جل محل (جےپور راجھستان، بھارت)
(Jal Mahal/Water Palace, India)
"سنا ھے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں"
1799ء____ راجپوت طرزتعمیر کا شاہکار
تقدیر ہر شخص کو دنیا کی تخلیقات کی تلاش کا موقع نہیں دیتی اسلیے حس تخلیق بیدار رھنی چاہییے۔
ایک لمحے کیلئے
#History
#Archeology
#architecture
"گولڈن ٹیمپل" (1604, امرتسر) سے قریبی مشابہت رکھتا پانی پر اکیلا، خاموش، پرسکون کھڑا جل محل یعنی "واٹر پیلس" کیسےممکن ھے نظر کو خیرہ نہ کرے!
1799 میں تعمیر شدہ یہ 5 منزلہ جل محل حیران اس وقت کرتاھے جب پتا چلتا ھے کہ اسکی  پہلی چارمنزلیں پانی کےنیچے واقع ہیں۔
یہ تاریخی محل مہاراجہ
سوائی پرتاپ سنگھ نے بنوایا تھا۔ مان ساگر جھیل پر سوائی مان سنگھ نے دو پہاڑیوں کے درمیان ڈیم بنوایا تھا۔ یہ راجپوت فن تعمیر کا بہترین نمونہ ھے۔
جل محل اپنی خوبصورتی اور فن تعمیر کی وجہ سے بہت سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ جل محل ایک رومانوی جگہ ھے کیونکہ یہ سرخ ریت کے پتھر
میں بنایا گیا ھے۔شاہی خاندان کے مزارات اس محل کے بالمقابل ہیں۔
محل جے پور کے باہر امبر فورٹ روڈ پر عنبر قلعہ سے 6 کلومیٹر پہلے واقع ھے۔
اس محل کی صرف اوپری منزل ہی دھوپ اور بارش سےلطف اندوز ھوتی ھے۔ تعمیر کے 200سال گزرنے کے بعد بھی آج بھی اس کی تعمیراتی خوبصورتی وہی ھےجو پہلےتھی۔
یہ محل نہر گڑھ قلعہ سے شاندار لگتا ھے۔
مان ساگر جھیل کے پانی میں جل محل کا سایہ حیرت انگیز معلوم ھوتا ھے۔
مہاراجہ سوائی مادھو سنگھ نے دیگر شاہی معززین کو فرصت کے وقت اس محل میں مدعو کیاتھا۔ مان ساگر جھیل کے جنوب میں کچھ خوبصورت باغات اور راجپوت تعمیراتی طرز کی دیواریں ہیں جوپرجوش
سیاحوں کا انتظار کر رہی ہیں۔
جل محل صرف راجپوت تعمیراتی ظاہری خوبصورتی ہی نہیں بلکہ تکنیکی مہارت کی بہترین مثالوں میں سےبھی ایک ھے۔ شام کے وقت محل بہت خوبصورت لگتاھے کیونکہ پوراکمپلیکس فلڈلائٹس میں نہایاھوا لگتا ھے۔
اراولی کی پہاڑیوں کامنظر جس پر بہت سے مندراورقلعے ہیں، جھیل کےاس
پار سے دیکھا جا سکتا ھے۔
ایسے خوبصورت اور لافانی شاہکار کو سیاحوں کو اپنی طرف بزور وزبردستی کھینچنے کی ضرورت نہیں۔ نظریں خود ایسے دلکش مناظر کے تعاقب میں رھتی ہیں اور انکی ہمیشہ سے متلاشی رہی ہیں۔
@threadreaderapp pls Unroll it.
#India
#architecturaldesign
#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸

ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

May 13
#Pakistan
#Punjab
#Tourism
مری (پنجاب، پاکستان)
ملکہ کوہسار (Queen of Hills)
مری اسلام آباد-کوہالہ ہائی وےN75 کےساتھ، اسلام آبادسےتقریباً30کلومیٹرشمال مشرق میں واقع اصل میں افغان سرحدپر تعینات برطانوی فوجیوں کیلئےایک سینیٹوریم کےطور پرقائم کیاگیاتھا۔
مری کانام 'مڑھی'، "اونچی جگہ"

Image
Image
Image
سےماخوذ ھے. مری کےبارےمیں ایک مشہور روایت یہ بھی ھےکہ اسکانام کنواری مریم کےنام پر رکھاگیا۔
مری ہل سٹیشن میجرجیمزایبٹ(Major Jnes Abbot) نے1847میں دریافت کیا۔اسکی خوبصورتی اوراھمیت جان کر اسکادیوانہ ھونےکےبعد 1850میں پنجاب کےایڈمنسٹریٹر سرہنری لارنس(Sir Henery Montgomery Lawrence)

