Realist Profile picture
9 Nov, 4 tweets, 1 min read
اللہ مجھ سے محبت کرتا ہے؟

یہ سوال اکثر میرے ذہن میں گردش کرتا ..
پھر ایک دن مجھے خیال آیا کہ میرا رب جن بندوں کو زیادہ چاہتا ہے ان کے بارے میں تو اس نے آیتیں اتاریں ہیں سو میں قرآنِ مجید کھول کر بیٹھ گیا...
میں نے ڈھونڈا تو پہلی آیت ملی
”وہ متقین سے محبت کرتا ہے“ مجھے ملال
👇
ہوا مجھ میں تو نام کا بھی تقوی نہیں پھر میں نے آگے پڑھا کہ وہ ” صابرین “ کو محبوب رکھتا ہے...
مجھے اپنے بے صبرا ہونے پر شدید افسوس ہوا..
مزید آگےبڑھا تو جانا " اللہ مجاھدین“ ( کوشش کرنے والے سے محبت کرتاہے....
میں نے جانا کہ میں کم ہمت و حوصل والا ہوں ..
👇
پھر پڑ ھا کہ وہ احسان یعنی نیک اعمال کرنے والوں کو پسند کرتا ہے....
مگر میں اس سے بھی بہت دور رہا ہوں!
پھر میں نےاپنی تلاش ترک کرنے کا فیصلہ کیا اس ڈر سے کہ اب شاید میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کے باعث اللہ مجھ سے محبت کرے...
👇
میں نے اپنے اعمال کھنگالے تو وہ سب فتور اور گناہوں سے آلودہ تھے...
پھر میں مصحف بند کرنے لگا کہ اچانک میری نظر اللہ کے قول: ”ان اللہ یحب التوابین “ پر پڑی
( بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سےمحبت رکھتا ہے) سو میں نے اپنا مقام پالیا !❤️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

10 Nov
رسولﷺ پاک کے زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا

تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا

ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں
👇
میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں

اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی
👇
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں

کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں

کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ
👇
Read 6 tweets
30 Oct
جاہل قوم کا سفیر

محمد کریم مصر کا حکمران تھا اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں
👇
جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو میں تمہیں چھوڑ دوں گا فرانس کے فوجی محمد کریم کو
👇
زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا اور فدیہ کے لیئے رقم دینے سے انکار کر دیا شام کو جب محمد کریم کو نپولین
👇
Read 7 tweets
9 Oct
*صلح مت کرنا *

1976 میں جب مصر کے صدر انوارالسادات نے امریکی صدر کی آفیشل سیرگاہ کیمپ ڈیوڈ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کامعاہدہ کیا تھا۔ تب اُسے بھی امن کی طرف ایک بڑی پیش رفت اور فلسطینیوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے قربانی قرار دیا گیا تھا۔ امت کے غدار اُس وقت بھی اُس تاریخی
👇
خباثت کی سنگینی کے تاثر کو بہتر بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے تھے۔ تب مصر کے ایک ہسپتال میں کینسر سے لڑتے لڑتے نڈھال ہو جانے والے ناتواں شاعر “امل دنقل” کی ایک چیخ گونجی تھی۔ “اَمل ابو القاسم دنقل” کی بستر مرگ پر لکھی نظم “لا تصالح” (صلح مت کرنا) نے عربوں کو..
👇
جھنجوڑ ڈالا تھا۔ بلاد عرب میں “لا تصالح” فلسطین کا نوحہ بن کر بچے بچے کی زبان پر آ گئی۔ ایک نظم نے تمام اخبارات اور ریڈیو پراپیگنڈے پر بھاری پڑ گئی۔ مصر میں سادات کے خلاف بغاوت پر مشکل سے قابو پایا گیا۔ انوار السادات قابل نفرت ٹھہرا اور قتل ہو کر بھی نفرین کا مستحق رہا۔
👇
Read 8 tweets
8 Oct
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی سادگی وانکسار

خلافت کے عظیم ترین منصب پرفائزہونے کے باوجودصدیق اکبررضی اللہ عنہ کی سادگی اورانکسارکایہ عالم تھا کہ ہمیشہ خدمتِ خلق میں مشغول ومنہمک رہاکرتے،خوداپنے ہاتھوں سے بلاجھجک دوسروں کے روزمرہ کے کام کاج کردیاکرتے،بیکسوں کی دستگیری اور
👇
ضرورتمندوں کی خبرگیری کوانہوں نے تاحیات اپنا شیوہ وشعاربنائے رکھا۔
حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
’’ ابوبکررضی اللہ عنہ کے زمانۂ خلافت کے دوران میں ان کے معمولات کا جائزہ لیا کرتاتھا۔ وہ اکثر فجر کی نماز ادا کرنے جے بعد شہر سے باہر نکل جاتے اور سورج طلوع ہونے
👇
کیساتھ واپس آتے مجھے تجسس ہوا چنانچہ ایک روز میں خاموشی سے ان کے پیچھے ہولیا،وہ ایک ویران جھونپڑی کی طرف جا رہے تھے وہاں پہنچنے کے بعدوہ اس معمولی سی جھونپڑی میں داخل ہوگئے، اورپھرکچھ وقت گذرنے کے بعدوہاں سے نکلے اور واپس مدینہ شہرکی طرف چل دئیے…تب میں نے سوچاکہ میں بھی
👇
Read 7 tweets
7 Oct
گزرے زمانے میں ایک شخص ایک گاؤں میں رھتا تھا جو خوب دل لگا کر باقائدگی کیساتھ پنچ گانہ نماز باجماعت پڑھتا تھا اس لئے لوگ اس کو محنت مزدوری کے لئے نہیں بلاتے تھے۔ شکایت یہ تھی کہ ھر گھڑی مسجد کی دوڑ لگاتا رھتا ھے۔
ایک بار زمیندار کے گھر شادی تھی۔ کام کرنے والے کم پڑ گئے تو
👇
اس کو بھی بلا لیا۔ اس نے اس شرط پر آمادگی ظائر کی کہ نماز باجماعت ھی پڑھونگا۔ زمیندار صاحب آمادہ ھو گئے۔ کام جب ختم ھوا تو اس کی مزدوری دس پیسے بنی۔ زمیندار صاحب نے اس کو چونی دی جو سولہ پیسے کی ھوتی تھی۔ وہ غریب بہت خوش ھوا۔ سر شام دکان پر پہنچا۔ گھر کی ضرورت کا سامان لیا۔
👇
ماں کے لئے گڑ بھی لیا تاکہ وہ اپنی پسند کا حلوہ بنا دے۔ دکاندار نے کہا کہ بارہ پیسے ھو گئے۔ اس غریب نے پلے سے کھول کر چونی دی۔ دکاندار نے چراغ کی رشنی میں دیکھا ، پرکھا اور چونی اس کی جھولی میں پھینک دی اور غصہ میں بولا: "ھر دم مسجد کی دوڑ لگاتے ھو اور
👇
Read 5 tweets
7 Oct
“And [mention] Ayyub, when he called to his Lord, ‘Indeed, adversity has touched me, and you are the Most Merciful of the merciful. So We responded to him and removed what afflicted him of adversity.
👇
And We gave him [back] his family and the like thereof with them as mercy from Us and a reminder for the worshippers [of Allah ].’” (Surah al-Anbiya, 21:83-84)
👇
وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِن ضُرٍّ ۖ وَآتَيْنَاهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَابِدِينَ
👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!