۱۔ کسی بھی زرعی معیشت میں شعبہ لائیوسٹاک خوراک کی فراہمی،غربت کے خاتمے اور معیشت کے استحکام میں کلیدی کردارادا کرتا ہے۔
۲۔ پاکستان میں لائیو سٹاک کا شعبہ زرعی معیشت میں 61.89% اور زرعی GDP میں 14.04% حصہ ڈالتا ہے۔
۳۔ دنیا میں لائیو سٹاک میں چوتھے نمبر پر ہونے کے باوجود پاکستان میں لائیو سٹاک انڈسٹری کی شرح نمو گزشتہ کئی دہائیوں سے 5 فیصد سے بھی کم رہی ہے۔ اس تنزلی کی بنیادی وجہ ناقص انتظامات ، بنیادی انفراسٹرکچر کی کمی اور پرائیوٹ سیکٹر کے ساتھ ہم آہنگی کا فقدان ہے
آیئے دیکھیں کہ برازیل، امریکہ، کینیا اور نائجیریا نے لائیوسٹاک کے شعبہ میں کس طرح ترقی کی۔
برازیل
لائیوسٹاک کا شعبہ ہمیشہ سے برازیل کی معاشی تاریخ کا اہم حصہ رہا ہے۔ برازیل میں لائیوسٹاک کا جدید دور 1980s-1990s کی دہائی میں شروع ہوا جب برازیلی حکومت نے اپنے لائیوسٹاک۔۔
اور پولٹری کے شعبوں کو بحال کرنے کے لیے ایک منظم کوشش کا آغاز کیا:
•لائیوسٹاک کی بحالی کی اس کاوش میں برازیل نے اپنے اہم زرعی محکموں، پبلک اور پرایویٹ سیکٹر کے متنظم تعاون کو یقینی بنایا۔
• غیرمحفوظ علاقوں میں تحفظ کی فراہمی کے لئے فوج کی خدمات کو بھی بروئےکار لایا گیا ۔
•برازیلی فوج کے زیر انتظام برازیل کے شمالی علاقوں میں ترقیاتی اقدامات کیے گئے جن میں لائیو سٹاک انڈسٹری میں بہتری لانا بھی شامل تھا۔
ان پالیسیوں کے نفاذ کے تحت برازیل آج دنیا بھر میں غزائی اعتبار سے نہ صرف خودکفیل ہے، بلکہ لائیوسٹاک برآمد کنندہ ممالک کی فہرست میں۔۔
اول نمبر پر ہونے کے ساتھ ساتھ کثیر زرمبادلہ بھی کما رہا ہے۔
امریکہ
اسی طرح امریکہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی مدد سے اپنے لائیو سٹاک کے شعبے کو ترقی دی ہے، جو کہ آج لائیوسٹاک کی پیداوارکرنے والے۔۔
اور گائے کے گوشت کی برآمد کنندہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔
۲۔ US' Census of Agriculture (2017 ( کے مطابق امریکہ میں زراعت اور لائیو سٹاک کی صنعت میں موجودہ وقت میں 3.4 ملین پروڈیوسرز شامل ہیں،جس میں سے370,619 کا تعلق فوج سے ہے۔
۳۔ یعنی ملک بھر کے پروڈیوسرز میں 11% حصہ فوج کا ہے، جو کہ پرایویٹ فارموں کے ساتھ مل کر 19 بلین ڈالر تک کی لائیو سٹاک مصنوعات پیدا کرتا ہے
کینیا
کینیا کی حکومت نے بھی لائیوسٹاک کے شعبہ کو ترقی دینے کے لیے محکمانہ تعاون کو فروغ دیا۔
۲۔ نیروبی یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق، کینیا کی فوج نے ملک بھر میں پائیدار غذائی تحفظ کے حصول کے لیے مویشیوں کی ترقی اور پیش رفت کے لیے منصوبے شروع کیے، جس میں زرعی انفراسٹرکچر کی تعمیر اور جانوروں کی پیداوار میں اضافے کے لیے کام کیا گیا۔
۳۔ بہتر ذخیرہ اندوزی اورخوراک کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے کینیا میٹ کمیشن(KMC) کی بھاگدوڑ بھی فوج کوسونپ دی گئی، جس کے ساتھ ساتھ پرایویٹ مویشیبانوں کو بھی تحفظ فراہم کیا ۔
۴۔ موجودہ وقت میں کینیا کی GDP میں لائیوسٹاک کا 14%حصہ ہے اور لائیوسٹاک سے منسلک مصنوعات کی پیداوار میں 2050 تک150% اضافہ متوقع ہے۔
نائجیریا
۱۔ پائیدار غذائی تحفظ کے حصول اور ملکی ترقی کے لیے نائجیریا نےبھی لائیوسٹاک سیکٹر میں اہم اقدامات اٹھاےٴ۔
۲۔ ان اقدامات کوعملی جامہ پہنانے کے لیے حکومت نے نائجیرین آرمی فارمز اینڈ رینچز لمیٹڈ NAFARL)) کو تشکیل دیا،
جو نہ صرف لائیوسٹاک کے شعبہ میں اہم قردار ادا کر رہا ہے بلکہ سابق فوجیوں اور عام شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی فراہم کر رہا ہے۔
۳۔ NAFARL پورے نائیجیریا میں، حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر لائیوسٹاک کے لیے جدید مشینری اور خوراک بھی فراہم کرتا ہے۔
پاکستان
۱۔ ان ممالک کی پالیسیوں سے سبق حاصل کر کے پاکستان اپنے دیگر محکموں، پرائیوٹ سیکٹر اور فوج کے تعاون سے نہ صرف لائیو سٹاک انڈسٹری کی استعداد بڑھا سکتا ہے بلکہ ملکی زرعی مبادلہ میں بھی گراں قدر اضافہ کر سکتا ہے۔
