#اردو_زبان
بھارت کی خوشنودی کی خاطر 40، 50 سال پاکستان کو نئے ڈیمز سے محروم رکھنے والے فراڈی اور ملک غدار آج عمران خان کے شروع کیے گئے ڈیمز پہ جا پہنچے. یہ وہی ڈیمز ہیں جن پہ انہوں نے بھرپور
محسن داوڑ کو یہ بتانا چاہیے تھا کہ کل رات کے واقعے سے پہلے جو واقعہ ہوا اس میں پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 7 جوانوں کی شہادت کے بعد افغانستان میں پاکستان سکیورٹی فورسز نے رات گئے ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر “ڈرون/ طیاروں” سے حملے کئے، جس
👇
میں ٹی ٹی پی کے وہ دہشتگرد مارے گئے جنہوں نے حملہ کیا تھا،مزید وہیں ٹی ٹی پی کے لانچ پیڈز،ٹریننگ سنٹر اور خفیہ ٹھکانے بھی تھے جنہیں یہ شہری بتاتا ہے ان کی اکثریت سرحد پہ حملے کر کے بچوں وعورتوں کے پاس جا کر چھپ جاتی ہے
محسن داوڑ کہتا ہے کہ پچھلی حکومت نے کچھ نہیں کیا جو کہ
👇
سراسر بکواس ہے،عمران خان نے ٹی ٹی پی سے پرامن مذاکرات کی بھرپور کوشش کی تانکہ وہاں موجود ہمارے لوگ واپس آسکیں مگر اس وقت محسن داوڑ نے مخالفت کی تھی یہ لوگ۔۔دہش تگردوں۔۔سے مذاکرات کرکے ہمارے علاقے میں انہیں لاکر دوبارہ ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں مگر اب اس منافق نے بیانیہ بدل
👇
#اردو_زبان
پاکستان پر آزمائشیں اور ہمارے کرنے والے کام ساتھ دعا کے
آج جو پاکستان کے حالات ہیں یہ وقت جلد گزر جاٸے گا۔ ان شاء اللہ
اندھیری رات ہمیشہ نہیں رہتی جلد دشمن ہار جائیں گے۔ ان شاء اللہ
مایوس نہیں ہوتے مایوسی نقصان ہی دیتی ہے حوصلہ رکھیں اپنے اپنے محاذ پر #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کھڑے رہیں اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے جہدوجہد جاری رکھیں میرا اللّہ مسلم قوموں میں سے اُسہی قوم کو آزماٸشوں میں ڈالتا ہے جس قوم سے کوٸی بڑہ اپنے دین کا کام لینا ہو یقینن جب سے پاکستان بنا ہے آزماٸشیں بھی آ رہی ہے لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں ہر آزمائش کے بعد #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے آخری بیس سال میں بھی پاکستان سخت آزمائش سے گزرا ہے اور ذرا دیکھیں اِن بیس سالوں میں میرے رب نے کتنے دفاعی اسباب عطا کر دیے پاکستان کو میرے اللّہ کی حکمتوں کو پاکستانیوں ہم میں سے کوٸی نہیں سمجھ سکتا اتنے اتنے مال #سرمایہ_زیست
👇
جیو نیوز کی منافقت دیکھیے. ان کا پرڈیوسر مائیک بند کرنا بھول گیا اور اپنے کیمرہ مین سے لائیو یہ بولتے ہُوئے پکڑا گیا کہ
جلسہ بہت بڑا ہے،اس میں کوئی خالی جگہ ڈھونڈ کر دکھا دو، ورنہ ایک صحافی اسٹیج سے گرا دو اور #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
اس کا الزام پی ٹی آئی پر لگا دیں گے کہ انہوں نے دھکا دیا اور ایک صحافی جانبحق ہو گیا
بغضِ عمران میں ایک چینل کسی صحافی کو قتل تک کرنے پر آمادہ ہو گیا کہ الزام عمران خان کی جماعت پر لگے گا اب یہاں لفافے اس چینل اور ان میں موجود پالتوؤں کے بارے احتجاج #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کریں گے کہ یہ کھلم کھلا صحافیوں کو گرا کر قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
دوستو حیرت ہے کہ ہم 22 کروڑ ہیں اور ایک جیو چینل دیکھنا نہیں چھوڑ سکتے یا کم از کم یوٹیوب پہ ان کو انسبسکرائب اور ٹیوٹر پر اَن فالو نہیں کرسکتے کہ کچھ تو ان کو اندازہ ہو کہ عوام انکا #سرمایہ_زیست
👇
مجھے بہت تکلیف ہوئی پرسوں جو ہمارے وزیرستان میں 8 فوجی شہید ہوئے ہیں.
