کھوتا کہانی نیازی اور باجوہ

ایک شخص نے گدھا خریدا اور اسے خوش کرنے کیلئے گھر کی چھت پر لے گیا تاکہ چھت سے اپنے قبیلے کے مکانات اور راستے دکھائے کہ راستوں کا پتہ چلے کھبی اگر تنہا گھر لوٹے تو وقت ضائع نہ ہو اور بھٹکے نا غروب آفتاب کے وقت شخص چاہتا تھا کہ گدھے کو چھت سے اتار کر
⬇️ Image
گودام میں لے آئے تو گدھا غمگین ہوا اور اترنا قبول نہ کیا گدھے نے چھت پسند کرلی اور چھت پر ہی رہنے کا فیصلہ کرلیا اس شخص نے کئی بار اسے منانے کی کوشش کی اور ایک سےزیادہ بار زبردستی کھینچنے کی کوشش کی لیکن گدھے نے اترنا گوارا نہیں کیا گدھا چھت پر اڑ گیا مالک تھکاوٹ کا شکار ہوگیا
⬇️
اس دھینگا مشی میں پورا گھر ہل رہا تھا اور پرانے گھر کی لکڑی کی چھت کھوتے کی نقل و حرکت برداشت نہ کر سکی تو وہ شخص جلدی سے اپنے بیوی بچوں کو گھر سے نکالنے چلا گیا
منٹوں کےاندر اندر مکان کی چھت گر گئی اور گدھا مرگیا وہ شخص اپنے مردہ کھوتے کے سرہانے کھڑا ہوا اور دل شکستگی سے بولا
⬇️
اے گدھے خدا کی قسم قصور تیرا نہیں تیری جگہ گودام ہے قصوروار تو میں ہوں تجھے اونچے مقام پر لے گیا.

اگر مجھے حکومت سے نکالا گیا تو میں ذیادہ خطرناک ہوجاؤں گا۔
عمران نیازی
باجوہ صاحب ..! اور کوئی خدمت نیازی کے لائق

ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Jan 29
فوج نہیں تھی ،، فوج تھی

فوج نہیں تھی اور پاکستان بن گیا
فوج تھی اور قبائل نے لڑ کر آدھا کشمیر آزاد کرالیا

فوج تھی اور ملک ٹوٹ گیا
فوج تھی اور بھارت پہلے سیاچن پھر کارگل بھی ہم سے لے گیا۔

فوج تھی اور مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرلیا جبکہ ہمارے جرنیل یہاں چیئرمین
⬇️
سینیٹ کا الیکشن مینج کر رہے تھے۔

فوج تھی اور امریکی فوج گھر میں گھس کر اسامہ بن لادن کو مار کر اٹھا لے گئی اور وہ سوتے رہ گئے جن کے بارے میں ہمیں پڑھایا جاتا ہے
”وہ جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں“

فوج تھی اور ریمنڈ ڈیوس جس نے پاکستانیوں کو قتل کیا تھا امریکا بھجوا دیا گیا۔
⬇️
فوج تھی اور کرنل جوزف نکل گیا

فوج تھی اور عافیہ صدیقی کو فوج ہی کے سپہ سالار ”پرویز مشرف“ نے امریکہ کے ہاتھ بیچ ڈالا

فوج تھی اور دہشتگردی میں 1 لاکھ سے ذیادہ پاکستانی شہید ہوگئے
فوج تھی اور راؤ انوار نے444پختون جعلی پولیس مقابلوں میں مار دیئے۔
فوج تھی اور پرویز مشرف نے 4ہزار
⬇️
Read 7 tweets
Jan 28
میراثی نیازی