Image
Image
Image
نے اس کی بنیاد رکھی اور اسی کے دور میں یہاں ترقیاتی کام شروع ھوا۔
جدید مری کی تاریخ تقریبا ساڑھےچار سوسال پر مشتمل ھے۔
انگریز جب 1849 میں ان پہاڑوں کی خوبصورتی کے دیوانے ھوئے اور اسے اپنے قبضے میں کرنے لے خواب دیکھنے لگے لیکن ان کیلئے یہ ایک آسان حدف نا تھا کیونکہ انہیں یہاں شدید
Image
Image
Read 7 tweets
May 4
#FactsMatter
#Punjab
#Traitors
(گذشتہ سے پیوستہ)
مخدوم شاہ محمودقریشی (و:1869)
19ویں صدی کےمخدوم شاہ محمود قریشی، جوسابقہ وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی (22 جون 1956) کے ہی ھم نام ہیں، ریاست پنجاب کاغدار خاندان ھے اور مٹی سے دشمنی
کےعوض "انعامات" کی ایک طویل
فہرست لیے ھوئے ہیں۔
ملتان کے سرداران جو انگریز حکومت کےسب سے زیادہ وفادار تھےاور ہر ممکنہ حد تک اپنی وفاداری کا اظہار کرنے کیلئے بےچین تھے ان میں سب سےاھم یہی مخدوم شاہ محمودقریشی (و:1869)ء تھے۔
یہ ملتان کےمشہور صوفیاء کرام حضرت بہاؤالدین ذکریا (و:1262) اور شاہ رکن عالم کے مزارات
کے سجادہ نشین تھے۔
انگریزوں کیساتھ مستقل وفاداری میں اس خاندان کا کوئی ثانی نا تھا۔ ان کا کوئی مرید بھی حریت پسندوں کی صف میں غلطی سے بھی شامل نا ھوسکا۔
1857ء کی جنگ آزادی اور بغاوت میں اس خاندان کی "شاندارخدمات" ہیں جیسےاس خاندان نے پولیس اور فوج میں بھرتی کیلئےافراد کو پیش کیا، Image
Read 7 tweets
Apr 29
#LucknowDiaries
#architecture
بڑا امام بارگاہ(لکھنؤ، بھارت)
Bara Imam Bargah (Lucknow, Uttarpardesh)
اہل تشیع کاوہ واحدھندوستانی مرکزجوبارگاہ کم اوردلکش بھول بھلیاں،تنگ راہداریوں اورسیڑھیوں کاایک پیچیدہ نیٹ ورک زیادہ ھے۔لکھنؤکی ایک مشہورکہاوت ھے؛
جس کو نا دےمولا
اسکو دےآصف الدولہ


Image
Image
Image
Image
کے پیچھے وجہ اس یادگار کی تعمیر تھی جسے 1784 میں ایک امدادی منصوبے کے طور پر اس خطہ میں مہلک قحط کی زد میں آنے کے بعد ھوئی تھی۔
اس منصوبےسےکئی ہزار افراد کو روزگار فراہم ھوا۔ 18رویں صدی میں اودھ کےچوتھے نواب آصف الدولہ کا بھارتی ریاست اترپردیش میں تعمیرکردہ ایک تعمیراتی معجزہ اور


Image
Image
Image
Image
اور ایک اہم تاریخی یادگارھے۔
یہ کمپلیکس نما امام بارگاہ دنیاکی ان چند واحدتاریخی و مذہبی عمارات میں سے ایک ھے جو شہتیر یاستونوں کی مدد کےبغیر تعمیر شدہ ھے۔امام باڑہ اپنے عظیم الشان داخلی دروازے کے لیے مشہور ھے جسے رومی دروازہ یا ترکی دروازہ کہاجاتاھے۔ مرکزی ہال، جسے بڑا امام باڑہ


Image
Image
Image
Image
Read 7 tweets
Apr 22
#Indology
#Gujrat
#architecture
لکشمی ولا محل (ودودر، ریاست گجرات)
Lakshmi Vila Palace (Vadodara, Gujrat State)
ھندوستان کی سب سے بڑی شاندار، عام، اور نجی رہائش گاہ (Public Residence) جو بکنگھم پیلس (برطانیہ) سے چار گنا بڑی ھے۔
گائیکواڑ سلطنت کا "لکشمی محل" جسے ریاست بڑودہ کے


