رانا ثنااللہ نے فیصل آباد ایک جلسے میں کہا تھا کہ اسے معلوم ہے کیسے کچھ فوجی افسران جرنیل بننے اور ترقی پانےکے لئے بیویاں پیش کرتے ہیں ۔
1
اسمبلی کے فلور پر اس نے یہ کہا جب ایک سابق فوجی وزیر کے ساتھ بات ہوئی اور ساتھ اس نے راشد قریشی کا نام لیا کہ بندہ جرنیل ریٹائر ہو سکتاہے اگر بیوی خوبصورت ہو۔
راشد قریشی مشرف کی انیکسی میں رہتا تھا۔ مشرف اسکی بیوی اور بیٹی دونوں کے ساتھ سوتا تھا۔
2
ایک دفعہ بیگم پرویز مشرف ناراض ہو کر کراچی چلی گئیں اور مشرف کو جنرل راشد قریشی کو انیکسی سے نکالنا پڑا۔
راشد قریشی در اصل برگیڈئیر تھا اور اسکی بیوی لیفٹیننٹ جنرل ارشد عظیم کی بیٹی ہے، جب منگلا سے آئی ایس پی آر آیا تو مشرف کی انیکسی میں ٹھہرا۔
3
مشرف نے اس برگیڈئیر کو نوازنے کے لئے اعزازی میجر جنرل بنا کر ریٹائر کیا اسکو ریٹائرمینٹ بینیفٹ برگیڈئیر وا لے ملتے ہیں مگر نام کی جرنیلی اور ریٹائرمینٹ کے بعد نوکری و دیگرا مواقع اور جرنیلی کلب میں داخلہ مل جاتا۔ بالکل ویسے ہی جیسے صوبیدار کو کیپٹن بناتے۔
4
باقی رانا ثنا اللّہ کی مارشل لاء اور آمریت کے خلاف تقاریر تو تھیں ہی۔
رانا ثنا اللہ کو اسی شام اغوا کیا گیا، اسکو sodomize کیا گیا۔ اسکی بھنویں اور سر کے بال مُونڈ دئے گئے۔ انکو لگا کہ وہ تشدد سے مر گیا ہے تو اسکو ایک پٹرول پمپ پر پھینک گئے۔ اسکی قسمت اچھی تھی کہ بچ گیا۔
5
دو ہزار نو میں ٹی وی پر راشد قریشی نے خواجہ آصف پر چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو خواجہ آصف نے اسکو تھوڑا اشارہ کیا اسکی پروموشن کے راز پر۔ اس کے بعد راشد قریشی نے خواجہ آصف پر خود کش حملہ کیا اور دھمکیوں کے ساتھ مغلظات بکیں ماؤں بہنوں کی گالیاں دیں ۔
6
راشد قریشی واحد کیس نہیں بہت سارے جرنیلوں اور کچھ نامور صحافیوں کے بھی نام آتے تھے اس قومی خدمت میں اور ایک بہت نامور پاکستانی سفیر کا نام بھی آتا ہے اس سکینڈل میں۔
حال ہی میں راحیل شریف اور عاصم باجوہ نے بھی بہت سے لوگوں کا ایسے کیرئیر بنایا ہے

7
جن میں ایک نامور خاتون صحافی بھی ہیں جن کی ملازمہ کا کیس چلا کچھ عرصہ پہلے۔
فوج میں یہ بیماری کالونیل ورثہ ہے۔ شراب اور بیوی بھیجنے کا یہ انگریز کلچر اب تو ایک قسم کی ٹریڈیشن بن چُکی ہے اور اس پر جو بولتا ہے اسکے ساتھ ووہی ہوتا جو رانا ثنااللّہ کے ساتھ ہوا۔
8

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shafiq Ur Rehman پتلی گر

Shafiq Ur Rehman              پتلی گر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ShafiqU29718249

1 Oct
روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں زندگی بھر آپ نے ایسی معلومات نہیں پڑھی ہونگی پڑھ کر شئیر کیجئیے
حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ 1
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “

2
تشریح وتوضیح:-
گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔
وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں، اس کے گرد ایک چار دیواری ہے، اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے۔
3
Read 21 tweets
30 Sep
ظلم، زیادتیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا قوم نے فیصلہ کرلیا تو تبدیلی سالوں میں نہیں چند مہینوں اور ہفتوں میں آئے گی

تبدیلی ضرور آئے گی سلیکٹڈ وزیراعظم کو لے آئے ہیں جو نااہل اور پاگل آدمی ہے

جسے لائے ہیں اس کا ذہن خالی ہے، پچھتا تو رہے ہوں گے، آپ لائے، آپ کو ہی جواب دینا ہوگا

1
یہ بندہ تو قصور وار ہے ہی لیکن لانے والے اصل قصور وار ہیں، اس کا جواب بھی انہیں ہی دینا ہوگا

پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ اس کا جواب دینا ہوگا،

الیکشن میں دھاندلی ہوئی، کیا ہم اسے مان لیں؟ میرا ضمیر نہیں مانتا

انگریزوں کی غلامی سے نکل کر ہم اپنوں کی غلامی میں آگئے ہیں

2
آج پارلیمان نمائندے نہیں بلکہ کوئی اور چلارہا ہے، کوئی اور بتاتا ہے کہ کون سا بل لانا ہے؟ کیا کرنا ہے؟
یہ سب باتیں سوچنے والی ہیں
صحافی کو شاباش ہے جس نے سوال پوچھا کہ جج سے ملنے کیوں آئے ہیں؟
سوال صحیح پوچھے جارہے تھے، دل میں چور تھا،اس لئے جواب نہیں دیا، کتاب سے منہ چھپایا
3
Read 9 tweets
29 Sep
شیخ رشید جو نون شین والی سائنس سناتے پھر رہے ۔ اس میں ان کا شین شاھد خاقان عباسی ہے ۔ ان کے خیال میں عباسی مسلم لیگ نون کا دھڑا بنائیں گے ۔

