#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ
يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ

صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ 💐

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩💕
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ اَوۡرَاقِ الزَّیۡتُوۡنِ وَ جَمِیۡعِ الثِّمَارِ○💖

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#سرمایہ_زیست


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️
دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدۡ ضَاقَتۡ حِیۡلَتِیۡ اَدۡرِکۡنِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ

🌹❀◆┅┈❀🌹ﷺ🌹❀┅┈◆❀🌹

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
ہمارے شیخ الشیوخ علی المرتضیٰؓ ہیں
محدثین کے اصول روایت کے مطابق یہ صوفیانہ اقوال کے اکثر سلسلے
حضرت حسن بصریؒ پر جا کر تمام ہوتے ہیں
(ازالتہ الخلفاءص274)
4
#سرمایہ_زیست
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت علیؓ نے اسکے حقائق و معارف بہت خوبی سے بیان کئے ہیں۔تصوف کے اکثر سلسلےسینہ مرتضویؓ پر جا کر مکمل ہوتے ہیں۔حضرت جنید رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ "اصول اور آزمائش و امتحان میں
3
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کیلئےحیلہ سازی اور بہانہ جوئ پیدا ہو سکتی ہے۔خواص اس فرق کو سمجھتےہیں اسلیے ان ہی کے لئے یہ علم موزوں ہے۔چنانچہ تصوف جو مذہب کی جان، شریعت کی روح اور خاصان امت کا حصہ ہے
2
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت علیؓ کو اسرار شریعت پہ نہ صرف عبور حاصل تھابلکہ انکا نقطہ نظر یہ تھاکہ جو عوام کیلئےموزوں نہی وہی درست
اس سے عوام کے طباع میں احکام الٰہی کی اتباع اور پیروی کی بجائےعدم عمل
1
@Sajid2k

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

30 Dec
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: حرب فجار (یعنی پہلی شرکت جنگ)

مقام عکاظ میں ہر سال بڑا بھاری میلہ لگتا تھا‘ اس میلہ میں مشاعرے منعقد ہوتے تھے۔ گھڑ دوڑ ہوتی تھی ‘ پہلوانوں کی کشتیاں اور فنون سپاہ گری کے دنگل بھی ہوتے تھے‘ عرب کے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
تمام قبائل جنگ جوئی میں حدسےبڑھےہوئے تھےاوربات بات پرتلواریں کھینچ جاتی تھیں ۔
عکاظ کےمیلہ میں کسی معمولی سی بات پر قبیلہ ہوازن اور قریش کے درمیان چھیڑ چھاڑ شروع ہو گئی‘ اولاً تو دونوں قبیلوں کے سمجھ دار لوگوں نے بات کو بڑھنے نہ دیا اور معاملہ رفع دفع

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
ہو گیا‘ لیکن شر پسند لوگ بھی ہر قوم میں بکثرت ہوا کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوا کہ معاملہ درست ہونے کے بعد پھر بگڑا اور جدال و قتال کا بازار گرم ہوا‘یہ لڑائی ماہ ذوالقعدہ میں ہوئی اسی لیے اس کا نام حرب فجار مشہور ہوا‘ کیونکہ اہل عرب کے عقیدے کے موافق #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 16 tweets
30 Dec
کتاب:تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان:پہلا سفر شام

آپﷺ کی عمر بارہ سال کی تھی کہ ابوطالب ایک تجارتی قافلہ کے ہمراہ کچھ مال تجارت لےکرشام کی طرف جانے لگے اور آپﷺ کو مکہ ہی چھوڑنا چاہا‘چونکہ آپﷺ ابوطالب کی کفالت میں آ کر ہمہ وقت ان کے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
ساتھ رہتے تھے اس لیے اس جدائی کو برداشت نہ کر سکے‘ ابوطالب نے بھتیجے کی دل شکنی گوارا نہ کی اور آپ ﷺ کو بھی اپنے ہمراہ ملک شام کی طرف لے گئے۔
ملک شام کے جنوب مشرقی حصہ میں ایک مقام بصری ہے‘ جب قافلہ وہاں پہنچا تو ایک عیسائی راہب نے جو وہاں رہتا تھا

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
اورجسکانام بحیرہ تھا آپﷺ کو دیکھا اور پہچان لیا کہ یہی نبیﷺ آخرالزماں ہیں ‘ بحیرا ابوطالب کے پاس آیا اور کہا کہ یہ تمہارا بھتیجا نبی مبعوث ہونے والا ہے‘ اس کے اندر وہ علامات موجود ہیں جو نبیﷺ آخرالزماں کے متعلق توریت و انجیل میں لکھی ہیں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 5 tweets
30 Dec
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: رسول اللہ ﷺ کی ولادت با سعادت

