" فکرِ آخرت کا سبق-"

خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہِ راشد فاروقِ اعظم کا پوتا۔۔۔۔۔!!!
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
نوجوان حاضرِ خدمت ھوا-
خلیفہ عبدالملک نےکہا- کہ بیٹا میں تمہارےدادا
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں- اور مجھےتمہاری یہ مسکین حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے- اور مجھےخوشی ھوگی- اگر میں تمھارےکچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائےگا-
نوجوان نےجواب دیا-
اےامیرالمومنین! میں اس وقت اللہ کےگھر بیتُ اللہ میں ھوں- اور مجھےشرم آتی ھے- کہ اللہ کےگھر میں بیٹھ کر کسی اور سےکچھ مانگوں- خلیفہ عبدالملک نےاسکےپُرمتانت چہرےپر نظر دوڑائی- اور خاموش ھوگیا-
خلیفہ نےاپنےغلام سےکہا- کہ اِس نوجوان کےاِردگرد ھی رھو-
یہ جیسےھی عبادت سےفارغ ھو کر بیتُ اللہ سےباہر آئے- تو اسےمیرےپاس لے کر آنا-
سالم بن عبداللہؓ بن عمرؓ جیسےھی فارغ ھو کر حرمِ کعبہ سےباہر نکلے- تو غلام نےاُن سےکہا- کہ امیرالمؤمنین نےآپکو یاد کیا ھے-
تو سالم بن عبداللہؓ خلیفہ کےپاس پہنچے-
خلیفہ عبدالملک نےکہا-
نوجوان! اب تو تم بیتُ اللہ میں نہیں ھو- اب اپنی حاجت بیان کرو- میرا دل چاھتا ھے- کہ میں تمہاری کچھ مدد کروں-
سالم بن عبداللہؓ نےکہا-
اےامیرالمؤمنین! آپ میری کونسی ضرورت پوری کر سکتےہیں- دنیوی یا اخروی-؟
امیرالمؤمنین نےجواب دیا-
کہ میری دسترس میں تو دنیوی مال و متاع ھی ھے- سالم بن عبداللہؓ نےجواب دیا- امیرالمؤمنین دنیا تو میں نےکبھی اس سےبھی نہیں مانگی- جو اس دنیا کا مالکِ کُل ھے- آپ سےکیا مانگوں گا-
میری ضرورت اور پریشانی تو صرف آخرت کےحوالےسےھے-
اگر اس سلسلے میں آپ میری کچھ مدد کر سکتےہیں- تو میں بیان کرتا ھوں-
خلیفہ حیران و ششدر ھو کر رہ گیا-
اور کہنےلگا- کہ نوجوان یہ تو نہیں، تیرا خون بول رھا ھے-
خلیفہ عبدالملک کو حیران اور ششدر چھوڑ کر سالم بن عبداللہؓ علیہ رحمہ وہاں سےنکلے
اور حرم سےملحقہ گلی میں داخل ھوئے- اور نظروں سےاوجھل ھوگئے-

🌴یوں ایک نیک اور صالح نوجوان حُبِ دنیا میں گم حاکمِ وقت کو آخرت کی تیاری کا بہت اچھا سبق دے گیا-🌴

اس تحریر سے ان حکمرانوں اور ان کے مفادپرست حامیوں کو سبق حاصل کرنا چاہیئے۔ آج جب میں سابق کرپٹ حکمرانوں
کو دیکھتا ہوں جنہوں نے اللہ کے کلام پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھا کر مالی خرد برد کیا ہوا تھا۔ میں ان کے منافق حمایتوں کو دیکھتا ہوں جنہوں نے ان حکمرانوں کے دور میں اپنے لئے مالی فائدے اٹھائیں ہوئے ہوں اور آج بھی انہی کا دم بھرتے ہوں، ان مزہبی مولا ملاؤں کو دیکھتا ہوں جو دین کی خدمت
کے بجائے اپنے زاتی مفادات پر ان لٹیرے چوروں اور باغی حکمرانوں کو اپنی چال بازیوں کے کرتب سے تحفظ فراہم رہے ہیں تو انتہائی دکھ محسوس کرتا ہوں کہ جس ملک کی بنیاد اللہ کے نام پر قائم ہو اور جو دین اسلام کے نظریہ کے تحت عالم وجود آیا ہےاسکو دوام دینے کے بجائے اسکو تباہ کرنے کی
مزموم کوششیں کر رہے ہیں۔ میرے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ایسے نامراد لوگوں سے میرے وطن اور اسکے اداروں کو محفوظ رکھے اور اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردے۔
آمین یا رب العالمین۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
#نماز_راہ_نجات_ہے
#مارخورز
#محبت_مافیا
#سالاراعظم_1پروموشن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Anwar Ahmad Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AAK1958

