نیب کا سوالنامہ موصول ہوتے ہی فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہنگامی اجلاس بلا کے یہ فیصلہ کیا ہےکہ وہ جہاں بھی ہو انصارالاسلام کے کم سے کم 300 غنڈے اس کی حفاظت پر مامور رہیں گے تاکہ وہ اسے نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچا سکیں 😂

نیب کے پوچھے ہوئے سوالات کی تفصیل 👇
1/9
🔸آپ کے والدین کے ذرائع آمدن کیا تھے؟
🔸والدین سے آپ کو وراثت میں کیا کیا ملا؟
🔸آپ نے اپنی آمدنی سے کون کون سی جائدادیں بنائیں؟
🔸آپ کے خاندان کے دیگر افراد کو آپ کے والدین کی وراثت میں سے کیا کیا ملا؟
🔸خاندان کے دیگر افراد نے وراثت میں ملنے والی جائدادوں کے علاوہ کون کون
2/9
سی جائداد بنائی؟ ان جائدادوں کو بنانے کے ذرائع آمدن بھی بتائیں
🔸آپ کے سالانہ ذرائع آمدن کیا ہیں؟
🔸ڈیرہ اسماعیل خان میں 64 کنال زمین کس آمدنی سے خریدی؟
🔸آپ کے بیٹے کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
🔸ڈیرہ اسماعیل خان میں بیٹے کے نام 2 کنال 15 مرلے زمین کس آمدنی سے خریدی؟
🔸ملتان کینٹ
3/9
میں بیٹے کے نام پر 5 مرلے کا پلاٹ کس آمدنی سے خریدا؟
🔸گل اصغر، نوراصغر، محمدجلال، شیربہادر، محمد اشرف، عبدالرؤوف ماما، شوکت خان، دین محمد، یاسر، ابرار علی شاہ، شریف اللہ، ٹکہ خان، حاجی شہزادہ، ابرار احمد اور محمد رمضان سے آپ کا کیا تعلق ہے؟
🔸ان تمام تحائف کی تفصیلات کیا ہیں
4/9
جو آپ کو یا آپ کے خاندان کے دیگر افراد کو ملے؟ تحائف دینے والوں کی تفصیلات بھی بتائیں
🔸آپ اور آپ کے خاندان کے دیگر افراد کے نام زمینوں کے علاوہ اور کون کون سے اثاثے ہیں؟
🔸اپنے اور بہن بھائیوں کے موجودہ اثاثوں کے علاوہ ایسی تمام جائدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات بھی بتائیں جو
5/9
آپ نے یا آپ کے بہن بھائیوں نے فروخت کی ہوں
🔸ان تمام زرعئی، رہائیشی اور کمرشل جائدادوں کی تفصیل بھی بتائیں جو آپ نے یا آپ کے بہن بھائیوں نے کسی اور کے نام پر بنائی ہوں
🔸الیکشن اخراجات کی تفصیل بتائیں
🔸اپنے اور اپنے خاندان کے بیرون ملکی دوروں کی تفصیل بتائیں، ان دوروں کے
6/9
مقاصد بتائیں اور یہ بھی کہ ان دوروں کے اخراجات کن ذرائع سے پورے کیے؟
🔸اپنے اور اپنے خاندان کے دیگر افراد کے تمام بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات بتائیں
🔸اگر آپ نے کبھی کسی اور کے اکاؤنٹ استعمال کیے ہیں تو ان کی تفصیلات بتائیں
🔸آپ کو یا آپ کی پارٹی کے لوگوں کو اگر کوئی سرکاری زمین
7/9
الاٹ ہوئی ہو تو اس کی تفصیلات بتائیں
🔸اپنی سرپرستی میں چلنے والے مدارس کی تفصیلات بتائیں
🔸اپنے تمام مدارس کی رجسٹریشن کی تفصیلات بتائیں
🔸اپنے مدارس کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات بتائیں
🔸ایسے تمام اثاثوں اور جائدادوں کی تفصیلات بتائیں جو آپ کے مدارس کی ملکیت ہوں
8/9
🔸اپنے، اپنے خاندان اور مدارس کی آمدنی اور ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات بتائیں
🔸اپنے اور اپنی پارٹی کے نام تمام بنک اکاونٹس کی مکمل تفصیلات بتائیں جو بیرون ممالک میں ہوں
🔸اپنی پارٹی JUIF کو فنڈز دینے والوں کی تفصیلات بتائیں
🔸اپنی پارٹی JUIF کے اثاثوں کی تفصیلات بتائیں
9/9

