#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن
﷽
سورۃ نور کے آخر میں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺ کے حوالے سے یہ ادب ارشاد فرمایا ہے کہ نبیِ کریمﷺ کو ایسے نہ پکارا جائے جیسے تم لوگ ایک دوسرے کو بے تکلفی سے پکارتے ہو
1
بلکہ ادب و احترام کے ساتھ شائستہ انداز میں پکارو، ایسا نہ ہو کہ نامناسب انداز میں پکارنے والے دنیا میں فتنے کا نشانہ بن جائیں اور آخرت میں ان کو درد ناک عذاب کا سامنا کرنا پڑے۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
سورۃ نور کے بعد سورۃ فرقان ہے جس کے آغاز میں ارشاد ہے کہ بابرکت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے( آپﷺ) پر فرقان کو نازل کیا تاکہ وہ دنیا والوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرائیں۔
3 #سرمایہ_زیست 🌷
فرقان کا مطلب فرق کرنے والا ہوتا ہے۔ قرآنِ مجید نیکی اور بدی، ہدایت اور گمراہی، شرک اور توحید، حلال اور حرام وغیرہ وغیرہ کے درمیان فرق کرنے والا ہے اس لیے اس کو فرقان کہہ کر پکارا گیا ہے۔
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 23
ترجمہ
جیسا کہ اللہ کا یہی دستور ہے جو پہلے سے چلا آتا ہے ، اور تم اللہ کے دستور میں ہرگز تبدیلی نہیں پاؤ گے ۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 24
وَ ہُوَ الَّذِیۡ کَفَّ اَیۡدِیَہُمۡ عَنۡکُمۡ وَ اَیۡدِیَکُمۡ عَنۡہُمۡ بِبَطۡنِ مَکَّۃَ مِنۡۢ بَعۡدِ اَنۡ اَظۡفَرَکُمۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرًا
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 24
ترجمہ
اور وہی اللہ ہے جس نے مکہ کی وادی میں مشرکین کے ہاتھوں کو تم (مسلمانوں) تک پہنچنے سے،اور تمھارے ہاتھوں کو ان تک پہنچنے سے روک دیا ، جبکہ وہ تم کو ان پر قابو دے چکا تھا
(جاری)
4 #سرمایہ_زیست 🌷
قومِ عاد نے کہا اگر تم واقعی اپنے قول میں سچے ہو تو وہ عذاب جلد لے آؤ کہ ہمارا تمہارا قصہ پاک ہو
فَاۡتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۷۰﴾
1 #سرمایہ_زیست 🌷
نے فرمایا "بس اب تم پر اللہ کی طرف سے عذاب اور غضب آیا ہی چاہتا ہے"
(سورہ اعراف آیت 71)
تم کو شرم نہیں آتی کہ تم چند خود ساختہ بتوں کو ان کے نام گھڑ کر پکارتے ہو اور
4 #سرمایہ_زیست 🌷
تم اور تمہارے آباؤ اجداد اللہ کی دی ہوئی دلیل کے بغیر من گھڑت طریقے پر ان کو اپنا شفیع اور سفارشی مانتے ہو اور میرے روشن دلائل سے انحراف اور سرکشی کرکے عذاب کے طالب ہوتے ہو،
5 #سرمایہ_زیست 🌷
آیت 11
اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
آیت 12
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ،
آیت 13
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ،
آیت 14
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ،
آیت 15
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
آیت16
ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ،
آیت 17
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں ، #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست @Gu_143
2
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کو مخاطب فرما کر فرما رہے ہیں کہ اے حبیبﷺ ان جھٹلانے والوں کی وجہ سے آپﷺ پریشان نہ ہوں ان کو مجھ پر چھوڑ دیں۔ میں ان کی سرکشی کا بدلہ انہیں خود دوں گا #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست @Gu_143
3