۲۔ اس مد میں پاکستان آرمی ریماؤنٹ ویٹرنری اینڈ فارمز کور ((RV&FC کی خدمات کو بروےٴکار لایا جا سکتا ہے، جو کہ لائیوسٹاک کے شعبے میں 130 سال سے زائد تجربہ رکھنے کے ساتھ ساتھ آزادی کے بعد پاکستان میں لائیو سٹاک فارمنگ کا پہلا منظم سیٹ اپ قائم کرنے کا بھی اعزاز رکھتی ہے۔
یہ کور لائیو سٹاک کی مد میں بڑے پیمانے پر نہ صرف فوج کی ڈیری (Dairy)ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بلکہ فوج کی غزائی ضروریات کی مد میں ہونے والے اخراجات میں بھی 33 فیصد کمی آئی ہے۔
There is a popular perception that Balochistan is given less funds as compared to other provinces.
In order to make a rational judgment on this, we must consider few facts.
Balochistan is the largest province by area, but it has lowest population (See census data) in comparison to other provinces.
If we consider per capita allocation of funds, In FY 22/23 Balochistan has highest allocation Rs 59,696 per person as compared to other provinces
• Punjab – Rs 19,700 (3 times less)
• Sindh – Rs 22,901 (2.6 times less)
• KP – Rs 23,361 (2.5 times less)
1. A key component of the US economy is the defense industry. 2. In 2021, defense manufacturing contributed $2.3 trillion to US GDP amounting to 12% of total GDP. @BrigAshfaqHasan @nadeemhaque @FarooqHKhan @AtifRMian
3. From 2018–22, US arms exports accounted for 40% of the global arms exports. 4. Whereas India remains the leading arms importer in the world from 1993 till 2022.
1. To drive the economy, US stimulates its defense budget, a practice which India is also adopting, under the make in India initiative. 2. According to Fitch, the U.S. Department of Defense (DoD) budget will further increase to $797 billion in FY 2023 from $728 billion in 2022.
تصویر میں لگے اس خط کو فوج مخالف بیانیے کے طور پر سوشل میڈیا میں پھیلایا جا رہا ہے کہ فوج حکومت کی زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے۔ یہ بات سراسر بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہے۔
اس خط میں جس زمین کا ذکر ہے وہ زمین زیادہ تر بنجر قدیم اور غیر آباد ہے۔۔۔ @AgriUniPeshawar
جسے حکومت پنجاب ایک جوائنٹ وینچر کے ذریعے قابل کاشت بنانے کے لئے عارضی طور پر فوج کو دے گی۔ یعنی اس زمین پر قبضہ اور ملکیت حکومت پنجاب کی ہی رہے گی۔ ۔۔ #زراعت_ہمارا_مستقبل #جوان_اور_کسان @sautandojamu
ایسا کیوں کیا جا رہا ہے؟
ناقص زمینی اصلاحات،غیر موثر زرعی پالیسیوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے سبب زراعت کے سیکٹر کا پاکستان کی معیشت میں سالانہ اضافہ جو کہ 1960 میں 4 فیصد تھا ،2022 میں کم ہو کر 2.5 فیصد رہ گیا ہے۔۔۔ @OMnsuam @LUAWMSOfficial
At a time when Pakistan’s economy is melting primarily due to energy & import crisis, an oil & gas exploration firm has doubled gas supply from a field located in Sindh and aided some reduction in the fuel import bill. #ImranKhan #زمان_پارک_پہنچو
Pakistan’s weekly inflation was reported at an unprecedented 42.27%. The Social Media remained abuzz with rumors of another electricity surcharge to recover Rs335 billion, by the govt.
Pak’s foreign exchange reserves rose to 4.3 billion dollars enough to cover the cost of one-month imports. However, the dollar continue its hike and closed at 280.77, gaining 0.54 pc.
He believes that during next ten years, Pak will likely see an upward trend in tech sector.
Pakistan’s Tech Journey
Data Darbar, a website that tracks investment flows into nation's tech ecosystem, has compiled statistics showing that Pak's startups raised $366 million in 2021.
A unicorn has eluded Pakistan for many years, is that about to change?
• A unicorn is a high-growth billion dollar company.
• Out of the top ten most populous nations, Pakistan may be the only one without a unicorn.