مُبارک ہو قوم کو....

وقت تو لگ رہا ہے پر پچھلے ایک سال میں ملنے والی چند کامیابیوں پر ایک نظر:

پاکستانی قطر بنا ویزے کے جا سکتے ہیں

- رُوس نے 21 سال بعد دوبارہ پاکستان کے ساتھ تجارت شروع کر دی.

بنگلہ دیش پاکستان سے 15 سال بعد 300 ٹن پیاز خرید رہا ہے.👇🏻
کرتار پور کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے 16 کروڑ سکھ پاکستان آ کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ امن پسند ملک ہے.

پی آئی اے 5 سال کویت اور دوسرے ممالک میں بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی.

کویت ائیرلائن کراچی کیلیئے ہفتے میں دو بار دوبارہ چلا دی گئے.👇🏻
اتحاد ائیرلائن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کوڈ شیئر سکیم کے تحت 13 نومبر سے ایک ساتھ کام کر رہی ہیں.

اقوامِ متحدہ نے پاکستان کو 10 ملکوں کا صدر بنا دیا جو دنیا بھر میں درخت لگانے پر کام کریں گے اور اپنی مرضی سے فنڈز جاری کریں گے.👇🏻
تُرکی ملائشیاء اور پاکستان مل کر ایک TV چینل شروع کر رہے ہیں جس پر اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ پر پوری دنیا کو بتایا جائے گا.

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کو رہا کروا کر پاکستان لایا گیا باقی کے قیدیوں کو بھی لایا جا رہا ہے.👇🏻
پاکستان ائیر فورس نے اس سال پچھلے تمام سالوں سے زیادہ جنگی جہازوں کی ایکسپورٹ کی جس میں افریقی ممالک اور تُرکی شامل ہیں.

کویت میں پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش پر کویت حکومت کو دوبارہ پاکستانی لیبر کو ویزے جاری کرنے پر اتفاق، جس پر کویت نے نئے قوانین کی لسٹ جاری کردی.👇🏻
پاکستانی وزیراعظم دنیا کے 10 بہترین وزیراعظم کی لسٹ میں 6 نمبر پر آگئے جو ایشیاء کے واحد شخص ہیں.

حکومت پاکستان کی کاوش پر انگلینڈ میں موجود الطاف حسین کی ملک مخالف تقاریر کو نا صرف ٹی وی بلکہ انٹرنیٹ سے بھی بین کروا دیا گیا...👇🏻
- پرائیویٹ سکولوں کو فیس کی حد مقرر کرنے کا حکم...

برٹش ائیرلائن دوبارہ پاکستان میں چلا دی گئی.

بھارت کی تمام سازشوں کے باوجود FATF سے پاکستان کو بلیک لسٹ ہونے سے ترکی، ملائشیاء اور چائنہ کی مدد سے بچا لیا گیا مزید فروری 2020 تک منی لانڈرنگ اور کسی قسم کی دہشتگردی پر فنڈز👇🏻
جاری نہ ہوں تو گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا.

جہاں آج تک متعدد بڑے شہروں میں غریب بے آسرا لوگ فٹ پاتھو پر سوتے تھے مانگ کر کھاتے تھے وہاں اب شیلٹر ہاؤس اور لنگر خانوں سے کم سے کم انکی بھوک مٹھائی گئی اور کھلے آسمان تلے سونے کی بجائے حکومتی خزانے سے بنائے گئے👇🏻
شیلٹر ہوم میں سو رہے ہیں.
پہلی بار زراعت آب پاشی کے بلز پنجاب میں آن لائن جمع کروائے جانے لگے صو بہ KPK میں صحت انصاف کارڈ مستحق فیملیز کو ملا کوئی منفی رپورٹنگ یا کیس سامنے نہیں آیا کسی میڈیا پر بھی
ایسی کئی چیزیں ہیں جو اس ایک سال کے عرصے میں ہوئی ہیں👇🏻
اور انشاءاللہ اگر اسی طرح وطن عزیز کو کامیابیاں ملتی رہیں تو اس ملک کی تجارت بڑھے گی ہر شخص کو کام ملے گا اور ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوگا...

