کرپٹ مافیہ اپنی بقاء کیلئے Do OR DIE گیم کھیلنے پر مجبور اور خطے میں صف بندی ---

بیکا ایگریمنٹ ہوتے ہی چین نے تین ملٹری سیٹلائٹ لانچ کئے تھے ، تین ہفتے پہلے تیرہ آبزرویشن سیٹلائٹ بھی خلا میں بھیج دئیے گئے ہیں ، جنہیں چین کیجانب سے پیشگی حملے کیلئے استعمال کیا جاۓ گا ،👇🏻
انکا ڈیٹا پاکستان کیساتھ بھی شیئر کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

بھارتی نیوی نیکو بار آئ لینڈ ، مالا بار کے قریب موجود ہے ، امریکہ اسی مقام سے سٹریٹ آف ملاکہ بند کرنے کی تیاری میں ہے ، اسی لئے پاکستان کو فوری طور پر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کرنا پڑا ،👇🏻
خطے میں صف بندی مکمل ہونے جا رہی ہے ۔

سٹریٹ آف ملاکہ بند ہوتے ہی ، دباؤ فوری گلگت بلتستان پر آےُ گا ، جس پر بھارت پاکستان کیخلاف پراکسی وار چھیڑنے کی کوششوں میں جتا ہوا ہے ۔ ۔ ۔

: اپوزیشن جماعتوں کا ریاست مخالف بیانیہ ،👇🏻
انکو بھارتی میڈیا پر ملنے والی آئیڈیل کوریج ، سب پراکسی وار چھیڑنے کی سازشیں ہیں ۔

: جبکہ ریاست پاکستان کیجانب سے موجودہ وزیراعظم کو پرفارمنس بہتر کرنے کا کہا جا چکا ہے ، آج ریاست کے جتنے مسائل ہیں انکی بنیادی وجہ مہنگائی ہے ، پرفارم کریں تاکہ ریاست دیگر مسائل پر قابو پا سکے👇🏻
ریاست ہر صورت آپکا ساتھ دیگی ، موجودہ پرفارمنس ناقابل قبول ہے ۔

عوام مہنگائی سے بہت تنگ آ چکی ہے ، ریاست پاکستان خاموش شاید بالکل نا ہوگی کوشیش جاری ہی ہونگی سوچنا تو ذخیرہ اندوز مافیہ اور تاجر برادری کو چاہیئے کہ وہ اس عوام کو کم سے کم مارجن👇🏻
پروفٹ رکھ کر ملک وقوم کی مدد کریں

کشمیر میں محبوبہ مفتی کا بھارتی ترنگا نا اٹھانے کے بیان کے بعد ، کشمیری رھنماؤں کی بھارت کیخلاف مشترکہ جدوجہد کے اعلان کے بعد کشمیر کی صورت حال بھی بھارتی ہاتھوں سے نکلنے جا رہی ہے ، بھارت کو اندازہ ہو چکا ہے ، پاکستان ، چین کیساتھ👇🏻
لڑائی میں ، بھارت کیلئے اندرونی محاز کشمیر ہوگا ۔ ۔ ۔ پاکستان نے چین کو ایک ڈپلومیسی کے تحت کشمیر کا معاملہ سونپ رکھا ہے ، کشمیر کا مسلہ اب صرف پانی کا نہیں رہ گیا ، بلکہ سی پیک ، ون بیلٹ ، ون روڈ ، سلک روڈ ، چین کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے ۔👇🏻
اب پاکستانی ایئر فورس میں عنقریب کل 50 جے ٹین شامل ہونے جا رہے ہیں ، میزائلوں سمیت ، تیس بہت جلد ڈیلیور ہو جائیں گے ، بیس کچھ عرصے بعد ڈیلیور ہونگے ۔

موجودہ الیکشن کے دوران امریکہ میں خانہ جنگی ، تشدد ، شدت پسندی کے 56 فیصد امکانات ہیں ۔👇🏻
۔ ۔ امریکہ میں اسی سے زائد شدت پسند گروہ موجود ہیں ، جو اپنے اپنے سیاسی ونگ کیلئے کام کر رہے ہیں ، جو بائیڈن بائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھتا ہے ، جبکہ ٹرمپ دائیں بازو کی جماعت سے ۔ ۔ ۔ ان دونوں میں مقابلہ بہت سخت ہے ٹرمپ کہ چکا ہے اگر الیکشن کے اگلے دن کوئی رزلٹ آیا تو👇🏻
میں وہ رزلٹ نہیں تسلیم کرونگا ۔ ۔ ۔

