ایک دفعہ کسی ملک کے بادشاہ کو
اپنا ہاتھ دکھانے کی سوجی
اُس نے اپنے وزیر کو کہا
کسی اچھے نجومی کو بلایا جائے
نجومی آیا
بادشاہ کا ہاتھ دیکھا اور بولا
بادشاہ سلامت
آپ کی ہاتھ کی لکیریں بتاتی ہیں
کہ
آپ اپنے خاندان کو مرتا ہوا دیکھیں گے
جاری ہے 👇
بادشاہ کو بڑا غصہ آیا
فرمان جاری کیا
نجومی کی گردن کاٹ دی جائے
کیونکہ
اِس نے اتنا برا مستقبل بتایا
نجومی کی گردن اڑا دی گئ
پھر
بادشاہ نے وزیر کو کہا
کسی دوسرے نجومی کو بلایا جائے
دوسرا نجومی آیا
بادشاہ کا ہاتھ دیکھا
اور بولا
آپ اپنے خاندان کے جنازے دیکھیں گے
جاری ہے 👇
بادشاہ کو پھر غصہ آگیا
فرمان جاری کر دیا
نجومی کی گردن اڑا دی جائے
اُس نجومی کی بھی گردن اڑا دی گئ
اب دوبارہ وزیر کو حکم دیا
کوئ اور نجومی لاؤ
بڑی مشکل سے وزیر نے اور نجومی ڈھونڈا
اُس کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا
بادشاہ نے کہا سوچ سمجھ کر قسمت
کا حال بتانا
جاری ہے 👇
پہلے دو کی گردن اڑا چکا ہوں
نجومی زرا بھی نہ گھبرایا
بولا
دکھائیں ہاتھ
بادشاہ نے ہاتھ آگے کر دیا
نجومی کافی دیر ہاتھ دیکھتا رہا
اور
پھر خوش ہو کر بولا
مبارک ہو باشاہ سلامت
آپ کے ہاتھ کی لکیریں بتاتی ہیں
آپ اپنے خاندان میں سے
سب سے زیادہ عمر پائیں گے
بادشاہ بہت خوش ہوا
جاری ہے 👇
اور نجومی کو انعام و اکرام سے نوازا
۔۔
دوستو
غور کریں
جواب ایک ہی تھا
مگر طریقہ اچھا تھا بتانے کا
الفاظوں کے دانت نہیں ہوتے
مگر
الفاظ کاٹنے کی طاقت رکھتے ہیں
کسی کے ساتھ بات کریں تو
مناسب الفاظ کا استمعال کریں
کیونکہ
آپ کے اچھے اور مناسب الفاظ
دوسرے کو تکلیف نہیں دیتے
جاری ہے 👇
اور سب سے افضل بات
اچھے الفاظ آپ کی اچھی پرورش کا
بھی پتہ دیتے ہیں
سامنے والا آپ کے الفاظ سے جان جاتا ہے
کہ
آپ کسی اچھے خاندان سے ہیں
آپ کی پرورش اچھے ماں باپ نے کی ہے
آپ کے برے الفاظ نہ صرف دوسرے
کو تکلیف دیتے ہیں
بلکہ
آپ کے ماں باپ کی بھی بدنامی ہوتی ہے
جاری ہے 👇
اسی وجہ سے سیانے کہا کرتے ہیں
پہلے تولو
پھر بولو
بولنے سے پہلے سوچ لینا چاہئیے
کہ
کیا بولنے جا رہے ہیں
اور
اِس کا کیا نتیجہ نکلے گا
جزاک اللّٰه خیر
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ہرنی جب بچہ دیتی ہے تو قدرت کے اصول فوراً لاگو ہو جاتے ہیں
اور
اُسے اُن اصولوں کے ساتھ جینا پڑتا ہے
اور
جینا سیکھانا پڑتا ہے
سب سے پہلے تو وہ بچہ تب پیدا کرتی ہے جب ہریالی ہر سو ہوتی ہے
اور
گھاس اتنی اونچی
کہ
اُسکا بچہ اُس میں چھپ جائے تاکہ
جاری ہے 👇
وہ شکاریوں کی نظر میں نہ آئے
بچہ بھی قدرتی طور پہ پہلے دن ہی چھلانگیں لگانا شروع کردیتا ہے
بھاگنے کی پریکٹس ہونے لگتی ہے
کیونکہ
اُسکی بقاء کے لیے یہ لازمی ہے
اونچی گھاس اُسکو وہ وقت دیتی ہے
کہ
وہ آنے والے مشکل دور کے لیئے خود کو چند دنوں میں تیار کرلے
اور
ماں اُسے
جاری ہے 👇
چند دنوں میں ہی خطرات سے
آگاہی سیکھا دیتی ہے
ماں بچے کو اونچی گھاس کا استمال
جھنڈ سے جڑے رہنے کے فوائد
شکاری کی شکل
اور
اُسکی چالوں سے آگاہ کردیتی ہے
یوں وہ بچہ بڑا ہوکر بچ بچا کر
اپنی نسل کے بقاء کے لیئے
کردار ادا کرتی یا کرتا ہے
بیوی نے شوہر کو فون کیا
کہ
آکر مجھے امی کے گھر سے لے جائیں
شوہر..
