Aamir Mughal Profile picture
Jul 25, 2020 42 tweets 29 min read Read on X
معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کیمطابق کتابوں پر پابندی کون لگاتا تھا

dawn.com/news/1130041
The manuscript by Copernicus was included in the index of prohibited books, which was published by the Church mentioning the books which were not allowed to be read by devout Catholics Image
The Church hence closed all doors for the creation of new knowledge, relegating the Catholic world into backwardness. On the other hand, Protestant countries free from such religious restrictions created new knowledge & progressed politically economically
dawn.com/news/1130041 Image
The state normally controls the curricula and devises its own system to develop a mindset suitable to its ideology and when this happens in an ideological state like Pakistan, the task of writing unbiased history for the youth becomes even more difficult beta.dawn.com/news/249200/ka… Image
Historian Mubarak Ali said that instead of leaving the serious subject of history on the mercy of newspaper columnists, novelists and poets, history should be in the hands of professional historians. dawn.com/news/1524747 Image
کن جہلاء کے ہاتھوں لگی ہے حکومت ان کو خبر ہی نہیں کہ تحقیق کے لیئے سخت اور نرم اور تر و خشک ہر قسم کی کتاب پڑھنی پڑھتی ہے تاکہ صحیح نتیجے تک پہنچا جاسکے ، زرا پڑھیں ابن جوزی، ابن تیمیہ ، ابن حزم ۔ شہرستانی و غزالی کو ! انہوں نے کتابیں پڑھ کر ہی نتیجہ نکالا ۔ پابندی لگا کر نہیں Image
مسلمان مفکرین نے جو تصانیف لکھی ہیں اور اسلام دشمن حملوں کا جواب دیا جوکہ مسلمانوں کے عقائد ہر حملہ تھا وہ تصانیف پڑھ کر ہی تحقیق کی اور پھر جواب لکھا ۔ یہ آپ حضرات طالب علموں کو “رٹو طوطا” اور اندھا مقلد بنانا چاہ رہے ہیں ؟ جبکہ اندھی تقلید تو اسلام میں حرام ہے Image
ایک مثال سے واضح کردیتا ہوں “ابن خلدون، ابن تیمیہ ، امام رازی و دیگر کئ نے “جادو” جیسے موضوع پر کئ کتابیں (احمد المجریطی کی بالخصوص) چھانیں پھٹکیں اور پھر اسکے بعد لوگوں کو اپنی کتاب لکھ کر صحیح غلط واضح کیا اور یہ سب ۷۰۰ سال اور اس سے بھی پہلے کیا ۔ پاکستانی ریاست پاگل ہوئ ہے Image
اور اس بات کا فیصلہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کھلی بحث کے زریعے کرنا چاہیئے کہ کونسی کتاب کیوں اور کس وجہ سے قابل اعتراض ہے اور جو “فارسی” شفقت محمود “درسی نصاب” کے نام پر نازی جرمنی و فسطائ اٹلی کی طرح مسلط کررہے ہیں اسے پیش کریں بحث کے لیئے قومی اسمبلی میں Image
کیا “تصانیف” پر پابندی لگانے والی اس نئی مبینہ “اتھارٹی” کو خبر بھی ہے کہ دو قومی ُنظریئے” کے بانی سرسید احمد خان نے “صحیح حدیث” کا انکار کیا ہے اور قرآن کریم کی وہ تفسیر کی ہے جو نبی کریم (صلعم) و صحابہ کرام (رع) سے ثابت نہیں ۔ لگائیں پھر سرسید کی کتاب پر پابندی؟ Image
اگر کتابیں نسلیں برباد کررہی ہیں تو اٹھائیں زرا سچل سرمست ، بابا بلھے شاہ، شاہ لطیف ، بابا فرید ، شاھ حسین و دیگر صوفیاء کا کلام اور اسکی تشریح “دینی مدرسوں” سے کروالیں تو سب پر ۲۹۵ سی لگ جائیگی اور سارے سالانہ عرس “ڈنڈے” پر چڑھ جائینگے ۔ لگائیں پابندی Image
کتابیں نسلیں برباد کررہی ہیں تو زرا اٹھائیں علامہ اقبال کی وہ کتاب جس میں انہوں نے اسلام کی من مانی تشریح کی ہے اور اسے پیش کریں علماء پر بشمول انکی وحدت الوجود کی شاعری تو جو پھر علماء کہیں گے اس پر بڑی خفت ہوگی اور اقبال آدھے سے زیادہ باہر ہوجائیں گے ۔ حکومت پنجاب پاگل ہے Image
متحد قوم صرف یکساں نصاب سے نہیں بنتی اور نہ ہی پابندیوں سے اتحاد پیدا ہوگا بلکہ قوم تب متحد ہوتی ہے جب انکو پالیسی سازی میں شراکت کا اختیار ہو ۔ شفقت محمود و دیگر BJP اور RSS کی طرح کی تاریخ سازی نہ کریں انہیں اندازہ نہیں کہ اسکا نقصان کتنا ہے Image
مثلا” حکومت پاکستان نے علامہ غلام احمد پرویز کو انکی وفات کے بعد انکی پاکستان کے لیئے خدمات پر تمغہ دیا تھا (وہ جناح اور اقبال کے مشیر برائے اسلام مقرر کئے گئے تھے تاکہ مسلم لیگ مخالف مولویوں کو جواب دیں) جبکہ خود انتہائ گمراہ زندیق تھے ۔ دیکھیئے 👇