ایک مراثی شدید بیمار تھا
ڈاکٹروں نے کہا کہ اب یہ چند گھنٹوں کا مہمان ہے۔ مراثی کے بیٹے مراثی کو گھر لے گئے اور اس کی چارپائی کے پاس بیٹھ کر اس کی موت کا انتظار کرنے لگے جب تین چار گھنٹے گزر گئے اور مراثی کی جان نا نکلی تو مراٹی کا ایک بیٹا بولا؛ جدوں تک ابا نہیں
⬇️
مر دا، پولی پولی ڈھولکی نا وجا لئیے
باقی بیٹوں نے کہا ہاں ٹھیک ہے، مرتے مرتے ڈھولکی تو سنتا جائے ابا۔ چلو آؤ رج کے ڈھولکی وجائیے۔

ایسا ہی کچھ نیازی حکومت کیساتھ ہو ریاہے۔ حکومت اپنی نااہلی کیوجہ سے اخری سانسیں لے رہی مہنگائی کنٹرول سے باہر ہے چینی گندم پیٹرول کی قیمتیں تاریخ
⬇️
کی بلند ترین سطح پر ہیں
کھاد کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر ہے
ہر حکومتی وزیر مشیر جی بھر کے کرپشن کر رہا ہے
کسی بھی وقت اس حکومت کی آنکھیں بند ہو سکتی ہیں
اور وزیروں نے یہ طے کیا ہے کہ جب تک حکومت کی جان نہیں نکلتی پاس بیٹھ کر پولی پولی GDP اور معاشی ترقی والی ڈھولکی وجا لئیے۔
⬇️
Read 4 tweets
Jan 20
چلو کوئی گل نئیں،
چلو کوئی گل نئیں

جولائی 2017 کا واقعہ ہے شاہدرہ لاہور میں 6 عدد کھسرے ایک چنگ چی رکشے میں بیٹھے شادی کی تقریب میں جا رہے تھے۔
کھسروں کے گرو نے رکشے میں بیٹھتے ہی رکشے والے کو اونچی آواز میں گانا لگانے کا کہا
رکشہ ڈرائیور نے اونچی آواز میں پنجابی گانا لگا دیا
⬇️
گانے کے بول کچھ یوں تھے
”چلو کوئی گل نئیں،
چلو کوئی گل نئیں“
”نئی بنیا ایں تو میرا،
کوئی گل نئی“

کھسروں نے گانے پر چلتے ہوئے رکشے میں ہی بیٹھے بیٹھے ہی ڈانس شروع کردیا۔
کھسرے ایکدوسرے کو کبھی ٹھمکا مارتے اور کبھی دھکا دے دیتے،
کبھی جپھی ڈالتے تو کبھی ہلنا شروع ہو جاتے۔
⬇️
اچانک سڑک پر ایک گڑھا آیا اور رکشہ اس گڑھے سے گزرتے ہوئے کھسروں کے ٹھمکوں کی وجہ سے الٹ گیا۔
رکشہ تو الٹ گیا لیکن گانا اونچی آواز میں ابھی تک چل رہا تھا
”چلو کوئی گل نئیں،
چلو کوئی گل نئیں“
لوگ بھاگتے ہوئے آئے اور کھسروں کو رکشے سے نکالا، اور ساتھ یہ بھی کہی کا رہے تھے:
⬇️
Read 8 tweets
Jan 19
خاورمانیکا تے سر پنچ عمران نیازی