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

17 Dec
چوہدری پرویز الٰہی وغیرہ نے لاھور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی تھی کہ نیب نے ہمارے خلاف سال 2000 کی ایک انکوائری کھولی ہے جو پولیٹکل انجینیئرنگ ہے اس لیے اسے روکا جائے

چوہدری برادران کی یہ درخواست "آ بیل مجھے مار" کے مصداق الٹا انہی کے گلے پڑ گئی 😂

تفصیلات کے مطابق آج
1/7
لاھور ہائی کورٹ میں چوہدری برادران کی اس درخواست پر سماعت ہوئی تو DG نیب لاھور نے چوہدری برادران کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ جو الزام اپوزیشن کے لوگ لگایا کرتے تھے آج وہی الزام چوہدری برادران لگا رہے ہیں جو خود حکومتی اتحادی ہیں اور ان کا یہ الزام سراسر غلط
2/7
ہے کہ نیب کوئی پولیٹکل انجینیئرنگ کر رہی ہے، چوہدری برادران کی سیاست میں آنے سے پہلے مالی حیثیت صفر تھی مگر سیاست میں آتے ہی یہ لوگ اربوں روپے کی ایسی جائدادوں کے مالک بن گئے جو ان کے ذرائع آمدن سے مطابقت نہیں رکھتیں اس لیے سال 2000 میں ان کے خلاف ایک انکوائری عمل میں آئی تھی
3/7
Read 7 tweets
6 Dec
سانحہ ماڈل ٹاون کیس

چیف جسٹس لاھور ہائی کورٹ قاسم خان کی سربراہی میں لاھور ہائی کورٹ کا سات رکنی بنچ جس میں جسٹس امیر بھٹی، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس اسجد جاوید گھرال، جسٹس فاروق حیدر، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس ملک شہزاد شامل ہیں کل 7 دسمبر کو (298 دن بعد) اُس ماڈل ٹاون کیس کی
1/15
پہلی سماعت کرےگا جس کا فیصلہ کرنے کیلیے سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاھور ہائی کورٹ کو 13 فروری 2020 کو 90 دن میں فیصلہ کرنےکا حکم دیا تھا

تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کی ایک مقتولہ کی بیٹی بسمہ امجد نے 6 اکتوبر 2018 کو چیف جسٹس ثاقب نثار سے درخواست
2/15
dawnnews.tv/news/1120329
کی تھی کہ سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاون کی شفاف تحقیقات کیلیے ایک نئی JIT تشکیل دے کیونکہ پہلے سے بنی ہوئی JIT کی تحقیقات اور اس کی رپورٹ درست نہیں ہے جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لیتے ہوئے 19 نومبر 2018 کو سماعت کی اور نئی JIT تشکیل دینے نہ دینے کا فیصلہ کرنے کیلیے
3/15
Read 18 tweets
5 Dec
آج انسداد منشیات کی عدالت میں ن لیگی منشیات فروش @RanaSanaUllah70 کیس کی سماعت کا مکمل احوال

سماعت شروع ہوتےہی پہلےتو رانا ثناء اللہ کے ایک جونیئر وکیل نے اور پھر رانا ثناء اللہ نے خود یہ بہانہ تراشا کہ ہمارے سینیئر وکیل اعظم نذیر تارڑ جو پاکستان بار کونسل کے رکن بھی ہیں آج
1/12
لاھور میں نہیں ہیں اس لیے ہماری درخواست پر کاروائی کیلیے کوئی اور دن مقرر کر کے آج کی سماعت ملتوی کر دی جائے

