Aamir Mughal Profile picture
Aug 31, 2020 63 tweets 80 min read Read on X
معروف صحافی کامران خان (ڈیلی نیوز ، جنگ ، نیوز اور واشنگٹن پوسٹ کے نامہ نگار) قومی سلامتی کے اداروں پر عالمی خبر رساں اداروں میں جو خبریں لگاتے رہے ہیں اور PBS Frontline کی دستاویزی فلم میں جو پاکستان کے بارے میں کہا ہے ان پر غداری کا مقدمہ بنتا ہے
معروف صحافی کامران خان اور شاہین صہبائ نے مل کر غیر ملکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل پر جس قسم کی خبریں داخل دفتر کی ہیں پاکستان کیخلاف (سنہ ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۲ کے شروع کے کچھ ماہ تک) دونوں پر آئین کی شق “6” کے تحت غداری کا مقدمہ بنتا ہے بالخصوص کامران خان کیخلاف
معروف صحافی کامران خان اور ایک غیر ملکی صحافی نے ملکر واشنگٹن پوسٹ میں سنہ ۱۹۹۴ میں یہ شر انگیز اور پاکستان دشمن خبر لگائ اور پاکستان کے قومی اداروں پر عالمی پیمانے پر کیچڑ اچھالا ، مطالعہ فرمائیں اور کامران خان پر غداری کا کیس بنا کر زندان میں ڈالدیں

washingtonpost.com/archive/politi…
معروف صحافی شاہین صہبائ اور کامران خان کا ناپاک اتحاد تھا کہ کامران خان پاکستان میں بیٹھ کر ملک کیخلاف ہرزہ سرائ کرتا تھا اور شاہین صہبائ امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کیخلاف غداری کرتا تھا ۔ دونوں Fifth Columnist ہیں

۲۰۰۲ کی خبر پڑھیئے شاہین صہبائ کی

wsj.com/articles/SB101…
جو کچھ کامران خان اور شاہین صہبائ نے ڈینیئل پرل پر سنہ ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۲ کے درمیان چھاپا اس کا ہو بہو متن بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اپنی مختلف ویب سائٹس پر ڈالتی تھی ۔ اٹھائیں زرا ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۲ تک ان دو شیاطین لعین (کامران خان و شاہین صہبائ ) کی پرانی خبریں
جبکہ کامران خان کا امریکی ان داتا شاہین صہبائ بدنام زمانہ زندیق “منصور اعجاز” کا دوست تھا اور یہ دوستی ۱۹۹۷/۱۹۹۸ سے شروع ہوئ جب شاہین صہبائ امریکہ میں اپنی قیامت کو کالا کررہے تھے اور اپنا نامہ اعمال سیاہ کررہے تھے ۔
مغربی دنیا کا ایک انتہائ متعصب خبر رساں ادارہ ہے PBS Frontline اس نے القاعدہ پر ایک دستاویزی فلم بنائ “In Search Of Al Qaeda “ اور کامران خان جسکا ڈیسک کبھی بھی اسلامی دہشت گردی نہیں رہا اس نے پاکستان کے بارے میں ، اسلامی مدرسوں کے بارے میں وہ جھوٹ بولا جس سے پاکستان کو نقصان ہوا
پاکستانی تبصرہ نگار حواس باختہ ہوگئے ہیں جو سوشل میڈیا پر دنیا نیوز کے کامران خان پر تبادلہ خیال کررہے ہیں ۔ پاک فوج کے سابق افسر بریگیڈئیر (ر) حامد سعید نے کامران خان کے ناپاک چہرے سے نقاب نوچ کر اسکو دو ٹکے کا کردیا ۔ کامران خان ماہانہ ۷۰۰۰ لیتا تھا ان سے

#کامران_خان_شرم_کر
I am amazed that people even discuss Dunya News & Kamran Khan ! Kamran Khan was thoroughly exposed by Brig (R) Hamid Saeed , Pakistani Journalist Kamran Khan of Dunya News used to take 7,000 per month from Brig Hamid Saeed

#کامران_خان_شرم_کر
میجر (ر) ملک حبیب صاحب کیمطابق “دنیا نیوز کے موجودہ چوٹی کے اینکر کامران خان جوکہ پہلے جنگ ، ڈیلی نیوز، دی نیوز ، واشنگٹن پوسٹ سے بھی وابستہ تھے “ وہی کامران خان ، ملک صاحب کے ماتحت سے صرف ۹۰۰ روپے ماہانہ تنخواہ لیتے تھے اور روزی حلال کرتے تھے