افسوس صرف ان پر جو چند انکے ساتھ کھڑے جنکا اپنے مقاصد کیلئے جھگڑا ٹماٹر کی قیمت سے جھگڑا شروع کرنے والوں سے اداروں پر کیچڑ اچھالنے👇🏻
والوں کی سن رہے ہیں مصروف ہیں ٹھیک اسی طرح جیسے گرمیاں شروع ہوتے ہی لیموں 400 کلو فروخت ہوا مگر وہی لیموں بعد میں 100 روپے کلو بکتا رہا.ہمیں ان چیزوں میں الجھا کر یہ ٹی وی والے اوپر بتائی گئی تمام باتیں دبا جاتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے ملک تباہ ہو رہا ہے جبکہ حقیقت آپ کے سامنے ہے.👇🏻
#نوٹ: اگر کسی کو ذاتی بنیاد پر حکومت سے مسئلہ ہے تو یہ پوسٹ آپکے کمنٹ کی محتاج نہیں لہٰذا کمنٹ کرکے گالی یا بدتمیزی کرکے اپنی شخصیت کا گند ظاہر نہ کریں.

اللہ ہمارے وطن کو شاد اور آباد رکھے. آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

6 Nov
ایک مرتبہ ابو لہب کے بیٹے عتیبہ نے بارگاہِ نبوّت میں گستاخی کی یہاں تک کہ بدزبانی کرتے ہوئے

حضور رحمۃٌ للعالمین ﷺ پر جھپٹ پڑا اور آپ ﷺ کے مقدس پیراہن کو پھاڑ ڈالا۔ اس گستاخ کی بے ادبی سے آپ ﷺ کے قلبِ نازک پر انتہائی رنج و صدمہ گزرا،👇🏻
اورجوشِ غم میں آپ ﷺ کی زبانِ مبارک سے یہ الفاظ نکلے
:اللّٰھُمَّ سَلِّطْ عَلَیْہِ کَلْباً مِّنْ کِلَابِک َ
اے اللہ! اپنے کتّوں میں سے کسی کتّے کواس پر مسلّط فرما دے۔

چنانچہ جب ابولہب اور عتیبہ دونوں تجارت کے لئے ایک قافلہ کے ساتھ ملکِ شام گئے تو رات کے👇🏻
وقت مقام زرقا میں ایک راہب کے پاس ٹھہرے۔ راہب نے قافلے والوں کو بتایا کہ یہاں درندے بہت ہیں اس لئے تمام لوگ ذرا ہوشیار ہو کر سوئیں۔

یہ سُن کر ابو لہب نے قافلے والوں سے کہا کہ اے لوگو!محمد ﷺنے میرے بیٹے عتیبہ کے لئے ہلاکت کی دعا کی ہے۔ لہٰذا تم لوگ تمام تجارتی👇🏻
Read 6 tweets
5 Nov
ادارے_بے_بس_کیوں ؟
اپوزیشن کے صرف 2 مقاصد
ادارے کبھی بے بس نہیں ہوتے لیکن ادارے جذبات سے نہیں عقل سے کام لیتے ہیں۔
اپوزیشن اس وقت اپنی بھرپور کوشش میں ہے کہ کسی طرح یا تو #فوج کو غصہ دلایا جائے اور وہ مارشل لاء لگائے یا پھر جلدی میں آکر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کریں👇🏻
تاکہ یہ لوگ ڈرامہ کر سکے اور سیول سپرمیسی کے بہانے پر لوگوں کو باہر سڑکوں پر لائے۔
اور خانہ جنگی شروع کر سکیں جس کی کوشش وہ پہلے ہی سندھ میں کر چکے ہیں۔
بلوچستان میں الگ ریاست کا نعرہ بھی صرف فوج کو دباؤ میں لانے کے لیے تھا تاکہ فوج مارشل لاء لگا کر👇🏻
ملک کے موجودہ وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹ سکے۔
لیکن ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے کیونکہ فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں اور جو ان کے خلاف قانون بننے جارہے ہیں اس سے یہ لوگ گھبرائے ہوئے ہیں۔
ورنہ انڈین ایجنٹ غدار وطن سیاسی گیدڑ آیاز صادق کو کیا ضرورت تھی👇🏻
Read 5 tweets
5 Nov
کرپٹ مافیہ اپنی بقاء کیلئے Do OR DIE گیم کھیلنے پر مجبور اور خطے میں صف بندی ---

