#BellPepper🫑
گھر پر گھنٹی مرچ کیسے اگائیں؟
گھنٹی مرچ اُگانا مشکل نہیں ہے، لیکن درجہ حرارت ایک اہم عنصر ہے۔ اگرچہ ان کی نشوونما کافی آسان ہے، لیکن ابتدائی مراحل میں پودوں کی دیکھ بھال انتہائی اہم ہے۔ہمیشہ گھر کےاندر گھنٹی مرچ کے پودے کی پنیری شروع کریں
#kitchengardening
پنیری کاشت کرنے کا طریقہ ‼️
ایک گھنٹی مرچ لیں اس کو ایک سائیڈ سے کاٹ کر بیجوں میں انگلی سے خلا بنا کر کمپوسٹ،soilبھریں گملے میں دبائیں۔ 14 دن بعد پودے نکلنے لگیں گے۔ پنیری پختہ ہونے پہ گملوں ،گرو بیگز،برتنوں،میں منتقل کرسکتے ہیں
گملہ سائز
14"×22"
مزید رہنمائی کیلئے 📷 دیکھیں
گھنٹی مرچ کے بیج نکالیں 1 کپ پانی میں 3گھنٹے بھگوئیں تیرنے والے بیج ہٹا دیں تہہ میں بیٹھنے والے بیج گملے میں بوئیں۔ یا ٹشو پیپر میں لپیٹ کر پلاسٹک بیگ میں بند کر الماری ،دراز میں رکھیں، 7 دن بعد نکالیں جڑیں نکلی ہوں گی انہیں مٹی میں دبائیں۔ 2,3 دن بعد پنیری نمودار ہوجائے گی
پنیری کا موسم ؟
کُہرَا ختم ہونے سے1ہفتہ پہلے،
پنیری شفٹ کرنے کا موسم ؟
کہرا ختم ہونے کے بعد
بیج کتنی گہرائی میں لگائیں ؟1/4"
دن کا درجہ حرارت؟70°F سے 80°F
رات کا ٹمپریچر؟70°Fسے 60°F
عام مرچ 7.5 الکلائن حالات کو برداشت کر سکتی ہیں
لیکن یہ6.2سے7 پی ایچ مٹی میں بہترین گرو کرتی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Muhammad Mohsin

Muhammad Mohsin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Muhamad__Mohsin

Feb 4
دودھ‼️
پاکستان دنیا میں دودھ کی پیداوار میں چوتھے نمبر پرشمار کیا جاتا ہے۔ پاکستان سے اوپر دودھ کی پیداوار والے ممالک میں بالترتیب ہندوستان، چین اور امریکہ شامل ہیں۔ ملک میں مویشیوں کی تعداد تقریباً پانچ کروڑ سے زائد ہےجن سے سالانہ پنتالیس بلین لیٹرسے زائد دودھ حاصل کیا جاتا ہے۔ Image
پاکستان میں دودھ کی زیادہ پیداوار دینے والی گائیں اور بھینسوں میں ساہیوال کی گائیں اورنیلی راوی بھینسیں مشہور ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر بھینس کے دودھ کوترجیح دی جاتی ہے اور اس کی وجہ بھینس کے دودھ کا گائے کے دودھ سے گاڑھا ہونا ہے۔ Image
بھینس کے دودھ میں چکنائی کا تناسب پانچ فی صد کے لگ بھگ ہوتا ہے جب کہ گائے کے دودھ میں یہ مقدار ساڑھے تین فی صد ہے۔ طبی ماہرین گائے کے دودھ کو انسانی صحت کے لیےزیادہ بہتر قراردیتے ہیں۔چند ملکوں کے سوا دنیا بھر میں ڈیری کی ضروریات پوری کرنے کے لیے گائے کا دودھ ہی استعمال کیا جاتاہے Image
Read 24 tweets
Jan 14
#ginger ‼️ادرک
تصدیق شدہ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں صرف 9 ایکڑ رقبے پرادرک کاشت کی جارہی ہے۔
ادرک کو جنس کے گروپ نمبر 0910میں شامل کیاگیا ہے۔ پاکستان نے سال 2020 اور 2021 میں اس گروپ میں شامل اجناس جیسا کہ ادرک، زعفران، ہلدی اور کچھ دیگر اجناس
کی سالانہ امپورٹ پر 82ملین امریکی ڈالر خرچ کئے ہیں، جس میں بڑا حصہ ادرک کا ہے، جس پر کم و بیش 60 ملین امریکی ڈالر خرچ کئے گئے۔

2018 میں ادرک کی مارکیٹ 2.16 ارب امریکی ڈالر تک کی تھی جو سال 2023 تک 3.42 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ جانے کی امید کی جارہی ہے۔
بیج کا انتخاب اور شرح بیج:۔‼️ بیج خریدتے وقت یہ خیال رکھیں کہ ادرک تازہ ہو، اس کی آنکھیں صحیح و سالم ہوں اور چھلکا اترا ہوا نہ ہو۔ کچے ادرک کا چھلکا آسانی سے اتر جاتا ہے جو بیج کیلئے اچھا نہیں ہوتا اس لئے پوری طرح پکا ہوا ادرک بیج کیلئے استعمال کریں۔
Read 25 tweets
Dec 24, 2021
2018 میں دنیا بھر کے کارخانوں میں اکیس کروڑ ٹن یوریا تیار کی گئی. جس کی تیاری میں فضا سے لگ بھگ نوکروڑ ٹن نائٹروجن لیکر استعمال کی گئی۔
اب سنیں. جب بادلوں میں بجلی چمکتی ہے تو ایک بار چمکنے سے سینکڑوں کلوگرام نائٹروجن ایٹمی شکل میں تبدیل ہوکر آکسیجن کے ساتھ
اور پھر بادلوں میں موجود پانی کے ساتھ تعامل کرکے حیات کیلئے قابل استعمال جڑی نائٹروجن یعنی نائٹریٹس بناتی ہے.

ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سال بھر میں بادلوں کے چمکنے سے بننے والے نائٹریٹس کی مقدار باسٹھ کروڑ ٹن ہے. جس کیلئے دس کروڑ ٹن نائٹروجن استعمال ہوتی ہے
آسان لفظوں میں بادلوں کے محض ایک عمل یعنی بجلی چمکنے سے دنیا بھر کی ساری یوریا کمپنیوں سے زیادہ نائٹروجنی کھاد دنیا کو مہیا ہوتی ہے.. اور وہ بھی بالکل مفت…۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😮😮
Read 4 tweets
Dec 24, 2021
#آرگینک N.P.K بنانے کا طریقہ
1- دس 10 لیٹر پانی
2- ایک کلو گُڑ
3-ایک کلو گوبر
4-ایک کلو مٹی
5-آدھا کلو بیسن
گوبر جتنا تازہ ہوگا اتنا اچھا ہے ۔اور گُڑ جتنا پرانا ہو ، انسان کے استعمال کا نہ ہو وہ سب سے صحیح ہے گُڑ کو پہلے سے پانی میں بھگو کر بھی رکھ سکتے ہیں
سب سے پہلے پانی میں بیسن ڈالیں اسے اچھی طرح ہلائیں پھرگُڑ ڈالیں اس کوبھی صحیح مکس کریں،اس کے بعد گوبر ڈالیں اور اسے 2 منٹ تک ہلائیں ہر چیز صحیح مکس ہو تب مٹی تھوڑی تھوڑی کرتے ہوئے ڈالیں اور ہلاتے جائیں اور پھر اسے سایہ دار جگہ میں رکھیں اور اوپرکوئی کپڑا ڈالیں جس سے ہواگزرتی ہو ۔
چار دن تک اسے دن میں کئی بار ہلاتے رہیں..
#نوٹ ۔ ہلانا ہمیشہ کلاک وائز ہے ، شروع سے چار دن تک ۔
#استعمال_کرنے_کا_طریقہ۔۔
پانچ لیٹر پانی میں ایک کپ ڈال کر ہر 15 سے 20 دن بعد استعمال کریں ۔
Read 4 tweets
Dec 9, 2021
CSDaV‼️ سٹرس پودوں کا اچانک مرنا
Citrus Sudden Death associated (Virus)
یہ سٹرس کی ایسی بیماری ہے جو پودے کو تو مارتی ہی مارتی ہے لیکن اگر بروقت تدارک نا کیا جائے تو کسان کی بھی محنت دنوں کے اندرمٹی میں ملا دیتی ہے جوان پودے 3-4 دن میں بالکل مرجھا جاتے ہیں
اس کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نا ہوا ہے ،لیکن چند کام کر لینے سے کافی حد تک اس پر قابو پایا جا سکتا ہے جیسا کہ سال میں ایک مرتبہ جنوری،فروری یا اگست ،ستمبر میں میٹالکسل + مینکوزیب 1.5 کلو گرام اور کلورپیری فاس 1.5 لیٹر فلڈ کرنا ۔۔۔
اس سے نا صرف پودے آہستہ مرجھاؤ(Slow Decline) ,اچانک موت ( Sudden Death) سے بچ جائیں گے بلکہ گوند نکلنا ( Gummious) سے بھی محفوظ رہیں گے ۔۔۔
2,3 مرتبہ سال میں فوسٹیال ایلومنیم / ایلیٹ کی سپرے اور تنوں پر بورڈوپیسٹ بھی اس کے پھیلاؤ کی روک تھام میں موثر ثابت ہوتے ہیں
Read 5 tweets
Dec 9, 2021
#DormancyPeriodofcitrus
نومبر سے جنوری کے آخر تک 'سڑس "پودے خوابیدگی حالت میں ہوتے ہیں اس حالت میں نہ پودا گروتھ کرتا ہے اور نہ ہی پھل گروتھ کرتا ہے نومبر سے جنوری خوابیدگی حالت میں پودوں کا پانی بند رکھیں
کسی کھاد کا استعمال نہ کریں Image
خوابیدگی کے دوران آبپاشی جاری رکھی جائے گی تو پودا نئی منزلیں بنانا جاری رکھے گا جس سے پودا پھل کی طرف نہیں بلکے گروتھ کی طرف جائے گی
اگر پودوں سے پھل اتار لیا ہے اگلے سال کے لئے اچھا پھل حاصل کرنے کے لئے کانٹ چھانٹ کا کام پودوں پر شروع کروائیں Image
پودوں کو پانی کا سٹرکچر تبدیل کریں جس سے آپ کے پودے80پرسنٹ بیماریوں سے صاف ہو جائیں گے پودوں کی جہاں کینوپی ختم ہو رہی ہواس کے نیچے پودے کے پانی کا دور بنائے اور پودے کی کنوپی کے نیچے والے حصے پر پانی نہ جائے بورڈو پیسٹ اور بورڈو مکسچرکے سپرے کریں یاکاپر بیس زہر سپرے کریں Image
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(