جب کرپٹ حکمرانوں نے بین القوامی سطح پر پاکستان کو
ڈی ویلیو کیا ہوا تھا امریکہ کو مائی باپ اور انڈیا کے مودی کو اپنا یار تسلیم کیا ہوا تھا
جب قوم و ملک کو قرضوں کے بوجھ میں ڈالا ہوا تھا
جب ایک جعلی مالآنا نے دین اسلام کی خدمت کے بجائے اسلام آباد کی خدمت کو اپنا ایمان سمجھا تھا۔⬇️
تب مرد مجاھد عمران خان نےUN میں تقریر کے ذریعے ملک و ملت اسلامیہ کا وقار بلند کیا جس سے ساری دنیا کے مسلمانوں کو فخر حاصل ہوا،امریکہ جیسے طاقتور ملک کو پاکستان کی مدد کا تابع بنایا
انڈیا کی کشمیر پر چودھراہٹ کو دنیا کے سامنے ہماری افواج نے عمران خان کی قیادت میں ملیا میٹ کر دیا⬇️
ملک کے مالیاتی قرضے اتارنے کی کوشش میں کئی ممالک گیا اور اپنی کوشش میں کامیاب رہا۔ ان کرپٹ حکمرانوں وجہ سے گرے لسٹ میں آئے ہوئے پاکستان کو کامیابی سے اس لسٹ سے نکالنے کی تگو دو کررہا ہے تا کہ غیر ممالک ہمارے ملک میں کامیابی سے اپنا بزنس لائیں اور ملک کو ترقی ملے⬇️
عرصے پہلے عمران خان نے ان کرپٹ حکمرانوں کے لئے یہ کہا تھا
" جب ان کی کرپشن پر قانون کی گرفت پڑی گی تو یہ اپنے تمام اختلافات بھول کر میرے خلاف ایک ہوجائینگے۔"
اپوزیشن کا آج کا یہ جلسہ عمران خان کی بصارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
میرے مطابق اپوزیشن کا یہ جلسہ ملک دشمنی پر مبنی ہوگا⬇️
جس میں افواج پاکستان کو تنقید زد میں لیا جائے گا۔ مہنگائی کا رونا گایا جائے گا۔ اپنے کئے ہوئے کرپشن کے خلاف نیب کے بنائے گئے کیسیز کو جھوٹے قرار دیئے جائینگے
گزشتہ روز بلوچستان میں پاک فوج کے کانوائے پر دہشت گردانہ حملے⬇️
میں کئی شہادتیں، ملک میں اپوزیشن جانب سے جاری انتشار کی وجہ بھی ہو سکتی ہے جبکہ ان نامسائد حالات میں عمران خان نے مہنگائی کو ختم کرنے اور اسکی وجہ جاننے کے لئے اپنے اقدامات جاری کردیئے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس مہنگائی کے پیچھے اپوزیشن کی کرپٹ مافیا کی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوگا⬇️
اس میں خواہ جو بھی ملوث ہوگا وہ خان کی گرفت سے قانون کے مطابق سزا وار ہوگا۔ بس زرا قوم کو صبر سے کام لینا ہوگا۔
کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے
پاکستان زندہ باد🇵🇰🔄
پاک افواج زندہ باد
پاک عوام زندہ باد #مارخورز #محبت_مافیا #سالاراعظم_1پروموشن #نماز_راہ_نجات_ہے #PakDostTeam 🇵🇰
خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہِ راشد فاروقِ اعظم کا پوتا۔۔۔۔۔!!!
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
نوجوان حاضرِ خدمت ھوا-
خلیفہ عبدالملک نےکہا- کہ بیٹا میں تمہارےدادا
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں- اور مجھےتمہاری یہ مسکین حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے- اور مجھےخوشی ھوگی- اگر میں تمھارےکچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائےگا-
ایک بہترین تحریر شیئر کر رہا ہوں.
