جب پاکستان مشکل حالات سے نکل آئے گا۔ بلکہ کافی حد تک نکل چکا ہے۔ الحمدللہ ۔۔
تو جب تاریخ رقم ہو گی تو راقم نا چاہتے ہوئے بھی لکھے گا کہ جب پاکستان اندرونی و بیرونی ہر طرف سے مشکلات کا شکار تھا۔ دشمن نے پاکستان کا نیا نقشہ تیار کر لیا تھا۔5 بڑے ممالک پاکستان کو توڑنے کے👇🏻
لیے اربوں ڈالر انویسٹمنٹ کر چکے تھے تو راحیل شریف اور جرنل باجوہ صاحب نے اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا استعمال کر کے سب کو زیر کر دیا۔سب کے ارادے خاک میں ملا دیے۔ سب کی انویسٹمنٹ تباہ کر دی۔ اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمنوں کو شکست دے دی۔۔ الحمدللہ ثم الحمد للہ۔👇🏻
پھر جب تاریخ رقم ہو گی تو راقم یہ بھی لکھے گا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان کو سوشل میڈیا وار نے آ گھیرا تھا ،سوشل میڈیا کے ذریعے 4 ممالک نے مل کر پاکستان میں خانہ جنگی، انتشار، نفرتیں پھیلانے کی بھرپور کوشش کی، عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی ہر ممکن کوشش کی،👇🏻
دشمن نے سوشل میڈیا پر ہر وہ جھوٹ بولا جس سے فوج کے خلاف عوام کو اکسایا جا سکے۔ لیکن تب پاکستان کے ، ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے یہ محاذ سنبھالا اور اپنے حساب سے ہر ممکن کام کیا۔ اور بغیر کسی لالچ کے صرف پاکستان اور اسلام کے لیے یہ جنگ لڑی👇🏻
اور دشمن کو سوشل میڈیا پر بھی شکست فاش دی
لکھے گا کہ ففتھ جنریشن بھی ان پاکستانیوں نے جیت کر سب کو حیران کر دیا۔۔
سلام پاکستان
سلام ھر محب وطن پاکستانی کو جو بلا معاوضہ پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں🇵🇰

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

4 Jan
قذافی کی آمریت کی چند جھلکیاں ۔۔
یہ شخص لیبیا کا صدر تها اس کا نام معمر محمد أبو منيار القذافي تها اگر آج یہ شخص زندہ ہوتا تو شاید مسلمانوں کی پہچان ہی کچھ اور ہوتی اس نے 1969 سے لے کر 2011 تک لیبیا میں حکومت کی اور 20 اکتوبر 2011 میں اسے امریکہ نے ففتھ جنریشن وار کا ہتھیار👇🏻
استعمال کرکے مروا دیا،لیکن کیوں مروایا اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ایک سب سے بڑی وجہ پیٹرو ڈالر تهی.اس کا ذکر پھر کبھی صحیح فی الحال اس پوسٹ میں آپ سب کو ان قوانین کے بارے میں بتایا جائے گا جو معمر قذافی نے اپنی حکومت میں قائم کیے تھے۔👇🏻
1۔ لیبیا میں بجلی مفت تهی، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا تها._*
2۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔👇🏻
Read 13 tweets
3 Jan
🤫
بھارت امریکہ کو مزید پھنسا رہا تھا پتھروں میں
بھارت نے کہا ہم نے تو ٹرمپ کے ہی کہنے پر ہی یہ ساری آگ بھڑکائی اربوں لگادیئےٹرمپ نے تو ہمیں ہر طرح کی تسلی یقین دہانی کرائی تھی۔
کہا تھا ہم اپنی فوجیں بھیجیں گےامریکی ملٹری نے کہا پاگل ہو گئے ہو تم ٹرمپ بھی پاگل ہو گیا تھا👇🏻
ہم نے بھگا دیا ہے تم بھی بھاگو جتنا سایہ کر رکھا اس پر ہی رہو اب تک فیٹف سے بچے ہو بچے رہو ورنہ یہاں سے بھی جاؤ گے امریکہ نے جواب دیا ہم نے تو پتھروں سے نکلنے کے لیے ہی تمہیں آگے کیا تھا پریشر ڈالنے کے لیے لیکن یہ اب ٹوٹ سکتے ہیں جھکنے والے نہیں اور توزنا ناممکن ہے👇🏻
مزید پھانسنے کے لیے نہیں ہمارے باپ کی توبہ ہو چکی ہے
کہ ہم اب کسی مسلمان علاقے پر قبضہ کریں خبر عام ہو رہی کہ الٹا امریکہ نے مشورہ دیابھارت کو پاکستان کا علاقہ خالی کرکے بھاگ جاؤ عزت سے مسلمانوں کے علاقوں پر کبھی بھی قبضہ نہیں کر سکتے طاقت کے زور پر70 سال اور بیٹھے رہو👇🏻
Read 9 tweets
31 Dec 20
اجیت کمار داؤول ہیرو یا زیرو؟