#کامران_خان_شرم_کر
Pakistan’s Top Anchor of Dunya News Mr Kamran Khan (Former Special Correspondent of Washington Post , The News, Daily News, & Jang, is basically a petty two bit Tout (informant) who used to take 900 Pak Rupees monthly for backbiting says Major (R) Malik Habib
#کامران_خان_شرم_کر
جو کچھ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عزت مآب ڈاکٹر زوالفقار مرزا صاحب نے کامران خان کے لیئے کہا ہے وہ سوشل میڈیا پر قلم لکھنے کی جسارت نہیں کرسکتا ۔ کافی ننگی پتنگی باتیں کی ہیں اور اسمبلی کے فلور پر کی ہیں کسی پلاٹ کو الاٹ کرانے کے سلسلے میں

#کامران_خان_شرم_کر
دنیا نیوز کے کامران خان صاحب کچھ سال قبل اس وقت عدالت سے بھاگ گئے جب #بحریہ_ٹاؤن کے مالک #ملک_ریاض_حسین صاحب کے معاملے پر بحریہ ٹاؤن کے ایک اعلی ملازم نے احاطہ عدالت میں انہیں کہا کہ “تم بکواس مت کرو تم تو پیسے اور ولا دونوں لے چکے ہو”

#کامران_خان_شرم_کر
Does anyone know the nexus between the Top Anchor of #DunyaNews ‘s Mr Kamran Khan and Mr Arif Habib ??? Just asking ! Please help

#کامران_خان_شرم_کر
#عارف_حبیب
#کامران_خان
#KSE #KamranKhan #ArifHabib
کیا کوئ صاحب مدد فرمائیں گے اور یہ سمجھائیں گے کہ #دنیا_نیوز کے ملازم کامران خان اور معروف سرمایہ دار عارف حبیب کے درمیان کس قسم کی رشتے داری یا شراکت داری ہے ؟

#کامران_خان_شرم_کر
#عارف_حبیب
#کامران_خان
#KSE #KamranKhan #ArifHabib
کیا کوئ صاحب مدد فرمائیں گے اور یہ سمجھائیں گے کہ #دنیا_نیوز کے ملازم کامران خان کی دلچسپی لندن (برطانیہ) کے امیر ترین متمول علاقے Osterley میں کیوں ہے؟

#کامران_خان_شرم_کر
#عارف_حبیب
#کامران_خان
#KSE #KamranKhan #ArifHabib
Can anyone also help about #DunyaNews Top Anchor Mr Kamran Khan’s interest in Osterley (London) ? I don’t know I’m just curious

#Osterley #London #UK

#کامران_خان_شرم_کر
#عارف_حبیب
#کامران_خان
#KSE #KamranKhan #ArifHabib
#DunyaNews Top Anchor Mr Kamran Khan’s forte is his knack for doing Stories on Financial Corruption & White Colour Crimes since his days in Daily News (the evening rag) but can he reconcile his living standard with his income

#کامران_خان_شرم_کر
#کامران_خان
#KamranKhan
#دنیا_نیوز کے کامران خان ۸۰ کی دہائ سے ڈیلی نیوز کراچی کے دور سے بدعنوانی اور رشوت ستانی پر خبریں لگاتے رہے ہیں کیا وہ اپنی آمدنی کے زرائع ظاہر کریں گے کیونکہ انکا طرز زندگی ایک چینل کی تنخواہ میں برقرار رکھنا محال ہے
#DunyaNews
#کامران_خان_شرم_کر
#کامران_خان
#KamranKhan
Can #KamranKhan provide money trail for all his properties in #DHA Khi, Islamabad, London, Dubai & also declare his investments with Arif Habib and AKD ??? Another huge benami investment which I’m not indicating now. BTW, I don’t know anything, just asking ! #کامران_خان_شرم_کر
کیا #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب تمام جائیدادوں کی منی ٹریل دے سکتے ہیں جو اسلام آباد ، ڈی ایچ اے کراچی ، لندن، دبئی میں ہیں ؟ کیا وہ اپنی سرمایہ کاری جو عارف حبیب اور AKD کیساتھ ہے وہ ظاہر کرینگے ۔ ایک بے نامی سرمایہ کاری جو کروڑوں میں ہے !