اٹھاسی میں جب پی پی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے لوٹے مری میں جمع کیے گئے تھے ۔ تب ان کا مانیٹر شاھد خاقان عباسی کو بنایا گیا تھا ۔

1
تعلق انکا جس علاقے سے ہے وہاں نہ زراعت ہوتی ہے نہ صنعت ہے نہ معدنیات ۔ اٹ چکو نیچے سے اک بڑا افسر نکل آتا ابا ائر فورس کے افسر تایا برگیڈیر ۔ سسر ڈی جی آبپارہ ۔ سالا صاحب حاضر سروس
خود گوالمنڈی سے ایم این اے شریفوں کی آبائی سیٹ سے وزیر اعظم رہ چکے دوبارہ بننے کا پورا امکان
2
طیارہ سازش کیس میں جیل کاٹی ۔ ایل این جی ڈیل کو آگے ہو کر مکمل کیا ۔ قطر والے ان کے لیے سٹینڈ لے گئے ۔

اسمبلی میں سب سے زیادہ ٹیکس دیا ۔ آج بھی صحافیوں کو کارکنوں کو دستیاب رہتے ۔ پارٹی توڑیں ، بات کوئی سمجھ نہیں آتی ۔

3
Read 9 tweets
29 Sep
1- تاریخ کا ایک گم گشتہ چیپٹر
جنرل گریسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد چار سینئر موسٹ میجر جنرلز کے نام وزیر اعظم لیاقت علی خان کو بھیجے گئے۔
1
میجر جنرل اکبر خان، سینئر موسٹ ( پنجابی منہاس راجپوت، چکوال) ، میجر جنرل اشفاق المجید(بنگالی)، میجر جنرل این اے ایم رضا( پنجابی)، میجر جنرل افتخار خان ( پنجابی منہاس راجپوت، چکوال، میجر جنرل اکبر خان کا چھوٹا بھائ ) ۔ 2
وزیراعظم لیاقت علی خان نے میجر جنرل افتخار کو پاکستانی فوج کا کمانڈر انچیف مقرر کر دیا۔ لیکن میجر جنرل افتخار خان چارج لینے سے قبل ھی ایک ھوائ حادثے میں 24 دوسرے سولین اور فوجی افراد کے ساتھ ھلاک ھو گئے۔ اس کے بعد میجر جنرل اکبر خان کا نام تجویز کیا گیا۔ 3
Read 8 tweets
28 Sep
ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل بابر افتخار صاحب

چلو مان لیا آپ سچے آپکا بیانیہ سچا کہ اس ملک میں آپ کے سوا سچا اور زیادہ ایماندار اور کون ہوسکتا ہے۔
آپ نے سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھایا ہؤا ہے۔ لیکن آپ وردی میں ہوتے ہوئے سیاست پر کھل کر گفتگو کرسکتے ہیں
1
لیکن کسی شہری کو اجازت نہیں کہ آپ کو جواب دے سکے۔
آپ صبحِ شام سیاسی معاملات پر گفتگو کرتے رہیں لیکن ہمیں آنکھیں بند کرکے ماننا چاہیے کہ سیاست سے آپ کا کوئی تعلق نہیں۔۔

2
عدالتی معاملات سے آپ کو دور رکھا جائے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے راولپنڈی بار کونسل سے خطاب کے دوران حلفاً کہا کہ آئی ایس آئی کے اہلکار عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہوئے اپنی مرضی کے بینچ بنواتے ہیں اور مرضی کے فیصلے کرواتے ہیں،

3
Read 17 tweets
27 Sep
نواز شریف ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لئے ہوئے ہیں۔ ووٹ کو عزت دو کے پیچھے جو مطالبہ ہے وہ اب اتنا مخفی نہیں رہا سبکو پتہ نواز شریف کیا کہہ رہے ہیں کیوں کہہ رہے اور کسکو کہہ رہے ہیں سوال یہ ہے کہ نواز شریف سب کچھ جانتے بوجھتے، اس ملک کی تاریخ کو سمجھتے ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
1
نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں گفتگو کا آغاز وہاں سے کیا جہاں سے وقفہ شروع ہوا تھا۔ انکے خطاب کا سب سے اہم جملہ یہ تھا ہمارا ہدف عمران خان نہیں بلکہ انکو لانے والے ہیں۔ الیکشن میں دھاندلی کروانے والے ہیں نواز شریف نے اپنے عزائم ڈھکے چھپے نہیں رکھےکسی قوت سے خوفزدہ نہیں ہوئے 2
پوری قوت سے وہ بات کہہ دی جس کو سننے کو شاید بہت سے لوگ منتظر تھے جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ یہ بات بھول چوک میں ہو گئی اور معاملات کسی خفیہ میٹنگ میں طے ہو رہے ہیں وہ خواب دیکھ رہے ہیں۔ نہ نواز شریف نے کسی کو میٹنگ کے لیے بھیجا ہے نہ اب وہ خفیہ میٹنگز کے قائل نظر آتے ہیں
3
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!