پوری قوم سڑکوں پر ہوگی ، کورٹ بھی جاؤنگا ، قانونی ایکشن بھی لونگا ، دھاندلی کے منصوبے برداشت نہیں کرونگا ، امریکہ میں اسوقت تاریخ کا سب سے زیادہ اسلحہ خریدا گیا ہے ، 1 عام خیال کہ ٹرمپ کی امریکن اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بنتی👇🏻
جبکہ پینٹاگون ( امریکی اسٹیبلشمنٹ ) جو بائیڈن کو سپورٹ کر رہی ہے ، عوام ٹرمپ کیساتھ ہے ۔ ۔ ۔ ٹرمپ کا الیکشن امریکہ کیلئے بہت بھیانک نتائج لیکر آ رہا ہے ۔ ۔ ۔

پاکستانی سیاست میں رانا ثنا الله کا کہنا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کا قیام ، دنوں میں ہمیں👇🏻
سزا دینے کیلئے کیا جا رہا ہے ، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے رابطہ کیا جا چکا ہے ۔

پوری پی ڈی ایم کی قیادت نہیں چاہتی نئی احتساب عدالتوں کا قیام ہو ، جو ابتدا میں 30 ہونگی ، پھر بتدریج اضافہ ہو کر 120 تک جائیں گی ۔ ۔ ۔ انکو ڈر ہے ، اب یہ بہت جلد پکڑے جائیں گے ۔👇🏻
۔ ۔ بھائی زیادہ عدالتیں بننے سے جو بے گناہ ہیں وہ بچ جائیں گے ، صرف گناہ گاروں کو سزا ہوگی ، آپ نے تو کوئی جرم کیا ھی نہیں ، آپ کیوں پریشان ہیں ؟ تو انکے ساتھ کھڑے ہونے سے پہلے سوچیں ضرور

❗: #اور_ہاں

گھبراہٹ ، چیخوں ، اداروں کیخلاف آوازیں اٹھانے کی دیگر کئ وجوہات میں سے ، 👇🏻
ایک وجہ نئ احتساب عدالتوں کا قیام بھی ہے ۔ ہاتھوں مجرم گرفتار نہیں ہوتا قانون طور پر اقامہ ہی نواز شریف کی کرپشن کا دھبہ ثابت ہو ا تھا(در حقیقت گیٹ وے آف کرپشن تھا)اثاثوں کی رسیدیں یا جرم کا اقرار انکی جانب سے ناتھا کیونکہ وہ مطمئین کہ سیاست میں زندہ رہ لیں گے لیکن اب👇🏻
چھوٹے میاں صاحب کا کلیئر قانونی کیس ٹی ٹی مافیہ اور ڈاکومنٹس TRx سب موجود تو یہی وجہ کہ انکو منتقی انجام کا خوف ہے
پاکستان زندہ باد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

6 Nov
مُبارک ہو قوم کو....

وقت تو لگ رہا ہے پر پچھلے ایک سال میں ملنے والی چند کامیابیوں پر ایک نظر:

پاکستانی قطر بنا ویزے کے جا سکتے ہیں

- رُوس نے 21 سال بعد دوبارہ پاکستان کے ساتھ تجارت شروع کر دی.

بنگلہ دیش پاکستان سے 15 سال بعد 300 ٹن پیاز خرید رہا ہے.👇🏻
کرتار پور کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے 16 کروڑ سکھ پاکستان آ کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ امن پسند ملک ہے.

پی آئی اے 5 سال کویت اور دوسرے ممالک میں بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی.

کویت ائیرلائن کراچی کیلیئے ہفتے میں دو بار دوبارہ چلا دی گئے.👇🏻
اتحاد ائیرلائن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کوڈ شیئر سکیم کے تحت 13 نومبر سے ایک ساتھ کام کر رہی ہیں.

اقوامِ متحدہ نے پاکستان کو 10 ملکوں کا صدر بنا دیا جو دنیا بھر میں درخت لگانے پر کام کریں گے اور اپنی مرضی سے فنڈز جاری کریں گے.👇🏻
Read 12 tweets
6 Nov
ایک مرتبہ ابو لہب کے بیٹے عتیبہ نے بارگاہِ نبوّت میں گستاخی کی یہاں تک کہ بدزبانی کرتے ہوئے

حضور رحمۃٌ للعالمین ﷺ پر جھپٹ پڑا اور آپ ﷺ کے مقدس پیراہن کو پھاڑ ڈالا۔ اس گستاخ کی بے ادبی سے آپ ﷺ کے قلبِ نازک پر انتہائی رنج و صدمہ گزرا،👇🏻
اورجوشِ غم میں آپ ﷺ کی زبانِ مبارک سے یہ الفاظ نکلے
:اللّٰھُمَّ سَلِّطْ عَلَیْہِ کَلْباً مِّنْ کِلَابِک َ
اے اللہ! اپنے کتّوں میں سے کسی کتّے کواس پر مسلّط فرما دے۔