#کامران_خان_شرم_کر #DHACares
Mr #KamranKhan of #DunyaNews often goes to yearly vacations abroad ! Just wondering how many working journalists can afford that ? Mr Khan please give #MoneyTrail

#KamranKhanMoneyTrailDo

#کامران_خان_شرم_کر
#دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب اکثر چھٹیاں باہر گزارتے ہیں مگر ایسے کتنے پاکستانی صحافی ہونگے جو یہ اللے تللے کرسکیں؟ زرا منی ٹریل دیں گے خان صاحب ؟؟؟

#KamranKhanMoneyTrailDo

#کامران_خان_شرم_کر
۱ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ پر قدغنوں پر اعتراض کرتے ہوئے آزادی صحافت پر نعرہ بلند کرتے ہوئے جنگ سے استعفی دے دیا - میر شکیل نیب کی حراست میں آبدیدہ ہوگئے ۔

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۲ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ پر قدغنوں پر اعتراض کرتے ہوئے آزادی صحافت پر نعرہ بلند کرتے ہوئے جنگ سے استعفی دے دیا - میر شکیل نیب کی حراست میں آبدیدہ ہوگئے ۔

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۱ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی مگر وہاں Axact کی جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل آگیا اور اس پر کامران خان نے @ShafiNaqiJamie سے بول کو دفاع فرمایا

مکمل :

#کامران_خان_شرم_کر
۲ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی مگر وہاں Axact کی جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل آگیا اور اس پر کامران خان نے @ShafiNaqiJamie سے بول کو دفاع فرمایا

مکمل :

#کامران_خان_شرم_کر
1 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (May 17, 2015 ) Mr Kamran Khan was President BOL TV & defended BOL TV

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر

Full :
—-
2 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (May 17, 2015 ) Mr Kamran Khan was President BOL TV & defended BOL TV

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر

Full :
—-
۱ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی مگر وہاں Axact کی جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل آگیا پہلے تو کامران خان بی بی سی پر بول کا دفاع کرتے رہے پھر خود بھاگ گئے

مکمل :
#کامران_خان_شرم_کر
۲ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی مگر وہاں Axact کی جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل آگیا پہلے تو کامران خان بی بی سی پر بول کا دفاع کرتے رہے پھر خود بھاگ گئے

مکمل :
#کامران_خان_شرم_کر
1 - Kamran Khan was President BOL TV BOL TV / Axact was a racket ||| read 👉 Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… Who , Mr Kamran Khan is trying to fool? 👉 :
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
2 - Kamran Khan was President BOL TV BOL TV / Axact was a racket ||| read 👉 Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… Who , Mr Kamran Khan is trying to fool? 👉 :
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
معروف صحافی سلیم بخاری صاحب نے کہا کہ بڑے بڑے صحافی (کامران خان) و دیگر جنہوں نے بول سے کروڑوں روپے تنخواہیں لیں بنیادی طور پر کمینے اور خود غرض ہیں ، چھوٹے صحافی مر گئے ۔ مکمل : dailymotion.com/video/x2rkw5e

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
Senior Journalist Salim Bukhari termed Kamran Khan & others like him Mean & Selfish, who received Millions from #BOLTV #Axact & ruined working journalists . Reference : dailymotion.com/video/x2rkw5e

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
Joint Leader of PTI & PPP Mr Nadeem Afzal Chan condemns Kamran Khan for receiving Billions from #BOLTV , owning properties in #DHA & ruining working journalists ( @KlasraRauf @AmirMateen2 ) . Full : dailymotion.com/video/x3k2ctq

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر #ARYNews
تحریک انصاف و پی پی پی کے رہنما جناب ندیم افضل چن صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز پر کامران خان کی مذمت کی کہ کروڑوں روپے بول ٹی وی سے لیئے ڈی ایچ اے میں جائدادیں بنائیں اور چھوٹے صحافیوں کو مروا دیا ۔ مکمل :
dailymotion.com/video/x3k2ctq

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر #ARYNews
1 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (May 17, 2015) Kamran Khan President & Editor in Chief #BOLTV Lecturing Journalists Full : dailymotion.com/video/x2n1uio
بس کردے پگلے رلائیگا کیا
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۱ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی - جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران صاحب کا صحافیوں سے خطاب

مکمل : dailymotion.com/video/x2n1uio

#کامران_خان_شرم_کر

#KamranKhanMoneyTrailDo
2 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (May 17, 2015) Kamran Khan (President & Editor in Chief #BOLTV) is proud of Axact 👉 dailymotion.com/video/x2n1uio |

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۲ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان کا Axact سے جذباتی لگاؤ ہے

مکمل dailymotion.com/video/x2n1uio

#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDo
3 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Kamran Khan (President & Editor in Chief #BOLTV) says BOL would rule the world | dailymotion.com/video/x2n1uio |