——
۱ - کیا “تصانیف” پر پابندی لگانے والی اس نئی مبینہ “اتھارٹی” کو خبر بھی ہے کہ دو قومی ُنظریئے” کے بانی سرسید احمد خان نے “صحیح حدیث” کا انکار کیا ہے اور قرآن کریم کی وہ تفسیر کی ہے جو نبی کریم (صلعم) و صحابہ کرام (رع) سے ثابت نہیں ۔ دیکھیے

———
۲ - کیا “تصانیف” پر پابندی لگانے والی اس نئی مبینہ “اتھارٹی” کو خبر بھی ہے کہ دو قومی ُنظریئے” کے بانی سرسید احمد خان نے “صحیح حدیث” کا انکار کیا ہے اور قرآن کریم کی وہ تفسیر کی ہے جو نبی کریم (صلعم) و صحابہ کرام (رع) سے ثابت نہیں ۔ دیکھیئے


——-
مدتوں پہلے جب مستشرقین (orientalists یعنی وہ کفار علماء جنہوں نے مسلمانوں کا مطالعہ کیا عربی و فارسی سیکھی تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کرسکیں ) نے اسلام پر ادبی حملہ کیا تو کئ مسلمان علماء نے انہی مستشرقین کی گمراہ کن کتابوں کا مطالعہ کرکے علمی جواب دیا نا کہ پابندی لگائ ! جاہل 👇 Image
شیطان رشدی کی غلیظ کتاب کا مطالعہ کئ علماء نے کیا اور پھر اسکے بعد جن جھوٹی بلکہ من گھڑت اسلامی روایات کو شیطان رشدی نے اپنی کتاب کے لیئے استعمال کیا تھا ان روایات کی اصل حقیقت بتا کر تیاپانچا کردیا ۔ روایات ابن سعد و طبری سے لی تھیں شیطان رشدی نے ۔ پابندی نہیں بلکہ آزادی حل ہے Image
مشہور مسلمان عالم ڈاکٹر حمید اللہ جو حیدرآباد دکن سے پاکستان آئے اور پھر فرانس چلے گئے اور ۵۰ کی دہائ سے ۱۹۷۴ تک فرانس کے مشیر برائے اسلامی امور رہے اور اسلام کی وہ خدمت ان اکیلے نے وہ کی جو پورا پاکستان نہیں کرسکا! کیسے کی ؟ تحقیق سے اور فرانس میں اسلام کو روشناس کرایا ۔ جاہل 👇 Image
Historians like Dr I H Qureshi, S.M. Ikram & Moinul Haq wrote history, as dictated by dictators like Gen Ayub Khan, on two premises: the two-nation theory and greater national unity. There writings are more anti-Hindu than about British colonialism.
beta.dawn.com/news/310892/hi… 👇 Image
Barani in Tarikh-i-Firuzshahi when the Sultan refused to appoint lower caste Muslims to high posts, despite their intelligence, ability, and integrity. Barani propounds his racist theory by advising Muslim rulers to appoint only racially pure family
irenees.net/bdf_fiche-anal… 👇 Image
Aurangzeb was asked to expel the Hindus and the shias from his administration, his reply was that religion and politics were two separate things and they should not be mixed with each other. irenees.net/bdf_fiche-anal… 👇 Image
تحریک انصاف و دیگر کو چاہئئے کہ وہ صرف اپنی حکومت کو بچائیں اور اسلام اور اسلام کی بنیاد کی حفاظت کو اللہ پر چھوڑدیں کیونکہ اللہ نے قرآن میں خود کہا ہے کہ وہ (اللہ) حفاظت کریگا اسلام آپکی -

