یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نےدریافت کیا کہ اگرمشرکین نےعمل صالح کیاہو تو اسکاثواب انکو ملےگا یانہیں؟
عبداللہ بن جدعان مکہ کاایک نیک مزاج اور رحم دل مشرک تھااسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
سےپہلےقریش کی باہمی خون ریزی کے انسداد کیلئےاس نےتمام رؤسائےقریش کو مجتمع کرکہ ایک صلح کی مجلس قائم کی تھی جس میں خود آپﷺ️بھی شریک تھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
نےسوال کیا یارسول اللہﷺ️عبداللہ بن جدعان جاہلیت میں لوگوں سےمہربانی سےپیش آتا تھاغریبوں کو کھاناکھلاتا تھاکیا یہ عمل اسکو کچھ فائدہ دے گاتو آپﷺ️نےفرمایا
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
نہیں عائشہ اس نےکسی دن یہ نہیں کہاخدایا قیامت کےدن میری خطامعاف کرنا
جہاد اسلام کاایک فریضہ ہےحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کاخیال تھاکہ جس طرح دیگر فرائض
مشرکین نے (بائیکاٹ کی دستاویز کیڑے کے چٹ کرنے کی خبر دینے) آپﷺ️ کی نبوت کی ایک عظیم الشان نشانی دیکھی ، لیکن ان کا رویہ وہی رہا۔جس کا ذکر اس آیت میں ہے
"اگر وہ کوئی نشانی دیکھتےہیں تو رخ پھیر لیتےہیں اور کہتےہیں
کہ یہ توچلتاپھرتا جادو ہے"
(القمر)
چنانچہ مشرکین نے اس نشانی سے بھی رخ پھیر لیااور اپنےکفر کی راہ میں چند قدم اور آگےبڑھ گئے۔
رسول اللہﷺ️ نے شعب ابی طالب سےنکلنے کےبعد پھر حسب معمول دعوت و تبلیغ کاکام شروع کردیا اور
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
اب مشرکین نےاگرچہ بائیکاٹ ختم کردیاتھا لیکن وہ بھی حسب معمول مسلمانوں پر دباؤ ڈالنےاور اللہ کی راہ سےروکنے کا سلسلہ جاری رکھےہوئے تھے۔حضرت ابوطالب بھی اپنی دیرینہ روایت کےمطابق پوری جاں سپاری سے اپنےبھتیجے کی حمایت وحفاظت
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
میں لگےہوئے تھےلیکن اب انکی عمر اسی سال سےمتجاوز ہوچلی تھی کئی سال سے پےدر پے سنگین آلام و حوادث نے،خصوصاً محصوری نےانہیں توڑ کر رکھ دیاتھا۔ان کے قویٰ مضمحل ہوگئے تھےاورکمر ٹوٹ چکی تھی،گھاٹی سےنکلنے کےچند مہینے گزرے تھےکہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
انہیں سخت بیماری نے آن پکڑا۔اس موقع پر مشرکین نےسوچا اگر حضرت ابوطالب کا انتقال ہوگیا اور اس کےبعد ہم نےان کےبھتیجے پر کوئی زیادتی کی تو بڑی بدنامی ہوگی،اسلئے حضرت ابوطالب کےسامنے ہی نبیﷺ️ سےکوئی معاملہ طےکر لیناچاہیے
#سیرت_النبیﷺ
اس سلسلےمیں بعض ایسی رعایتیں دینےکو تیار ہوگئےجس پر اب تک راضی نہ تھے۔چنانچہ انکا ایک وفد حضرت ابوطالب کی خدمت میں حاضر ہوا۔یہ انکا آخری وفد تھا
(#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
💖
سیشن #خلاصہ_قرآن
صرف اللہ تعالیٰ سے چاہا اسکے باوجود ان عاقبت نااندیش اقوام نے اپنے اپنے نبیوں کی تکذیب کی اور انجامِ کار عذاب کا نشانہ بنے اور رہتی دنیا کے لیے عبرت کا نشان بن گئے۔
دوسری ہی پشت میں عبدالمطلب پرسلسلۂ نسب رسول اللہ ﷺ کے نسب سے جاملتاہے، لہٰذا رسول اللہ ﷺ ٗ نیزحضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہٗ دونوں کے داداایک ہی تھے،
”تاریخ اسلام کے کسی شخص کی سوانح عمری لکھنا اتنا دشوار نہیں جتنا حضرت علیؓ کی ۔ کیونکہ اس میں تعلق بدقسمتی سے عقائد سے ہوگیا ہے اور سنی اور شیعہ ، معتزلی اورا باضی (خارجی ) مورخ بھی بے
خودحضرت علیؓ نے بھی پیش گوئی کی تھی کہ میرے بارے میں دو طرح کے گروہ پیدا ہوجائیں گے اور صحیح لوگ ان میں درمیانے درجہ میں ہوں گے۔ ان باتوں کے پیش نظر جادہ اعتدال پر چلتے ہوئے
سورة المدثر
آیت 31
اور ہم نے دوزخ کے یہ کارندے کوئی اور نہیں ، فرشتے مقرر کیے ہیں اور ان کی جو تعداد مقرر کی ہے ، وہ صرف اس لیے کہ اس کے ذریعے کافروں کی آزمائش ہو ، #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست 🌷
@سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
تاکہ اہل کتاب کو یقین آجائے ، اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں ، ان کے ایمان میں اور اضافہ ہو ، اور اہل کتاب اور مومن لوگ کسی شک میں نہ پڑیں ،
سورة المدثر
آیت 31
بقیہ
اسی طرح اللہ جس کو چاہتا ہے ، گمراہ کردیتا ہے ، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ، اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ،