اچانک ایک جن حاضر ہوا اور بولا:
جن: کیا حکم ہے میرے آقا؟
گورکھا: سلام ساب ! میں جو مانگوں گا آپ دیں گے!
جن: جی ہاں۔
اور جن نے اپنے آقا کا حکم بجا لایا۔ پھر گورکھا نے بنگلہ میں تمام ضروری سامان کی فرمائیش کی وہ بھی جن نے حاضر کیا پھر گورکھا نے ایک کار مانگی۔ جن نے کار بھی دی ۔
ختم شد
____________________________________
#copied