ابتداً بعد ولادت سات روز تک ثویبہ نےجو ابولہب بن عبدالمطلب کی آزاد کردہ لونڈی تھیں رسول اللہﷺ کو دودھ پلایا‘رسول اللہﷺ کےچچا حمزہ ؓ کو بھی ثویبہ نےدودھ پلایا تھا

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
اس لیے مسروح بن ثویبہ اورسیدنا حمزہ ؓ دونوں آپ ﷺ کے رضاعی بھائی تھے‘ آٹھویں روز شرفائے عرب کے دستور کے موافق آپ ﷺ قوم ہوازن کے قبیلہ بنی سعد کی ایک خاتون حلیمہ ؓ کے سپرد کئے گئے کہ وہ بطور دایہ آپ ﷺ کو دودھ پلائیں اور اپنے پاس رکھ کر پرورش کریں ۔
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
شرفائے عرب اس لیے بھی اپنے بچوں کو ان بدوی عورتوں کے سپرد کرتے تھے کہ بیابان کی کھلی اور آزاد آب و ہوا میں رہ کر بچے تندرست اور مضبوط ہو جائیں ‘ نیز ان کی زبان زیادہ فصیح اور عمدہ ہو جائے کیونکہ بدویوں کی زبان شہریوں کی زبان کے مقابلہ میں زیادہ صاف‘ خالص
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 28 tweets
30 Dec
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر کائنات کے ذروں برابر درود و سلام
#درود_وقرآن


❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ❤️


#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن  🤲
Surat 46
سورةالأحقاف

Ayat 24

فَلَمَّا رَاَوۡہُ عَارِضًا مُّسۡتَقۡبِلَ اَوۡدِیَتِہِمۡ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا عَارِضٌ مُّمۡطِرُنَا ؕ بَلۡ ہُوَ مَا اسۡتَعۡجَلۡتُمۡ بِہٖ ؕ رِیۡحٌ فِیۡہَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ {۲۴}
1
#سیرت_النبیﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #درود_وقرآن  🤲
Surat No 46 : سورة الأحقاف -
ترجمہ

Ayat No 24
پھر جب انہوں نے عذاب کو دیکھا بادل کی طرح آسمان کے کنارے میں پھیلا ہوا ان کی وادیوں کی طرف آتا بولے یہ بادل ہے کہ ہم پر برسے گا
(جاری)
2
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 6 tweets
30 Dec
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: ذبیح ثانی عبداللہ بن عبدالمطلب

چاہ زمزم کی اصل سیدنا اسمٰعیل علیہ السلام سے ہے کہ جب وہ اور ان کی ماں سیدنا ہاجرہ ؓ مکہ کے صحرائے لق و دق میں پیاس سے بیتاب ہوئے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے وہاں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
پانی کا چشمہ نمودار ہوا۔
سیدنا ہاجرہ ؓ نے اس پانی کو چاروں طرف مینڈ باندھ کر گھیر دیا اور وہ ایک کنویں کی صورت بن گیا۔ کچھ عرصہ تک تو وہ اسی حالت میں رہا۔ اور پھر اس کے بعد مٹی سے وہ اٹ گیا اور رفتہ رفتہ اس کا مقام اور جگہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
کسی کو معلوم نہ رہی۔ چاہ زمزم کا صرف تذکرہ ہی تذکرہ لوگوں کی زبان پر رہ گیا تھا۔ جب عبدالمطلب کے ہاتھ میں سقایتہ الحاج کا کام آیا تو انہوں نے چاہ زمزم کا پتہ و مقام تلاش کرنا شروع کیا‘ بہت دنوں تک عبدالمطلب اور ان کا بڑا لڑکا حارث چاہ زمزم

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 23 tweets
30 Dec
قرآن مجید اور پیارے نبی کریمﷺ کی زندگی

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ Image
Surat No. 73 Ayat NO. 1
1: یہ پیار بھرا خطاب حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے،جب آپ پر پہلی پہلی بار غارِ حرا میں جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر آئےتھےتو آپ پر نبوت کی ذمہ داری کا اتنا بوجھ ہواکہ آپ کو جاڑا لگنے لگا،اور جب آپ اپنی اہلیہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو یہ فرمارہے تھے کہ مجھے چادر میں لپیٹ دو، مجھے چادر میں لپیٹ دو، اس واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں محبوبانہ انداز میں آپ کو ’’اے چادر میں لپٹنے والے‘‘ کہہ کر خطاب کیا گیا ہے۔

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 33 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(