عدالتوں میں جائیں تو منحوس چہروں والے کچھ لوگ آپ کو نظر آتے ہیں
یہ پیشہ ور جھوٹے گواہ ہوتے ہیں
جنہیں مختلف فاضل وکلاء حسب ضرورت ہائیر کرتے ہیں
اور انصاف کا بول بالا کرتے ہیں
ججز بھی انہیں جانتے ہوتے ہیں
مگر وہ پھر بھی ان کی گواہیاں قبول کر لیتے ہیں
ایسے ہی جھوٹ کو سچ اور سچ کو🔻
جھوٹ کرنے کا کھیل عدالتوں میں سارا دن کھیلا جاتا ہے
ججز کے ریڈرز ان کی ناک کے نیچے رشوت لے کر لمبی تاریخیں دیتے ہیں
ججز کو اپنے فیصلوں کی نقل خرچہ پانی دئیے بغیر نہیں ملتی
ماتحت عدالتی عملہ کھلے عام مانگ کر رشوت لیتا ہے
عدلیہ کو لوگ اپنے مخالفین سے انتقام لینے کیلئے بطور ٹول🔻
استعمال کرتے ہیں
زمینداروں میں تو مقدمہ بازی کا رواج ایک روایت کی شکل اختیار کر چکا ہے
جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کو کبھی کوئی سزا نہیں ملتی
ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں یہ کھیل ذرا بڑے لیول پہ آ جاتا ہے
یہاں بار کونسلز کو فنڈز اور تگڑے وکیلوں کو رشوتیں دے کر اپنے لئے حالات 🔻
ساز گار کئے جاتے ہیں
آپ کو لگتا ہے شریف فیملی کے آگے پیچھے پھرنے والا وکلا پاگل ہیں ؟
اس ملک کا وزیراعظم جب کہتا ہے کہ اس ملک کا قانون امیر کو سزا نہیں دے سکتا تو یہ سن کر یہ قانون ڈوب کر مر کیوں نہیں جاتا؟
اب تو حریم شاہ جیسی طوائفیں بھی مذاق اڑا رہی ہیں
اللہ اس ملک پہ رحم کرے !

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

12 Jan
" کارخانہ قدرت"
قرآن میں سورہ یسین میں اللہ فرماتا ہے کہ جب میں کسی چیز کے کرنے کا ارادہ کرتا ہوں تو میں کہتا ہوں ہو جا ، اور وہ ہو جاتی ہے
یعنی "کن فیکون"
جبکہ دوسری جگہ پہ قرآن میں لکھا ہے کہ اللہ نے یہ زمین و آسمان چھ دن میں تخلیق فرمائے
اب بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ کن فیکوں 🔻
کی طاقت کے حساب سے زمین و آسمان کو ایک لمحے میں تخلیق ہو جانا چاہیے تھا، مگر اللہ خود فرماتا ہے کہ مجھے اس پہ چھ دن لگے
چھ دن کیوں لگے ؟
کیونکہ اس کائنات کو بہت وسیع و عریض تخلیق کیا گیا
اتنا وسیع بنایا گیا کہ اگر پوری دنیا مل کر صرف اس زمین کے اسرار جاننا چاہے تو نہیں جان سکتی🔻
کائنات کی وسعتوں کو دریافت کرنا تو بہت دور کی بات ،اس زمین پہ ہزاروں جگہیں اب بھی ایسی ہیں کہ جن پر انسان کے قدم نہیں پہنچے
اللہ قرآن میں سب کھول کھول کر بیان کرتا ہے
اپنی نشانیوں پہ غور و فکر کی دعوت دیتا ہے
مگر ہمارے پاس شعور ہی نہیں
شعور ہے تو شوق نہیں
اور اگر شوق ہے تو وقت🔻
Read 17 tweets
11 Jan
امتحان کے متعلق یو ٹیوب چینل کا خبر شئیر کرنے کا طریقہ :
السلام علیکم ویورز !
امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ آپ کے 2021 کے بی اے بی ایس سی کے رزلٹس کب اناونس ہونے والے ہیں
تو ویورز جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی جلد ہی اس حوالے سے 🔻
اہم اعلان کرنے والی ہے
تو آج پنجاب یونیورسٹی کے آفیشلز سے میرا رابطہ ہوا ہے
یونیورسٹی آپ کے رزلٹ کے متعلق اعلان کرنے والی ہے
ویورز اس سے پہلے کہ میں آپ کو رزلٹ کے متعلق بتاؤں آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل آئی کون دبا دیں
تو ویورز آگے بڑھتے ہوئے میں آپ کو بتانا چاہتا 🔻
ہوں کہ آپ کے رزلٹ سے متعلق بڑی اہم خبر ہے
میری دعا ہے آپ سب پاس ہوں
وہ لوگ جو ہمیں دعاؤں کیلئے کہتے ہیں
ہم ان کیلئے دعا کرتے رہتے ہیں
تو ویورز آئیے اب ہم خبر کی جانب بڑھتے ہیں جس کا کہ آپ بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں
آپ کو انتظار کیوں نہ ہو
آخر آپ اپنے امتحانات کے رزلٹس جاننے 🔻
Read 4 tweets
11 Jan
"ام الکتاب"
حضرت محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ کے بعد بہت کم لوگ گزرے ہیں کہ جنہوں نے قرآن پہ تحقیقات کی ہیں
ابن عربی صاحب نے "فصوص الحکم" "فتوحات مکیہ" "رسائل عربی" سمیت پانچ سو کے قریب کتب تحریر فرمائی ہیں اور ان سب کتب کا بنیادی موضوع قرآن ہے
