بھولنا بیماری نہیں اچھی ذہانت کی علامت
نئی تحقیق کا انکشاف
ہمارا دماغ ہزاروں لاکھوں خلیوں پر مشتمل ہے جس میں ان گنت واقعات کی یادوں کا خزانہ موجود ہے
کبھی انسان ان یادوں میں سے کچھ کو بھول بھی جاتا ہے جو پریشان کن نہیں
ہماری ایک نسل پرائمری کی اردو کتاب میں شان الحق حقی کی ایک 👇
دلچسپ نظم "بھائی بھلکڑ " پڑھ کر بڑی ہوئی ہے
ہمارے معاشرے میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو کئی باتیں بھول جاتے ہیں
جنہیں لوگ مذاقا بھائی بھلکڑ یا کمزور دماغ پکارتے ہیں
لیکن نئی تحقیق نے اس بات کی نفی کردی ہے کہ بھولنا کوئی بیماری ہے
آئرلینڈ میں ہونے والی اس نئی تحقیق سے یہ 👇
دعوہ سامنے آیا ہے کہ بھولنا کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ ممکنہ طور پر سیکھنے کی ایک قسم ہو سکتی ہے
ٹرینیٹی کالج میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مخصوص یادوں تک رسائی کے حوالے سے ہماری صلاحیت میں ماحولیاتی تبدیلیاں موحولیاتی فیڈ بیک اور قابل پیشگوئی جیسے عناصر کے باعث آتی ہے👇
تحقیق کے مطابق بھول جانا دماغ کا ایک فعال فیچر ہو سکتا ہے جس سے وہ ماحول کے ساتھ جڑنے کے قابل ہوتا ہے
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کچھ یادوں کو فراموش کرنا زیادہ لکچرار رویوں اور بہتر فیصلہ سازی کے لئے دائرہ مند ہوسکتا ہے
اس طرح ہم کچھ یادوں کو بھولنا اور اہم باتوں کو یاد رکھنا 👇
سیکھتے ہیں
تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یادیں انگرام سیلز نامی نیورونز میں محفوظ ہوتی ہیں اور ہمارا خیال ہے کہ بھولنا سرکٹ ریماڈلنگ کا نتیجہ ہوتا ہے جس کے ذریعے قابل رسائی انگرام سیلز ناقابل رسائی ہو جاتے ہیں اور یہ سیکھنے کے عمل کا ایک حصہ ہے
تاکہ ہم ان یادوں تک ہی رسائی حاصل کر👇
سکیں جو ماحول سے مطابقت رکھتی ہوں
اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے نیچر ریویوز نیورو سائنسز میں شائع ہوتے ہیں
اس سے قبل 2017 میں ہونے والی تحقیق میں بھی کہا گیا تھا کہ بہت زیادہ بھلکڑ ہونا قابل تشویش ہو سکتا ہے
لیکن کبھی کبھی بھولنا اچھی ذہانت کی نشانی ہے
جو بتاتی ہے کہ اپکی
👇
یادداشت کا نظام بہتر اور صحت مند طریقے سے کام کر رہا ہے
#قلمدان
#قلمکار
#قلمبیت
#قاسم_ملک

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Qasim Malik

Qasim Malik Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @QM_26

Dec 27, 2020
تاریخ کی سب سے طاقتور ترین معذرت

جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا
"اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا
بلال یہ سن کر غصے اور افسوس سے بے قرار ہو کر یہ کہتے ہوے اٹھے خدا کی قسم میں اسے ضرور بالضرور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے اٹھاؤں گا
یہ سن👇
کر اللہ کے رسول کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور آپ نے ارشاد فرمایا
ابوذر! کیا تم نے اسے ماں کی عار دلائی
تمھارے اندر کی جہالت اب تک نہ گئی

اتنا سننا تھا کہ ابوذر یہ کہتے ہوے رونے لگے: یا رسول اللہ! میرے لیے دعائے مغفرت کر دیجئے، اور پھر روتے ہوے مسجد سے نکلے
باہر آکر اپنا رخسار مٹی👇
پر رکھ دیا اور بلال سے مخاطب ہو کر کہنے لگے
"بلال! جب تک تم میرے رخسار کو اپنے پاؤں سے نہ روند دو گے میں اسے مٹی سے نہ اٹھاؤں گا یقیناً تم معزز و محترم ہو اور میں ذلیل و خوار
یہ دیکھ کر بلال روتے ہوے آئے اور ابوذر سے قریب ہو کر ان کے رخسار کو چوم لیا اور بے ساختہ گویا ہوے
خدائے👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(