یہاں یہ بتاتا چلوں کہ رانا ثناء اللہ نے فردجرم عائد ہونے کی کاروائی ٹالنے کیلیے عرصہ دراز سے خود ہی یہ متفرق درخواست دائر کر رکھی تھی اور قانونی تقاضہ یہ ہے کہ جب تک
2/12
متفرق درخواستوں پر کوئی فیصلہ نہ ہو جائے اس وقت تک فردجرم عائد کرنے کی کاروائی نہیں ہو سکتی اور متفرق درخواستوں پر فیصلے کیلیے ضروری ہے کہ ان پر درخواست گزار کے وکلاء دلائل پیش کر کے وکیل استغاثہ سے بحث میں عدالت کو مطمئن کریں

مختلف حیلوں بہانوں سے رانا ثناء اللہ اپنی جس
3/12
Read 13 tweets
2 Dec
اسحاق ڈار کا سٹیفن ساکر کو دیا ہوا مکمل انٹرویو۔۔۔۔۔ اردو زبان میں

1/8
@stephensackur @MIshaqDar50
اسحاق ڈار کا سٹیفن ساکر کو دیا ہوا مکمل انٹرویو۔۔۔۔۔ اردو زبان میں

2/8
@stephensackur @MIshaqDar50
اسحاق ڈار کا سٹیفن ساکر کو دیا ہوا مکمل انٹرویو۔۔۔۔۔ اردو زبان میں

3/8
@stephensackur @MIshaqDar50
Read 8 tweets
26 Nov
درد دل رکھنے والے جو دوست دوسروں کی مدد کرنے کیلیے ہر وقت تیار رہتے ہیں وہ سب یہ تھریڈ ضرور پڑھیں اور انہیں بھی پڑھائیں جو خیالی محلوں میں رہتے ہوئے راتوں رات امیر ہونے کے خواب دیکھتے ہیں، اس تھریڈ میں میری حرف بحرف سچی آپ بیتی ہے

سال 2002 تک مجھے میری لاٹری لگنے کی اتنی

1/38
ای میلز آ چکی تھیں کہ میں اکیلا ہی پاکستان کا سارا قرضہ اتارنے کے قابل تھا حالانکہ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی لاٹری کا کوئی ٹکٹ نہیں خریدا

2003کے شروع میں مجھے ایک منفرد ای میل ملی جس میں James Sama نامی آدمی نے مجھ سے رابطہ کر کے مجھے بتایا کہ وہ Solicitor ہے اور

2/38
اس کا حسن زیدی نام کا ایک موکل جو نائیجیریا میں کسی تیل کی کمپنی کا ڈائریکٹر تھا چار سال پہلے ایک ٹریفک حادثے میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مارا گیا تھا اس کے بعد سے اس کی کئی ملین ڈالر کی جائداد ایک ٹرسٹ کے زیر استعمال ہے اور اسے حال ہی میں حسن زیدی کے ایک ایسے اکاونٹ کا پتہ

3/38
Read 38 tweets
25 Nov
یہ سب کیا ہے جناب؟

3 بیٹیوں کا باپ، دنیاپور کا بابا رشید پولیس کو اپنے قتل کے خطرات سے آگاہ کرنے کے باوجود کیسے قتل ہو گیا؟ پولیس نے اسے تحفظ کیوں فراہم نہیں کیا؟

1/4
@lodhranpolice @OfficialDPRPP @UsmanAKBuzdar @InamGhani
بابا رشید کے قتل کے بعد اس کی یتیم اور بے سہارا بچیاں DPO کی کھلی کچہری میں یہ دہائی کیوں دے رہی ہیں کہ علاقہ SHO راو حامد ان کی داد رسی کرنے کی بجائے ملزمان پر دست شفقت رکھ کے ان کی خدمات میں مصروف ہے؟

2/4
@lodhranpolice @OfficialDPRPP @UsmanAKBuzdar @InamGhani
دنیا پور کی پولیس قاتلوں کی سرپریستی پر اپنے خلاف آواز بلند کرنے والوں کے خلاف مقدمات قائم کر کے دہشتگردی کی فضاء کیوں قائم کر رہی ہے؟

کیا پنجاب کا وزیراعلیٰ آج بھی @CMShehbaz ہی ہے؟

3/4
@lodhranpolice @OfficialDPRPP @UsmanAKBuzdar @InamGhani
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!