ہمارےسب سےبڑےاوراکلوتےمحب وطن ادارےکےایک محب وطن جنرل سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل(ر)اسددرانی کی ایک نئی کتاب’’آنر اَمنگ ڈی اسپائیز‘‘(Honour Among The Spies)بھی بھارت میں شائع ہوچکی ہے۔اس کتاب پرمشہور صحافی بلال غوری نےاپنےمشہور معلوماتی اورپاکستانی تاریخ سےمتعلق پروگرام...+1/7
"ترازو"میں بہت دلچسپ انداز میں تبصرہ پیش کیاہے۔مکمل پروگرام اس لنک پردیکھاجاسکتا ہے۔

جنرل(ر)اسددرانی نےاگرچہ اپنی کتاب میں پاکستانی تاریخ کے مختلف واقعات کوافسانوی انداز اورمختلف فرضی ناموں سے پیش کیاہےمگریہ تمام واقعات افسانوی اندازکےباوجود بھی...+2/7
اتنےواضح اشارےرکھتےہیں کہ کتاب پڑھنے والا عام شخص بھی باآسانی پاکستان کےحقیقی سیاسی واقعات اور اس کے
کرداروں سےاس کی اصل مماثلت کابخوبی اندازا لگاسکتا ہےجنرل اسددرانی نےاپنےلئیے اسامہ بارکزئی نامی ایک پشتون کردار تجویزکیاہےجبکہ سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کوگلریز شاہ رخ..+3/7
کانام دیاہے۔جنرل اسددرانی کی کتاب میں سابق آئی ایس آئی چیف حمیدگل کوگل محمد،سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کواکرم مغل، سابق وزیراعظم نوازشریف کو نوین شیخ اورموجودہ سلکٹیڈ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کوخورشید قادری اور یوٹرن سپیشلسٹ کے نام دئے ہیں۔😀اسد درانی نے سابق آرمی چیف..+4/7
جنرل اشفاق پرویزکو راجہ رسالو اورکوئٹہ اسٹاف کالج کےدنوں میں اسامہ بارکزئی کا(اپنا)
پسندیدہ ترین طالب علم قراردیا ہے۔GHQ کےمقام کوانھوں نے کچھارکانام دیاہے(ویسے کیا"بھٹ" نام ذیادہ بہترنہیں تھا؟🤔) جنرل(ر)اسددرانی نےاس سےپہلےبھی بھارت کےخفیہ ادارے راکےسابق چیف ایس کےدلت...+5/7
کےساتھ مل کرایک مشترکہ کتاب Spy Chronicle لکھ چکےہیں۔جس پراُن کےخلاف فوج میں برائےنام کارروائی بھی ہوئی تھی جس کےبعدانکی پینشن روک دی گئی تھی اور ان کانام بھی ای سی ایل میں شامل کیاگیاتھا۔مگرجلد ہی یہ سزائیں ختم کردیں گئی۔پینشن بحال کردی گئی اور ای سی ایل سےنام بھی نکال۔۔+6/7
دیاگیاجس کےبعدیہ محب وطن فوجی جنرل اسد درانی مزید
تصنیف و تالیف اورگھرکےبھیدی کی حثیت سےلنکاڈھانےبیرون ملک تشریف لےگئے ہیں اب وہیں قیام پذیرہیں۔سوال صرف اتناساہےکہ اگران کی جگہ کوئی"غدار
سویلن"یاقسمت کاماراسیاستدان ہوتاتوکیااسےجان کی امان مل پاتی اوروہ سزائےموت سےبچ پاتا؟۔7/7

