#Lakkundi #StepWellArt #Architecture
Lakkundi Temples (Karnataka)___1100 CE
لکنڈی مندر (ریاست کرناٹک)
ریاست کرناٹک (بھارت)میں 20زیرزمیں مندروں، 80 کتبات (Inscriptions) اور قدیم کنووءں کی بھولی ھوئی سرزمین جنہیں شہرکےجنرلز نے اپنی بیوائوں کےنام سے بنایاتھا۔
لکنڈی کلیانہ کی چالوکیہ
سلطنت (Chalukiya Dynasty) کا ایک اہم شہر تھا۔ اس وقت یہ قصبہ 'لوکی گنڈی' کے نام سے جانا جاتا تھا. اس سے قبل یہ جگہ اگرہارا کے نام سے مشہور تھی یعنی "اعلیٰ تعلیم کی جگہ".
زیر زمین آرٹ کاحیران کردینے والا ایسا شاہکار جہاں پیچیدہ دروازے، کھڑکیوں پر دیدہ زیب جالی، ہموار خمیدہ دیواریں
مقبرے کی دیواروں پر آرائشی مجسمے سب ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ گویا لکنڈی چالوکیوں کی سجاوٹ اور تعمیراتی پہلوؤں کا منہ بولتا ثبوت ھے۔
ہر دیوار پر موجود تفصیلات یقینی طور پر آپ کو حیران کر دیتی ہیں۔ تقریباً ہر دیوار پر ایسے مجسمے ہیں جن میں رقاصوں، موسیقاروں، کروبیوں، جانوروں وغیرہ کی
تصویر کشی کی گئی ھے۔
لکنڈی کے مندر میں کا طرزِ تعمیر trefoil arches پر مشتمل ھے جو دنیا میں کہیں نہیں ملتا۔
برہما جنالیہ نامی جین مندر جو 1007ء میں تعمیر کیا گیا، یہ لکنڈی کےقدیم ترین مندروں میں سے ایک ھے جسے دانا چنتامانی اٹیمبے نےتعمیر کیا، مندر کلورائٹ شیسٹ یعنی صابن کے پتھرسے
بنایا گیا ھے۔ مندر میں برہما اور لکشمی پدماوتی کا ایک خوبصورت تناسب والا بت ھے۔ مندر اب بھی ایک فعال ھے۔
کبھی لکنڈی صرف پیسے بنانے کیلئے مشہور تھا مگر آج یہاں صرف مندر باقی رہ گئے ہیں۔ لکنڈی کا ذکر ہمیں مہابھارت میں بھی "Krutapura" کے نام سے ملتا ھے۔
لکنڈی دیکھ کر سیاح یہ ماننے
#Muslims
#Scientist
الہیزان ابن الہیثم (Alhezan Ibn Alhaytham)
965-1040
سائنس تو ایجاد ہی مغرب کی ھےاسی لئےمغرب نےکیمرے کاموجد بھی فرانسیسی جوزف نی اپس (Joseph Nièpcè/1826)کو جبرا منوابھی لیا مگریہ غلط ھے۔
آج جو ماڈرن کیمرہ جگہ جگہ دکھائی دیتاھے درحقیقت جوزف سے 1000سال قبل اسلامی
گولڈن عہدکےمسلمان ماہر طب، فلکیات، ریاضی دان ابن الہیثم نے ایجاد کیاتھا۔ اپ کا تعلق بصرہ (عراق) سےتھا۔
لفظ کیمرہ بھی سب سےپہلے ابن الہیثم نے ہی اپنی کتاب "کتاب المناظر" میں متعارف کروایاتھا۔
دن رات روشنی کی حرکت پرمسلسل محو تجربات ابن الہیثم نےجب کمرہ تاریک کرکے ایک سوراخ بنایاتو
وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ باہر کا منظر اس چھید سے الٹا گزر دیوار پر واضح نظر آنے لگا۔
اس چھوٹےسےسوراخ نے ابن الہیثم پر ہی نہیں بلکہ دنیاپر بڑےبڑے افق کھولے۔
