جسٹس فائز عیسی نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے " جب جنرل گریسی افواج پاکستان کی کمان کررہےتھےتوایوب خان نےپلاٹ لینے کی درخواست دی تھی جسےجنرل گریسی نےمسترد کردیا حیرت کی بات ہے کہ ایک برطانوی افسر نے اس ملک کی زمین کواسی ملک کے سپوت سے بچایا شجاع نواز نےاپنی کتاب میں لکھاہےکہ فوج میں+
ایک سے زائد پلاٹس کا کلچر عام ہے گزرتے وقت کے ساتھ فوج میں ایسی " سویٹ ہارٹ " ڈیلز کو قابل قبول بنالیاگیا آئین کے تحت سرکاری سول اور فوجی ملازمین مساوی حیثیت رکھتے ہیں"
اضافی نوٹ میں مزید لکھا گیا ہے
" سول سرونٹس 60 سال، ہائیکورٹس کے چیف جسٹس 62 سال +
جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور جج صاحبان65سال کی عمرمیں ریٹائر ہوتے ہیں اگر ججوں کے پاس رہنے کےلیےجگہ نہیں توانہیں زندگی گزارنے کے لیے معقول پنشن دی جاتی ہے"

جسٹس فائز عیسی نے مزید لکھاہے

"مالی سال 2020/21کے لیے پنشن کی مد میں چار کھرب ستر ارب روپے مختص کیے گئے ہیں+
ایک کھرب گیارہ ارب سرکاری سول ملازمین کی پنشن کے لیے رکھے گئے ہیں، تین کھرب 59 ارب سے زائد رقم افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران اور اہلکاروں کے لیے رکھی گئ ہے پنشن کی مد میں ادا ہونے والی رقم سویلین حکومت چلانے کے تقریباً مساوی ہے"

نوٹ : آخری جملہ دس بار پڑھا جائے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with اُمِ فاروق