Image
Image
Image
Image
مہاراجہ سیاجی راؤ گائیکواڑ III (Sayaji Rao Gaekwad III) نے 1890 میں بنایا۔
یہ شاندارلکشمی ولا جس کےمرکزی معمار کااعزاز میجرچارلس مینٹ کو حاصل تھا، آج بھی یہ ودودر کے شاہی خاندان کےزیر استعمال رہائش گاہ ھے۔
500 ایکڑپر پھیلا لکشمی ولا 60 لاکھ روپےکی لاگت سے19ویں صدی کے انڈو-سراسینک


Image
Image
Image
Image
پنپنے کے مکمل تھروٹل میں بنایا گیا تھا۔
یہ گجرات کے سب سے متاثر کن مہاراجہ کے عہد کا محل ھے۔ اس کا وسیع اندرونی حصہ آج بھی پچی کاری، فانوس اور فن پاروں کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں اور فن کا ایک انتہائی متاثر کن مجموعہ ھے۔
مشہورمصور راجہ روی ورما کی پینٹنگز جو بڑودہ کے اس وقت کے مہاراجہ


Image
Image
Image
Image
Read 6 tweets
Apr 18
#FactCheck
#HistoryMatters
#India
اندرا گاندھی___تاریخ سےچند اوراق
اندرا نہرو__بھارت کےپہلےوزیراعظم نہرو کی اکلوتی اولاد
اندرا گاندھی__بھارت کی تیسری اور دو بار منتخب ھونےوالی واحدخاتون وزیراعظم
اندرا نہرو__جب 5سال کی تھیں تو انہوں نے"سوادیشی تحریک" کےحق میں اپنی تمام انگلش گڑیاں Image
جلا دی تھیں۔
اندرا گاندھی__اکثر اوقات پیار سے "گنجی گڑیا" (Gunji Gurya) کے نام سے پکارا جاتی تھیں۔
اندرا گاندھی__نے Somerville کالج، آکسفورڈ سےتعلیم حاصل کی۔
اندرا گاندھی__نے تعلیم مکمل کرکے وطن واپسی پربھارتی تحریک آزادی میں بھرپورحصہ لینا شروع کیا۔
اندرا گاندھی__سیاسی میدان میں

Image
Image
Image
بھرپور شرکت اور سیاسی بیک گراؤنڈ ھونے کےباوجود اپنے ابتدائی دنوں میں شرمیلی ھوا کرتی تھیں۔
اندرا گاندھی__نے اپنے باپ نہرو کہ مرضی کے خلاف 1942 میں فیروزگاندھی سےشادی کی۔
اندرا گاندھی__نے شادی کےبعد شوہر کے نام "گاندھی" سےاپنے نام کو مکمل کیا اوراسی نام سے دنیابھر میں شناخت بنائی۔
Image
Image
Read 6 tweets
Apr 16
#Monolithic
#Geology
#Rocks
#Mystery
کھوہڑی نماچٹان (نیواڈا، آسٹریلیا)
Skull Rock (Nevada, Australia🇦🇺)
آبنائےباس (Bass Strait) کے کنارے چھپا، وکٹوریہ ولسنز پرومونٹری ساحل (Victoria's Wilsons Promontory Coast) پرچپ چاپ، نیلگوں پانیوں سے گھرا،بڑا، پراسرار اوراچھوتا جزیرہ جو انسانی

Image
Image
Image
کھوپڑی کی مانند دکھائی دیتاھے۔
یہ ناقابل رسائی جزیرہ ملبورن کےجنوب میں، درحقیقت گرینائٹ کاایک بےہنگم ٹیلہ ھےجسے9سیاحوں نےتلاش کیا اور اسکی قابل ریکارڈپیمائش کرکے اسےزندہ کردیا۔
گرینایٹ پتھرھونےکےباعث ماہرآثارقدیمہ اس غارکوپتھروں کےعہد(Monolithic Era/stone age 2.6 million yrs ago) Image
سے جوڑتے ہیں۔
اسکل چٹان 130 میٹر چوڑی، 60 میٹر اونچائی اور 60 میٹر گہرائی پر پھیلی ھوئی ھے۔ چٹان اتنی بڑی ھے کہ یہ سڈنی اوپیرا ہاؤس کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ھے۔
یہ ٹیلہ درمیان سے کچھ اس شکل کا خالی (Hollow) ھےجو غار کی مانند ھے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ اسی غار کی وجہ سے Image
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(