صبح سے شام تک
سینکڑوں کام ایسے ہوتے ہیں
جو آپ کی مرضی کے موافق ہوتے ہیں

صبح آنکھ کھلی
صحت بالکل ٹھیک ہے
تو
کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

گھر والوں کو دیکھا
کہ
وہ بھی سب تندرست ہیں
تو
چپکے سے کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

نماز کو گئے
جماعت مل گئی تو
کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"
جاری ہے 👇
صبح کا ناشتہ وقت پر مل گیا
تو
کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

کام پر جانے لگیں مگر ٹریفک کے باوجود صحیح وقت پر پہنچ گئے
تو
کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

بس میں جانے والے کو فکر ہے
کہ
بس ملے یا نہ ملے
مگر مل جائے تو کہہ دیا کریں "الحمدللّٰہ"

بس میں چڑھ گئے تو معلوم نہیں
کہ

جاری ہے 👇
سیٹ ملے یا نہ ملے
مگر مل گئی تو کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

واپس گھر لوٹنے پر اہل خانہ کو
ہشاس بشاش دیکھا
تو
کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

گرمی میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا
تو
کہہ دیا کریں"الحمدللّٰہ"

غرض جو بھی کام
چھوٹا ہو یا بڑا طبیعت کے موافق ہو جائے
یا

جاری ہے 👇
کوئ دعا قبول ہو جائے
جس بات سے بھی دل کو لذت و مسرت حاصل ہو

جس کارِ خیر کی بھی توفیق ہو جائے

اُس پر اللّٰه کا شکر دل و زبان سے ادا کرنے کی عادت ڈال لیں

اِس کام میں نہ وقت لگتا ہے
نہ
مال خرچ ہوتا ہے
اور
نہ ہی کوئی محنت لگتی ہے

جاری ہے 👇
شکر سے نعمتوں میں اضافہ
اور
عذاب سے حفاظت ہوتی ہے

اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو ہرحال میں
شکر اور الحمدللّٰہ کہنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

10 Dec
کیا آپ جانتے ہیں ؟

رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق

بعض لوگ
میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں
فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ
کہنا یہ چاہیے کہ
فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے اس لیئے کہ
قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے
حکم دونوں اللّٰه کے ہیں
معنی کا فرق ہے

جاری ہے 👇
قضا کا معنی
تقدیر الہی
نوشتہ تقدیر
فیصلہ
اتفاق یا حادثہ

جبکہ
رضا کا معنی
مرضی
خوشنودی
اور
خوشی
(فیروز اللغات فارسی)
لہذا
جب اللّٰه تعالی کسی کے بارے
فیصلہ نافذ کرتا ہے
اُس کو قضا کہتے ہیں
اور
جب کسی کام کی وجہ سےراضی ہوتا ہے
تب
اُس وقت بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے
جاری ہے👇
جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللّٰه اُن سے راضی اور وہ اللّٰه سے راضی
(مجادلہ 22)

ایک اور مقام پر فرمایا
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
بیشک اللّٰه راضی ہوا ایمان والوں سے
(الفتح 18)

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
8 Dec
ابھی ایک جگہ بیٹھا تھا تو ایک بندے
نے بات سنائی اچھی لگی تو آپ سے شئیر
کر رہا ہوں

بات ایسی ہے ہماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ہے

اکثر وہاں ناشتہ کرنے جاتے ہیں
کافی رش ہوتا ہے ناشتے والے کے پاس

میں نے کافی دفعہ مشاہدہ کیا
کہ
ایک شخص آتا ہے
اور
کھانا کھا کر

جاری ہے 👇
بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے پیسے دئیے بغیر ہی
نکل جاتا ہے جھانسہ دے کر

ایک دن جب وہ کھانا کھا رہا تھا
تو
میں نے چُپکے سے ناشتہ پوائنٹ کے
مالک کو بتا دیا
کہ
وہ والا بھائی ناشتہ کر کے بغیر بِل دئیے
رش کا فائدہ اُٹھا کر نکل جاتا ہے
آج یہ جانے نہ پائے..

جاری ہے 👇
اِس کو رنگے ہاتھوں پکڑنا ہے آج

میری بات سُن کر ناشتے والا
مالک مُسکرانے لگ گیا
اور
کہنے لگا
کہ
اُسے نکلنے دو
کُچھ نہیں کہنا اُس کو
بعد میں بات کرتے ہیں

حسبِ معمول وہ بندہ ناشتہ کرنے کے بعد
اِدھر اُدھر دیکھتا ہوا جھانسہ دے کر
چُپکے سے نکل گیا
میں نے ناشتہ والے

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
3 Dec
آج سے تقریباً ایک سال پہلے 24 فروری
کو میں نے ایک ٹیوٹ کیا تھا
ٹیوٹ تھا
"ایک ایسی حدیث بتاؤں گا جو ابھی
وجود میں نہیں آئ نہ کسی کتاب میں ہے"