میں جانتا ہوں مادرِ وطن کے لیے قربانی کیا ہوتی ہے.
میرے والد کی طرف سے ایک جنرل نے وطن کی خاطر قربانی دی.
میری والدہ کی طرف سے بھی ایک جنرل نے وطن کی خاطر قربانی دی.
#اردو_زبان
فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں، ہمارے 6500 سے ذیادہ فوجی جوانوں اور آفیسر شہید ہوئے ہیں.
میں وزیراعظم تھا تو یہ میری ذمہ داری تھی کہ کسی اور کی جنگ کے لیے میری کے لوگ اور فوجی شہید نہ ہوں.
میں تمام باہر نکلنے والوں سے کہتا ہوں کہ کسی قسم کا ٹکراؤ مت کرنا، #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کسی سے تصادم نہیں ہونا چاہیے، پولیس اور فوج سمیت سب ادارے ہمارے ہیں، ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں.
عمران خان کا کراچی جلسے میں اپنی فوج سے محبت کا والہانہ اظہار.
ایک طرف عمران خان ہے جو دن رات فوج سے محبت کی بات کرتا ہے اور ایک طرف دفاعی اداروں #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کہ میں ہوں ضمیرِ قوم ابھی سو رہا ہوں میں۔
تین دن پہلے وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی عدنان بنگش ایک شہید باپ کا بیٹے و ایک شہید کے بھائی تھے
میں تین دن سے اِس تصویر کو دیکھ رہا تھا لیکن جب بھی کوشش کی کچھ لکھ نہیں پایا غم کا پہاڑ جو اُس گھر کے حصہ #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
میں آیا میرے سامنے کھڑا ہو جاتا تھا ایسے محسوس کر رہا تھا جیسے الفاظ ساتھ نا دیں لیکن ہمت کر کے لکھ رہا ہوں اُن کے لیے جن کا احساس و ضمیر مر چکا ہے جن کا دل شمعِ آزادی کو سمجھنا ہی نہیں چاہتا جن کے پاس گالیوں طعنوں کے علاوہ کچھ موجود ہی نہیں جو اپنے آپ #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کو جمہوریت کے سب سے بڑے حمایتی سمجھتے ہو چلو آٶ مجھے بتاٶ کیا تمہارے گھروں سے یہ غم کا بادل گزرا ہے جب تم گھروں میں سحری و افطار کی تیاریوں میں لگے ہوٸے تھے پاکستان کا ایک گھر ایسا بھی تھا جہاں غم کے آنسوں جہاں زخمِ ماضی پھر سے تازہ تھے آٶ تمہیں آٸینہ #سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
تحریک انصاف کا نہیں لیکن اِس غریب گھر کے غریبی عادت والے عمران کے لیے لکھنے پر مجبور ہوں کہ قلم حق لکھتا ہے
تحریکِ عدم اعتماد و یہ ساری امریکی سازش میرے خیال خان صاحب کے لیے ایک نعمت ثابت ہوئی ہے اور پی ڈی ایم بالخصوص ن لیگ کے سیاسی تابوت میں آخری کیل اگر #محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
کوئی سمجھے تو،فی الوقتی حکومت تو انکے پاس ہے مگر اس لولی لنگڑی حکومت نے انکے لیے مزید مشکلات کھڑی کر دی ہیں جو مزید بڑھیں گی.
اس سازش کے سارے تانے بانے امریکہ،برطانیہ،اسرائیل،را سے ہوتے ہوئے نواز شریف سے ن لیگ کے ذریعے پاکستان پہنچی اس سے آگے کچھ نہیں #محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
کہہ سکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ اس وقت نواز شریف کا پاکستان آنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا پاکستان کی بقاء ضروری ہے بلکہ یوں کہیں اسی میں پاکستان کی بقاء ہے.
اگر آپ دو ماہ قبل کے بحرانوں کے پیشِ نظر خان صاحب کی سپورٹ وموجودہ سپورٹ کا فرق دیکھیں تو زمین آسمان کا #محفل_سخن
👇