Moona Sad Profile picture
Aug 26 5 tweets 3 min read
پانچ بھائی، اور پھر پانچ نوجوان بھائی
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں
کیا آپ اس درد کو محسوس کر سکتے ہیں؟
کیا آپ سمجھ سکتے ہیں ان کے ماں باپ بہنوں کا دکھ؟ کیا کوئی اس نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے

اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان چیخیں نکل گئی

1/5
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان ڈوبیر سناگئی میں سیلاب کے دوران پانچ نوجوان خوبصورت بھائی پھنس گئے وہ پانچ گھنٹے تک ایک چٹان پر کھڑے روتے اور بے بس رہے مقامی لوگ رسیاں اور شہتیر لانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ندی میں اس قدر سیلاب آیا کہ نہ کوئی ان تک پہنچ سکا اور نہ ہی وہ
2/5
رسی کو پکڑ سکے۔ وہ چیخ سے مدد کے لیے پکار رہے تھے۔ آس پاس کے مقامی لوگ بے بس تھے اور کسی معجزے کی دعا مانگ رہے تھے! تاہم مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلائی لیکن مین اسٹریم میڈیا سیاست میں مشغول تھا پانچ گھنٹے میں پشاور سے ایک ہیلی کاپٹر ایک بار اس علاقے میں
3/5
نہیں آیا بیکار شہری تھے، پہاڑیوں میں رہتے تھے
کیا آپ ان پانچ گھنٹوں کے درد کو محسوس کر سکتے ہیں جو چٹان پر پھسلنے کے انتظار میں گزرے؟ کیا آپ خاندان کے دکھ سمجھ سکتے ہو، کیا آپ ان بے بس لوگوں کے ساتھ صرف ہمدردی کا ڈرامہ رچائیں گے !
4/5
میں کہوں گی کہ ریاست ان کی موت کی ذمہ دار ہے جس کے وہ شہری تھے

بے حسوں کے نگر میں رہتے ہیں
کیا بنے گا ہمارے زخموں کا
Copied
5/5
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sad

Moona Sad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Aug 27
ایک دفعہ چلتی ٹیکسی میں پیچھے بیٹھے ہوۓ مُسافر نے ڈرائیور سے کُچھ پوچھنے کے لئے اُس کا کندھا تھپتھپایا۔ ڈرائیور زور سے چیخا اور گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا
گاڑی فُٹ پاتھ پہ چڑھ گئی۔ یہ تو بھلا ہوا کہ مصروف دن نہیں تھا ورنہ نہ جانے کیا ہو جاتا
ایک دوکان سے چند فٹ
1/7
#موناسکندر
پہ جب گاڑی رُکی تو دونوں کی جان میں جان آئی
مُسافر نے کہا، مُعاف کیجئے مُجھے آپ کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے احساس نہیں تھا کہ آپ اتنا ڈر جائیں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں
ڈرائیور نے کہا ایسا مت کہیے۔بلکہ مُعافی مُجھے مانگنی چاہیۓ۔ میں پچھلے پچیس سال سے ڈرائیونگ کر رہا ہوں
2/7
#موناسکندر
لیکن یہ واقعہ پہلی بار ہؤا ہے۔
میں بہت محتاط ڈرائیور ہوں۔ میں نے نوکری بدلی ہے۔ اصل میں آج ٹیکسی چلانے کا میرا پہلا دن ہے۔
اس سے پہلے میں 22 سال تک مُردہ خانے کی وین چلاتا رہا ہوں

اسی طرح اس ملک کی گاڑی بھی چل رہی تھی
ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے لوگ عادی تھے
3/7
#ازقلم_موناسکندر
Read 6 tweets
Aug 27
عقیدے نہیں انسان بچائیں

سیلاب (قدرتی آفات) آنے کی وجہ ہمارے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے خدا کی ناراضگی کا اظہار ہے لہذا قوم کو چاہیے کہ توبہ استغفار کرے۔(علماء کرام، مذہبی رہنماؤں کے بیانات)
سیلاب (قدرتی آفات) آنے کی وجہ خدا کی ناراضگی نہیں
1/6
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر Image
بلکہ نئے ڈیم نہ بنانا اور بروقت زیادہ بارشیں ہونے کی آگاہی ہونے کے باوجود نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ کرنا یا خطرے والے علاقوں سے بروقت عوام کا انخلاء نہ کرنا ہے۔
(روشن خیال لوگوں کے بیانات )
ملک کے بیشتر حصے اس وقت سیلاب سے متاثر ہیں لیکن اس موقع
2/6
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر Image
پر بھی مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کے بجائے کچھ لوگ اپنی دکان داری چمکانے میں لگے ہوئے ہیں، ہونا تو یہ چاہئے کہ جس کا عقیدہ ہے کہ یہ آفت گناہوں کی کثرت کی وجہ سے آئی ہے وہ خدا سے توبہ استغفار کرے آئندہ کے لئے گناہ نہ کرنے کا عہد کرے
اور خدا کا شکر ادا کرے
3/6
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر Image
Read 6 tweets
Aug 26
آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی
1/n
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے

مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا
2/n
چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام سے میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے
3/n
Read 7 tweets
Aug 26
سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے اس کے لیے جاگیریں وقف کرتے اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لیے وقف کرتے جوکہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیوداسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لیے حاضر ہوتے اور 500 گانے بجانے خوبصورت عورتیں اور 300 قوال ملازم تھے
1/6
سومنات کے بت کی چھت 56 ستونوں پہ قائم تھی وہاں مصنوعی یا سورج کی روشنی کا بندوبست بالکل بھی نہیں تھا بلکہ ہال کے قندیلوں میں جڑے اعلیٰ درجے کے جواہرات روشنی مہیا کرتے تھے،
ﷲ کے دلاور سلطان محمود غزنوی بت شکن سونے و چاندی کے چھوٹے چھوٹے بتوں کو روندنے کے بعد بادشاہ بت کے
2/6
سامنے جا کھڑے ہوئے، یہ بت 6 فٹ زمین کے اندر اور 9 فٹ زمین سے بلند تھا-
اسی دوران شہر کے معزز سمجھے جانے والے ہندوؤں نے منہ مانگی مال و دولت کی پیش کش کی کہ سومنات کے بادشاہ بت کو کچھ نا کہیں، تو سلطان محمود غزنوی کے دیسی دانشوروں نے مشورہ دیا کہ پتھر کو توڑنے کا کیا فائدہ
3/6
Read 6 tweets
Aug 25
ایک بھائی میڈیکل سٹور گیا. اس کی بیگم گاڑی میں بیٹھی تھی. بندے کا بل بنا 198 روپے. دکاندار نے بھائی سے کہا:
" بھائی
میرے پاس 2 روپے کا سکہ نہیں ہے. آپ کہیں تو ایک گولی پیناڈول کی ڈال دوں؟"
وہ گاڑی میں بیٹھی اپنی بیگم کے پاس گیا اور ماجرا سنایا. وہ بولی
1/4
#ازدواجیات
پیناڈول کی ضرورت نہیں، اسے کہو پونسٹان فورٹ دے دے.

یہ دیکھ کر دکاندار کو شرارت سوجھی. اس نے کہا:
" بھائی وہ تو 3 روپے کی گولی ہے. آپ ایک روپیہ اور دیں."
بھائی کے پاس ایک روپے کا سکہ نہیں تھا. وہ واپس اپنی بیگم کے پاس گیا اور دوبارہ روداد سنائی. وہ بولی:
2/4
#ازدواجیات
" اچھا تو پھر بروفن لے لو."
بھائی دوبارہ دکاندار کے پاس آیا.
" سوری بھائی وہ بھی 3 روپے کی ہے."
وہ پھر واپس گیا تو بیگم بولی کہ اس سے کہو کہ 1 روپیہ چھوڑ دے.
دکاندار بولا کہ آپ 2 روپے چھوڑ دو.

وہ واپس مڑنے ہی لگا تھا کہ دکاندار کو اس کی حالت پر رحم آ گیا اور
3/4
#ازدواجیات
Read 4 tweets
Aug 24
کیا آپکو معلوم ھے کہ ائرکنڈیشنرز کی کولنگ کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں ناپی جاتی ھے ؟؟؟
آپ کو حیرت ھوگی کہ اسکا وزن سے کوئی تعلق نہیں
لوگ ائرکنڈیشنرز کے ٹنوں کو اسکاوزن سمجھ بیٹھتے ہیں،جبکہ حقیقت یہ ھے کہ اسکا وزن سے کوئی تعلق ھی نہیں ھے،یہ تو وزن کی اکائی ھے
1/4 Image
انرجی وینگارڈ نامی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کولنگ کی پیمائش کے لیئے ٹن کی پیمائش کے پیچھے ایک دلچسپ تاریخ ھے۔زمانہ قدیم میں گھروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیئے برف کا استعمال کیا جاتا تھا، دور دراز کے علاقوں سے لائی گئی برف ٹنوں کےحساب سے لائی جاتی تھی، لہٰذا ٹھنڈک کی
2/4
پیمائش بھی ٹنوں کے حساب سے کی جانے لگی
ائیرکنڈیشننگ کے ایک ماہر ایلیسن بتاتے ہیں کہ ایک ٹن کے ائیرکنڈیشنر سے مراد فی گھنٹہ 12000 برٹش تھرمل یونٹ (BTU) حرارت آپکے کمرے سے باہر نکال سکتا ھے،ایک BTU سے مراد اتنی حرارت ھےجو ایک ماچس کی تیلی کے جلانے سے ھوتی ھے، اسلیئے اگر
3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(