حضرت عیسیٰ علیہ السلام تیز تیز قدم اُٹھاتے ہوئے ایک پہاڑ کی طرف جا رہے تھے ایک آدمی نے بُلند آواز سے پُکار کر کہا اے خُدا کے رسول ع آپ اِس وقت کہاں تشریف لے جا رہے ہیں آپ کے پیچھے کوئی دشمن بھی نظر نہیں آ رہا پھر آخر آپ کی وجہِ خوف کیا ہے
🔻
Pg1 #محبت_فاتح_عالم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا میں ایک احمق آدمی سے بھاگ رہا ہوں تُو میرے بھاگنے میں خلل مت ڈال اس آدمی نے کہا یاحضرت آپ کیا وہ مسیح علیہ السلام نہیں ہیں جن کی برکت سے اندھا اور بہرا شفایاب ہو جاتا ہے آپ نے فرمایا ہاں
اُس آدمی نے کہا کیا آپ وہ بادشاہ نہیں ہیں
🔻
Pg2 #مارخور
جو مُردے پر کلامِ الہٰی پڑھتے ہیں اور وہ اُٹھ کھڑا ہوتا ہے آپ نے فرمایا ہاں اس آدمی نے کہا کیا آپ وہ ہی نہیں ہیں کہ مٹی کے پرندے بنا کر اُن پے دَم کر دیں تو وہ اُسی وقت ہَوا میں اُڑنے لگتے ہیں آپ علیہ السلام نے فرمایا "بیشک میں وہی ہوں تو اُس شخص نے حیرانگی سے پوچھا
🔻
Pg3
کہ اللّٰہ نے آپ کو اِس قدر قوت عطا کر رکھی ہے تو پھر آپ کو کس کا خوف ہے
حضرت عیسیٰ ع نے فرمایا اُس رب العزت کی قسم کہ جس کے اسمِ اعظم کو میں نے اندھوں اور بہروں پر پڑھا تو وہ شفایاب ہو گئے پہاڑوں پر پڑھا تو وہ ہٹ گئے مُردوں پر پڑھا تو وہ جی اُٹھے لیکن وہی اسمِ اعظم
🔻
Pg4
میں نے احمق پر لاکھوں بار پڑھا لیکن اُس پر کچھ اثر نہ ہُوا
اُس شخص نے پوچھا یاحضرت یہ کیا ہے کہ اسمِ اعظم اندھوں بہروں اور مُردوں پر تو اثر کرے لیکن احمق پر کوئی اثر نہیں کرتا حالانکہ حماقت بھی ایک مرض ہے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے جواب دیا حماقت کی بیماری خُدائی قہر ہے
🔻
Pg5
درسِ حیات: بیوقوف کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے
حکایت نمبر 6, کتاب: "حکایاتِ رومی از حضرت مولانا جلال الدین رومی رح
میں ایسی احادیث موجود ہیں جن کے اندر اشارتاََ حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ذکر موجود ہے مثال کے طور پر
" عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قال : قال رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا اَنْزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ " ( متفق علیہ )
1
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس وقت تمہارا ( مارے خوشی کے ) کیا ہوگا جب مریم کے بیٹے ( عیسیٰ علیہ اسلام ) تم میں نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا
اہل سنت کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے نزول
2
*"یادگار محبت ایوارڈ"*
(ٹیم محبت کیجانب سے لیجنڈز آف جہانیاں کو زبردست خراج تحسین)
چیرمین ٹیم محبت *"امارب ابرار"* کیجانب سے تمام شعبہ زندگی کے اندر جہانیاں کا نام روشن کرنے والی عظیم شخصیات و انکے لواحقین کو *"یادگار محبت ایوارڈ"* پیش کیے گئے.
اس موقع پر تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معززین اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں
☆ *"فخر پاکستان"* :
• *آغا ظہیر عباس شیرازی* (سماجی خدمات)
• *سید اطہر حسن شاہ بخاری* (قانونی خدمات)
• *سید آصف جاہ جعفری* (صحافتی خدمات)