16 Oct
جب کرپٹ حکمرانوں نے بین القوامی سطح پر پاکستان کو
ڈی ویلیو کیا ہوا تھا امریکہ کو مائی باپ اور انڈیا کے مودی کو اپنا یار تسلیم کیا ہوا تھا
جب قوم و ملک کو قرضوں کے بوجھ میں ڈالا ہوا تھا
جب ایک جعلی مالآنا نے دین اسلام کی خدمت کے بجائے اسلام آباد کی خدمت کو اپنا ایمان سمجھا تھا۔⬇️ Image
تب مرد مجاھد عمران خان نےUN میں تقریر کے ذریعے ملک و ملت اسلامیہ کا وقار بلند کیا جس سے ساری دنیا کے مسلمانوں کو فخر حاصل ہوا،امریکہ جیسے طاقتور ملک کو پاکستان کی مدد کا تابع بنایا
انڈیا کی کشمیر پر چودھراہٹ کو دنیا کے سامنے ہماری افواج نے عمران خان کی قیادت میں ملیا میٹ کر دیا⬇️
ملک کے مالیاتی قرضے اتارنے کی کوشش میں کئی ممالک گیا اور اپنی کوشش میں کامیاب رہا۔ ان کرپٹ حکمرانوں وجہ سے گرے لسٹ میں آئے ہوئے پاکستان کو کامیابی سے اس لسٹ سے نکالنے کی تگو دو کررہا ہے تا کہ غیر ممالک ہمارے ملک میں کامیابی سے اپنا بزنس لائیں اور ملک کو ترقی ملے⬇️
Read 8 tweets
11 Oct
ایک بہترین تحریر شیئر کر رہا ہوں.
مجھے غدار،کافر، یہودی ایجنٹ کہنے کے بجائے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی کوشش کرو اور بیٹھ کے چند لمحے سوچو کہ ایک شخص جسے تم عالمِ دین کہہکر اسکی ہر غلطی کا دفاع کرنے نکل کھڑے ہو، جسے عالمِ دین نہیں،تم لوگ اپنا دین بنا چکے ہو جو اسکا نام لے⬇️
اس سے سوال کرے وہ کافر اور یہودی بن جاتا ہے مگر تم لوگوں نے سُوچا بھی ہے کہ آخر پاکستان میں لاکھوں علماءِکرام میں صرف یہی ایک شخص ہی کیوں ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے ہم اِسی ایک شخص سے ہی کیوں خبردار کرتے رہتے ہیں؟
کبھی بیٹھ کے سوچو کہ ایک مسلمان ریاست میں عالمِ دین کا بہت⬇️
اہم کردار ہوتا ہے ایک عالمِ دین قوم کی تربیت کرتا ہے انہیں صحیح اور غلط کے درمیان فرق بتاتا ہے، خاص کر قوم کے نوجوانوں کو صحیح سمت کا تعین کرنے کا بیڑہ اٹھاتا ہے، مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھ لیجیے،طارق جمیل صاحب کو دیکھ لیجیے، رائیونڈ مرکز چلے جائیں آپکو وقت کے ولی ملیں گے⬇️
Read 16 tweets
4 Oct
ﺣﺴﺎﺱ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﻧﭩﯿﻠﯽ ﺟﻨﺲ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ "ﺍﻧﭩﺮ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍنٹیلیجنس" ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﺍھم ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ھﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺘﻦ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ھے:
ﻭﮦ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺣﺎﻭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ھے، ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺷﮑﺴﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﮯ، ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﻭﮦ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎھتے ھیں.
ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﻓﻔﺘﮫ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ ﻭﺍﺭ ھے.
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﯾﮧ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ
ﭼﺎھتے ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺑﻨﺪ کیجیئے.ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻝ ھے ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﻮ ﻣﻮﺭﭼﮧ ﺳﻤﺠﮫ لیجیئے.
ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﺩﺷﻤﻦ ھیں۔
Read 16 tweets
3 Oct
ستر اور اسی کی دہائی میں اسکی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ شہزادیاں اور شہزادے انکے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے ان کی کم سن بیٹی نے آئیسکریم اور چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک⬇️
جہاز ال 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیسکریم خریدنے کے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لیکر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا.
اس کے ایک دن کا خرچہ 1 ملین ڈالرز تھا.
لندن،پیرس،نیویارک،سڈنی سمیت دنیا کے 12 مہنگے ترین شہروں میں اس کے لگژری محلات تھے.
انہیں عربی نسل گھوڑوں کا شوق تھا دنیا کے⬇️
کئی ممالک میں ان کے خاص اصطبل تھے.
اس کی دی ہوئی طلاق آج تک دنیا کی مہنگی ترین طلاق سمجھی جاتی ہے جب اس نے 875 ملین ڈالر اپنی امریکی بیوی کے منہ پر مارے اور اسے طلاق دی.
اس کی ملکیت میں جو یاٹ تھی وہ اپنے دور کی سب سے بڑی یاٹ تھی،جو اس وقت بادشاہوں کو بھی نصیب نہ تھی
اس یاٹ میں⬇️
Read 12 tweets
23 Sep
ایک لڑکی قصہ لکھتی ہے کہ

