محب وطن جرنیل

1955میں کوٹری بیراج کی تکمیل کے بعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے
1:جنرل ایوب خان 500ایکڑ
2:کرنل ضیااللہ 500ایکڑ
3:کرنل نورالہی 500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ 500ایکڑ
5:کیپٹن فیروزخان 243ایکڑ
⬇️
6:میجرعامر 243ایکڑ
7:میجرایوب احمد 500ایکڑ
8:صبح صادق 400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رہے
1962 میں دریائےسندھ پر کشمور کے قریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت پانچ، دس ہزار روپے
ایکڑ تھا عسکری حکام نے صرف 500 روپے ایکڑ کے حساب سے خریدا۔
⬇️
گدو بیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان 247ایکڑ
2:جنرل موسی خان 250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان 246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور 246ایکڑ
دیگر کئی افسران کو بھی نوازا گیا
ایوب خان کے عہد میں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی انکی تفصیل یوں ہے:
⬇️
1:ملک خدا بخش وزیر زراعت 158 ایکڑ
2:خان غلام سرور خان وزیرمال 240 ایکڑ
3:جنرل حبیب اللہ وزیرداخلہ 240 ایکڑ
4:این ایم عقیلی وزیرخزانہ 249 ایکڑ
5:بیگم عقیلی 251 ایکڑ
6:اخترحسین گورنر مغربی پاکستان 150 ایکڑ
7:ایم ایم احمد مشیراقتصادیات 150ایکڑ
8:سیدحسن ڈپٹی چیرمین پلاننگ 150 ایکڑ
⬇️
9:نوراللہ ریلوے انجیئر 150ایکڑ
10:این اے قریشی چیرمین ریلوے بورڈ 150 ایکڑ
11:امیرمحمد خان سیکرٹری صحت 238 ایکڑ
12:ایس ایم شریف سیکرٹری تعلیم 239 ایکڑ

جن جنرلز کوزمین الاٹ ہوئی انکی تفصیل یوں ہے:
1:جنرل کے ایم شیخں150ایکڑ
2:میجر جنرل اکبرخان 240ایکڑ
3:بریگیڈیئر FR کلو 240 ایکڑ
⬇️
4:جنرل گل حسن خانں150ایکڑ

گوھرایوب کے سسر جنرل حبیب اللہ کو ہر بیراج پر وسیع قطعۂ اراضی الاٹ ہوا۔
نوٹ: جنرل حبیب اللہ گندھارا کرپشن سکینڈل کے اہم کردار تھے۔

جنرل ایوب نے جن ججز کو زمین الاٹ کی ان کی تفصیل یہ ہے:

1:جسٹس ایس اے رحمان 150 ایکڑ
2:جسٹس انعام اللہ خانب240 ایکڑ
⬇️
3:جسٹس محمد داؤدں240 ایکڑ
4:جسٹس فیض اللہ خان 240 ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر 150 ایکڑ
جسٹس منیر کواٹھارہ ہزاری بیراج پر بھی زمین الاٹ کی گئی اسکے علاوہ بھی ان پر نوازشات رہیں۔

ایوب خان نے جن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
1: ملک عطا محمدخان ڈی آئی جی 150 ایکڑ
⬇️
2: نجف خان ڈی آئی جی 240 ایکڑ
3: اللہ نواز ترینں240ایکڑ

نجف خان لیاقت علی قتل کیس کے اہم کردار تھے قاتل سیدباکبر کو گولی انہوں نے ہی ماری تھی۔
اللہ نواز فاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرہے۔

1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی جسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑ
⬇️
بکریاں پالنے کیلئے زمین الاٹ کرنا تھا مگراس سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین 240 روپے ایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔
اس عرصے میں فوج نےکوٹری،سہھون ٹھٹھہ مکلی میں 25 لاکھ ایکڑ زمین خریدی۔
1993میں حکومت نے بہاولپور میں 33866 ایکڑ زمین فوج کےحوالے کی۔
⬇️
جون 2015 میں حکومت سندھ نے جنگلات کی 96 ہزار ایکڑ قیمتی زمین فوج کےحوالےکی۔
24جون2009کو پنجاب ریونیو بورڈ کی رپورٹ کیمطابق 62% لیز زمین صرف 56 اعلیٰ عسکری افسران میں بانٹی گئی جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی
2003 میں تحصیل صادق آباد کے علاقے نواز آباد کی
⬇️
2500ایکڑ زمین فوج کے حوالے کی گئی یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی کے بغیردی گئی جس پر سپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا
اسی طرح نیوی نے کیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک ولیج کی زمین پر ٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی اس کا کیس چلتارہا اب یہ نیول کینٹ کا حصہ ہے۔ 2003 میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا
⬇️
اوکاڑہ فارم کی 16627 ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی یہ لیز کی جگہ تھی 1947میں لیزختم ہوئی حکومت پنجاب نے اسے کاشتکاروں میں زرعی مقاصد سے تقسیم کیا 2003 میں اس پر فوج نے اپنا حق ظاہرکیا اسوقت کےDG-ISPR شوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے۔2003 میں سینیٹ میں
⬇️
میں ایک رپورٹ پیش کی گئی جس کیمطابق فوج ملک27 ہاؤسنگ سکیمز چلارہی ہے۔ اسی عرصے میں 16 ایکڑ کے 130 پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے۔
فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
لاہور 12ہزارایکڑ
کراچی 12ہزارایکڑ
اٹک 3000ایکڑ
ٹیکسلا 2500ایکڑ
پشاور 4000ایکڑ
کوئٹہں2500ایکڑ
اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
⬇️
2009 میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا کہ بہاولپور میں سرحدی علاقے کی زمین 380 روپے ایکڑ کے حساب سے جنرلز میں تقسیم کی گئی جنرل سے لیکر کرنل صاحبان تک کل 100 افسران تھے
جن میں چند نام یہ ہیں:
پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشاد حسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقار علی،جنرل سلیم حیدر، جنرل
⬇️
خالد مقبول اور ایڈمرل منصورالحق،