ابن الہیثم نےاپنےاس تجربے کو "Camera Obscurà" کانام دیا۔ اگر وہ یہ تجربہ نہ کرتاتو آج دنیا کےہاتھ میں یہ کیمرہ نہ ھوتا۔
#Cosmology
#Philosophy
#HistoryBuff
جارڈینو برونو (Giordano Bruno)
1548-1600
پاکستان میں "Giordano" کےنام سےگردش کرتاایک مشہور اورمہنگابرینڈ جوایک اطالوی(Italian)شاعر اورماہرعلم الکائنات (Cosmologist)پر مبنی ھے جسے1600میں اپنےان نظریات کی بنا پرہجوم کےدرمیان زندہ جلادیاگیاجوصدیوں
بعد من و عن درست ثابت ھوئے۔
جارڈینو بنیادی طور پر ایک کیتھولک راہب (Catholic Monk) تھا۔ دنیاؤں کے بارے میں سوالات کرنے سے نہ رکنے پر اسےبہت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔ جارڈینو نے ایک سے زیادہ دنیاؤں کافلسفہ پیش کیا۔
اس کا کہنا تھا؛
"خلا کی کوئی حد نہیں، ستارے جو رت کوچمکتے ہیں دراصل
چھوٹے سورج ہیں اوریہ مختلف سیاروں کے گرد گردش کرتےہیں، یہ لامتناہی دنیالامتناہی خدا سےجوڑتی ھے یعنی ایک 'خدا' (Almighty/Creator) ضرور ھے جو انسانی اصولوں سے بہت عظیم ھے"
ان نظریات کوچرچ ہادریوں نے خطرناک قرار دیا مگرجارڈینو نے اسے واپس لینے سےانکار کیا۔
اپنےانہی نظریات کی بناء پر
#ancient
#religions
مندائی مذہب (Mandaeism)
فلسطین سےجنم لینےوالا پہلی صدی قبل مسیح کا ایک ایسامذہب جس میں عیسٰی(علیہ السلام) کو "Christ the Liar" تسلیم کیا مجاتاھے اور "John" کو اپناپیغمبر۔
فلسطین سےمیسوپوٹیمیا (قدیم عراق)و بابل (قدیم ایران) سفرکرنے والا مذہب جس کےآج دنیابھر میں
کم وبیش 1یک لاکھ کےقریب پیروکارہیں، خود کو"Knowledge of Light"کہتاھےجس کابنیادی عقیدہ روشنی اوراندھیرے(Light and Darkness) کے مابین تمیزھے۔
پانی کویہ نہایت مقدس گردانتےہیں۔
ان کاماننا ھےکہ دنیا دوحصوں میں منقسم ھے: ایک روشنی کی دنیاجو "حی ربی" پرمشتمل ھےدوسری اندھیراجوبصورت ارواح
اجسام میں قیدھوتی ھے۔
یہ اپنےمذہب کو "Religion of Light" سے متعارف کرواتے ہیں۔ یہ مذہب اپنی زبان یعنی زیادہ ترعربی اور اعرامی ، اپنا رسم الخط یعنی گنزا ربا (Ginza Rabba) رکھتاھے جو بابلی تلمود (Babylonian Talmud)و عکادین (میخی ،Akkadian/Conical ) سےخاصاملتا جلتاھے۔
اگرچہ منڈی ازم
#Pakistan
#cities
#History
سرگودھا (Sargodha)
شہرسرگودھا کا قدیم سنسکرتی نام "سورگودھم" (Savergodhama) سےملتاجلتا ھےجس کےمعانی 'حیرت انگیز رہائش" کے ہیں۔
لیکن متفقہ روایت میں ھے کہ "سر" کے مقامی لفظی معانی "جھیل" جبکہ "گودھا" اس طاقتور ھندؤسادھو کانام تھاجو اس علاقےپر قابض تھااور
سرگودھا انہی دو الفاظ کامرکب بنا۔
1850میں جہاں آج کل گول مسجدھے،ایک تالاب ھواکرتا تھاجس پرگودھاھندؤ قابض تھا، جسےپاکستان بننےکےبعدبھی "گول کھوہ" کہاجاتارہا۔