مجھے غدار،کافر، یہودی ایجنٹ کہنے کے بجائے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی کوشش کرو اور بیٹھ کے چند لمحے سوچو کہ ایک شخص جسے تم عالمِ دین کہہکر اسکی ہر غلطی کا دفاع کرنے نکل کھڑے ہو، جسے عالمِ دین نہیں،تم لوگ اپنا دین بنا چکے ہو جو اسکا نام لے⬇️
اس سے سوال کرے وہ کافر اور یہودی بن جاتا ہے مگر تم لوگوں نے سُوچا بھی ہے کہ آخر پاکستان میں لاکھوں علماءِکرام میں صرف یہی ایک شخص ہی کیوں ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے ہم اِسی ایک شخص سے ہی کیوں خبردار کرتے رہتے ہیں؟
کبھی بیٹھ کے سوچو کہ ایک مسلمان ریاست میں عالمِ دین کا بہت⬇️
اہم کردار ہوتا ہے ایک عالمِ دین قوم کی تربیت کرتا ہے انہیں صحیح اور غلط کے درمیان فرق بتاتا ہے، خاص کر قوم کے نوجوانوں کو صحیح سمت کا تعین کرنے کا بیڑہ اٹھاتا ہے، مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھ لیجیے،طارق جمیل صاحب کو دیکھ لیجیے، رائیونڈ مرکز چلے جائیں آپکو وقت کے ولی ملیں گے⬇️
ستر اور اسی کی دہائی میں اسکی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ شہزادیاں اور شہزادے انکے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے ان کی کم سن بیٹی نے آئیسکریم اور چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک⬇️
جہاز ال 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیسکریم خریدنے کے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لیکر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا.
اس کے ایک دن کا خرچہ 1 ملین ڈالرز تھا.
لندن،پیرس،نیویارک،سڈنی سمیت دنیا کے 12 مہنگے ترین شہروں میں اس کے لگژری محلات تھے.
انہیں عربی نسل گھوڑوں کا شوق تھا دنیا کے⬇️
کئی ممالک میں ان کے خاص اصطبل تھے.
اس کی دی ہوئی طلاق آج تک دنیا کی مہنگی ترین طلاق سمجھی جاتی ہے جب اس نے 875 ملین ڈالر اپنی امریکی بیوی کے منہ پر مارے اور اسے طلاق دی.
اس کی ملکیت میں جو یاٹ تھی وہ اپنے دور کی سب سے بڑی یاٹ تھی،جو اس وقت بادشاہوں کو بھی نصیب نہ تھی
اس یاٹ میں⬇️
میں گھر کی صفائی میں مصروف تھی کہ اسی دوران میرے بھائی کا فون آیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں.
کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے،جلدی میں دو گلاس جوس⬇️
تیار کرلیئے. جب وہ آئے، تو بھائی کے ساتھ انکی ساس بھی تھیں!
جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھیں، تو میں نے دو گلاس جوس ماں اور بیٹی کے سامنے رکھ دیئے اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ، مجھے معلوم ہے کہ آپ کو سیون اپ پسند ہے... بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا⬇️
تو سمجھ گئے کہ یہ تو پانی ہے،
اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا: بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھا ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو!
یہاں پر میرے اوسان خطاء ہوئے،سخت شرمندگی ہوئی کہ میری چالاکی رسوا ہوجائیگی، پر ﷲ میرے بھائی کو سلامت رکھے.⬇️
کسی خاتون کی آپ بیتی:
دو ماہ قبل مجھے والد کی بیماری کی وجہ سے رات گئے ہسپتال جانا پڑا راستے میں ایک ویران جگہ پر پٹرول ختم ہونے کی وجہ سے میری گاڑی رک گئی۔ میں نے بھائی کو فون کیا، اسے آنے میں کم از کم گھنٹہ لگنا تھا میں انتظار کرنے لگی, کچھ ہی دیر بعد وہاں سے سترہ اٹھارہ سال⬇️
کا ایک لڑکا بائیک پر تیزی سے گزرا مگر گاڑی سے کچھ آگے جانے کے بعد وہ رکا اور واپس آنے لگا مجھے خطرے کی گھنٹی بجتی محسوس ہوئی، میں نے گاڑی لاک کی اور آیۃ الکرسی پڑھنی شروع کر دی وہ کچھ ہی فاصلے پر رکا اور ہاتھ کے اشارے سے کہا : ”کیا ہوا؟“ میں نے کہا پٹرول ختم ہو گیا ہے⬇️
اس نے پوچھا : ”بوتل ہے آپ کے پاس؟“ اتفاق سے گاڑی میں ڈیڑھ لٹر والی خالی بوتل موجود تھی جو میں نے اسے دے دی وہ بائیک ٹینک سے اس میں پٹرول بھرنے لگا دو تین منٹ بعد اس نے مجھے بوتل تھمائی اور بولا : ”احتیاط کیا کریں، تھوڑا سا آگے پٹرول پمپ ہے، وہاں تک چلی جائیں۔“ اور وہ چلا گیا⬇️