واضح رہے کہ اسلام یعنی قرآن و حدیث میں تواتر سے شرک (قبر کو سجدہ بھی) حرام ہے Image
مثلا” ہماری کتابوں میں مجدد الف ثانی (رحمہ اللہ) ، شاہ ولی اللہ (رحمہ اللہ ) ، شاہ اسماعیل دہلوی (رحمہ اللہ) اور سید احمد بریلوی (رحمہ اللہ) و دیگر کو پاکستان کا نظریاتی ستون کہا گیا ہے ۔ اب زرا ان تمام کی تصانیف میں جو مختلف مکتبہ فکر کے لیئے کہا گیا ہے ؟ لگائیں پابندی 👇 Image
مفتی عبدالرشید جالندھری، مولانا عبدالحق ، مفتی محمود ، مفتی تقی عثمانی، فتاوی عالمگیری میں پاکستان میں رہنے والے مختلف مکاتب فکر اور عورتوں کے لیئے جو فتاوی جات موجود ہیں زرا شفقت محمود کو پڑھا دیئے جائیں تو سارا “متحدہ درسی نصاب کا محل” نسیا” منسیا” ہوکر رہ جاویگا ۔ پابندی ؟ 👇 Image
مودودی کی تصنیف “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کا وہ اصل نسخہ جو مودودی نے لکھا تھا اگر پڑھا دیا جائے (جماعت اسلامی نے مودودی کی کتابوں میں تحریف کردی ہے) تو شفقت محمود کا متحدہ درسی نصاب کا محل زمیں بوس ہوجاوے ، پابندی ؟ 🙏 تحفظ بنیاد اسلام بل 👇 ImageImage
کتابیں نسلیں برباد کررہی ہیں ۔ زرا فتاوی رشیدیہ (مفتی رشید لدھیانوی) ، فتاوی حقانیہ (جن کو تحریک انصاف نے مالی امداد دی) ، فتاوی محمودیہ (مفتی محمود) اور مفتی نعیم اور تقی عثمانی کے فتاوی مختلف مذہبی مکاتب فکر کے بارے میں پڑھ لیں اور لگا کر دیکھیں پابندی ۔ Image
ڈھٹائی سے “تحفظ بنیاد اسلام بل ۲۰۲۰” کی بات پنجاب اسمبلی کررہی ہے جبکہ پنجاب سمیت پورے پاکستان میں کھلم کھلا قبروں کی پوجا ہوتی ہے جوکہ حرام ہے اور اللہ معاف بھی نہیں کرے گا
dawn.com/news/1416795
👆
دنیا کا واحد اسلامی ملک پاکستان ہے جہاں “شرک اور قبر پرستی” کو سرکاری تحفظ ہے Image
Pakistan is the only Islam country in the the world which officially allows the practice of “Polytheism” which is a Grave Major Sin & Unpardonable by Allah. Yet Pakistan talks about Tahafuz-e-Bunyaad-e-Islam Bill 2020 , read 👇
dawn.com/news/1416795 👇 Image
کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر

جو ٹھرائے بیٹا خدا کا تو کافر

جھکے آگ پر بہر سجدہ تو کافر

کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر

مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں

پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں

#حالی

dawn.com/news/1416795

جاری ہے /۲ 👇👆 Image
نبی کو چاہیں خدا کر دکھائیں

اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں

مزاروں پہ دن رات نذریں چڑہائیں

شہیدوں سے جاجا کے مانگیں دعائیں

نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آئے

#حالی 👇

dawn.com/news/1416795

👆 Image
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے

وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں

ہوا جلوہ گر حق زمیں و زماں میں

رہا شرک باقی نہ وہم و گماں میں

وہ بدلہ گیا آگے ہندوستاں میں

ہمیشہ سے اسلام تھا جس پہ نازاں

وہ دولت بھی کھو بیٹھے آخر مسلماں

#حالی 👆👇

dawn.com/news/1416795 👇 Image
شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی (رحمہ اللہ) کے مکتوبات ، شاہ اسماعیل دہلوی (رحمہ اللہ) اور انکے پیر سید احمد بریلوی (رحمہ اللہ) کی تصانیف اور انکا سکھہ شاہی کیخلاف جہاد پاکستان کے دوقومی نظریہ کے ستون ہیں ! لگائیں پابندی کرتار پورہ میں یا پھر مجدد ، دہلوی اور بریلوی پر ؟ ImageImageImageImage
RT @TahirMujtaba_ قرارداد مقاصد منظور ہونے سے مذہبی انتہاء پسندوں کو ملک پر قبضے اور شدت پسندی مسلط کرنے کی کیسی شہہ ملی، اسکا اندازہ انجمن ترقی پسند مصنفین کی پہلی سالانہ کانفرنس نومبر ۱۹۴۹ء کیخلاف پراپیگنڈے، قتال، بلاسفیمی اور تشدد پر اکسانے کی مہم سے لگایا جا سکتا ہے۔👇 ImageImageImageImage
سب سے پہلے تو آپ بلاک ہوجائیں ۔ اما بعد

آپ نے غزالی کو پڑھا بھی ہے یا بس ٹوئٹ کرنے سے مقصد ہے -

لہذا جن خواتین و حضرات کو بغیر حوالے اور سند کے ٹوئٹ کرنے کی علت ہے وہ جاکر کہیں اور ٹوئٹ کریں ۔ یہاں میرے ہاس جھک مارنے کی قطعا” اجازت نہیں Image
گاندھی جی نے دلی فسادات میں مسلمانوں کی جان بچانے کے لیے گھروں پر پہرہ دیا۔پاکستان کا تقسیم سے 45کروڑ حصہ دلوانے کے لیے بھوک ہڑتال کی اور آر ایس ایس کے ہاتھوں مارے گئے۔یہ گاندھی تھا جس پر اب پاکستان میں پابندی لگائی گئی ہے

dunya.com.pk/index.php/auth…

مؤلف

@KlasraRauf 👍👌
علامہ شبلی نعمانی صاحب کا یہ تحقیقی مقالہ پڑھیں جس میں انہوں نے تحقیق و سند سے ثابت کیا کہ کہ اسکندریہ کے کتب خانے کو نذر آتش کرنے کی تہمت جو مسلمانوں پر تھوپی جاتی ہے غلط ہے
rekhta.org/ebooks/mazmoon…
مطبوعہ ۱۹۰۲ آگرہ ہندوستان ( بشکریہ ریختہ @Rekhta ) Image
۱ - محترمہ مریم چغتائ @MariamChughtai صاحبہ نے #پنجاب میں #کتابوں پر پابندی کے فیصلے سے ہونیوالے نقصانات پر روشنی ڈالی اور #سنسر_شب اور ایسے دیگر اقدامات کی خامیوں کی وضاحت کی ۔ سحر طارق صاحبہ @sehartariq و ڈاکٹر پرویز ہود بھائ

مکمل : m.facebook.com/ThinkFestPakis… بشکریہ @BangashYK
۲ - محترمہ مریم چغتائ @MariamChughtai صاحبہ نے #پنجاب میں #کتابوں پر پابندی کے فیصلے سے ہونیوالے نقصانات پر روشنی ڈالی اور #سنسر_شپ اور ایسے دیگر اقدامات کی خامیوں کی وضاحت کی ۔ سحر طارق صاحبہ @sehartariq و ڈاکٹر پرویز ہود بھائ

