ٹوئیٹر پر چھوٹی چڑیا کے نام سے ایک اکاؤنٹ تھا۔۔۔ ہوسکتا ہے اب اس کا نام تبدیل ہوگیا ہو۔۔ یہ کافی ایکٹیو اکاؤنٹ تھا اور میرا اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد مجھے جن لوگوں نے خوب سپورٹ کیا چڑیا ان میں سے ایک تھی۔۔ میں اس کے ٹوئیٹر گروپ کا حصہ بھی رہی۔۔ کچھ عرصہ قبل مجھے یکے بعد دیگرے
ایسا محسوس ہوا کہ کچھ نیگیٹو وائبز کا تبادلہ ہو رہا ہے۔۔ وجہ نہایت معمولی تھی اور ہرگز میرے دل میں رتی برابر بھی نہ احترام میں کمی آئی نہ ہی میں نے ادھر اُدھر جا کر کسی سے بھی کسی بھی قسم کی بکواس کی۔۔ نہ چڑی کے گروپ کی کسی لڑکی نے بدتمیزی کی نہ ہی میں نے یا میری دوستوں نے کی۔۔
ہم دونوں کی دوستیں آج بھی مشترکہ ہیں۔ جو مجھے میری جگہ پر اور چڑی کو اسکی جگہ پر ایک جیسی عزت دیتی ہیں، احترام سے پیش آتی ہیں اور ایک دوسرے کی مدد بھی کرتی ہیں۔ نہ مجھے معلوم ہوا کہ چڑی نے کوئی زہر اگلا ہے اور نہ ہی میں نے کچھ کہا۔ بس چپ چاپ خاموشی سے دوری اختیار کر لی۔ آج یہ سب
مولانا فضل الرحمٰن کی زبان پھسلنا نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے زرداری اور شوباز کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سب انکی منظوری کے ساتھ ہوا، کیونکہ انہوں نے اس کی نفی کرنے کے لیے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔
مولانا نے زرداری اور شہباز کے پاس بیٹھتے ہوئے
اشارہ کیا کہ اگر وہ کامیاب ہو گئے تو ہم #فوج اور #اسٹیبلشمنٹ کو لائن میں لگائیں گے، ہم #قوانین میں ترامیم لائیں گے، ہم #خفیہ#ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول میں لائیں گے، اور ان کے پروں کو کاٹ دیں گے۔ ان کی اندرونی بیرونی سرگرمیوں کو بھی محدود کر دیں گے۔
یعنی بال ٹھاکرے کی مرحومہ بیگم کیطرح "بیرکوں" میں بھیجنے کی باتیں لگی لپٹی کر کے سنا رہے ہیں۔۔
یہ سب بیرونی طاقتوں کی کھجلی ہے جو اس بیان سے ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان مخالف قوتیں برسوں سے یہی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔۔
وزیر اعظم عمران خان کے یورپی یونین کے سفارتکاروں کے بارے میں بیان کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (JUI) نے پارلیمنٹ میں مذمتی تحریک پیش کردی ۔
جے یو آئی نے وزیراعظم عمران خان کے یورپی یونین کے سفارتکاروں کے بارے میں بیان کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں
تحریک پیش کر دی، استدعا کی گئی کہ اس موضوع پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیئے۔
اور بحث اس بیان کے خلاف ہونی چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے یورپ کو آئینہ کیوں دکھایا یوکرائن روس جنگ میں یورپ کا ساتھ دینے کے برعکس ایک غیور قوم کا غیرت مند مسلمان لیڈر بن کر
یورپ سے پہلے مظلوم کشمیر فلسطین پر بات کرنے کا مطالبہ کیوں کیا ؛
دیِن کافر، فکرو تدبیر جہاد
دینِ ملا فی سبیل اللّہ فساد
-
ترجمہ:-
کفارمسلمانوں کے خلاف جنگ بھرپا کرنے کی ساذش میں مصروف ہیں، جبکہ ملاؤں کو اللّہ کے نام پر فساد پھیلانے سے فرصت نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آج میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب کیا
یقین کیجیے یہ خطاب نصابی کتابوں میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ وہ کونسا شعبہ ہے جس کے متعلق عمران خان نے کھل کر اپنے دل کی بات نہیں کی ؟ ایسا دانشور ہیڈ آف دی سٹیٹ پوری اسلامی دنیا میں کوئی اور نہیں ہے۔
اس نے سیاسی، معاشی، معاشرتی، طبعقاتی، بین الاقوامی، غرض کہ ہر ایشو پر کھل کر بات کی ہے
نوازشریف، زرداری، مریم صفدر، بلاول زرداری ۔۔ ان کو تو دنیا کے حالات، معاشرتی طبقعات یا تاریخی حقائق پر اتنی معلومات ہی نہیں ہیں، ان کے خطابات میں آج تک میں نے کبھی کسی تاریخی ریفرنس کا
حوالہ نہیں سنا، کبھی قرانی فلسفے کے متعلق دو لفظ نہیں سنے، نہ کبھی کسی نے بین الاقوامی ایشو پر کھل کر مغربی طاقتوں کے خلاف بات کی ہو۔ ان کا خطاب ایسے ہی ہوتا ہے جیسے ساس اور بہو کے درمیان طعنہ دینے کا مقابلہ ہو
لیکن دوسری طرف عمران خان دنیائے اسلامی کا واحد اور پہلا وزیراعظم ہے
#رمضان المبارک خاص تیاریاں
۱۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔
💕
۲۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔
💕
۳-اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔
💕
۴- نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں اور اُسی جگہ میں الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے۔
💕
۵-ایک سی٘وِن٘گ باکس بنا لیں اور اُس پر“ “رمضان سِیوِنگز”لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسہ کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور
اُسے اچھے کاموں جیسے عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔
💕
۷-کوئی سورة جو آپ کو پسند ہو اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا۔
💕
▪️پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کیلئے بھارتیحکومت اُچھے ھتکنڈوں اور سازشوں سے بازنہ آئی۔ لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی ہے
▪️24سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجےگئے تاکہ وہ بھی نیوزی لینڈ کیطرح دورہ ادھورا چھوڑکرچلی جائے
▪️26 فروری 2022 کوپاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کے خاندان کو انسٹا گرام پر دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے جس میں انہیں پاکستان جانے پر خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی ملی ۔ اس طرح کی حساس معلومات تک رسائ اور ترسیل صرف خفیہ ایجنسیز کے پاس ھی ھو سکتی ھیں جس سے
صاف ظاہر ھوتا ھے کہ پہلے کیطرح اِس بار بھی اِنڈین گورنمنٹ کے ایما پر یہ سازش بُنی گئ۔
▪️بظاہردھمکی آمیز پیغامات بھجوانے کے لیے انسٹا گرام پر فیک اکاؤنٹ jyot.isharma391 کااستعمال کیا گیا
▪️لیکن تفصیلی تحقیقات کے دوران اس دھمکی آمیز پیغامات کے پیچھے بھارتی گجرات میں مقیم