, 11 tweets, 4 min read
My Authors
Read all threads
"ندیم باجوہ، جنہوں نےکاروباری سفر کا آغاز پاپا جونز پیزاریسٹورنٹ میں بطور ڈیلیوری ڈرائیور کیا تھا، اب ان کے بھائیوں اور عاصم باجوہ کی اہلیہ اور بچوں کی 4 ممالک میں 99 کمپنیاں اور 133 فعال فرینچائز ریسٹورنٹس، جن کی موجودہ مالیت تقریبا 40 ملین ڈالر (670 کروڑ روپے) ہے"
#BajwaLeaks
"عاصم باجوہ نے معاون خصوصی بننے کے بعد جمع کروائی گئی اپنے اثاثہ جات کی فہرست میں اپنی بیوی کے پاکستان سے باہر بزنس کیپیٹل کا ذکر نہیں کیا۔ بلکہ متعلقہ کالم میں باقائدہ "نہیں ہے” لکھا-"

صرف اس بات پر عاصم باجوہ کی مشیر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے فوری برطرفی بنتی ہے.
"باجکو گلوبل مینیجمنٹ ایل ایل سی کی رجسٹریشن دستاویزات، جو کہ امریکی ریاست اوہایو کے سیکریٹری آف سٹیٹ کےریکارڈ کا حصہ ہیں، سے یہ بات سامنے آتی ہی کہ جنرل باجوہ کی اہلیہ فرخ زیبا باجکو گروپ کے تمام کاروباروں میں اپنے شوہر کے پانچ بھائیوں کے ساتھ برابر کی حصہ دار اور مالک ہیں"
"جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے بیٹوں نے باجکو گروپ میں ( 2015) میں شمولیت اختیار کی اور پاکستان اور امریکہ میں باجکو گروپ کےعلاوہ مزید نئی کمپنیوں کی بنیاد اس وقت رکھی جب جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ ڈائریکٹر جنرل ISPR اور پھر کمانڈر سدرن کمانڈ بلوچستان تھے۔"
"میں لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ولد محمد سلیم باجوہ، حلفیہ اقرار اور تصدیق کرتا ہوں کہ میرے علم اور مکمل یقین کے مطابق اوپر دی گئی میری، میری بیوی کی اثاثہ جات کی فہرست نہ صرف مکمل اور درست ہے بلکہ میں نے کوئی چیز نہیں چھپائی۔”
#BajwaLeaks
امریکی حکومت کی دستاویزات کےمطابق عاصم باجوہ کی اہلیہ امریکہ میں 13 کمرشل جائیدادیں جن میں 2 شاپنگ سنٹربھی شامل ہیں کی مشترکہ مالک ہیں اور امریکہ، کینیڈا اورUAE میں 82 کمپنیوں جن کےسرمایہ کی موجودہ کل مالیت تقریباً 40ملین ڈالرہے، کی عاصم باجوہ کےبھائیوں کے ساتھ برابر کی مالکن ہیں
"فیکٹ فوکس کی تحقیقات کے دوران سب سے اہم پیش رفت یہ ہوئی کی سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کےادارےجو کہ پاکستان میں کاروباری کمپنیوں کے نظام کو ریگولیٹ کرتا ہے نےاپنی آفیشل ویب سائٹس سے جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے بیٹوں کی ملکیتی کمپنیوں کا ڈیٹا غائب کرنا شروع کر دیا"
#BajwaLeaks
"جنرل عاصم سلیم باجوہ کےتین بیٹے مائننگ، شعبہِ تعمیرات، مارکیٹنگ، مشروبات، رئیل اسٹیٹ، فیشن اور کاسمیٹکس بنانے والی مختلف کمپنیوں کے بلا شرکتِ غیرے مالک ہیں۔ یہ کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کرتی ہیں اور تین کمپنیاں امریکہ میں کاروبار کرتی ہیں جو کہ رئیل اسٹیٹ کے شعبہ سے منسلک ہیں"
"یہ تمام کمپنیاں 2015 کے بعد قائم کیں گئیں جب جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ ڈی جی ٓائی ایس پی آر تھے اور پھر کمانڈر سدرن کمانڈ۔
یہ بات ذہن نشین رہے کہ معدنی وسائل سے مالا مال بلوچستان کے حوالے سے کمانڈر سدرن کمانڈ کا عہدہ نہایت اہم ہے۔"
امریکی ریاست اوہائیو کی سرکاری دستاویزات دکھاتی ہیں کہ یوشع باجوہ نے جون اور اگست دو ہزار اٹھار میں امریکہ کے شہروں کینفیلڈ اور ینگز ٹائون میں دو گھر اس وقت خریدے جب جنرل (ر) عاصم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ تھے۔
جنرل باجوہ کی فوج میں ترقی اور اثاثوں میں اضافے کی ٹائم لائن:
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Saud

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!