اُمِ فاروق Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humairaajmal697

16 Oct
پاکستان میں موجودہ وقت میں حالات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں کہ آپ معاشرے کو مذہبی یا غیر مذہبی بنیاد پر تقسیم کرواکے یا لڑواکے کچھ وقت کے لیے اصل مسائل سے توجہ تو ہٹا سکتے ہیں لیکن مسائل حل نہیں کرسکتے
سب سے تلخ حقیقت پیٹ کی بھوک ہے جس سے ہر مذہب رنگ نسل کا انسان نبرد آزماہے+
محنت کش مسلمان ہے ، ہندو ہے کرسچئین ہے یا بدھ مت کاپیروکار ہے اسکا سب سے بڑا مئسلہ بھوک، تعلیم صحت اور چھت ہے اسے اس بات سے غرض نہیں کہ اسے یہ بنیادی حقوق میں سہولت دینے والا ہندو ہے مسلمان ہے یا کسی اور مذہب سے تعلق رکھتاہے
وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا
+
پکھیاں نیند نئیں آندی تے جے کوئی آکھے سوں
پکھیاں نوں آندے پوں
تو جب پوں (چکر) آرہے ہوں تو ہم لوگوں سے مذہبی حدود وقیود ، قانون کی عملداری، بہترین شہری اور اچھے اخلاق کی امید کیسے کرسکتے ہیں
بنیادی چیز اسوقت بھی اور اب سے پہلے بھی روزی روٹی روزگار چھت تعلیم انصاف ہے+
Read 5 tweets
6 Oct
آج سےڈھائ سال قبل زینب کیس پوری دنیامیں مشہورہوامجرم کوپکڑنے کاکوئی سراپولیس کےہاتھ میں نہیں تھاکسی مجرم کاسابقہ ریکارڈبھی نہیں تھاواحدگواہی زینب دفن ہوچکی تھی مگرچوروں اورڈاکوؤں کی حکومت میں پولیس نے12دن میں مجرم پکڑدکھایا
یقینااسکاسہراایماندار عمران ، شیدے،قادری،ایم کیو ایم, +ج
جماعت اسلامی اور میڈیا کی سوگ میک اپ سےانکھوں کو آنسوؤں سے مزین اور جسم کو سیاہ لباس کی علامت سے سجاکربین کرنے والی پروفیشنل اینکرنیوں اور ہوسٹس کے ماتھے پر سجتا ہے
دوسری طرف دیکھئےآج سے چار ہفتے قبل موٹر وے ہر ایک بااثر خاتون کے ساتھ سانحہ ہوتاہےخاتون زندہ ہے+
مجرم کا ریکارڈ پولیس کےپاس موجود ہے کرمنل ریکارڈ کا حامل سی سی پی او عمر شیخ بھی تعینات ہوچکا ہے(دیکھئے برا نہ منائیں عمر شیخ کے متعلق ائی بی کی سمری جو خان صاب کو ہیش کی گئ اسکی روشنی میں وہ کرمنل ریکارڈ کے حامل ہی سمجھے جائیں گےتوانکوکرمنلز متعلق معلومات ہونااظہرمن الشمس ہے)+
Read 5 tweets
6 Oct
پرویز مشرف کافارمولاپایہ تکمیل تک پہنچانے کی سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے اسکے بندر بانٹ فارمولے کےمطابق کشمیر کاجوحصہ انڈیاکےپاس ہےوہ اسےدے دیاجائےتواس ڈاکٹرائن نےقوم کی آنکھوں میں دھول جھونکی عمران کی حکومت نے مکمل ساتھ دیاکل تک جولوگ چوبیسوں گھنٹے کشمیرکےنام پرگریبان چاک کرکےنعرے+
مارتے تھے وہ آدھا گھنٹہ دوجمعے سڑکوں پر کھڑے ہونےکےبعد گدھےکےسرسے سینگوں کیطرح غائب ہوچکےبلکہ اب تو ٹویٹر پر بھی ایسے دانشور نظر نہیں آتے جو نواز شریف کے نوالے بھی گناکرتے تھےوہ کشمیر ہاتھ سے جانا بہت آرام سے ہضم کرگئے
گلگت بلتستان میں الیکشن اور ضم کرنے کامنصوبہ+
باقی ماندہ کشمیر کےدفاع سے معذرت کاعملی آغازاورمشرف فارمولےکی تکمیل ہےلیکن آپ کو کوئی ایسادانشوراس فورم پرنہیں ملےگاجن کی جماعتیں ماضی میںKp اوراب مرکز میں عمرانی اتحادکی بیساکھی ہیں لیکن وہ پرویزمشرف کواپنی سیاسی فکرسےعاق بھی کرتےرہتےہیں چاہےمنافقت کاچولاجگہ جگہ سے پھٹ چکاہے+
Read 10 tweets
14 Jun
بھائی کےہاں چند سال قبل بیٹا ہوا کچھ ہی مہینوں میں بچے کی طبیعت بگڑنے لگی کئ طرح کے صحت کے مسائل سے آئے دن دوچار رہتا لاہور کے سب سپیشلسٹ نے دیکھا ایک دفعہ ہسپتال داخل ہوا تو حادثاتی طور پر چیسٹ ایکسرے میں دل کا ایک طرف سے سائز بہت بڑا دکھائی دیا+
اس سے قبل بچے کی ماں بیشتر ڈاکٹروں سے کہہ چکی تھی کہ کوئی ہارٹ کاٹیسٹ کروالیں یہ دودھ پیتا ہے تو نیلا ہوجاتا ہے سانس پھول جاتی ہے لیکن نجانے کیوں بہترین چائلڈ سپیشلسٹس نے بھی ماں کی بات کواگنورکیالیکن آئے دن ڈاکٹرعلاج ہسپتال چکرلگتے رہے
بلآخرلاہورچلڈرن ہسپتال کےبورڈ نے بچے+
کو لاعلاج قرار دیا کہ اس کا ہارٹ مکمل نہیں بنا آدھا کام کررہا ہے آدھے میں جو کہ غبارے کی طرح پھولا ہوا ہے اس میں پانی اور بلڈ مکس ہے سرجری ہوہی نہیں سکتی دورانِ سرجری ختم ہوجائے گا جتنے دن کا مہمان ہے خدمت کریں اجر لیں
یہ تقریباً لاہور کے بہترین ڈاکٹرز کی رائے تھی+
Read 15 tweets
11 Jun
ماتم کی گھڑی تھی جب ایبٹ آباد کے نواح میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کےجوان کمانڈوز ہیلی کاپٹرز کےرسے سے اپنی راہ کے کانٹے کی لاش باندھ رہے تھےعین اس وقت ایک امریکی کلی ہمارے سیاستدانوں کے بستروں پر روندی جارہی تھی... کافر واقعی کافر ہوتا ...ہمیں تو اس کی غیرت کے معیار سمجھ نہ آئے+
یوتھِ انصافیاں کی سسٹرِ ملت کی دردناک داستان کے مطابق وہ کسی کٹی پتنگ کی طرح ایک کمرے سے دوسرے کمرے اور ایک بستر سے دوسرے بستر تک ڈولتی رہی جب جب سانس لینے کا موقع ملا دوڑ کر جہاز پر چڑھی اور خطہء پیدائش کے دیدار سے ہمت وطاقت مجتمع کرکے پھر اس سرزمینِ درد پر لوٹ آئی+
دس سال تک یہ معصوم کلی اپنے زخمی وجود کو سمیٹ کر جنسی درندوں کے دروازوں پر ٹھوکریں کھاتی رہی دس سال میں صرف باون دفعہ باون مطلب ففٹی ٹو دفعہ اسے موقع ملا کہ اپنے ریزہ ریزہ وجود کو مرزائیوں کی عبادتگاہ میں سکون کے چند لمحے گزار سکےوہ امریکہ اور پاکستان کے بیچ ٹھوکریں+
Read 6 tweets
31 May
جاہل پٹواریوں کےنالائق شہباز شریف نےڈینگی وبا کےدوران ایسی آگہی مہم چلائی تھی کہ بچہ بچہ جان گیاتھا کالی دھاریوں والا مچھرڈینگی ہوتاہے انڈےکھلےپانی پردیتاہے اورگھروں کواس سے کیسےمحفوظ رکھناہے
بلکہ وزیراعلیٰ خودچھاپےمارکر انڈےاور لاروےتلاش کرکےبندے سسپینڈکیاکرتاتھا+
آپ کو یاد دلانا پڑے گا تب ٹوٹل کیسز ستائیس ہزار اور اموات ۳۷۰تھیں لیکن ہر ہسپتال میں آیسولیشن وارڈموجود تھا پرائیویٹ لیبارٹریز بھی سی بی سی سو روپےمیں کرکے دینےپرمجبور تھےتاکہ تشخیص میں آسانی ہو فوری علاج ہرغریب کومیسرہو لیکن وہ شہبازشریف ہی تھا جو پنجاب سےڈینگی کا نشان مٹاگیا+
آگہی مہم اور فوری ایمرجنسی بنیادوں پر کام.کرنے سے یہ نتیجہ نکلا کہ نوے فیصد لوگوں کو علاج اور تشخیص کی ضرورت ہی نہ پڑی
لیکن اب ڈاکٹرز کے مرنے کے باوجود ڈاکٹرز میں بھی ایسے ایسے سقراط بقراط پیدا ہوچکے ہیں جو ستر ہزار کیسز اور ہزار سے اوپر اموات پر بھی کروناکووباماننےپر تیار نہیں+
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!