1
عاصم باجوہ کی تقرری پر جمہوریت اور سول سپرمیسی کا باشن دینے والوں کے خدمت میں کچھ معلومات پیش کرنا چاہتی ہوں۔
امریکہ جس کو آپ جمہوریت کا چمپیئن سجمھتے ہیں ان کے ہاں صدر اور سول حکومت پینٹاگون اور سی ائی اے کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے ہیں۔👇👇
2
امریکہ میں پینٹاگون کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں 44 صدور میں سے 26 سابق ریاٹئرڈ جنرل رہ چکے ہیں۔
امریکہ کی کابینہ 60 فیصد ریٹائرڈ جنرل پر مشتمل ہوتا ہے۔
سابق سی ائے اے کا چیف مائیک پوملیو اجکل وزیر خارجہ ہے
جنرل کیتھ
جنرل کیلی
جنرل مک ماسٹر
جنرل فلین
👇👇
3
جنرل ریکی
ایڈمرل ڈگلس
ایڈمرل رونی
جنرل میٹس
ائیر فورس میجر جنرل میک ماہون
اور بھی بے شمار نام ہیں جو کہ ٹرمپ حکومت میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں
دنیا کی واحد سپر پاور امریکہ نے ابھی تک لائق سویلین کو حکومت چلانے کے قابل نہیں سمجھے ہیں بلکہ ان کا انحصار ملٹری اشخاص پر ہے
👇👇
4
Gen Flynn -- NSA
Gen Kelly - Homeland Security Secretary & CoS
Gen Mattis - Secretary of Defense
Gen McMaster - NSA
Col Mark Esper -- Secretary of Defense
Capt (R) Pompeo -- Secretary of State

امریکہ اور یورپ میں ملٹری ادمی جب بھی کوئی عہدے پر براجمان ہوتا ہے 👇👇
5
وہاں کے لوگ اس پرفخر کرتے ہیں اور اعزاز سمجھتے ہیں
انڈین ایجنسی RAW کا سابق چیف اجیت ڈوول آج مودی کا چیف سیکورٹی ایڈوائزر ھے
روسی ایجنسی کا سابق چیف پیوٹن آج روس کا صدر ھے۔
مغرب ممالک پر اگر نظر ڈالا جائے تو ان میں بے شمار ریٹائرڈ جنرلز بڑے بڑے عہدے پر فائز ہوں گے۔
👇👇
6
دنیا میں جتنے بھی بڑے بڑے پاورز ہیں ان کے ہاں جمہوریت 40فیصد بھی نہیں ہے بلکہ زیادہ تر ممالک میں جمہوریت کو اپنے لئے قبر سمجھتے ہیں۔
روس،چین،سعودی عرب،شمالی کوریا جیسے ممالک اس جمہوریت نامی ناسور کو قریب نہیں انے دیتے ہیں۔
وہاں ون پارٹی سسٹم ہے۔
مغرب نے صرف ہمیں چونا لگایا ہے
7
ورنہ ان کے ہاں فیصلے ان کے ملٹری اور انٹیلی جینس ایجنسیاں کرتی ہیں۔
اپنی اسلامی دنیا پر نظر ڈالا جائے
جتنے بھی خلافت کے ادوار گزرے ہیں ان میں جرنیلوں اور کمانڈروں کو الگ مقام حاصل تھا ان کے خدمات سے ہر حاکم وقت مستفید ہوتا رہتا تھا۔
مسلم دنیا کا زوال تب شروع ہوا جب ہم 👇👇
8
نے مغرب کے نرغے میں اکر جعلی جمہوریت کو اپنایا۔
کسی بھی ملک میڈیا یا کسی فرد کو ایک حد تک ریاست پر تنقید کا حق حاصل ہوتا ہے اگر حد کو تجاوز کرجاتے ہیں تو ان کی لاش بھی نہیں ملتی ہے۔
پاکستان کو سول سپرمیسی کے نام پر کھوکھلا کیا گیا ہے,
ملک کے بنیادوں کو کمزور کیا ہے۔
👇👇
9
اج ملک کو ان سیاستدانوں نے اس نہج تک پہنچایا ہے۔
*ملٹری لوگ اپنے کام میں پیشہ ور ہوتے ہیں اور ان کے ہاں نظم و ضبط پایا جاتا ہے۔ان کے ہاں کمپرومائز نہیں ہوتا ہے۔*
لیکن پاکستان میں،
سرخوں، چوروں، صحافتی طوائفوں اور پٹواریوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
************************