ایک گاؤں میں سرپنچ لڑکیاں پٹانے میں بہت ماہر تھا اس نے گاؤں کی آدھی سے زیادہ لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا رکھا تھا
اک دوست نے ایک دن اس سے اس کا فارمولا پوچھا تو اُس نے بتانے سے منع کردیا
بہت منت سماجت کے بعد سرپنچ اس شرط پہ بتانے پر راضی ہوا
⬇️
کہ وہ کسی کو یہ فارمولا نہیں بتائے گا۔
اس نے اپنے دوست سے کہا دیکھو جس لڑکی کو پٹانا ہو اس کے سامنے جاؤ، ہلکا سا مسکراؤ، پھر اس کے گال پر ہلکی سی چپت لگا کر مسکراتے ہوئے کہنا: میری جان بہت پیاری لگ رہی ہو، وہ تمہاری ہوجائے گی
اب تو دوست کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا وہ رات بھر
⬇️
اسی چیز کا خیال دماغ میں لاتا رہا کہ کل اسے کیسے استعمال کرنا ہے
صبح اٹھا تو سوچا کہ چلو پہلے اپنی بیوی پہ آزماتا ہوں اگر یہ متاثر ہوئی تو پھر کسی دوسری پہ آزماؤں گا
وہ اپنی سوتی ہوئی بیوی کے قریب گیا اور اس کے گال پر ہلکی سی چپت لگا کر جملہ دہرایا
بیوی کہنے لگی! کیا سرپنچ
⬇️
Read 5 tweets
Jan 15
نظامِ سقّہ اور عمران نیازی

مغل تاجداروں میں شہنشاہ ہمایوں سولویں صدی کے وسط میں شیر شاہ سوری کے ہاتھوں میدان ہار کر واپس آرہا تھا کہ راستے میں اسےایک دریا کا سامنا ہوا،پیچھے دشمن اور آگے دریا، اس آدمی کیلئے پل صراط سے کم نہ تھا جو تیراک نہ ہو، ہمایوں کی نظر ایک ماشکی پر پڑی
⬇️
جو اپنا مشکیزہ بھرنے میں محو تھا بادشاہ ہمایوں نے اس سے مدد مانگی، سقّہ نے بغیر یہ جانے کہ مدد مانگنے والا بادشاہ ہے اس بندہِ خدا کو رحم دلی کے جزبے کے تحت دریا کے دوسرے کنارے پہنچا دیا۔ اس آدمی کا نام ”نظام“ اور پیشے کے لحاظ سے ماشکی یعنی ”سقّہ“ تھا۔ ہمایوں نے نظام کیطرف سے
⬇️
اپنی جان بچانے کی خدمت کی اعتراف میں ایک دن کی بادشاہت اس کے نام کردی۔ جس دن ”نظام سقہ“ بادشاہ بن گیا اس سے ایک رات پہلے اس نے سوچا کہ مدت بہت قلیل ہے اس تھوڑے سے عرصے سے ذیادہ سے ذیادہ فائدہ کیسے اٹھایا جاسکتا ہے۔ اس نے ایک ترکیب نکالی کہ اگر چمڑے کا سکہ رائج کیا جائے تو وہ
⬇️
Read 7 tweets
Jan 14
مفاہمت یا مزاحمت

سول سپریمیسی کی آس لگائے ہم کافی عرصے سے ٹویٹر اور واٹس ایپ پر خوار ہو رہے ہیں اب وقت آگیا ہے ہم فیصلہ کرلیں ووٹ کو عزت دینے کا چورن بیچنا ہے یا دستیاب قیادت کی مفاہمت کا ماتم کرنا ہے جس کی وجہ سے اس حکومت فاشسٹ حکومت نے منی بجٹ آرام و سکون سے پاس
⬇️
کرا لیا۔ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور اپوزیشن جمہوریت کی قبر بنا کر مجاور بنی ہوئی ہے لعنت بھیجیں اسمبلیوں پر، وہاں سے ملنے والی مراعات پر .. ایئرکنڈیشنڈ گھروں گاڑیوں سے باہر نکل کر سڑکوں پر آئیں اگر پولیس کی مار سےڈر لگتا ہے تو برقعے پہن کر
⬇️
افشاں لطیف کے پیچھے چل پڑیں،
وہ اکیلی عورت آپکی تمام کمیٹیوں سے زیادہ بہادر اور غیرتمند ہے آپ میں سے ایک ممبر بھی اسکی داد رسی کیلئےسڑک پر نہی نکلا عوام کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے کنٹونمنٹ کے الیکشن سے سبق سیکھیں کہیں ایسا نہ ہو اگلے الیکشن میں آزاد امیدوار
⬇️
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(