لوگوں نے بہت برا بھلا کہا
لیکن جب اگلے دن 25 فروری کو میں نے
پورا تھریڈ لکھا تو جو خاندانی تھے
حلالی تھے انہوں نے برا بھلا کہنے
جاری ہے 👇
پر مجھ سے معزرت کی
اور جن کی نسل کا کوئ پتہ نہیں تھا وہ
انفالو کر کے بھاگ گئے
میں لکھتا ہوں اپنے فائیدہ کے لیئے
کیونکہ
میری بات پر کوئ اچھے رستہ پر
آگیا تو مجھے بھی فائیدہ ہوگا
پھر چاہے تحریر میری ہو یا کسی کی
مقصد صرف یہ اچھائ پھیلانا
دوبارہ وہی تھریڈ پیش خدمت ہے

جاری ہے 👇
آپ کو ایک ایسی
حدیثِ مُبارکہ سے آگاہ کرنے جا رہا ہوں
جو حدیث کی کسی کتاب میں
موجود نہیں
اِسکے باوجود یہ حدیث
اُن لوگوں کو بھی ماننی ہو گی
جو حدیث کو دین کا لازم حصہ نہیں سمجھتے،
یہ اُن سُنیوں کے لیئے بھی معتبر رہے گی
جو شیعہ کُتبِ کی احادیث نہیں مانتے
اور وہ شیعہ
جاری ہے 👇
Read 19 tweets
18 Nov
ایک بندہ بہاولپور سے
چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ہوئے
ملتان جانے کیلیئے
ٹیکسی میں سوار ہوا

راستے میں اُس نے جیب سے موبائل نکالا
اور
دوست کو کال ملا کر بات کرتے ہوئے کہا

سارا سونا 50 لاکھ میں بکا ہے
اور
میں پیسے لیکر جلد ہی
واپس پہنچ رہا ہوں
دوسری طرف سے کچھ سننے کے بعد

جاری ہے 👇
مزید جواب دیا کہ
نہیں نہیں
پیسے میں نے ایک ڈبے میں ڈال کر
رکھے ہوئے ہیں
کسی کو شک نہیں پڑے گا اور خیر ہوگی

ملتان پہنچ کر اُس نے ٹیکسی والے سے
ایک دکان پر یہ کہہ کر رکنے کو کہا
کہ
ذرا اپنے موبائل میں بیلینس ڈلوا لوں
تم ایک منٹ ٹھہرو
اور
میں ابھی آیا

جاری ہے 👇
ٹیکسی والا جو اُس بندے کے
مکالمے کو سن کر گُنگ ہوا بیٹھا تھا

اُس کے اتر کر دکان میں داخل ہوتے ہی ٹیکسی بھگا کر رفو چکر ہو گیا۔

اُس بندے نے دکان سے پانی کی
ایک بوتل خریدی
دکاندار کو پیسے دیتے ہوئے پوچھا

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
17 Nov
انسان کی یہ فطرت ہے
کہ
کوئی کھانے پینے کی
مرغوب چیز دیکھے
یا
خوشبو ہی آ جائے تو
اُس کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے

گرمی اور تپش کی حالت میں
ٹھنڈی
سایہ دار
اور
خوش منظر جگہ دیکھ کر
وہاں ٹھہرنے
اور
آرام کرنے کو جی چاہنے لگتا ہے

جاری ہے 👇
اِسی طرح یہ بھی ہوتا ہے
کہ
کسی غیر عورت پر
اچانک نگاہ پڑ جانے سے
بسا اوقات "شہوانی تقاضا" پیدا ہو جاتا ہے
جو غلبہ شیطانی سے
بہت برے نتائج تک بھی پہنچا سکتا ہے
اور
کم از کم آدمی ایک قسم کی
بےچینی میں تو مبتلا ہو ہی جاتا ہے
باقی رہی کسر ہمارے ٹی وی کے ڈرامے
بیہودا لباس

جاری ہے 👇
انٹرنیٹ کا غلط استمعال
اس چیز کو موقع دیتا ہے گناہ کی طرف
لے جانے میں
جو آپ کے خون میں دوڑتا ہے
وہ ہے "شیطان"
پھر وہ انسان سے وہ کچھ کرواتا ہے
جو کہ جانور بھی نہیں کرتے
ثبوت کے طور پر
آج کل جو چھوٹی بچیوں سے لے کر
بوڑھی عورتوں کے ساتھ
حتیٰ کہ مرد بچوں سے لے کر

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
16 Nov
منہ بند رکھنا حکمت ھے
کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی
بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں
اُن تینوں کو موت کے گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا
جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار
اور
مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر

جاری ہے 👇
مضبوط رسے سے بندھا ہوا ایک چرخے پر جھول رہا تھا
رسے کو ایک طرف سے کھینچ کر
جب چھوڑا جاتا تھا
تو
دوسری طرف بندھا ہوا پتھرا زور سے نیچے گرتا
اور
نیچے آنے والی کسی بھی چیز کو کچل کر رکھ دیتا تھا
چنانچہ
اُن تینوں کو اُس موت کے تختے کے ساتھ
کھڑا کیا گیا
اُن میں سے ایک

جاری ہے 👇
■ ایک عالم
■ ایک وکیل
■ اور ایک فلسفی
تھا
سب سے پہلے عالم کو اُس تختہ پر عین پتھر گرنے کے مقام پر لٹایا گیا
اور
اُس کی آخری خواہش پوچھی گئی
تو
عالم کہنے لگا میرا اللّٰه تعالیٰ پر
پختہ یقین ہے
وہی موت دے گا
اور
زندگی بخشے گا
بس اِس کے سوا کچھ نہیں کہنا

جاری ہے 👇
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(