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rozina Khan

Rozina Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RozinaKhan1212

29 Oct
1
"پاکستانی قوم کے بدلتے رنگ"
بھٹو دور میں نواب احمد خان نے بھٹو کے خلاف اسمبلی میں تقریرکی "قتل" ہوگیا۔
"پاکستانی ڈر گئے"
ضیاء الحق کے مارشل لاء میں کسی کو جرآت نہیں تھی کہ حکومت کے خلاف کچھ بولے نہیں تو کوڑے اورپھانسیاں تیار رہتی تھیں۔
"پاکستانیوں نے11سال چوں بھی نہیں کی"👇
2
پیپلز پارٹی کے دور میں عزیر بلوچ اور راؤ انوار ان کے خلاف بولنے والوں کے encounter کردیا کرتے تھے، مرتضی بھٹو کا قتل زندہ مثال ہے۔ ایان علی کو پکڑنے والا کسٹم آفیسر اور صحافی عزیر کے قتل زیادہ پرانی بات نہیں۔
"پاکستانیوں نےچپ سادھ لی"
الطاف حسین کے راج میں MQM کے خلاف بولنے👇
3
والوں یا بھتہ نہ دینے والوں کی لاشیں بوریوں میں بند ملا کرتی تھیں۔ پورا کراچی قتل وغارت گری میں ڈوبا ہوا تھا۔
"عوام ڈر کے مارے دبکے رہتے تھے"
مشرف کے مارشل لاء میں نواز شریف اور زرداری جیسے مافیا بھی دم دبا کر ملک سے بھاگ گئے تھے
"عام عوام کی کیا مجال تھی جو بولیں👇
Read 10 tweets
28 Oct
1
°جاہل قوم کا سفیر°
محمد کریم مصر کا حکمران تھا
اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا
محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا
لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا
نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں👇👇
2
جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا۔
نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے
لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں
تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو
میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔
فرانس کے فوجی محمد کریم کو👇👇
3
زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے۔
محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے،
کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی۔
لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا
اور فدیہ کے لیئے رقم دینے سے انکار کر دیا۔
شام کو جب محمد کریم کو 👇👇
Read 9 tweets
27 Oct
1
ذمہ دار فوج ہے !!!
ذوالفقار بھٹو کو ایوب خان نے وزیرخارجہ بنایا۔

لیکن ایوب خان کے بعد اسی بھٹو کو عوام نے 2 بار پاکستان کا سربراہ مملکت بنایا۔ اسکی بیٹی اور داماد کو تین بار پاکستان کی سربراہی سونپی۔

جس کے بدلے میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کو دولخت کر دیا بلکہ پاکستان 👇👇
2
پر بیرونی قرضے چڑھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت کاوہ بیڑا غرق کیا کہ دوبارہ نہیں اٹھ سکی۔

اسکی ذمہ دار پاک فوج ہے؟

نواز شریف کوجنرل ضیاءالحق نے صوبائی وزیرخزانہ بنایا۔
لیکن عوام نے اس کو
*تین بارپاکستان کا وزیراعظم بنایا اور 6 بار پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا سربراہ* 👇
3
اسکا نتیجہ پاکستان پر ریکارڈ ساز قرضوں، قومی اداروں کی مکمل تباہی، اونے پونے فروخت اور کشمیر سمیت خارجہ محاذ پر تباہ کن پالیسی کی صورت میں نکلا۔۔

اسکی ذمہ داری پاک فوج پر ہے؟

پاکستان میں 8 لاکھ پولیس، کم از کم 2 لاکھ ججز، وکیل اور ان کے معاؤنین ہیں۔ اربوں روپے کا بجٹ 👇👇
Read 9 tweets
12 Oct
1
*جاہل قوم کا لیڈر*