میں گھر کی صفائی میں مصروف تھی کہ اسی دوران میرے بھائی کا فون آیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں.

کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے،جلدی میں دو گلاس جوس⬇️
تیار کرلیئے. جب وہ آئے، تو بھائی کے ساتھ انکی ساس بھی تھیں!
جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھیں، تو میں نے دو گلاس جوس ماں اور بیٹی کے سامنے رکھ دیئے اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ، مجھے معلوم ہے کہ آپ کو سیون اپ پسند ہے... بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا⬇️
تو سمجھ گئے کہ یہ تو پانی ہے،
اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا: بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھا ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو!
یہاں پر میرے اوسان خطاء ہوئے،سخت شرمندگی ہوئی کہ میری چالاکی رسوا ہوجائیگی، پر ﷲ میرے بھائی کو سلامت رکھے.⬇️
Read 6 tweets
18 Sep
کسی خاتون کی آپ بیتی:
دو ماہ قبل مجھے والد کی بیماری کی وجہ سے رات گئے ہسپتال جانا پڑا راستے میں ایک ویران جگہ پر پٹرول ختم ہونے کی وجہ سے میری گاڑی رک گئی۔ میں نے بھائی کو فون کیا، اسے آنے میں کم از کم گھنٹہ لگنا تھا میں انتظار کرنے لگی, کچھ ہی دیر بعد وہاں سے سترہ اٹھارہ سال⬇️
کا ایک لڑکا بائیک پر تیزی سے گزرا مگر گاڑی سے کچھ آگے جانے کے بعد وہ رکا اور واپس آنے لگا مجھے خطرے کی گھنٹی بجتی محسوس ہوئی، میں نے گاڑی لاک کی اور آیۃ الکرسی پڑھنی شروع کر دی وہ کچھ ہی فاصلے پر رکا اور ہاتھ کے اشارے سے کہا : ”کیا ہوا؟“ میں نے کہا پٹرول ختم ہو گیا ہے⬇️
اس نے پوچھا : ”بوتل ہے آپ کے پاس؟“ اتفاق سے گاڑی میں ڈیڑھ لٹر والی خالی بوتل موجود تھی جو میں نے اسے دے دی وہ بائیک ٹینک سے اس میں پٹرول بھرنے لگا دو تین منٹ بعد اس نے مجھے بوتل تھمائی اور بولا : ”احتیاط کیا کریں، تھوڑا سا آگے پٹرول پمپ ہے، وہاں تک چلی جائیں۔“ اور وہ چلا گیا⬇️
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!