لمبا سجدہ (سچی کہانی)

مجھے خود سانس
Sinus
کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی
بار بار چھینکیں آتی تھیں
ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا
اور
تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا
کہ
نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں اِن
جاری ہے 👇
بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں
ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی
جس میں اس نے بتایا
کہ
دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ لمبا سجدہ
کرنا ہے
یہ معلومات نئی تھیں
دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل
Gravity
کے خلاف خون
جاری ہے👇
دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ
جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں
تو تب کرتا ہے
یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی

پھر کچھ اُن کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس
(Rhinitis)
والی الرجی کا بھی یہی حل ہے
کیونکہ دماغی کمزوری کی ہی وجہ سے ہمیں یہ
جاری ہے 👇
پرابلم ہوتی ہے
بہرحال واحد طریقہ تو یہی تھا کہ میں آزما کر دیکھ لیتا
آپ یقین جانئے میری ۱۵سالہ پرانی پرابلم
اور
الرجی کا مسئلہ تو ایک ماہ میں ہی
لمبا سجدہ
کرنے سے حل ہو گیا
نماز تو الحمدللّٰہ پڑھتا تھا
لیکن نماز کے بعد سجدہ شکر کو لمبا کر دیا
اور دیگر کئی اذکار بالخصوص
جاری ہے👇
۱۰۰ مرتبہ استغفار پڑھنے میں ہی پانچ سے دس منٹ کا سجدہ ہو جاتا
اس سے اور کئی مسائل حل ہوئے
چہرہ خون کی سپلائی کی وجہ سے
تازہ رہنے لگا
اور
بڑی عمر کے اثرات تقریبا ختم ہو گئے
بالوں کو خون ملنے کی وجہ سے بال گرنے کم ہو گئے
بلغم کا مسئلہ تھا
وہ بالکل ختم ہو گیا
کانوں کے
جاری ہے 👇
مسائل اور آنکھوں کی کمزوری کے مسائل کم ہو گئے
اور ساتھ ہی ساتھ آنکھوں کے نیچے گذشتہ ایک سال سے کالے رنگ کے ہلکے نہیں دکھے کبھی
سبحان اللّٰه
یہ مذہب ہی تھا جس کے ایک سجدے کے عمل کے پاس ہماری اتنی بیماریوں اور نہ جانے کن کن بیماریوں کا علاج ہے
ورنہ بڑے سے بڑے یورپ کے
جاری ہے 👇
ڈاکٹر کو میری الرجی کا علاج نہیں ملا
الرجی کے خلاف موثر ترین طریقہ
لمبا سجدہ
کرنے کا یہ ہے کہ
دونوں پلکوں کے درمیان والی جگہ کو سجدے گاہ پر رکھ کر سجدہ کیا جائے تو بہترین رزلٹس ملتے ہیں
آج کل کرونا کا بہت زور ہے
یقین مانئے اگر آپ لمبے سجدے کرنے شروع کر دیں نماز کے بعد
جاری ہے 👇
تو آپ کے پھیپھڑے زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں
کیونکہ سجدے کی ایک ایسی پوزیشن ہے
کہ
جس سے انسان کے لنگز زیادہ بہتر کام کرتے ہیں
آزمودہ بات ہے
آپ بھی آزما کر فائدہ لے سکتے ہیں
یہ کم از کم پھپھڑوں کو طاقت ضرور دے گا
جاری ہے 👇
اپنے بڑھاپے کیلئے اور موجودہ بیماریوں اور وباوں سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری شروع کر دیجئے
مذہب اسلام زندگی ہے
آخر میں حضرت علیؑ کا قول نقل کر دوں
کہ
اگر انسان کو پتہ چل جائے کہ سجدے میں کن کن نعمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ سجدے سے سر اٹھانا ہی نہ چاہے

سائنس کی دُنیا کے وال سے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

20 Nov
سجدہ کے بارے یہ تھریڈ میں نے
آٹھ یا نو ماہ پہلے کیا تھا،

جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو بمشکل تین تسبیحات پوری کرتے ہیں اور سر اٹھا لیتے ہیں
اِس سے نماز تو ہو جاتی ہے
مگر
رب سے آشنائی نہیں ہوتی

ہم نماز میں آٹو پہ لگے ہوتے ہیں
ہم خود نہ جھکتے ہیں
اور نہ اٹھتے ہیں

جاری ہے 👇
ہم اس دوران کہیں اور مصروف ہوتے ہیں
جیسے پائیلٹ جہاز کو آٹو پائیلٹ پر لگا کر خود سواریوں سے دعا سلام کر رہا ہوتا ھے
یعنی
ہم رکوع کو رکوع سمجھ کر
سجدے کو سجدہ سمجھ کر
اور قیام کو واقعی رب العالمین کے سامنے فرمانبرداری
سمجھ کرکھڑے نہیں ہوتے
بلکہ
ہماری کیفیت ٹھیک اُس
جاری ہے 👇
کھلونے کی طرح ہوتی ہے
جس میں سیل ڈال دیئے گئے ہوں
اور
بٹن آن کر دیا گیا ہو تو وہ خود بخود
اوپر نیچے دائیں بائیں لڑھکتا پھرتا ہے

آپ جب کوئی میموری کارڈ
کسی ڈیوائس میں ڈالتے ہیں تو وہ ڈیوائس پہلے اُس میموری کارڈ کا جائزہ لیتی ھے
اُس کو پڑھتی
اور
Recognize
کرتی ہے
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
18 Nov
ایک بہت پرانی کہاوت ہے
کہ
اللّٰه تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں اُن کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو
یقیناً اُس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی
اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی

اصل میں ہم اللّٰه تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں
کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم
جاری ہے 👇
پر برس رہی ہیں
ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے
ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں
یا
کمی اور محرومی دیکھتے ہیں
لیکن
برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں

" اپنے ننگے پیروں کو دیکھ کر کُڑھتے ہیں
پر ایک ایسے شخص کو دیکھو جس کے پاؤں ہی نہیں ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جو
جاری ہے 👇
آپ جیسا گھر
گاڑی
ٹیلیفون
تعلیمی سند
نوکری وغیرہ وغیرہ کی خواہش کرتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں
جب آپ اپنی گاڑی پر سوار جا رہے ہوتے ہو
تو
وہ سڑک پر ننگے پاؤں یا پیدل جا رہے ہوتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جن کے سر پر چھت نہیں ہوتی
جب کہ آپ اپنے گھر میں
محفوظ آرام سے سو رہے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
17 Nov
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا
سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں
5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے
چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے
اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی

کلاس میں ٹیچر نے پوچھا
کون کون چاہتا تھا
کہ
میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟

سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

جاری ہے 👇
ٹیچر ہنس دیئے پوچھا
میں کرکٹر کیسا ہوں؟
سب نے کہا بہت برے

پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں؟
جواب ملا بہت اچھے

ٹیچر پھر ہنس دیئے

صرف آپ نہیں دنیا بھر میں
پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس
جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں
کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں
جاری ہے👇
جتنا اچھا ٹیچر ہوں
اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا

مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری
کا سامنا کرنا پڑا
اور بات سمجھنے میں وقت لگا
لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے؟

سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں؟

ٹیچر نے کہا ادب
مجھے اچھی طرح یاد ہے
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
16 Nov
دوسری بار

رزق کے چار دروازے ہیں
پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں
اور
چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے
یعنی مسلم
غیر مسلم
بت پرست
دہریے وغیرہ

رزق حاصل کرنے کا
سب سے پہلا دروازہ نماز ہے
جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے
اللّٰه پاک اس کو برکت والا رزق عطا فرماتا ہے
جاری ہے👇
اہتمام یہ ہے کہ نماز کے وقت سے پہلے یا وقت ہوتے ہی اس کی تیاری میں لگ جانا اور وقت پر نماز ادا کرنا۔

رزق حاصل کرنے کا دوسرا دروازہ
استغفار ہے
جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے
اللّٰه پاک اُسے غیب سے رزق عطا فرماتے ہیں کیونکہ
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جو
کثرت سے استغفار کرتا
جاری ہے👇
اللّٰه پاک اسے ہر غم سے نجات عطا فرماتا ہے
ہر پریشانی میں راستہ دیتا ہے
اور
ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے
کہ
جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو
علماء کرام فرماتے ہیں کہ کثرت کا مطلب ہے کہ
کم از کم تین سو مرتبہ
تو جو روزانہ تین سو سے زیادہ مرتبہ استغفار کرے گا
ان شاء اللّٰه اسے
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
15 Nov
اللّٰه تعالیٰ کے ہاں
بڑائی
چھوٹائی
عظمت و حقارت
اور
عزت و ذلت
کا دار و مدار " تقویٰ" پر ہے

قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے

إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ

اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک تم میں زیادہ معزز اور قابلِ احترام وہ ہے جس میں تقویٰ زیادہ ہے

جاری ہے 👇
اور تقویٰ
درحقیقت خدا کے خوف
اور
محاسبہِ آخرت کی فکر کا نام ہے
اور
ظاہر ہے کہ وہ دِل کے اندر کی
اور
باطن کی ایک کیفیت ہے
اور
ایسی چیز نہیں ہے جسے کوئی
دوسرا آدمی آنکھوں سے دیکھ کر
معلوم کر سکے
کہ
اس آدمی میں تقویٰ ہے یا نہیں ہے
اس لئیے کسی بھی صاحب ایمان کو حق
جاری ہے 👇
نہیں ہے کہ
وہ دوسرے ایمان والے کو
حقیر سمجھے
اور
اُس کی تحقیر کرے
کیا خبر جس کو تم
اپنی ظاہری معلومات یا قرائن سے
قابلِ تحقیر سمجھتے ہو
اُس کے باطن میں تقویٰ ہو
اور
وہ اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک مکرم ہو
اِس لئے کسی مسلم کے لئے روا نہیں
کہ
وہ دوسرے مسلم کی
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
14 Nov
کہتے ہیں
کسی جگہ ایک مرغا
روزانہ فجر کے وقت ازان دیا کرتا تھا
ایک دن مرغے کے مالک نے اسے پکڑ کر
کہا
آج کے بعد اگر تو نے پھر کبھی آزان دی
تو
میں
ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ
ﮐﮧ
ضرورت پڑ جائے تو پسپائی میں بھی
جاری ہے 👇
حرج نہیں ہوا کرتا
اور
شرعی سیاست تو یہ ہی ہے
کہ
اگر جان بچانے کے لئیے ازان دینا موقوف
کرنا پڑ رہا تو
جان بچانا مقدم ہے،
اور
پھر میرے علاؤہ بھی تو کئی اور مرغے
ہیں جو ہر حال میں آزان دے رہے ہیں،

میرے ایک کے ازان نہ دینے سے
کیا فرق پڑے گا ؟

جاری ہے 👇
اور مرغے نے ازان دینا بند کردی،
ہفتے بھر کے بعد مرغے کے مالک
نے ایک بار پھر مرغے کو پکڑ لیا
اور کہا
کہ
آج کے بعد تو نے دوسری مرغیوں کی طرح کٹکٹانا ہے
نہیں تو میں نے تیرے پر بھی نوچ
لینے ہیں
اور
تجھے مارنا بھی ہے

اور مرتا کیا نا کرتا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!