بھٹو نے مغرب کو للکارا تو امریکہ سے ان کے واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایا
"یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھے"
پھر عبدالولی خان ،جاوید ھاشمی ،میاں شریف عبدالصمد ،اچکزئی ،خواجہ رفیق وغیرہ سے مل کر نوستارہ تحریک چلائی گئی اور بھٹو کو امریکہ کے راستے سے 👇👇👇
2
ھمیشہ کے لئے ھٹا دیا گیا۔
جنرل ضیاء کی کابینہ میں سارے ستاروں کو اپنے اپنے حصے کی وزارتیں ملیں اور افغان وار کے نام پر سب پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، تعلیمی اداروں سے قرآن پاک ہٹا کر امریکی خواھش پر اسلامیات کے نام پر چند جہادی آیات ڈلوا کر قوم کو بے وقوف بنایا گیا۔👇👇👇
3
آج کل عمران خان بھی بھٹو جیسے کام کرنے لگا ھے وہ بھی ترکش اور ملائیشین سربراھان کے ساتھ مل کر اسلامی بلاک بنانے کے موڈ میں ھے۔
لیکن امریکہ سے واپسی پر عمران خان کو بھٹو بنانے کے لئے پہلے ھی نوستارہ تحریک جیسی سازش تیار ھے۔ فرق صرف یہ ھے کہ کل مفتی محمود الیکشن نہیں سلیکشن کے👇
Read 7 tweets
11 Oct
#بھولے کی چالاکیاں#

لندن میں نواز شریف کی صحافیوں سے گفتگو سنتے ہوئے مجھے 12 اکتوبر 1999 سے جڑا ایک واقعہ یاد آ گیا جب انکی حکومت کا خاتمہ کیا جا رہا تھا۔
12اکتوبر 1999کو جب وزیراعظم نوازشریف نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو برطرف کردیا تھا تو اس کے کچھ دیر فوجی دستوں👇
نے وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ اس دوران تین جنرلز‘ جنرل محمود، جنرل جان اورکزئی اور جنرل عزیز وزیر اعظم ہائوس میں نواز شریف کو قائل کر رہے تھے کہ وہ جنرل مشرف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیں اور استعفا دے دیں؛ تاہم نوازشریف راضی نہیں ہوئے۔👇
اس پر انہیں باقاعدہ گرفتار کرکے لے جایا گیا۔
اس سے پہلے نواز شریف نے جب جنرل مشرف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تو ان کی کوشش تھی کہ فوری طور پر اسے پی ٹی وی پر چلایا جائے۔ اس وقت پرویز رشید وزیر جبکہ یوسف بیگ مرزا PTVکے ایم ڈی تھے۔ابPTV والوں نے دوتین بارتو یہ خبر چلا دی کہ👇
Read 14 tweets
9 Oct
جب سے ہوش سنبھالا، ہر دور میں عوام کو مہنگائی کا رونا روتے پایا۔ سارا بچپن سرکاری ملازمین کی ہڑتال کی خبریں پڑھتے گزر گیا، ہر سال بجٹ پر یہی تبصرے سننے کو ملے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ مہنگائی کی شکایت نئی نہیں، یہ ستر سال پرانی ہے، فرق صرف اتنا پڑا کہ 👇👇👇
اب میڈیا کو اشتہارات کے نام پر اربوں روپے ملنا بند ہوگئے چنانچہ اس نے مہنگائی کے نام پر حکومت کو بلیک میل کرنا شروع کردیا۔
اگر آپ پرائیویٹ جاب کرتے ہیں اور آپ کی پرفارمنس اچھی ہے تو ہر سال آپ کی تنخواہ میں خاطرخواہ اضافہ ہوجاتا ہے۔ مجھے آج تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس کی 👇👇👇
پرفارمنس اچھی ہو لیکن اس کی تنخواہ یا بونس میں اضافہ نہ ہوتا ہو۔
سرکاری ملازمین کی بات مختلف ہے۔ ان کی اکثریت ہڈحرام اورحرامخور ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ انہیں کوئی کام نہ کرنا پڑے، عوام کے جائز کام کیلئے بھی یہ رشوت مانگیں، اور اس کے باوجود انہیں ہر سال بیس فیصد انکریمنٹ بھی ملتا رہے۔
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!