اور آپ حیرت زدہ رہ جائیں 🔻
گے کہ بعد میں آنے والے مسلمان قرآن کا اتنا علم بھی نہیں رکھتے تھے کہ قرآن تو کیا حضرت ابن عربی کو ہی سمجھ سکیں
ابن عربی کے بعد بو علی سینا، ابو نصیر فارابی، جابر بن حیان، امام غزالی، حضرت شہاب الدین سہروردی، حسین بن منصور حلاج، حضرت سہیل بن عبداللہ تستری، حضرت جنید بغدادی،🔻
عمر بن عثمان مکی اور حضرت ابوبکر شبلی جیسے بزرگوں نے قرآن پہ تحقیقات کر کے امت مسلمہ و انسانیت کیلئے بے شمار نافع علوم استخراج کئے
بعد میں آنے والوں میں مولانا جلال الدین رومی کا نام بہت بڑا ہے کہ جنہوں نے اپنے اشعار و کتب میں قرآن مجید کے مفاہیم کو واضح کیا
اور دور حاضر میں 🔻
Read 21 tweets
10 Jan
"ذکر مولا علی علیہ السلام"
2002 میں سلاسل عالیہ چشتیہ اور قادریہ کے ایک بزرگ سے شرف تلمذ حاصل ہوا
اس سے پہلے ایک روایتی بریلوی مولوی تھا، شدت پسند ،مناظرے کرنے والا، اپنے فرقے کو لے کر انتہائی جذباتی اور وہ سب خامیاں جو ایک فرقہ پرست میں ہوتی ہیں ، مجھ میں بدرجہ اتم موجود تھیں🔻
ان بزرگ سے ملاقات کے بعد اور ان کی تبلیغ سے سمجھ آنا شروع ہوا کہ شاہیں کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور،
سمجھ آئی کہ اصل دین تو انسانیت ہے
من سے نفرت ،تعصب، کینے اور جہالت کا میل اترنا شروع ہو گیا
پہلا اثر یہ ظاہر ہوا کہ میں نے اپنی مسجد کو فرقہ واریت سے پاک کر دیا اور ہر کلمہ🔻
گو مسلمان کو مسجد میں داخلے کی اجازت دے دی
میں شاید نہیں بلکہ یقیناً اس شہر کا واحد امام مسجد بن گیا جس کے پیچھے بیک وقت شیعہ سنی، وہابی ،دیوبندی، بریلوی سب اپنے اپنے طریقے سے نماز پڑھتے تھے
مسجد کے ساتھ دو سکولوں میں بطور عربی ٹیچر ملازمت بھی کرتا تھا تاکہ غم روزگار کا علاج 🔻
Read 19 tweets
8 Jan
زمینوں کی قیمتیں پچھلے پچاس سالوں کی بلند ترین سطح پر ہیں
پھر بھی سوسائٹیاں دھڑا دھڑ بن رہی ہیں اور بک رہی ہیں
گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی طلب پوری نہیں ہو رہی
سینکڑوں نئے شاپنگ مالز بن گئے
جہاں جاؤ تل دھرنے کو جگہ نہیں
سو ارب سے زیادہ کے صرف موبائل یہ قوم ہر سال خرید رہی ہے 🔻
ٹیلی کام کمپنیاں تین سو ارب سے زیادہ کا خالص منافع کما رہی ہیں
پانچ سے دس ارب کا روز بیلنس استعمال ہوتا ہے
برانڈز کی سیل میں سو گنا اضافہ ہو چکا ہے
ٹریکٹر بنانے والی کمپنیاں مقامی پیدوار سے ڈیمانڈ پوری نہیں کر پا رہیں
آن لائن بزنس ایک بڑی انڈسٹری بن چکا ہے، صرف دراز کا ماہانہ🔻
بزنس بارہ کروڑ ہے
لاکھوں شادی ہالز بن چکے ہیں
حتی کہ گاؤں دیہات میں بھی شادی ہالز کا رواج چل پڑا ہے
پٹرول پمپس پچھلے ایک سال میں دس ہزار سے زیادہ بن چکے
پٹرول کی ڈیمانڈ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے
شوراما برگر، فاسٹ فوڈ،جنک فوڈ اور بار بی کیو بھی باقاعدہ انڈسٹری بن چکا ہے، 🔻
Read 8 tweets
8 Jan
"علم حدیث "
قرآن کی جمع و تدوین کے دوران صحابہ کرام نے اس احتیاط کی وجہ سے احادیث کی جمع و تدوین نہیں کی کہ قرآن کی آیات اور احادیث کے مل جانے کا خدشہ تھا
اور عالم اسلام میں قرآن کے نسخے پھیلانے کے دوران اس میں کوئی تبدیلی واقع نہ ہو جائے
اس لئے قرآن کی جمع و تدوین مکمل کرنے 🔻
اور اسے کتابی شکل میں شائع کرنے کے بعد احادیث کو جمع کرنے پر توجہ دی گئی کہ نبی کریم ﷺ نہ صرف حامل قرآن تھے بلکہ تبین القرآن بھی تھے
یعنی قرآن کی اولین تفسیر نبی کریم ﷺ نے خود فرمائی
صحابہ کرام مختلف آیات کے حوالے سے سوالات اٹھاتے اور نبی کریم ﷺ جواب ارشاد فرماتے
اسے بہت سے🔻
صحابہ کرام نقل کر لیتے اور یہی تحریری و زبانی مواد بعد میں احادیث کی شکل میں ہم تک پہنچا
اس زمانے کے محدثین میں خواجہ حسن بصری، سید بن المسیب، سید بن جبیر، سفیان ثوری، سفیان بن واہلہ اور امام مالک شامل ہیں
ان محدثین نے بڑی مشقت و تحقیق کے ساتھ علم حدیث پہ کام کیا
ان کے بعد ان 🔻
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(