مختلف اعدادو شمار کیمطابق فوج کے پاس ایک کروڑ بیس لاکھ ایکڑ زمین ہے جوملک کے کل رقبے کاں12% ہے۔

ستر لاکھ ایکڑ کی قیمت 700 ارب روپےہے جبکہ ایک لاکھ ایکڑ کمرشل مقاصد کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔

ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Feb 14
گوگل اور سپر ہیومن

آپ گوگل سے جب کوئی سوال کرتے ہیں تو وہ سوال کے جواب سے پہلے آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کے سوال کے دو کروڑ پانچ لاکھ بیس ہزار جواب صفر اعشاریہ چھ پانچ سیکنڈز میں حاضر ہیں. اس وقت کو جو گوگل جواب کی تلاش میں استعمال کرتا ہے سرور رسپانس ٹائم کہتے ہیں. گوگل دنیا کے
⬇️
جدید ترین زی اون سرور اور جدید ترین لینکس ویب سرور آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتا ہے.
اس سسٹم نے صرف موجود معلومات کو جواب کی مناسبت سے میچ کر کے آپ کیلئے لائن اپ کرنا ہوتا ہے.
اور وہ اس کام کیلئے آدھے سیکنڈ سے ایک سیکنڈ کا وقت استعمال کرتا ہے اور بڑے فخر سے جواب سے پہلے آپ
⬇️
کو بتاتا ہے کہ آپ کیلئے میں نے یہ جواب چھ سو پچاس ملی سیکنڈز میں تلاش کیا ہے.

اب ہم کمپیوٹر کی سکرین سے کرکٹ کے میدان میں چلتے ہیں.

جہاں شعیب اختر یا بریٹ لی باؤلنگ کرا رہے ہیں گیند 150 KM فی گھنٹہ کی رفتار سے پھینکی گئی ہے، وکٹ کی لمبائی بیس اعشاریہ ایک دو میٹر ہے،
⬇️
Read 12 tweets
Feb 11
کمال کیا ہے ..؟

ابوسعید ابوالخیر سے کسی نے کہا: ”کیا کمال کا انسان ھو گا وہ جو ھوا میں اُڑ سکے“
ابوسعید نے جواب دیا: ”یہ کونسی بڑی بات ہے، یہ کام تو مکّھی بھی کر سکتی ہے“

”اور اگر کوئی شخص پانی پر چل سکے اُس کے بارے میں آپ کا کیا فرمانا ہے ..؟
”یہ بھی کوئی خاص بات نہیں ہے
⬇️
کیونکہ لکڑی کا ٹکڑا بھی سطحِ آب پر تیر سکتا ہے“

”تو پھر آپ کے خیال میں کمال کیا ہے ..؟“
”میری نظر میں کمال یہ ہے کہ:
لوگوں کے درمیان رہو اور کسی کو تمہاری زبان سے تکلیف نہ پہنچے“

جھوٹ کبھی نہ کہو
کسی کا تمسخر مت اُڑاؤ
کسی کی ذات سے کوئی ناجائز

فائدہ مت اُٹھاؤ“ یہ کمال ہیں
⬇️
”یہ ضروری نہیں کہ کسی کی ناجائز بات یا عادت کو برداشت کیا جائے، یہ کافی ہے کہ کسی کے بارے میں جانے بغیر کوئی رائے قائم نہ کریں“

”یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایکدوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں، یہ کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔

”یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں،
⬇️
Read 5 tweets
Feb 10
سلطت افواجیہ اور محب وطن جرنیلوں کی عظیم قربانیاں

اکتوبر 2012میں فوج کے ایک ریٹائرڈ کرنل انعام رحیم نے بمعہ ثبوت نیب میں درخواست دائر کی جس کیمطابق جنرل مشرف کےخاندان کے نام اربوں روپوں کی دس پراپرٹیاں ہیں اس کے علاوہ جنرل مشرف نے دفاع کے نام پر حکومت سے لئے گئے ہزاروں پلاٹ
⬇️
ملک و قوم کےعظیم تر مفاد میں اپنے من پسند افسروں کو تحفے کے طور پر الاٹ کئے نیب نے2012میں کرنل امام کی درخواست پر کاروائی کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ فوجی افسران کے خلاف کاروائی نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں۔ نیب کے انکار کے بعد کرنل امام سپریم کورٹ چلاگیا بالآخر 2018 میں
⬇️
نیب نے یہ کیس لے لیا
کرنل انعام نےنیب کو بتایا کہ مشرف نےایک انوکھی پالیسی متعارف کرائی کہ بطور آرمی چیف نوکری کی آخری تاریخ کوجب آخری خط پر دستخط کریں تو اس کیساتھ خاص پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر بھی ہونا چاہیےجو گُڈ سگنیچر یا آخری دستخط پلاٹ کہلاتا اسطرح انکے بعد آنے والےجنرل کیانی
⬇️
Read 9 tweets
Feb 9
اگر مجھے نکالا !

