاؤ اور اپنےپروردگار کی عبادت کرتےجاؤ. یہاں تک کہ موت آجائے" (۱۵:۹۸،۹۹)
اور اس سےپہلے یہ بھی بتا دیاکہ ان استہزاء کرنےوالوں سےنمٹنے کے لیے اللہ ہی کافی ہے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

چنانچہ فرمایا:

إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ O الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ‌ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ O

''ہم آپ کے لیے استہزاء کرنے والوں سے (نمٹنے کو) کافی ہیں۔

3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

جو اللہ کے ساتھ دوسرے کو معبود ٹھہراتے ہیں انہیں جلد ہی معلوم ہوجائے گا"
(الحجر: ۹۵، ۹۶)

اللہ نے یہ بھی فرما دیاکہ ان کا یہ فعل جلد ہی وبال بن کر ان پر پلٹے گا

4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

''آپﷺ️ سے پہلے پیغمبروںؑ سے بھی استہزاء کیا گیا. تو ان کی ہنسی اڑانے والے جو استہزاء کر رہے تھے , اس نے انہیں کو گھیر لیا"

(الانعام : ۱۰ ۔ الانبیاء :۴۱)

5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

اللّھم صل علٰٓی سیدنامحمدٍ وَّعلیٰٓ اٰلہٖ وَاصحَابِہٖ وَاَولَادِہٖ وَاَزۡوَاجِہٖ وذُرِّیَتِہٖ واَھۡلِ بِیۡتِہٖ واَصحَارہٖ واَنۡصَارِہٖ واَشۡیَاعِہٖ ومَحِبِّیۡہٖ واُمَّتِہٖ وعَلَینَامَعَہُمۡ اَجمَعِیۡنَ یااَرۡحَمَ الرّٰحِمِۢینَ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moin uddin

Moin uddin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

21 Dec
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ( FPA ) کیا ہے ...
سمجھئے کہ آپ نے کسی اچھے فاسٹ فوڈ سے اپنی فیملی کے لئے 5000 روپے کا کھانا منگوایا، بل ادا کر دیا اور کھانا کھا کر اللہ کا شُکر ادا کیا ـ
ایک دو ماہ بعد پھر کھانا منگوایا، گھر کی گھنٹی بجی سامنے ریستوران کا ملازم کھانے کے ساتھ.. جاری 1/4 Image
آپکے ہاتھ میں ایک پھرا ( بل) پکڑاتا ہے جس میں ٹوٹل بل 14750 روپے لکھے ہوتے، ساتھ میں لکھا ہوتا ہے کہ اس وقت کے کھانے کا بل 4750 روپے جبکہ پچھلا کھانا جو منگوایا تھا اسکے 10 ہزار روپے آپ کی جانب بقایا ہیں ـ
آپ ذہن پر زور ڈالتے ہوئے یاد کرتے ہیں اور اُس ملازم سے کہتے ہیں..
2/4
" بھیا ہم نے تو 5 ہزار کا کھانا منگوایا تھا اور بل بھی مکمل ادا کر دیا تھا " ـ
فاسٹ فوڈ کا ملازم آپکو جواب دیتا ہے ... " حضور آپ درست فرما رہے ہیں جب ہم نے کھانا آپ کو دیا تھا تو اندازے کے مطابق بل وصول کیا تھا 3/4
Read 4 tweets
20 Dec
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت عائشہ صدیقہؓ کےسامنے جب حضرت علیؓ کا ذکر ہوا تو آپؓ نےفرمایا کہ علیؓ سےزیادہ مسائل شریعہ کا جاننےوالا کوئی نہیں ہے۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتےہیں کہ ہم نےجب بھی آپؓ سے
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کسی مسئلہ کودریافت کیا تو ہمیشہ درست ہی جواب پایا۔
اکابرصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےشہادت دی کہ حضرت علیؓ ظاہر وباطن دونوں کےامین تھے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نےفرمایا:
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
بیشک علیؓ ابن ابی طالب کےپاس علم ظاہر بھی ہےاور علم باطن بھی
(حلیۃ الاولیاء،ج:1ص:105)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کاعلمی مقام و مرتبہ،ان کی قرآن فہمی، حقیقت شناسی اور فقہی صلاحیت
3
Read 11 tweets
31 Oct

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
قریش کےپاس مال حلال کی کمی پڑگئی۔اسلئےانہوں نےشمال کی طرف سےکعبہ کی لمبائی چھ ہاتھ کم کردی۔ یہی ٹکڑا حطیم اور حجر کہلاتاہے۔اس دفعہ قریش نےکعبہ کادروازہ زمین سےخاصا بلند کر دیاتاکہ اس میں وہی شخص داخل ہوسکے جسےوہ اجازت دیں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
جب دیواریں پندرہ ہاتھ بلند ہو گئیں تو اندر چھ ستوں کھڑے کر کے اوپر سے چھت ڈال دی گئی اور کعبہ اپنی تکمیل کے بعد قریب قریب چوکور شکل کا ہو گیا۔ اب خانہ کعبہ کی بلندی پندرہ میٹر ہے، حجراسود والی دیوار اور اس کے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
سامنےکی دیوار یعنی جنوبی اور شمالی دیواریں دس دس میٹر ہیں،حجراسود مطاف کی زمین سےڈیڑھ میٹر کی بلندی پر ہے۔دروازےوالی دیوار اور اسکے سامنےکی دیوار یعنی مشرقی اور مغربی دیواریں بارہ بارہ میٹر ہیں۔ دروازہ زمین سےدو میٹر بلند ہے
3
Read 6 tweets
31 Oct

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
جنگ بدر کےموقع پر رسول اللہﷺ️ نے
جب معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کو آمنے سامنے آنےکی ترغیب دی تو مسلمانوں کے مقابلہ کیلئےعتبہ بن ربیعہ کابھای شیبہ اور اس کابیٹاولید نکلاجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دونوں فریق آمنےسامنے آگئےتو کفار نےپوچھا تم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی ایک جماعت
کہنے لگےتم اچھے لوگ ہو اور ہمارےمقابل کے ہو مگر ہم چاہتےہیں کہ ہمارےبھائیوں(رشتہ داروں)
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کو سامنےلاؤ رسول اللہﷺ️دوسروں کی بہ نسبت اس سےزیادہ واقف تھےکہ قریشی شہسوار کیسےآزمودہ کار اور جنگ میں کس پایہ کے لڑنےوالے اور سورما سمجھےجاتے ہیں آپﷺ️ نےفرمایا!حمزہؓ اٹھو
3
Read 6 tweets
30 Oct

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#درود_وسلام⁩❣️
اللہ اپکے والدین کو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ کے وسیلے صحت کاملہ عطا فرمائے

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
Read 16 tweets
29 Oct


#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

گنہگار آرام وراحت میں زندگی بسر کرنے والے کی حالت تو اس طرح ہے جیسے پھانسی پانے والے مجرم کو دو چار دن پہلے اس کے آرام کا خاص خیال رکھا جائے۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

اس کی خواہشات کو حتی المقدور پورا کرنے کی کوشش کی جائے اگر اس حقیقت کی سمجھ اس نیک شخص کے دل میں پیدا ہوجائے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

تو کبھی اس قسم کے خیالات قریب بھی نہ آئیں۔ یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اگر نیک شخص کو نعمتیں مل جائیں تو یہ اس کے لیے آزمائش ہیں

3
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(