مکمل : m.facebook.com/ThinkFestPakis… بشکریہ @BangashYK
جنرل یحیحی خان کے دور میں جو تعلیمی کانفرنس ہوئ اسکا احوال “نظریہ پاکستان اور نصابی کتب” (مطبوعہ : پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ، لاہور دسمبر ۱۹۷۱)

ڈاؤنلوڈ کیجیئے ، پڑھیئے

ia802304.us.archive.org/21/items/Nazri…

——-

#AikNisab #Education #Syllabus
#TextBooks #Pakistan #Literacy

@saeedma08417161 ImageImageImageImage
In violation of the Constitution dawn.com/news/1035554 IN the eyes of Pakistan’s Constitution, all Pakistanis are equal citizens and everyone has a right to follow their respective faith. ( by A H Nayyar) #Education #curriculum #TextBooks #TwoNationTheory #AikNisab #Pakistan
پاکستان میں انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اور معلم ڈاکٹر مہدی حسن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی نصاب کی کتابوں میں تاریخ کو مسخ کیا جاتا ہے۔

bbc.com/urdu/pakistan-…
پاکستان میں درسی کتابوں میں کیا پڑھایا جاتا رہا ہے

Murder of History (A critique of History Textbooks used in Pakistan) ia801205.us.archive.org/26/items/K.K.A… ( by Late. K K Aziz ) Published by Vanguard , Lahore 1993 (click the link, download and read)

#AikNisab #ایک_نصاب 👆👇 ImageImageImage

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Mughal

Aamir Mughal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mughalbha

Nov 23, 2023
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN

#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Sindh #Pakistan #Biodiversity
@IUCN @SECMC @TharFoundation Vast Biodiversity of Thar Desert

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Biodiversity
#Tharparkar #Sindh #Flora #Fauna #Culture #Agriculture #Anthropology #Ecology #People #Pakistan #India
Read 6 tweets
Jun 7, 2023
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں ImageImageImageImage
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے ImageImageImageImage
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے ImageImageImageImage
Read 52 tweets
Jan 12, 2023
@SquatJogz 1 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s ! @Dewan_Syed_Ali @SquatJogz @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 2 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 3 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
Read 12 tweets
Jul 10, 2022
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
Read 148 tweets
Mar 18, 2022
Saleem Safi & Imran Khan give brief history of #MaulanaFazalurRehman & #JamaateIslami Secret Connection with Mr #PervezMusharraf on #WarOnTerror & #NoConfidenceMotion



#BehindYouSkipper #PMImranKhanTill2033 #SelectedIsFinished #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو
1 - Mr Hamid Mir & Mr Imran Khan give brief history of #NoConfidenceMotion & Pre-Poll & Post-Poll #Electoral #Rigging in #Pakistan

#BehindYouSkipper #PMImranKhanTill2033 #SelectedIsFinished #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو #SindhHouse #SindHouse
2 - Mr Hamid Mir & Mr Imran Khan give brief history of #NoConfidenceMotion & Pre-Poll & Post-Poll #Electoral #Rigging in #Pakistan

#BehindYouSkipper #PMImranKhanTill2033 #SelectedIsFinished #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو #SindhHouse #SindHouse
Read 38 tweets
Feb 20, 2022
The so-called Defence Analyst Ayesha Siddiqua Agha is probably a PhD & doesn’t even know the difference between a Tout & Honourably Resigned Retired Officer of #IntelligenceBureau Government of #Pakistan

She is the lowest scum on Earth probably a fifth columnist too Image
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ آغا غالبا” پی ایچ ڈی ہیں اور سی ایس ایس بھی مگر انکو ٹاؤٹ اور افسر کے فرق کا معلوم نہیں ۔ ٹاؤٹ وہ ہوتا ہے جو کسی دشمن ملک کے لیئے جاسوسی کرتا ہے جیسے کہ عائشہ صدیقہ آغا خود ہیں اور انکی گزر اوقت قبر اور مزار کی آمدنی سے ہوتی ہے Image
She must know that since she is herself an Agent Provocateur that Touts / Agents / Source / Cutouts are those (like herself) who are recruited by an Officer / Case Officer / Handler for the task !

Please do read my Twitter Profile I have clearly written who I was Image
Read 59 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(