1
ذمہ دار فوج ہے !!!
ذوالفقار بھٹو کو ایوب خان نے وزیرخارجہ بنایا۔
لیکن ایوب خان کے بعد اسی بھٹو کو عوام نے 2 بار پاکستان کا سربراہ مملکت بنایا۔ اسکی بیٹی اور داماد کو تین بار پاکستان کی سربراہی سونپی۔
جس کے بدلے میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کو دولخت کر دیا بلکہ پاکستان 👇👇
2
پر بیرونی قرضے چڑھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت کاوہ بیڑا غرق کیا کہ دوبارہ نہیں اٹھ سکی۔
اسکی ذمہ دار پاک فوج ہے؟
نواز شریف کوجنرل ضیاءالحق نے صوبائی وزیرخزانہ بنایا۔
لیکن عوام نے اس کو
*تین بارپاکستان کا وزیراعظم بنایا اور 6 بار پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا سربراہ* 👇
3
اسکا نتیجہ پاکستان پر ریکارڈ ساز قرضوں، قومی اداروں کی مکمل تباہی، اونے پونے فروخت اور کشمیر سمیت خارجہ محاذ پر تباہ کن پالیسی کی صورت میں نکلا۔۔
اسکی ذمہ داری پاک فوج پر ہے؟
پاکستان میں 8 لاکھ پولیس، کم از کم 2 لاکھ ججز، وکیل اور ان کے معاؤنین ہیں۔ اربوں روپے کا بجٹ 👇👇
4
رکھنے والی والی ایف آئی اے اور نیب نامی ادارے ان کے علاوہ ہیں۔
لیکن کرپشن کرنے والوں کو سزائیں نہ ملنے کی ذمہ دار پاک فوج ہے؟
کل 50 ارب ڈالرز کے قومی بجٹ میں سے 7 ارب ڈالرز پاک فوج کو ملتے ہیں باقی 43 ارب ڈالر کا بجٹ پارلیمنٹ کے پاس جاتا ہے۔
لیکن پاکستان کی معاشی بدحالی👇
5
کی ذمہ دار پاک فوج ہے؟
پاک فوج نے دہشت گردی کی سہولت کار پکڑ کرشہادتوں کے ساتھ عدالتوں کے حوالے کیے۔جہاں سے انکو رہائیاں مل گئیں اور باہر آتے ہیں عوام نے ان کو سونے کے تاج پہنا دئیے اور جمھوریت نے انھیں سچے ایمان دار سیاست دان ہونے کے سرٹیفکیٹ دیے۔
لیکن ذمہ دار پاک فوج ہے ؟👇
6
پاکستان کی کل آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے جن میں سے 6 لاکھ فوج ہے۔
پاک فوج بیک وقت دہشگردوں اورغیر ملکی ایجنسیوں کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی پراکسی جنگ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ۔
پاکستان میں تمام قدرتی آفات کے موقعے پرسارے چھوٹے بڑے ریلیف آپریشنز کر رہی ہے۔
👇👇
7
سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لیے دن رات مصروف ہے۔
چین، روس اور اب خلیج ( اسلامی اتحاد ) کے محاذ پر انڈیا اور امریکہ کی خارجہ پالیسی کا مقابلہ کر رہی ہے۔ کلبھوشن جیسے کتنے انڈین ایجنٹ بے نقاب کیے جس پر جمھوریت کو سانپ سونگھ گیا۔
دہشت گردی سے متاثرہ لاکھوں آئی ڈی پیز کی 👇
8
دیکھ بھال کر رہی ہے۔
پاک فوج اس وقت دنیا مین سب سے زیادہ جانیں دینے والی فوج بن چکی ہے جس میں آفسیرز کی شہادتوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہےاور کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جو پاک فوج کی شہادت سے خالی گیا ہو۔
لیکن پاکستان میں ہر خرابی کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔ 👇👇
یہ باقی 19 کروڑ 93 لاکھ کیا کر رہے ہیں؟ کیا ان سب پرکوئی فرض اور ذمہ داری عائد نہیں ہوتی ؟
1
"پاکستانی قوم کے بدلتے رنگ"