اجیت کمار داؤول کو انڈیا میں ہیرو مانا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بطور انٹلی جنس آفیسر اسکا کیرئر کامیابیوں سے عبارت رہا۔ اس نے پاکستان میں موجود انڈین ھائی کمیشن میں بھی چند سال گزارے ہیں۔ لیکن اسکا اصل کیرئر ریٹارمنٹ کے بعد شروع ہوا۔ 👇🏻
انڈین آئی بی سے ریٹائرمنٹ کے بعد اجیت کمار داؤول نے اپنی مکمل توجہ پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ پہ مرکوز کر لی۔ جس نے کچھ عرصے بعد نہ صرف ٹی ٹی پی کو جنم دیا بلکہ بلوچستان میں جاری مزاحمتی تحریک میں بھی نئی جان ڈالی۔👇🏻
پاک فوج کی عدم موجودگی کی وجہ سے فاٹا سمیت پاکستان کے کئی علاقے بہت آسانی سے دہشت گردوں کے قبضے میں چلے گئے۔ ہزاروں پاکستانیوں کا خون بہایا گیا۔

جس کے بعد پاک فوج فاٹا سمیت پاکستان کے طول و عرض میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے پھیل گئی۔👇🏻
Read 14 tweets
29 Dec 20
دوغلا پن!!! Must read

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون، پروین، وصی، اور دیگر اردو کے شُعرا کی کتابیں پڑھ👇🏻
لیں، اِنکا کثیر حِصہ وصل و ہجر و فراق، اَن کہے جذبات، حسرتوں، اور پچھتاووں کے موضوعات پر مُشتمل ہو گا۔ آپ گُوگل کے اعداد و شُمار کا تجزیہ بھی کر لیں، پاکستان کا شُمار اُن مُمالک میں ہوگا، جہاں فحش ویبسائیٹس دیکھنے کا رِواج سب سے زیادہ ہے۔ آپ خیبر سے کراچی تک کا سفر بھی کر لیں،👇🏻
عورت چاہے شٹل کاک بُرقعے میں ہی ملبُوس کیوں نہ گُزر رہی ہو، آس پاس موجود مَرد حضرات اُسے تب تک گُھورتے رہیں گے جب تک وہ گلی کا موڑ مُڑ کر نظروں سے اوجھل نہ ہو جائے۔ آپ کِسی سے بھی گُفتگو کر کے دیکھ لیں، ہر دو فقروں کے بعد ماں بہن کے جِنسی اعضا پر مُشتمل گالیاں شامِل ہوں گی۔👇🏻
Read 14 tweets
28 Dec 20
بیٹی جب بھی شادی کیلئے اپنی پسند کا اظہار کرے اسے نظر انداز ہرگز نا کریں اور نا ہی اس پر بھڑکنے کی حماقت کریں

بلکہ تحمل سے اسکی بات سنے جس کو وہ پسند کرتی ہے اس کے بارے میں اس سے ساری جانکاری لیں اگر اس کی دی ہوئی جانکاری میں پختگی دیکھیں تو اس کے پسندیدہ👇🏻
انسان کو پورا موقع دیں تاکہ آپ اپنی بیٹی کی جانکاری کی تحقیق کر سکیں اگر تو وہ انسان آپ کی بیٹی کی دی گئی جانکاری کے مطابق ہو تو شرافت سے دونوں کی شادی کروا دیں اور اگر وہ انسان جانکاری کے مخلاف ہو تو بیٹی کو اس کا اصلی چہرہ دیکھا دیں وہ خود ہی پیچھے ہٹ جاۓ گی👇🏻
اگر آپ نے اسے اپنی پسند کے اظہار پر نظر انداز کیا اور ڈانٹ ڈپٹ کر کے اسکی عزت نفس کو مجروح کیا تو وہ آپ کو دشمن کی نظر سے دیکھے گی ایسی صورت حال وہ کوئی بھی غلط قدم اٹھانے میں ہرگز دیر نہیں کرے گی غیرت دیکھانی ہے تو اس وقت دیکھاؤ جب بیٹی اپنے منہ سے اپنی پسند کا اظہار کرے👇🏻
Read 5 tweets
27 Dec 20
گلگت :

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، دو پائلٹ افسر سمیت چار اہلکار شہید ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر استور کے سرحدی علاقے قمری/ منی مرگ سے سکردو جاتے ہوئے برزل پاس کے قریب تربیتی علاقے ڈمبابہو سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔👇🏻
مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ ہفتے کی شام ساڑھے چار بجے کے قریب پیش آیا ہے ۔ جہاز میں دو پائلٹ ایک اہلکار اور کری کے علاوہ ایک شہید فوجی اہلکار کی ڈیڈ باڈی بھی تھی جو قمری سے سی ایم ایچ سکردو منتقل کی جارہی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جہاز تیکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا👇🏻
جہاز حادثے میں شہید فوجی افسران اور جوانوں میں پائلٹ میجر ایاز حسین شہید ، پائلٹ میجر محمد حسین شہید ،کریو نائک انضمام عالم شہید اور سپاہی محمد فاروق شہید شامل ہیں جبکہ شہید سپاہی عبدالقدیر کی ڈیڈ باڈی بھی ہیلی کاپٹر میں سکردو لے جائی جا رہی تھی۔👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!