ابھی دو دن پہلے ہی میں تمہیں
وہاں چھوڑ کر آیا ہوں
تھوڑے دن اور رہ لو..
بیوی..
نہیں بس آپ مجھے لے جائیں..
شوہر..
اکتائے ہوئے لہجے میں بولا
کہ
آخر وہاں مسئلہ کیا ہے تمہیں
جاری ہے 👇
بیوی..
دیکھیں جی..
میں نے امی ابو سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
بھائی بھابھیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
حتیٰ کہ ہمسائیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
پر جو مزہ اور سکون
آپ سے لڑ جھگڑ کر آتا ہے
وہ مجھے یہاں نہیں آیا..
اس لیے مجھے لے جائیں
😂😂😂😂😂
جاری ہے 👇
اوپر تو ایک لطیفہ ہے بس
لیکن
کیا آپ نے غور کیا اِس میں ہے کیا ؟
عورت کا سب کچھ خاوند ہی ہوتا ہے
کیونکہ
اگر وہ اچھی ماں کا پرورش یافتہ ہے
تو وہ بیوی کی عزت کرے گا
پھر ایسے خاوند کے
ساتھ ہی زندگی کا سکون ہے
میاں بیوی کی لڑائ کا بھی الگ مزا ہے
لیکن
وہ لڑائ جس میں
یہ میرا تھریڈ دو سال پرانا ہے
دوبارہ اس وجہ سے ٹیوٹ کر رہا ہوں
کہ
جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
آئیندہ فریش کےساتھ ساتھ
ایک آدھا پرانا بھی کر دیا کروں گا
ذیادہ تر میں خود لکھتا ہوں
لیکن
کوئ اچھی تحریر پڑھوں
تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں
مقصد صرف یہ ہوتا اچھی بات کو پھیلانا
جاری ہے 👇
سچا واقعہ
وہ عورت روزانہ اُس نوجوان کو دیکھتی
لیکن
وہ بغیر اُس کی طرف دیکھے سر جھکا کر گلی سے گزر جاتا
دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا
اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اُسے
اپنا دل دے بیٹھی
وہ چاہتی تھی کہ وہ کسی طرح اُس پر
نظر التفات ڈالے
لیکن وہ اپنی
جاری ہے 👇
مستی میں مگن سر جھکائے زیر لب کچھ پڑھتا ہوا روزانہ ایک مخصوص وقت پر وہاں سے گزرتا
اور
کبھی بھی نظر اٹھا کر نہ دیکھتا
اُس عورت کو اب ضد سی ہوگئ تھی
وہ حیران تھی کہ
ایسا نوجوان بھی ہو سکتا
جو اُس کی طرف نہ دیکھے
کیونکہ
وہ اپنے علاقہ سب سے امیر
اور
خوبصورت عورت تھی
جی آپ نے ٹھیک پڑھا میں نے لکھا
"رشتے انمول نہیں ہوتے"
اِس سے پہلے کہ وضاحت کروں
ایک دوسری بات لکھتا ہوں
جسٹ سمجھانے کے لیئے
آپ سونے کے زیورات لے لیں
اور
کسی سڑک پر کپڑا پھیلا کر
اُس پر رکھ کر بیچنا
چاہیں تو نہیں بکیں گے
لوگ سمجھیں گے
جاری ہے 👇
کہ یہ زیورات رپلیکا یعنی نقلی ہیں
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا زیورات اصلی ہیں
اِسی طرح آپ ایک خوبصورت دُکان بنائیں
اُس میں رپلیکا زیورات سجا دیں
تو
لوگ دیکھ کر کہیں گے فلاں شاپ میں
بہت ورائیٹی ہے
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا مال زیادہ نقلی رکھا ہے
جاری ہے 👇
اِسی طرح رشتوں کا کوئ مول نہیں ہوتا
جب
آپ ان کی قدر نہ کریں
رشتے انمول تب بنتے ہیں جب اُن کو
سجھایا جاتا ہے چمکایا جاتا ہے
عزت سے
احترام سے
پیار سے
احساس سے
ساتھ دینے سے
تب پھر وہ رشتے انمول بن جاتے ہیں
آپ
کسی غیر کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کریں
گے تو وہ بھی آپ کو انمول