بیکا ایگریمنٹ ہوتے ہی چین نے تین ملٹری سیٹلائٹ لانچ کئے تھے ، تین ہفتے پہلے تیرہ آبزرویشن سیٹلائٹ بھی خلا میں بھیج دئیے گئے ہیں ، جنہیں چین کیجانب سے پیشگی حملے کیلئے استعمال کیا جاۓ گا ،👇🏻
انکا ڈیٹا پاکستان کیساتھ بھی شیئر کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

بھارتی نیوی نیکو بار آئ لینڈ ، مالا بار کے قریب موجود ہے ، امریکہ اسی مقام سے سٹریٹ آف ملاکہ بند کرنے کی تیاری میں ہے ، اسی لئے پاکستان کو فوری طور پر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کرنا پڑا ،👇🏻
خطے میں صف بندی مکمل ہونے جا رہی ہے ۔

سٹریٹ آف ملاکہ بند ہوتے ہی ، دباؤ فوری گلگت بلتستان پر آےُ گا ، جس پر بھارت پاکستان کیخلاف پراکسی وار چھیڑنے کی کوششوں میں جتا ہوا ہے ۔ ۔ ۔

: اپوزیشن جماعتوں کا ریاست مخالف بیانیہ ،👇🏻
Read 15 tweets
5 Nov
ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے اپنی مونچھیں کتریں،👇🏻
اور وہ سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے بڑھاپا یعنی سفید بال دیکھا،چنانچہ انہوں نے (جب سب سے پہلے اپنے بالوں میں سفیدی کو دیکھا تو ) عرض کیا کہ ” میرے پروردگار ” ! یہ کیا ہے ؟ پروردگار کا جواب آیا کہ ” ابراہیم (علیہ السلام ) ” یہ وقار ہے یعنی یہ اس بڑھاپے کی علامت ہے جو علم و دانش👇🏻
میں اضافہ کا باعث اور عز و وقار کا ذریعہ ہے اور اس کی وجہ سے لہو و لعبکی مشغولیت اور گناہوں کے ارتکاب سے باز رہتا ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ پروردگار ! یہ تو تیری بڑی نعمت ہے لہٰذا ” میرے وقار میں اضافہ فرما ۔” (مالک ) مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ لباس کا بیان ۔👇🏻
Read 5 tweets
4 Nov
ﭼﻠﺘﯽ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮئے ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﯾﺎ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﯿﺨﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ..👇🏻
ﮔﺎﮌﯼ ﻓُﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ .ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ .
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻓﭧ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺟﺐ ﮔﺎﮌﯼ ﺭُﮐﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺁﺋﯽ 👇🏻
ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﻣُﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺗﻨﺎ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺖ ﮐﮩﺌﯿﮯ ....👇🏻
Read 5 tweets
3 Nov
ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-
.
ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی
.
اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.👇🏻
وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس پر گزر ہوا وہ کسی فقیر کے واسطےلوگوں سے کچھ مانگ رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ
“جو شخص اس فقیر کو چار درہم دے میں اس کو چار دعائیں دوں گا”
اس غلام نے وہ چاروں درہم اس فقیر کو دے دیے.👇🏻
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا, بتا کیا دعائیں چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا میرا ایک آقا ہے میں اس سے خلاصی چاہتا ہوں.
.حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے دعا فرمائی اور پوچھا دوسری دعا کیا چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدل مل جائے.👇🏻
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!