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Zahida Rahim

Zahida Rahim Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zahida_rahim

25 Nov
آج 24نومبرپاکستان کی نامور شاعرہ پروین شاکرکایوم پیدائش ہے۔پروین شاکر1952کوکراچی میں پیداہوئیں۔انھیں بچپن سےہی انھیں علم دوست ماحول میسر
آیاانکےوالدسیدثاقب حسین خود
بھی ایک شاعرتھےاور شاکر
تخلص کرتےتھے۔پروین شاکر نےاپنےوالدمحترم کاتخلص ہی اپنےلئیےمنتخب کیااوع پروین شاکر...+1/7 ImageImage
کہلائیں۔پروین شاکر ایک اعلی تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔کراچی یونیورسٹی سےایم اے انگلش اعلی نمبروں سےپاس کیاپھر
لسانیات میں ایم اےکی ڈگری لی۔پی ایچ ڈی کی ڈگری (جنگ میں ذرائع ابلاغ کاکردار)پر مقالہ لکھ کرحاصل کی۔اس کے بعدہارورڈ یونیورسٹی سے منسلک ہو گئیں۔اوربنک آف ایڈمنسٹریشن۔۔۔+2/7 Image
میں ماسٹرزکیا۔اس کےبعدعبد اللہ گرلزکالج میں نو سال انگلش لیکچرارکی حیثیت سےملازمت کرنےکےبعد سی ایس پی کاامتحان دیاپروین شاکرکےلیےیہ ایک انوکھا اعزازتھاکہ جب وہ سینٹرل سپیرئیرسروسززکےامتحان میں بیٹھیں تواردوکےامتحان میں ایک سوال انکی ہی شاعری سےمتعلق تھا۔امتحان میں کامیابی۔۔+3/7 Image
Read 7 tweets
8 Nov
کیاواقعی،تم اب بھی نہیں سمجھے؟
تحریر۔۔۔جون ایلیا
ہماری قوم کےبڑوں نےراستی کو بھلادیااورجھگڑےکواس کی حدوں سےبڑھادیا۔
ہمارےخواب اورہماری خواہشیں، اقتدارکےسموں سےروندی گئیں اورہماری خوشیاں حب جاہ کی چکی میں باریک پیسی گئیں۔
ہمارےایوانوں میں دانائی ترک ہوئی اورفراست پسپا۔الزام۔+1/9
کی دلدل نےہمیں نگلااور بہتان کی پچھل پائی نےاپنوں کےخلاف زہراگلا۔
قوموں کےدرمیان ہم پراگندہ ہوئے اورہمسایوں کی ملامت نےہمارا پیچھاکیا۔
چاروں طرف سےہم پردشنام کے تیربرستےہیں اورہم دل جوئی کے چندبولوں کوترستےہیں۔
ہم مصیبت کےٹاٹ پربیٹھےاور پشیمانی کی خاک ہم نےاپنےسروں پرڈالی۔+2/9
اپنےبڑوں کی طرف ہم نےدیکھا اورچاہاکہ وہ اپنی پرنخوت اناکے زرہ بکتر اتاریں اورعجزوانکساری کالبادہ پہنیں۔
ہم نےچاہاکہ وہ حاکمیت کےچوک میں کھڑےہوں توان کےہاتھوں میں انسان پرستی اورخرد دوستی کانصاب ہواورآنکھوں میں عدل و انصاف کےخواب۔
وائےہوان پرجنہوں نےہماری خواہشوں کوببول۔۔..+3/9
Read 9 tweets
8 Nov
اردوزبان کےباغی اورمنفرداسلوب کےشاعرجون ایلیاکوبچھڑے18
برس بیت گئے14دسمبر1931کو
بھارتی ریاست اترپردیش کےشہر
امروہہ میں ایک علمی اورادبی
گھرانےمیں پیداہونےوالےجون ایلیا
نے1957میں پاکستان ہجرت کی
اورکراچی کواپنامسکن بنایاانہوں
نےشاعری کی تمام اصناف میں طبع آزمائی کی اور+1/7
اپنےمنفرداندازکی بدولت ہرصنف میں اپنےگہرےنقوش چھوڑے۔جون نےرومانوی مضامین کواپنی غزلوں کاموضوع بنایالیکن انہوں نےاسےایک منفرداندازمیں پیش کیا۔وہ ہربات کوایسی بےساختگی سےکہہ جاتےتھےجیسے وہ اپنے محبوب سےروزمرّہ کی گفتگوکر
رہےہوں۔جون ایلیاعربی،فارسی، عبرانی اوردیگرکئی زبانوں+2/7
پردسترس رکھتے تھے،جون ایلیا
نےمعروف شاعر، صحافی اور
دانشوررئیس امروہی اورسید
محمدتقی جیسےبھائیوں کےساتھ ادبی ماحول میں پرورش پائی،
اس علمی ماحول نےجون کی طبیعت کی تشکیل بھی انہی خطوط پرکی۔8 سال کی عمرمیں اپناپہلا شعرکہا۔جون کی شاعری ان کےمتنوع مطالعے +3/7
Read 7 tweets
5 Nov
1981میں جب وائیجر1اپنا بنیادی مشن مکمل کرکےسیّارہ زحل کےپاس سےگزر رہاتھا،توناسا کےماہرِفلکیات،کارل سیگن نےیہ آئیڈیاپیش کیاکہ اس طیارےکارُخ گھماکرزمین کی ایک تصویراتاری جائے۔سیگن کاکہناتھاکہ یہ تصویر
سائنسی مطالعےکےلیےنہیں ہوگی۔لیکن اس تصویرکےذریعےکائنات میں زمین کی موجودگی+1/13
کادرست تناظر(perspective) میں اندازہ لگایاجاسکےگا۔کم وکم و بیش نوسالوں تک تصویر
کھینچنےکایہ معاملہ مختلف وجوہات کی بناپرتاخیرکاشکار ہوتارہا،لیکن آخرکار14فروری
1990میں تقریباًساڑھےچھ ارب کلومیٹرکےفاصلےسےزمین کی تصویراتارلی گئی۔اس تصویرکو دیکھیں توایسالگتاہےکہ ایک گہرے بھورے+2/13
اورسیاہ رنگ کاکینوس ہے۔جس پر روشنی کی۔کچھ لہریں رقصاں ہیں۔یہ سورج کی قربت کی وجہ سے تھا۔ارب ہاارب پرپھیلا
خلائےبسیط اس تصویرمیں
سمٹ آیا ہےاس تصویر میں بھورے رنگ کے بینڈ پر ایک اعشاریہ 12پکسل کامدھم نیلا نقطہ دکھائی دیتاہے۔ یہ مدھم نیلا نقطہ ہماری زمین ہے۔کارل سیگن نےاس ۔۔+3/13
Read 13 tweets
28 Oct
علامہ اقبال اچھے شاعر ہیں۔ان کا ذاتی کلام کسی طرح بھی کم درجے کا نہیں۔مگر اقبال کو ضرورت سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے چکر میں وہ کلام بھی اقبال کے کھاتے میں ڈال دیا گیاجو اقبال نے دیگر شعراء سے ترجمہ کیا۔البتہ کہیں کہیں اقبال نے خود بھی یہی کام کیا کہ دوسرے شعراء کے +1/11
اشعار کا ترجمہ کرکے اپنے ذاتی کلام میں شامل کر لیا ۔جیسے کہ مشہورشاعرفخرالدین عراقی کا یہ شعرہے
بہ زمیں چوسجدہ کردم،ززمیں ندا برآمد
کہ مراپلیدکردی،ازیں سجدۂ ریائی

جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں
اقبال
یا +2/11
پھر خوشحال خان خٹک
کا کچھ کلام ۔۔۔
یہاں خوشحال خان خٹک اور اقبال کچھ مشہور اشعار شئیر کرتی ہوں آپ خود ہی اندازہ لگا لیں۔
1. د خوشحال سلام په هغه شا زلمو دے
کمندونه چې د ستورو په اسمان ږدي
خوشحال

1. محبت مجهے ان جوانوں سے هے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اقبال+3/11
Read 11 tweets
28 Oct
جناب رفیع رضاکےتحقیقی مضمون کایہ حصہ اقبال کی شاعری سےمتعلق ہے۔اقبال کی بہت سی نظمیں اوراشعار دراصل فارسی ہندوپشتواورانگریزشعراء
کےکلام کےتراجم ہیں۔مگرقوم کی اکثریت اسےاقبال کی ذاتی تخلیق سمجھتی ہےاس حصےمیں ان تراجم سےمتعلق جانتےہیں۔
اقبال،قومی شاعر یا زبردستی کاھیرو؟؟؟+1/23
تحریر رفیع رضا(چھٹا حصہ)
اقبال کافی حدتک ایک اچھے شاعرمترجم تھےانھیں اسی حثیت سےجاناجائےتوسچی تاریخ مرتب ہوگی۔پاکستان میں شاعری پڑھنےوالےاس بات سےبلکل واقف نہیں ہیں وہ سمجھتےہیں یہ اشعاراورنظمیں خود اقبال کی ذاتی فکرکاپھل ہیں۔جبکہ ایساہرگزنہیں،بےشماراشعاراور
نظمیں مختلف ۔۔+2/24
مشہوراوراہم شعراءکی اصل
کاوش ہیں تاریخی سچائی کو
عین پوری سچائی سے بیان کیا جائے۔اس سےاقبال سےمنسوب بہت سےجھوٹےدعوےختم ہونگےاور ہم ایک اچھےشاعرکی شاعری کاماخذجان کراس کی شاعری کےھنرکی تعریف کرسکیں گے۔لیکن عجیب قصہ ہےکہ وہ نسل جواقبال کاسرکاری الاپ الاپتی رہتی ہےکچھ سننے۔۔+3/23
Read 23 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!