بس کردے پگلے رلائیگا کیا
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۳ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان کیمطابق بول دنیا پر حکمرانی کریگا

dailymotion.com/video/x2n1uio

#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDo
4 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Kamran Khan was President & Editor in Chief #BOLTV announces Salary package for BOL
dailymotion.com/video/x2n1uio
بس کردے پگلے رلائیگا کیا
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۴ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان کی بول ٹی وی میں تنخواہ

dailymotion.com/video/x2n1uio

#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDo
5 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Who conspired against BOL TV asks Kamran Khan (President & Editor in Chief #BOLTV) dailymotion.com/video/x2n1uio
بس کردے پگلے رلائیگا کیا
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۵ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان نے بول کیخلاف سازش بے نقاب کردی

dailymotion.com/video/x2n1uio

#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDo
6 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Owner / Founder of Axact / #BOLTV is a visionary says Kamran Khan (dailymotion.com/video/x2n1uio )

بس کردے پگلے رلائیگا کیا
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۶ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان کیمطابق Axact کے بانی مفکر ہیں

dailymotion.com/video/x2n1uio
#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDo
7 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Icon of Professionalism would lead #BOLTV says Kamran Khan (Editor Bol) 👉 dailymotion.com/video/x2n1uio

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۷ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران کیمطابق بول کو صحافت کا ستون چلائے گا
dailymotion.com/video/x2n1uio
#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDo
۸ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران کیمطابق بول کو سیٹھ نہیں صحافی چلائیں گے
dailymotion.com/video/x2n1uio
#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
8 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Kamran Khan says that #BolTV would be run by Journalists not the owners! dailymotion.com/video/x2n1uio |

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
9 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Kamran Khan (Editor in Chief #BOLTV) says he can’t be bought or influenced 👉 dailymotion.com/video/x2n1uio |

بس کردے پگلے رلائیگا کیا
#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۹ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں 👇
nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان نے کہا “نہ وہ بکیں گے نہ جھکیں گے”
dailymotion.com/video/x2n1uio
#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
10 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Kamran Khan (President & Editor in Chief #BOLTV) believes in Positive Journalism dailymotion.com/video/x2n1uio

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
11 - Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions nytimes.com/2015/05/18/wor… (2015) Kamran Khan (Editor in Chief #BOLTV) says that Journalists are underpaid dailymotion.com/video/x2n1uio

بس کردے پگلے رلائیگا کیا

#KamranKhanMoneyTrailDo
#کامران_خان_شرم_کر
۱۰- #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی -

بول کی جعلی ڈگریاں 👇

nytimes.com/2015/05/18/wor…

کامران خان کا صحافیوں کے لیئے مراعات کا اعلان
dailymotion.com/video/x2n1uio
#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
۱۱ - #دنیا_نیوز کے #کامران_خان صاحب نے #جیو اور #جنگ سے استعفی دینے کے بعد بول ٹی وی Bol TV میں شمولیت اختیار کی

بول کی جعلی ڈگریاں 👇

nytimes.com/2015/05/18/wor…
کامران خان کا صحافیوں کے لیئے مراعات کا اعلان
dailymotion.com/video/x2n1uio
#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
1 - Dear Mr Kamran Khan , Please help those who are stuck #NayaNazimabad


#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
2 - Dear Mr Kamran Khan , Please help those who are stuck #NayaNazimabad



#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
1 - UK government fines Altaf Hussain for evading over £2m in due taxes geo.tv/latest/305837-… ( by @MurtazaViews ) Mr Kamran Khan of #DunyaNews explains

#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
#KarachiRain #KarachiRains #KarachiSinks
2 - UK government fines Altaf Hussain for evading over £2m in due taxes geo.tv/latest/305837-… ( by @MurtazaViews ) Mr Kamran Khan of #DunyaNews explains

#کامران_خان_شرم_کر
#KamranKhanMoneyTrailDoُ
#KarachiRain #KarachiRains #KarachiSinks

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Mughal

Aamir Mughal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mughalbha

Sep 22
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !

Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers



#DrZakirNaikbbc.com/news/world-asi…
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
Read 23 tweets
May 13
محترم جناب ہاشم مودودی صاحب 🙏

بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے Image
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…



Image
Image
Image
Image
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Read 69 tweets
Nov 23, 2023
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN

#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Sindh #Pakistan #Biodiversity
@IUCN @SECMC @TharFoundation Vast Biodiversity of Thar Desert

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Biodiversity
#Tharparkar #Sindh #Flora #Fauna #Culture #Agriculture #Anthropology #Ecology #People #Pakistan #India
Read 6 tweets
Jun 7, 2023
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں ImageImageImageImage
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے ImageImageImageImage
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے ImageImageImageImage
Read 52 tweets
Jan 12, 2023
@SquatJogz 1 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s ! @Dewan_Syed_Ali @SquatJogz @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 2 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 3 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
Read 12 tweets
Jul 10, 2022
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
Read 148 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(