بھٹو دور میں نواب احمد خان نے بھٹو کے خلاف اسمبلی میں تقریرکی "قتل" ہوگیا۔
"پاکستانی ڈر گئے"
ضیاء الحق کے مارشل لاء میں کسی کو جرآت نہیں تھی کہ حکومت کے خلاف کچھ بولے نہیں تو کوڑے اورپھانسیاں تیار رہتی تھیں۔
"پاکستانیوں نے11سال چوں بھی نہیں کی"👇
2
پیپلز پارٹی کے دور میں عزیر بلوچ اور راؤ انوار ان کے خلاف بولنے والوں کے encounter کردیا کرتے تھے، مرتضی بھٹو کا قتل زندہ مثال ہے۔ ایان علی کو پکڑنے والا کسٹم آفیسر اور صحافی عزیر کے قتل زیادہ پرانی بات نہیں۔
"پاکستانیوں نےچپ سادھ لی"
الطاف حسین کے راج میں MQM کے خلاف بولنے👇
3
والوں یا بھتہ نہ دینے والوں کی لاشیں بوریوں میں بند ملا کرتی تھیں۔ پورا کراچی قتل وغارت گری میں ڈوبا ہوا تھا۔
"عوام ڈر کے مارے دبکے رہتے تھے"
مشرف کے مارشل لاء میں نواز شریف اور زرداری جیسے مافیا بھی دم دبا کر ملک سے بھاگ گئے تھے
"عام عوام کی کیا مجال تھی جو بولیں👇
1
عاصم باجوہ کی تقرری پر جمہوریت اور سول سپرمیسی کا باشن دینے والوں کے خدمت میں کچھ معلومات پیش کرنا چاہتی ہوں۔
امریکہ جس کو آپ جمہوریت کا چمپیئن سجمھتے ہیں ان کے ہاں صدر اور سول حکومت پینٹاگون اور سی ائی اے کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے ہیں۔👇👇
2
امریکہ میں پینٹاگون کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں 44 صدور میں سے 26 سابق ریاٹئرڈ جنرل رہ چکے ہیں۔
امریکہ کی کابینہ 60 فیصد ریٹائرڈ جنرل پر مشتمل ہوتا ہے۔
سابق سی ائے اے کا چیف مائیک پوملیو اجکل وزیر خارجہ ہے
جنرل کیتھ
جنرل کیلی
جنرل مک ماسٹر
جنرل فلین
👇👇
3
جنرل ریکی
ایڈمرل ڈگلس
ایڈمرل رونی
جنرل میٹس
ائیر فورس میجر جنرل میک ماہون
اور بھی بے شمار نام ہیں جو کہ ٹرمپ حکومت میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں
دنیا کی واحد سپر پاور امریکہ نے ابھی تک لائق سویلین کو حکومت چلانے کے قابل نہیں سمجھے ہیں بلکہ ان کا انحصار ملٹری اشخاص پر ہے
👇👇
1
°جاہل قوم کا سفیر°
محمد کریم مصر کا حکمران تھا
اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا
محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا
لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا
نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں👇👇
2
جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا۔
نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے
لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں
تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو
میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔
فرانس کے فوجی محمد کریم کو👇👇
3
زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے۔
محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے،
کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی۔
لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا
اور فدیہ کے لیئے رقم دینے سے انکار کر دیا۔
شام کو جب محمد کریم کو 👇👇
بھٹو نے مغرب کو للکارا تو امریکہ سے ان کے واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایا
"یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھے"
پھر عبدالولی خان ،جاوید ھاشمی ،میاں شریف عبدالصمد ،اچکزئی ،خواجہ رفیق وغیرہ سے مل کر نوستارہ تحریک چلائی گئی اور بھٹو کو امریکہ کے راستے سے 👇👇👇
2
ھمیشہ کے لئے ھٹا دیا گیا۔
جنرل ضیاء کی کابینہ میں سارے ستاروں کو اپنے اپنے حصے کی وزارتیں ملیں اور افغان وار کے نام پر سب پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، تعلیمی اداروں سے قرآن پاک ہٹا کر امریکی خواھش پر اسلامیات کے نام پر چند جہادی آیات ڈلوا کر قوم کو بے وقوف بنایا گیا۔👇👇👇
3
آج کل عمران خان بھی بھٹو جیسے کام کرنے لگا ھے وہ بھی ترکش اور ملائیشین سربراھان کے ساتھ مل کر اسلامی بلاک بنانے کے موڈ میں ھے۔
لیکن امریکہ سے واپسی پر عمران خان کو بھٹو بنانے کے لئے پہلے ھی نوستارہ تحریک جیسی سازش تیار ھے۔ فرق صرف یہ ھے کہ کل مفتی محمود الیکشن نہیں سلیکشن کے👇
لندن میں نواز شریف کی صحافیوں سے گفتگو سنتے ہوئے مجھے 12 اکتوبر 1999 سے جڑا ایک واقعہ یاد آ گیا جب انکی حکومت کا خاتمہ کیا جا رہا تھا۔
12اکتوبر 1999کو جب وزیراعظم نوازشریف نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو برطرف کردیا تھا تو اس کے کچھ دیر فوجی دستوں👇
نے وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ اس دوران تین جنرلز‘ جنرل محمود، جنرل جان اورکزئی اور جنرل عزیز وزیر اعظم ہائوس میں نواز شریف کو قائل کر رہے تھے کہ وہ جنرل مشرف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیں اور استعفا دے دیں؛ تاہم نوازشریف راضی نہیں ہوئے۔👇
اس پر انہیں باقاعدہ گرفتار کرکے لے جایا گیا۔
اس سے پہلے نواز شریف نے جب جنرل مشرف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تو ان کی کوشش تھی کہ فوری طور پر اسے پی ٹی وی پر چلایا جائے۔ اس وقت پرویز رشید وزیر جبکہ یوسف بیگ مرزا PTVکے ایم ڈی تھے۔ابPTV والوں نے دوتین بارتو یہ خبر چلا دی کہ👇
جب سے ہوش سنبھالا، ہر دور میں عوام کو مہنگائی کا رونا روتے پایا۔ سارا بچپن سرکاری ملازمین کی ہڑتال کی خبریں پڑھتے گزر گیا، ہر سال بجٹ پر یہی تبصرے سننے کو ملے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ مہنگائی کی شکایت نئی نہیں، یہ ستر سال پرانی ہے، فرق صرف اتنا پڑا کہ 👇👇👇
اب میڈیا کو اشتہارات کے نام پر اربوں روپے ملنا بند ہوگئے چنانچہ اس نے مہنگائی کے نام پر حکومت کو بلیک میل کرنا شروع کردیا۔
اگر آپ پرائیویٹ جاب کرتے ہیں اور آپ کی پرفارمنس اچھی ہے تو ہر سال آپ کی تنخواہ میں خاطرخواہ اضافہ ہوجاتا ہے۔ مجھے آج تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس کی 👇👇👇
پرفارمنس اچھی ہو لیکن اس کی تنخواہ یا بونس میں اضافہ نہ ہوتا ہو۔
سرکاری ملازمین کی بات مختلف ہے۔ ان کی اکثریت ہڈحرام اورحرامخور ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ انہیں کوئی کام نہ کرنا پڑے، عوام کے جائز کام کیلئے بھی یہ رشوت مانگیں، اور اس کے باوجود انہیں ہر سال بیس فیصد انکریمنٹ بھی ملتا رہے۔