چنانچہ جب ابولہب اور عتیبہ دونوں تجارت کے لئے ایک قافلہ کے ساتھ ملکِ شام گئے تو رات کے👇🏻
وقت مقام زرقا میں ایک راہب کے پاس ٹھہرے۔ راہب نے قافلے والوں کو بتایا کہ یہاں درندے بہت ہیں اس لئے تمام لوگ ذرا ہوشیار ہو کر سوئیں۔

یہ سُن کر ابو لہب نے قافلے والوں سے کہا کہ اے لوگو!محمد ﷺنے میرے بیٹے عتیبہ کے لئے ہلاکت کی دعا کی ہے۔ لہٰذا تم لوگ تمام تجارتی👇🏻
Read 6 tweets
5 Nov
ادارے_بے_بس_کیوں ؟
اپوزیشن کے صرف 2 مقاصد
ادارے کبھی بے بس نہیں ہوتے لیکن ادارے جذبات سے نہیں عقل سے کام لیتے ہیں۔
اپوزیشن اس وقت اپنی بھرپور کوشش میں ہے کہ کسی طرح یا تو #فوج کو غصہ دلایا جائے اور وہ مارشل لاء لگائے یا پھر جلدی میں آکر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کریں👇🏻
تاکہ یہ لوگ ڈرامہ کر سکے اور سیول سپرمیسی کے بہانے پر لوگوں کو باہر سڑکوں پر لائے۔
اور خانہ جنگی شروع کر سکیں جس کی کوشش وہ پہلے ہی سندھ میں کر چکے ہیں۔
بلوچستان میں الگ ریاست کا نعرہ بھی صرف فوج کو دباؤ میں لانے کے لیے تھا تاکہ فوج مارشل لاء لگا کر👇🏻
ملک کے موجودہ وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹ سکے۔
لیکن ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے کیونکہ فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں اور جو ان کے خلاف قانون بننے جارہے ہیں اس سے یہ لوگ گھبرائے ہوئے ہیں۔
ورنہ انڈین ایجنٹ غدار وطن سیاسی گیدڑ آیاز صادق کو کیا ضرورت تھی👇🏻
Read 5 tweets
5 Nov
ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے اپنی مونچھیں کتریں،👇🏻
اور وہ سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے بڑھاپا یعنی سفید بال دیکھا،چنانچہ انہوں نے (جب سب سے پہلے اپنے بالوں میں سفیدی کو دیکھا تو ) عرض کیا کہ ” میرے پروردگار ” ! یہ کیا ہے ؟ پروردگار کا جواب آیا کہ ” ابراہیم (علیہ السلام ) ” یہ وقار ہے یعنی یہ اس بڑھاپے کی علامت ہے جو علم و دانش👇🏻
میں اضافہ کا باعث اور عز و وقار کا ذریعہ ہے اور اس کی وجہ سے لہو و لعبکی مشغولیت اور گناہوں کے ارتکاب سے باز رہتا ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ پروردگار ! یہ تو تیری بڑی نعمت ہے لہٰذا ” میرے وقار میں اضافہ فرما ۔” (مالک ) مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ لباس کا بیان ۔👇🏻
Read 5 tweets
4 Nov
ﭼﻠﺘﯽ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮئے ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﯾﺎ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﯿﺨﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ..👇🏻
ﮔﺎﮌﯼ ﻓُﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ .ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ .
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻓﭧ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺟﺐ ﮔﺎﮌﯼ ﺭُﮐﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺁﺋﯽ 👇🏻
ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﻣُﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺗﻨﺎ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺖ ﮐﮩﺌﯿﮯ ....👇🏻
Read 5 tweets
3 Nov
ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-
.
ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی
.
اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.👇🏻
وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس پر گزر ہوا وہ کسی فقیر کے واسطےلوگوں سے کچھ مانگ رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ
“جو شخص اس فقیر کو چار درہم دے میں اس کو چار دعائیں دوں گا”
اس غلام نے وہ چاروں درہم اس فقیر کو دے دیے.👇🏻
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا, بتا کیا دعائیں چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا میرا ایک آقا ہے میں اس سے خلاصی چاہتا ہوں.
.حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے دعا فرمائی اور پوچھا دوسری دعا کیا چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدل مل جائے.👇🏻
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!