سرگودھاشہرکاماسٹر پلان 1903 میں لیڈی ٹروپر (Lady Trooper) نے دیا تھا۔
1940 سے ضلعی ہیڈ کوارٹر ھونےکی وجہ سےسرگودھا کو1960
میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کادرجہ دیاگیا تھا۔
تقسیم کے وقت یہ علاقہ مسلم لیگ کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔ 1946 کےانتخابات میں بابائےقوم محمد علی جناح نے2 دفعہ سرگودھاکا دورہ کیا۔
سرگودھامیں پنجابی ثقافت کی چکی چل رہی ھے۔
اپنی جغرافیائی اہمیت کےپیش نظربہت جلد آبادی بڑھتی گئی اسی اہمیت کو
#Pakistan
#cities
#History
ڈیرہ غازی خان (Dera Ghazi Khan)
نام سےہی عیاں ھے کہ "غازیوں کا ڈیرہ"
دریائےسندھ کے سیلابی میدان میں واقع پنجاب کےاس قصبےکی بنیادپندرہویں صدی میں غازی خان میرانی نےرکھی تھی جوایک بلوچ سردارکےبیٹے اورملتان کے لانگاہ سلطانوں کےولی تھے۔
15ویں صدی میں پگل کے
ایک طاقتوربھاٹی راجپوت حکمران راؤ کیلانہ نےڈیرہ غازی خان پر حملہ کیااوربلوچوں کوشکست دی۔ ڈیرہ غازی خان 16ویں اور18رویں صدی کےدرمیان مغلیہ سلطنت کےصوبہ ملتان کاحصہ تھا۔
میرانیوں کی 15نسلوں نے(تقریبا 200 سال) اس علاقےپر حکومت کی۔ ان دنوں ڈیرہ غازی خان کےقریب کھیلوں کی بھرمارتھی اور
میدان سرسبز تھے۔ دریائےسندھ کے ذریعہ فراہم کردہ باغات اور کستوری نہر کی وجہ سےاس وقت اسے "ڈیرہ پھلاں دا سہرا" کے نام سےجانا جاتاتھا۔
1739ءمیں نادر شاہ نے حملہ کیا۔ 1747ءمیں نادر شاہ کےقتل پر اس پر احمدشاہ ابدالی قابض ھوا۔ 1819ء میں راجا رنجیت سنگھ کاقبضہ ھوا۔ 1849ءمیں انگریزوں کا
#Pakistan
#cities
#History
سیالکوٹ (Sialkot)
دریائےچناب کےقریب واقع شہر اقبال و فیض کا ایک دلچسپ رخ
کھیلوں کااسہر سیالکوٹ قدیم ھندوستانی مقدس رزمیہ کتاب "مہابھارت" کا عنوان "مدرا بادشاہت" (Madra Kingdom)کاپایہ تخت ھوا کرتا تھا۔ یونانی کتب میں اس خطےکے باسیوں کو"Sagala"یا "Sakala"
سےلکھاگیا ھےجسےوسط ایشیائی ساکا یا Scynthians نے آباد کیاھو گاجو برصغیر میں ہجرت کر گئےتھے۔
مہابھارت اس خطےکو "ڈھیلے اور بچھائی خواتین" کے مرکز کے طور پر دہراتی ھے۔
سیالکوٹ شروع سے ہی برصغیر کےاہم صنعتی شہروں میں سےایک تھا۔ گزرتے وقت کیساتھ ساتھ سیالکوٹ کی بنیاد راجہ سل(King Sul)
نے رکھی اور بعد میں اس کی تعمیر نو راجہ سالیواہیان (Raja Salivahian) نے کی۔
اس نے شہر میں ایک قلعہ بھی تعمیرکروایا، اس طرح اس شہر کوسیال+کوٹ کانام دیا گیا جس کامطلب ھے "فورٹ آف سیا" (Fort of Sia).
بعد از تقسیم سیالکوٹ کی مسلم آبادی نےمسلم لیگ اور محمد علی جناح کی حمایت کی اور بہت