ایک شاگرد اپنے استاد سے الجھ پڑا. اس کو مخمصے کا مطلب سمجھ نہیں آیا تھا، استاد نے کافی تشریح کی مگر شاگرد مطمئن نہ تھا، پھر استاد نے کہا کہ میں تم کو ایک واقعہ سناتا ہوں شاید تمہیں مخمصے کی سمجھ آجائے.
واقعہ یہ ہے کہ: ناظم آباد میں AO کلینک کے سامنے والی سڑک
⬇️
پر ایک باپ اور اسکا بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے، ان کے آگے ایک ٹرک تھا جس میں فولادی چادریں لدی تھیں، اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی اور دونوں کی گردن کٹ گئی، لوگ بھاگم بھاگ دونوں دھڑ اور کٹے ہوئے سر لیکر ڈاکٹر محمد علی شاہ کے پاس پہنچے،
⬇️
ڈاکٹر شاہ نے سات گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد کٹے ہوئے دونوں سر دھڑوں سے جوڑ دیئے۔ دونوں زندہ بچ گئے۔دو ماہ تک دونوں باپ بیٹا انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رہے.گھر والوں کو بھی ملنے کی اجازت نہیں تھی،دو ماہ بعد وہ گھر آئے تو ایک ہنگامہ مچ گیا. باپ کا سر بیٹے کے دھڑ پر اور بیٹے کا
⬇️
Read 9 tweets
Feb 8
پی ٹی آئی کی عینک کا کمال

کتنے پیسے بھیجوں بیٹا؟ میں نے اپنی ریڑھی سے آلو اٹھاکر ہوا میں اچھالتے ہوئے پوچھا۔ دوسرے ہاتھ میں فون تھا جس پر میرا بیٹا مجھ سے بات کر رہا تھا
ابو ایک سو روپے بھیجیں گے تو ہمیں ایک ماہ کیلئےکافی ہیں بیٹے نے جواب دیا
100روپے کے کتنے ڈالر بنتے ہیں ۔۔؟
⬇️
میں نے سوال کیا۔
"بیس ہزار ڈالرز ابو" بیٹے نے جواب دیا۔ میں امریکہ سے بسلسلہ روزگار پاکستان آیا تھا میں نے امریکہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں PHD کیا تھا لیکن پاکستان میں میری ڈگری BA کے برابر تھی اور یہاں ہر کوئی PHD تھا اس لیے نوکری نہ ملی
تو سبزی کی ریڑھی لگا لی، میرا تعلق
⬇️
کیلیفورنیا سے ہے پاکستان میں آیا تو پتہ چلا یہاں انگریزی زبان پر پابندی ہے اس لیے مجھے اردو سنٹر میں داخلہ لیکر اردو سیکھنا پڑی۔ اس دوران مجھے بیروزگاری الاؤنس کے تحت ماہانہ اتنے پیسے مل جاتے کہ تین ماہ میں میری فیملی نے واشنگٹن میں اپنا ذاتی گھر خرید لیا۔
بیٹا اتنے کم پیسے مت
⬇️
Read 13 tweets
Feb 7
انگریزوں کے مخبر خاندان

اپنی کتاب میں تراب الحسن نےجنگ آزادی کےحالات پر روشنی ڈالی ہے جس کیمطابق اس جنگ میں جن خاندانوں نےجنگ آزادی کے مجاہدین کےخلاف انگریز کی مدد کی مجاہدین کو گرفتار اور قتل کیا، کرایا ان کو انگریز نے بڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سےنوازا اور سرکاری
⬇️
وظائف جاری کئے یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں اور انگریز سرکار کے جانے کے بعد ہر حکومت میں شامل نظر آتے ہیں
Griffin punjab chifs Lahore ;1909
سے حاصل کردہ ریکارڈ کیمطابق یوسف رضا گیلانی کے بزرگ نور شاہ گیلانی کو انگریز سرکار نے انکی خدمات کےعوض300 روپے خلوت اور سند عطا کی تھی
⬇️
Proceeding of the Punjab Political department no 47, June 1858
کیمطابق دربارحضرت بہاؤالدین زکریا کے سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے اجداد نے مجاہدین آزادی کے خلاف انگریز کا ساتھ دیا امہیں ایک رسالہ کیلئے20 آدمی اور گھوڑے فراہم کئے اسکے علاوہ25آدمی لیکر خود بھی جنگ میں شامل ہوئے
⬇️
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(