1 - Renowned #Pakistani Journalist Mr @javeednusrat briefly explains his own role in Subversive Activities in #Pakistan & Benefits of Presidential System For Pakistan
4 - Why the #Pakistani Journalist Mr @javeednusrat Learned to Stop Worrying about Parliamentary Democracy & Started Loving Presidential System & Zaid Hamid for #Pakistan
5 - Why the #Pakistani Journalist Mr @javeednusrat Learned to Stop Worrying about Parliamentary Democracy & Started Loving Presidential System & Zaid Hamid for #Pakistan
آپ بھی بلاک (Block) ہوجائیں کیونکہ جن کا حوالہ دے رہے ہیں انکا کم از کم پورا نام تو لکھ لیں ، شاہ ولی اللہ کے جس نظام کا ذکر کررہے ہیں انکے اپنے خطوط کے مطابق جس قسم کے خواب انکو آتے تھے انہی خوابوں نے چوڑے میں پھنسوایا برصغیر کے مسلمانوں کو
ایک طرف بہت زور سے شاہ ولی اللہ کے نظام کا ذکر ہورہا ہے اور اسی سانس میں سوشلسٹ انقلاب کا ذکر ہورہا اسکو ذرا شاہ صاحب دیوبندی ، بریلوی و سلفی مقلدین قرآن و حدیث میں reconcile تو کرکے دکھائیں ۔ واہی تباہی بک رہے ۔
حل صرف پارلیمانی ڈیموکریسی ہے مذہب و مسلک سے پاک
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سعد خٹک صاحب نے عام آدمی پارٹی کا اعلان کردیا ! اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائینگی ۔ کسی کو یاد ہے کہ مرزا اسلم بیگ نے بھی ریٹائر ہونے کے بعد ایک جماعت Friends کا اعلان کیا تھا وہ کیا ہوئی ؟
پاکستان بنانے والے سارے کے سارے حضرات جاگیردار و بالادست اشرافیہ کے نمائندے تھے سردار ، ملک خوانین چوہدری وڈیرے ، مزاروں اور قبروں کے متولی تھے سجادہ نشین تھے اور یہی لوگ انگریزوں کے حلف یافتہ بھی تھے اور اسی طبقے نے روس کیخلاف امریکی جہاد بھی لڑا ۔ سعد بیٹے آنکھیں کھول لو
سعد خٹک صاحب سمجھ رہے ہیں کہ سیاست میں لیڈرشپ کرانا ایسا ہی ہے جیسے کاکول اور اسٹاف کالج کوئٹہ کے میس میں تالی بجا کر ناشتہ یا کھانا منگانا ہے جبکہ سیاست ایک ارتقائی عمل ہے کالج ، یونیورسٹی سے لیڈرشپ کا ارتقاء ہوتا ہے ورنہ جس زبردستی کے نتیجے میں پی ٹی آئی جیسی شے سرزد ہوتی ہے
پاکستانی اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف جنگ آزادی لڑی اور قربانیاں دیں جبکہ دوقومی نظریے اور نظریۂ پاکستان کے بانی سرسید احمد خان نے انگریزوں سے مسلمانوں کی وفاداری پر ۳ جلدوں میں یہ کتاب لکھی
• An Account Of The Loyal
Muhammedans Of India
اہلحدیثوں کے شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دہلوی تو ملکہ وکٹوریہ سے وفاداری کا حلف اٹھائے ہوئے تھے (بحوالہ : الحیات بعد الممات) اور ۱۹۱۱ میں تمام فرقوں کے مولوی بمع دیوبند ، شبلی نعمانی اور اہلحدیث مولوی محمد حسین بٹالوی نے تاج برطانیہ کے لیئے اللہ میاں سے دعا مانگی اور سرسید 😂👇
اگر اوپر دیئے حوالے سے تسلی و تشفی نہیں ہورہی ہو تو ضیاء الدین لاہوری صاحب کی تحقیقی تصنیف “ ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار “ کا مطالعہ فرمائیں تاکہ طبیعت بالکل صاف ہوجائے
Shaan asks PM to ‘protect cultural borders’ by continuing ban on Indian films tribune.com.pk/story/2333573/… Cultural Boundaries of #Pakistan are being protected with Extreme Prejudice & National Fervour | pic via @AbsarAlamHaider 👇
Shaan asks PM to ‘protect cultural borders’ by continuing ban on Indian films (12 Dec 2021 Express Tribune) Mr Shaan Shahid protecting the Cultural, Religious & Ideological Boundaries of Pakistan with #Love#Compassion laced with Extreme Prejudice ! Lolita 💘💋💘🍷🥃
لبرل و سیکولر values یہ نہیں کہ نائٹ کلبس کھل جاویں ، عورتیں چڈی میں گھومیں اور حجاب اتار دیں اور نامحرم عورتوں و مردوں کا آزادانہ اختلاط ہو اور سینما عام ہوجائیں ! بات تب ہے کہ اگر مسلمان ممالک اپنے شہریوں کو آزادی اظہار رائے دیتے ہیں یا نہیں
اور جو یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام صرف حاکم کی اطاعت کا نام ہے تو وہ کتمان حق کررہے ہیں اسلام میں احتساب کا عمل نیچے سے نہیں اوپر سے شروع ہوتا ہے اور اسلام صرف عورتوں کو ڈھلنے ، شراب کے مٹکے توڑنے اور سینما بند کرانے نہیں آیا ۔ تزکیۂ نفس کے لیئے آیا ہے
Idea of what is the Concept of Modern State is totally lost on Islamic Countries including #Pakistan , physically living in the 21st century & spiritually living in Umayyad, Abbasid & even worse Ottomans period
Mr Kamran Khan ! We won’t allow you take cover and run ! A tout like you who used to take 900 Rupees per month from Intelligence Bureau of Pakistan way back in 80s
You and other touts like you e.g. Ansar Abbasi and likes are equally responsible for the present mess
Renowned Investigative Journalist Par Excellence Mr Kamran Khan’s moving & emotional tribute for the Former CJ of Pakistan Mr Saqib Nisar